واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

شہزادہ ای اوئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 17-06-08, 08:38 AM   #1
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default شہزادہ ای اوئے

شہزادہ ای اوئے

السلامُ علیکم دوستو

میں‌آج بہت خوشی اور فخر کے ساتھ یہ بتانے جارہا ہوں کہ ہمارے پیارے عبدالقدوس بھائی جو کہ انجمن پاگلاں کے سرپرست اعلی بھی ہیں اور آج کل انھیں‌زرا شدید قسم کا دورا پڑا ہوا ہے جو کہ پاک ڈاٹ نیٹ فورم کے حق میں‌بہت اچھا ہے ۔

جی ماشااللہ عبدالقدوس بھائی نے 8000 پوسٹس مکمل کرلیں ہیں میاں‌صاحب کی خوشبو لگا کے۔

بھائی جان آپ کو بہت بہت مبارک باد اور شاباش اور انھے واہ نیک تمنائیں
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (18-06-08), لاسلکی (18-06-08), میاں شاہد (17-06-08), عبدالقدوس (17-06-08), عرفان حیدر (17-06-08)
پرانا 17-06-08, 08:39 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہزادہ ای اوئے

شکریہ۔ تھنکو۔ مربا مربا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 08:41 AM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہزادہ ای اوئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
شکریہ۔ تھنکو۔ مربا مربا
بھائی شکریہ والی کوئی بات نہیں

اور تھنکو کیا یار صبح صبح میرا تھنکنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے

اور یار مربا مربا نہ کر منہ وچ پانی آگیا ای
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 08:43 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہزادہ ای اوئے

اچھا فیر شونکریا صیح رہے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 08:45 AM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہزادہ ای اوئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اچھا فیر شونکریا صیح رہے گا
ایویں ای یار کسے دے پُٹھے ناں‌نئیں‌لئی دے

ماڑی گل اے بھراوا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 10:53 AM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہزادہ ای اوئے

عبدالقدوس بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ آپ نے اس فورم کے لیے واقعی بہت کام کیا ہے۔

ویسے یار میں بھی سوچ رہا ہوں کہ اور لوگوں کی طرح ہر بات پر شکریہ ادا کرنا شروع کردوں۔ جیسے اپنی پوسٹ دیکھے جانے پر شکریہ، پوسٹ پسند کیے جانے پر شکریہ، سراہے جانے پر شکریہ، شکریہ کیے جانے پر شکریہ اور پھر اپنے ہی ادا کیے گئے شکریہ پر شکریہ۔

ناراض نہیں ہونا میں اس trend کے بارے میں کہہ رہا ہوں جو ہمارے فورم پر چل پڑا ہے۔ کئی مرتبہ تو ایسا ہوتا ہے کہ میں کچھ تصاویر شیئر کرتا ہوں، جس پر کوئی جواب دیتا ہے: 'آپ نے بہت اچھا لکھا ہے'۔ ارے بھیا میں نے تصاویر دی ہیں، لکھا تو کچھ بھی نہیں ہے۔

کچھ کرو یارو اس کے بارے میں، کوالٹی کا کام بہت کم نظر آرہا ہے ہمارے فورم پر۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
مسٹر گرزلی (17-06-08), عبدالقدوس (17-06-08)
پرانا 17-06-08, 11:00 AM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,628
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہزادہ ای اوئے

میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 12:06 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہزادہ ای اوئے

اسلام علیکم
عبدالقدس مبارک ہو اور سرمد کی بات بھی غور طلب ہے
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 12:58 PM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,628
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہزادہ ای اوئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
ناراض نہیں ہونا میں اس trend کے بارے میں کہہ رہا ہوں جو ہمارے فورم پر چل پڑا ہے۔ کئی مرتبہ تو ایسا ہوتا ہے کہ میں کچھ تصاویر شیئر کرتا ہوں، جس پر کوئی جواب دیتا ہے: 'آپ نے بہت اچھا لکھا ہے'۔ ارے بھیا میں نے تصاویر دی ہیں، لکھا تو کچھ بھی نہیں ہے۔
ویسے بندہ بھی ٹریس ہوسکتا ہے آسانی سے ایک بہت پکی نشانی ہے
واقعی اصلاح طلب بات ہے اور اس میں نمایاں‌بہتری آسکتی ہے اگر ان چھوٹے چھوٹے جملوں‌کے بجائے شکریہ کا بٹن عام ہوجائے ”خوشبولگاکے“
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (17-06-08)
پرانا 17-06-08, 01:38 PM   #10
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہزادہ ای اوئے

مہاپاگل کی خدمت میں مبارک باد۔۔۔۔۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 01:38 PM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,628
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہزادہ ای اوئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
مہاپاگل کی خدمت میں مبارک باد۔۔۔۔۔۔
خوشبو لگاکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 02:23 PM   #12
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہزادہ ای اوئے

سلام،

میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کریں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 04:21 PM   #13
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہزادہ ای اوئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ آپ نے اس فورم کے لیے واقعی بہت کام کیا ہے۔

ویسے یار میں بھی سوچ رہا ہوں کہ اور لوگوں کی طرح ہر بات پر شکریہ ادا کرنا شروع کردوں۔ جیسے اپنی پوسٹ دیکھے جانے پر شکریہ، پوسٹ پسند کیے جانے پر شکریہ، سراہے جانے پر شکریہ، شکریہ کیے جانے پر شکریہ اور پھر اپنے ہی ادا کیے گئے شکریہ پر شکریہ۔

ناراض نہیں ہونا میں اس trend کے بارے میں کہہ رہا ہوں جو ہمارے فورم پر چل پڑا ہے۔ کئی مرتبہ تو ایسا ہوتا ہے کہ میں کچھ تصاویر شیئر کرتا ہوں، جس پر کوئی جواب دیتا ہے: 'آپ نے بہت اچھا لکھا ہے'۔ ارے بھیا میں نے تصاویر دی ہیں، لکھا تو کچھ بھی نہیں ہے۔

کچھ کرو یارو اس کے بارے میں، کوالٹی کا کام بہت کم نظر آرہا ہے ہمارے فورم پر۔
اور ایسا صرف ایک حضرت ہی کرتے ہیں جو کہ اتفاق سے نظامت کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 07:14 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہزادہ ای اوئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ آپ نے اس فورم کے لیے واقعی بہت کام کیا ہے۔

ویسے یار میں بھی سوچ رہا ہوں کہ اور لوگوں کی طرح ہر بات پر شکریہ ادا کرنا شروع کردوں۔ جیسے اپنی پوسٹ دیکھے جانے پر شکریہ، پوسٹ پسند کیے جانے پر شکریہ، سراہے جانے پر شکریہ، شکریہ کیے جانے پر شکریہ اور پھر اپنے ہی ادا کیے گئے شکریہ پر شکریہ۔

ناراض نہیں ہونا میں اس trend کے بارے میں کہہ رہا ہوں جو ہمارے فورم پر چل پڑا ہے۔ کئی مرتبہ تو ایسا ہوتا ہے کہ میں کچھ تصاویر شیئر کرتا ہوں، جس پر کوئی جواب دیتا ہے: 'آپ نے بہت اچھا لکھا ہے'۔ ارے بھیا میں نے تصاویر دی ہیں، لکھا تو کچھ بھی نہیں ہے۔

کچھ کرو یارو اس کے بارے میں، کوالٹی کا کام بہت کم نظر آرہا ہے ہمارے فورم پر۔
بھائی جان شکریہ

ویسے
اقتباس:
'آپ نے بہت اچھا لکھا ہے
اس کا بھی کوئی حل نکالتے ہیں

کیا خیال سے سنسر لگادیں اس جملہ پر؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-06-08, 07:15 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: شہزادہ ای اوئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں

شونکریہ بھائی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, فورم, پیارے, پوسٹ, پاک, پاکستانی, پسند, ڈاٹ, لوگ, نظر, مکمل, معلوم, اسلام, بھائی, تحریر, تصاویر, جواب, حل, عمران, عبدالقدوس, عشق, غرور, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger