واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

ضرروت : اسلامی عالم حضرات کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 02-06-07, 11:39 AM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ضرروت : اسلامی عالم حضرات کی

ضرروت : اسلامی عالم حضرات کی

سلام و علیکم!
ہمیں اپنے فورمز کے اسلامی سیکشن کے لیے عالم حضرات کی ضرورت ہے۔ جو کہ ہر قسم کے تعصب اور فرقہ واریت سے بالاتر ہو کر عوام کو صیح اور مناسب راہنمائی فراہم کر سکیں۔ ہم فورمز کے اسلامی سیکشن میں عالم حضرات کی نیک نیتی پر مبنی رائے کے عین مطابق تبدیلیاں بھی کر سکتے ہیں۔
اگر کوئی حضرات اس کارخیر میں ہاتھ بٹانا چاہیں تو ہم سے رابط کریں۔ اللہ کے فضل و کرم سے ممکن ہے کہ یہی ہمارے ذریعہ نجات بن جائے۔

اپکا تعاون کا تطلب گار

فورمز کی انتظامیہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arslansun (25-02-09), ننھا بچہ (09-09-11)
پرانا 17-07-07, 01:09 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 1
کمائي: 208
شکریہ: 2
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ضرروت : اسلامی عالم حضرات کی

اسلامی سیکشن کے لیے عالم حضرات کی ضرورت کا اشتہار دیکھا ، اس کے لئے میں اپنے آپ کو پیش کرتا ہوں ،میں ایک عالم دین ہوں، مزید رابطے کیلئے زبیر نے ختم کر دیا پر فون کریں (شکریہ)

میں نے آُ پ کا نمبر ختم کردیا ہے ہم آپ سے جلد رابطہ کریں گے
صلاح الدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-07-07, 11:53 AM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ضرروت : اسلامی عالم حضرات کی

اسلام علیکم اور شکریہ ادھر آنے کا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-07-07, 11:56 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ضرروت : اسلامی عالم حضرات کی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صلاح الدین
اسلامی سیکشن کے لیے عالم حضرات کی ضرورت کا اشتہار دیکھا ، اس کے لئے میں اپنے آپ کو پیش کرتا ہوں ،میں ایک عالم دین ہوں، مزید رابطے کیلئے زبیر نے ختم کر دیا پر فون کریں (شکریہ)

میں نے آُ پ کا نمبر ختم کردیا ہے ہم آپ سے جلد رابطہ کریں گے
اپکو ذاتی پیغام بھیج دیا گیا ہے۔۔ اور جلد ہی انتظامیہ میں سے کوئی اپ سے رابطہ کرے گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-10-07, 06:31 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: saudia arabia
مراسلات: 12
کمائي: 224
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad moosa کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad moosa کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ضرروت : اسلامی عالم حضرات کی

السلام علیکم ۔اسلامی سیکشن کے لئے عالم حضرات کی ضرورت ؛؛ کا اشتھار دیکھا ۔ اسی لئے رابطہ کیا ۔ میں بھی کراچی کے ایک دینی ادارے کا فارغ التحصیل ہوں ۔ مجھ کو جتنا علم ھوگا وہ میں آگے پھنچانے کی کوشش کرونگا اور مجھ کو یہ کام کر کے خوشی ھوگی ۔اور جس چیز کے بارے میں مجھ کو معلوم نہیں ھوگا تو میں معزرت کرنے میں نہیں ھچکچا ؤنگا۔ والسلام : محمد موسیٰ ۔المملکۃ العربیۃ السعودیۃ ۔الدمام
muhammad moosa آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے muhammad moosa کا شکریہ ادا کیا
arslansun (25-02-09), منتظمین (03-10-07), محمدعدنان (03-10-07), خرم شہزاد خرم (04-10-07)
پرانا 03-10-07, 08:14 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ضرروت : اسلامی عالم حضرات کی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad moosa مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ۔اسلامی سیکشن کے لئے عالم حضرات کی ضرورت ؛؛ کا اشتھار دیکھا ۔ اسی لئے رابطہ کیا ۔ میں بھی کراچی کے ایک دینی ادارے کا فارغ التحصیل ہوں ۔ مجھ کو جتنا علم ھوگا وہ میں آگے پھنچانے کی کوشش کرونگا اور مجھ کو یہ کام کر کے خوشی ھوگی ۔اور جس چیز کے بارے میں مجھ کو معلوم نہیں ھوگا تو میں معزرت کرنے میں نہیں ھچکچا ؤنگا۔ والسلام : محمد موسیٰ ۔المملکۃ العربیۃ السعودیۃ ۔الدمام
بہت شکریہ جناب محمد موسی صاحب سب سے پہلے تو ہم آپ کو فورمز پہ خوش آمدید کہتے ہیں

اور جناب بہت جلد آپ سے رابطہ کیا جائے گا انشااللہ
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (25-02-09)
پرانا 03-11-07, 01:51 PM   #7
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: ضرروت : اسلامی عالم حضرات کی

بھائی کوئی بتائے کہ جن علماء نے اپنی خدمات پیش کی تھیں ان کا کیا بنا؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-11-07, 02:43 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ضرروت : اسلامی عالم حضرات کی

ابھی تک جو خدمات پیش کی گئ تھیں ان میں زیادہ تر تو اپنے اپنے شخصی ایجنڈے یا پھر کسی مخصوص فرقے کی طرف سے پیش کی گئی تھیں۔ جن کی بنا پر ان کو رد کر دیا گیا تھا۔

ابھی حال ہی میں جناب موسی صاحب نے اپنی خدمات پیش کی ہیں اور ہم ان سے مستفید بھی ہو رہے ہیں۔ اگر اپ ان سے شخصی طور پر مزید تعاون اور فورمز کے کام کے متعلقہ کچھ کرنے کے متمنی ہیں تو ان سے رابطہ کریں۔ جو کہ انھوں‌نے اسی پوسٹ میں دیا ہوا ہے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (03-11-07)
جواب

Tags
color, فورمز, فرقہ واریت, کراچی, پوسٹ, ممکن, معلوم, اللہ, انتظامیہ, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, جلد, حال, حضرات, عالم, صلاح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 02:54 PM
امام کی تلاوت اور جدید سائنس wajee اسلام اور معاشرہ 5 09-03-11 07:55 AM
نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 12 31-12-10 03:09 PM
ماہ مقدس رمضان اور تلاوت قرآن Real_Light ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 0 21-08-09 06:39 PM
موت ایک اٹل حقیقت !!!!!ایک منتخب تحریر وجدان آخرت 7 17-08-09 10:12 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger