| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
معزز ممبران عید الاضحی کے پر مسرت موقع کے حوالے سے پاک نیٹ کی جانب سے اپنے ممبران کے لئے کئی طرح کے پروگرامات ترتیب دیئے گئے ہیں۔ بیشتر پروگرامات اسی طرح کے ہیں جیسے ہر ماہ منعقد ہوتے ہیں۔۔۔ اس بار سوچا گیا کیوں نا ایسا پروگرام ترتیب دیا جائے جو ذرا مختلف ہو۔ جس میں ہنسی مزاح بھی ہو اور ساتھ ساتھ انعامات کا سلسلہ بھی ہو۔ طے یہ پایا کہ سوال و جواب کا اک ایسا سلسلہ ہو جس میں جواب متعین نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک سوال ہو گا۔۔۔۔۔۔ اس کا جو سب سے اچھا جواب دے گا اسے فوری پوائنٹس دے دیئے جائیں گے۔۔۔۔ اور ایک سوال کے ایک سے زائد اچھے جوابات بھی ہو سکتے ہیں۔ اور اس میں ممبران کو سوال کرنے کی آزادی بھی ہو گی۔۔۔ کوئی بھی ممبر طنز و مزاح سے بھرپور سوال بھی کر سکتا ہے۔ لیکن کوشش کریں کہ صرف سوال و جواب ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تبصروں کی اجازت نہیں ہوگی۔ اور تبصرے فورا ڈیلیٹ کر دیئے جائیں گے۔ تو جناب لیجئے چند سوالات ہماری جانب سے 1۔۔قربانی کا حکم بکروں اور بیلوں کیلئے کیلئے ہے۔سیاستدان 12 مہینے عوام کی قربانی کیوں کرتے ہیں۔؟ 2۔۔سسرال والوں کو ہمیشہ ران ہی کیوں بھیجی جاتی ہے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
Last edited by سحر; 13-11-09 at 08:24 PM. |
|
|
|
| 24 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (14-11-09), samina khalil (14-11-09), shafresha (14-11-09), فرحان دانش (13-11-09), ھارون اعظم (14-11-09), یاسر عمران مرزا (14-11-09), یحیٰی (14-11-09), نیلم خان (14-11-09), مرزا محمد فاروق (14-11-09), معظم (13-11-09), Wahid Mahmood (23-11-09), wajee (14-11-09), ایس اے نقوی (13-11-09), ام طلحہ (16-11-09), ابو عمار (14-11-09), ابن حسن (09-12-09), احمدنواز (14-11-09), اخترحسین (13-11-09), حیدر (14-11-09), رانا امر (18-11-09), سیلانی (14-11-09), سحر (13-11-09), عامرشہزاد (17-11-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال : قربانی کا گوشت کہاں رکھیں؟ اگر ڈیپ فریزر نہ ئو تو۔
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (14-11-09), samina khalil (18-11-09), shafresha (14-11-09), ھارون اعظم (14-11-09), مرزا محمد فاروق (14-11-09), Wahid Mahmood (23-11-09), ام طلحہ (16-11-09), احمدنواز (14-11-09), رانا امر (18-11-09), سحر (14-11-09), عامرشہزاد (17-11-09) |
|
|
#3 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 19
کمائي: 374
شکریہ: 7
8 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے khubaib کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
1۔۔قربانی کا حکم بکروں اور بیلوں کیلئے ہے۔سیاستدان 12 مہینے عوام کی قربانی کیوں کرتے ہیں۔؟
ہر بندے اپنے سے کمزور شے کی قربانی کرتا ہے۔ سیاستدانوں کا ہم پر زور چلتا ہے اور ہمارا بکروں اور بیلوں پر۔۔۔ ![]() سیاست دان عوام کی قربانی کر کے شعور اجاگر کرتے ہیں کہ کس طرح مفادات کی خاطر اپنے سے کمزور کی قربانی کی جا سکتی ہے۔ اور یہ تھریٹ بھی ہوتا ہے باقیوں کے لیے کہ اگر بات نا مانی تو تم بھی قربان کر دئیے جاؤ گے۔۔۔ سمجھ جاؤ۔۔ آہو۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | یحیٰی (14-11-09), مرزا محمد فاروق (14-11-09), ام طلحہ (16-11-09), احمدنواز (14-11-09), رانا امر (18-11-09), راجہ اکرام (13-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
2۔۔سسرال والوں کو ہمیشہ ران ہی کیوں بھیجی جاتی ہے؟
انہیں یہ باور کرانے کیلئے کہ " اسی وی بکرا ھلال کِتا اے"
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-11-09), یحیٰی (14-11-09), مرزا محمد فاروق (14-11-09), ام طلحہ (16-11-09), ابن حسن (09-12-09), احمدنواز (14-11-09), رانا امر (18-11-09), راجہ اکرام (13-11-09), سیلانی (14-11-09), سحر (14-11-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سوال : قربانی کا گوشت کہاں رکھیں؟ اگر ڈیپ فریزر نہ ئو تو۔
لو جی یہ تو بڑا آسان ہے ۔۔ معدے سے بہتر جگہ کونسی ہو سکتی ہے ۔۔
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-11-09), یحیٰی (14-11-09), مرزا محمد فاروق (14-11-09), ام طلحہ (16-11-09), احمدنواز (14-11-09), رانا امر (18-11-09), راجہ اکرام (13-11-09), سحر (14-11-09) |
|
|
#7 | ||
|
Senior Member
مقبول
|
اقتباس:
![]() اقتباس:
|
||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (14-11-09), ام طلحہ (16-11-09), احمدنواز (14-11-09), رانا امر (18-11-09), عامرشہزاد (17-11-09) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ فیملیوں میں سسرال والوں کے ساتھ ساتھ خاص رشتہ داروں کو بھی ران بھیجنی پڑتی ھے نہیں تو قیامت بپا ہو جاتی ھے جس کے کارن اب قربانی کا رواج کم ہو گیا ھے کیونکہ ایک بکڑے کی چار ٹانگیں ہوتی ہیں اور آٹھ ٹانگیں کرنے کے لئے حالات اجازت نہیں دیتے اسی لئے اگلے سال دیکھی جائے گی قربانی۔
__________________
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (14-11-09), احمدنواز (14-11-09) |
|
|
#9 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,839
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
قربانی کو تو رکھیں آنے والے سال پہ،اس سال ڈیپ فریزر خرید لیں |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیلانی کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (14-11-09), احمدنواز (14-11-09) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ قربانی دینے کی بات نہیں کر رہے قربانی کا گوشت کی بات کر رہے ہیں جو اکٹھا ہو گا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,839
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیلانی کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (14-11-09), احمدنواز (14-11-09) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (14-11-09), احمدنواز (14-11-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جن ساتھیوں کو فریزر نہ ہونے کے با عث گوشت خراب ہونے کا خدشہ ہو تووہ گوشت ہمارے ہاں بھجوا دیں کافی عرصہ خراب ہونے سے محفوظ رھے گا انشاء اللہ؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎ ؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎ ؎؎؎
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں احمد نوازعباسی Last edited by احمدنواز; 18-11-09 at 08:48 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب سسرال کے ر ال پہ غور کئجیے سسرالیوں کے منہ کی رال کو کم کرنے کی ترکیب ہے تا کہ آپ کی بھنیں سسرالی تیزاب سے 0 زبان کے 0بچی رہیں بلکہ اگلی عید تک کے عتاب سے بھی کیوں کیا سمجھے ؟؟؟؟
Last edited by samina khalil; 14-11-09 at 09:11 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (14-11-09), احمدنواز (18-11-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنبے کی ٹکڑ سے کیسے بچا جائے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (14-11-09), احمدنواز (18-11-09) |
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, کنعان, ٹانگوں, پاک, لوگ, نظر, موقع, مقابلہ, مزاح, معذرت, آزادی, بھائی, جواب, حکم, حل, حال, خوش, سال, شادی, عید, عوام, عرصہ, غور, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| آبی بھائی کا اسپیشل عید ہیئر اسٹائل | saraah | گپ شپ | 3 | 16-09-10 06:12 AM |
| اس کے سوا ----- نیو ائیر سپیشل | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 12 | 21-12-08 02:37 PM |
| فتح پور میں عید | بھائی | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 11 | 10-12-08 06:27 PM |