| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
دوستوں جیسا کے آپ دیکھ رہے ہیں آپ کا فورم پاک نیٹ ڈاٹ کام بہت جلدی ترقی کر رہا ہے۔ بے شک یہ سب آپ دوستوں کی محنت سے ہی ہے۔ پاک نیٹ پر ممبرز کی تعداد بڑ رہی ہے اسی لیے انتظامیہ کو سٹاف کی طرف بھی توجہ دینی پڑ رہی ہے۔ ہم نے سٹاف کے لیے ”عارضی ناظمیت“ کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے ۔ جس کے لیے آپ درخواست دے سکتےہیں۔ ہم اپنی مرضی کے ممبر کو عارضی طور پر ناظم بنائیں گے ۔ اس کے بعد اس کا کام دیکھا جائے گا اگر اس کا کام اچھا ہوا پھر اس پر غور کریں گے۔ یہ اب آپ پر ہے آپ جس سیکشن میںدلچسپی لیتےہیں اس کے لیے آپ درخواست دے سکتے ہیں لیکن یاد رہے اس سیکشن میں کم از کم آپ کے 20 دھاگے (تھریڈ) ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کے آپ اس قابل ہیں تو پھر دیر کس بات ہے ہیں پاک نیٹ انتظامیہ |
|
|
| 10 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-06-09), فیصل ناصر (08-06-09), محمدخلیل (08-06-09), محمدعدنان (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (07-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (07-06-09), سحر (10-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں بئی میں ابھی اس قابل نہیں ہوں خرم بھائی اگر کوئی عزت افزائی والا سیکشن ہے تو اس میں انجم شاہ صاحب کو ناظم قطعی نا بنائیے گا وہ تو میرے سارے مراسلات حزف کر جائیں گے
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (07-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (09-06-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں سوچ کر بتاؤ گا کل ٹاس اچھالوں گا دیکھتا ہو قسمت میں ہے یا نہیں
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور رازی کے بچے دیکھ لوں تم کو بھی ویسے خرم خیال بہت اچھا ہے اس کےلئے ممبران کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرنا اور فیصل ناصر کا نام میں تجویز کرتا ہوں وہ شخص اس قابل ہے کہ اس ذمہ داری کو بخوبی ادا کر سکتا ہے اور رازی کا خیال درست ہے کہ اختیارات ملنے کے بعد میں نے وہ کام کرنا ہے مثال کے طور پر جیسے بندر کے ہاتھ ماچس آگئی تو اس نے جو کیا وہ ہی میرا کام ہونا ہے رازی کا شکریہ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-06-09), محمدعدنان (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (07-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے ارے انجم بھائی آپ تو ہر بات دل پر لے لیتے ہو راضی نے تو بس مذاق میں کہا تھا میں آپ کا نام تجویز کرتا ہوں ایک آپ اور ایک فیصل بھائی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-06-09), محمدعدنان (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), ابن آدم (07-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,585
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وقاص علی
اور راضی دونوں پر مجھے مکمل اعتماد ہے کے ناظم بننے کا لائق ہیں اور امید ہے کے محنت اور محبت سے کام بھی کریں گے باقی آپ بہتر سمجھتے ہیں خرم بھائی میرے خیال میں تو ان کو عارضی موقع دینا چاہئے مجھے یہ بھی امید ہے کے یہ جلد ہی اسٹاف میں مستقل حیثیت بھی بنائیں گے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (08-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), ابن آدم (08-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09), سحر (08-06-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
فیصل جانی کو بالکل عارضی ناظمیت نہیںملنی چاھیئے!!!
بلکے اُنہیں تو مستقل طور پر ہی ناظم بنا دینا چاھیئے۔ کیا ضروری ہے کے فیصل ناظمیت کے لیئے اپلائی کریں تو تب ہی اُن کی ناظمیت کے لیئے سوچا جائے گا؟؟؟ منتظمین صاحب یہ سوال آپ سے ہے۔ جواب کا منتظر |
|
|
| 10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-06-09), محمدعدنان (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (08-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), ابرارحسین (08-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09), سحر (08-06-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی تجویز بھی دیں لیکن آپ سب اپنے بارے میں بتائیں آپ کا اپنا کیا خیال ہے آپ خود کو کیوں نہیں پیش کرتے دوسروں کا کیوں نہیں کہتے
ویسے تو ہمیں نظر آ رہا ہے کہ کون اس قابل ہے اور کون نہیں لیکن ہم چاہتے ہیں ان کو ٹیم میں شامل کیا جائے جو خود بھی شامل ہونا چاہتے ہیں ۔ اگر ہم کسی کو شام کریں گے تو ہو سکتا ہے ہمارا فیصلہ درست نا ہو ۔ اس لیے یہ سلسلہ شروع کیا جب کوئی اپنی مرضی سے آئے گا پھر وہ دل لگا کر کام بھی کرے گا کیا خیال ہے سب کا اور ابھی تک کوئی خاتون حاضر نہیں ہوئی |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-06-09), فیصل ناصر (09-06-09), محمدعدنان (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (08-06-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کا جواب میں دے چکا ہوں اور اس وقت میں منتظمین کی ہی زبان بول رہا ہوں آپ ایسے سوال مجھ سے بھی کر سکتے ہیں ۔ بہت شکریہ آپ کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-06-09), منتظمین (08-06-09), محمدعدنان (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (08-06-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,585
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی
آپکا شکریہ انتظامیہ کا اس میں کوئی قصور یا کمزوری نہیں ہے اس بارے میں ہم پرسنل میسج سے بات کرسکتے ہیں فلحال تو میں اپ کا نام تجویز کررہا ہوں ناظم اعلی کے لئے
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-06-09), محمدعدنان (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (08-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میں شاید ابھی اس کام کے لیئے موزوں نہیں ہوں، ہاں البتہ خواتین میں "سحر" کی تحریروں میں کافی پختگی اور گرفت نظر آتی ہے۔
میں خواتین میں سے "سحر" کا نام تجویز کرتا ہوں۔ مردوں میں سے جناب سدید مسعود صاحب کا نام اُردو ادب یا شاعری کے سیکشن کے لیئے تجویز کرتا ہوں۔ |
|
|
| 8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (08-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09), سحر (08-06-09) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
..............................................
Last edited by shafresha; 08-06-09 at 12:30 PM. |
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (09-06-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے میرے خیال کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجیز کے لیے بھی کچھ ناظم چاہیے
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (08-06-09), ایس اے نقوی (08-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
کیونکہ مذکوران بھی اس قابل ہیں کہ یہ اس عہدہ پر فائز ہو سکیں شکریہ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (08-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (08-06-09), رضی (08-06-09), سحر (08-06-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (08-06-09) |
![]() |
| Tags |
| فورم, پاک, پسند, ڈاٹ, لوگ, نیوز, نظر, محبت, معذرت, اچھا کام, انتظامیہ, بھائی, جلد, حضرات, خواتین, خرم, دل, درخواست, سٹاف, علی, عالم, غزل, صحافی, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 3 | 21-12-10 05:54 PM |
| مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل | جاویداسد | خبریں | 15 | 22-10-10 12:49 PM |
| عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک | جاویداسد | خبریں | 1 | 08-08-10 09:46 PM |
| آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ | Zullu230 | سیاست | 6 | 29-06-10 12:18 AM |
| جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 12:19 PM |