| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
آپ میں سے کئی اراکین Digg, Reddit،del.icio.us اور دوسری ایسی سوشل بک مارکنگ سروسز سے واقفیت رکھتے ہوں گے۔ ان سروسز پر اراکین مختلف روابط پوسٹ کرتے ہیں اور ان پر تبصرے کرتے ہیں۔ اپ ان سوشل بک مارکنگ سروسز کی بدولت اپنے موضوعات کو ان تمام سائٹس پر زیر بحث لا سکتے ہیں۔ اور ان ویب سائٹس سے کافی نئے رکن فورمز پر تشریف بھی لا سکتے ہیں۔ہم نے فورم میں بھی موضوعات کو مختلف سوشل بک مارکنگ سروسز پر شامل کرنے کا نظام شروع کیا ہے۔ اب آپ کو موضوعات کے ڈسپلے میں اوپر تھریڈ ٹولز میں ذیل کا" تشہر کریں" کا بٹن نظر آئے گا۔ اس پر کلک کرنے سے ذیل کی تصویر کے مطابق مینو ظاہر ہوگا: ان میں سے کسی آپشن کو کلک کرکے آپ اس تھریڈ کا ربط متعلقہ سائٹ پر شامل کر سکیں گے۔ اس طرح نہ صرف آپ کے لیے ان روابط کو ترتیب دینا آسان ہو جائے گا بلکہ اس سے فورم کو بیک لنکس بھی فراہم ہو جائیں گے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (12-11-07) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت خوب جناب اس سے امید ہے ہمیں کافی فائدہ ہوگا
انشااللہ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اچھی خبر ہے امید ہے کہ تمام ممبران اس مین حصہ لیں گئے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() |
یہ کافی اچھا ہے میں ابھی چیک کرتا ہوںاس کو میرے خیال سے اس کو شعبہ تدریس میں ہونا چاہیئے کیا کہتے ہیں؟
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
ماشا اللہ آپ نے بہت اچھا آپشن دیا ہے اس سے فورم کو برا فاہدا ہو گا اور ہمارے لیے بھی اچھا ایکسپو یر ہو گا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ بیت اچھی چیز بتائی ھے آپ نے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا لگ رہا ہے ابھی چیک کرتی ہون
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب بہت اچھا ہے شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| php, فورم, فورمز, پوسٹ, ویب, نظر, اللہ, تصویر, جواب, خبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سوئس پائلٹس کا57 گھنٹے54منٹ میں دنیا کا چکر لگانے کا نیا ورلڈ ریکارڈ | ابو عمار | خبریں | 0 | 22-03-10 02:10 PM |
| علاقائی،قومی ،بین القوامی اور سپورٹس اور بزنس کی تازہ ترین خبریں۔۔۔۔۔(ان پیج میں) | ابن جلال | خبریں | 0 | 19-09-08 11:26 PM |
| دورئہ آسٹریلیا : پریکٹس میچ میں سنتھ جے سوریا کے دھواں دار 156رنز | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 28-10-07 10:26 AM |