واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

سرورق کے لیے کارکن درکار ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 28-01-10, 03:54 PM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سرورق کے لیے کارکن درکار ہے۔

سرورق کے لیے کارکن درکار ہے۔

سلام!
سرورق پر تحاریر پیش کرنے کے لیے ایک کسی مستقل مزاج رکن کی مدد درکار ہے۔ رکن کو سٹاف پرپوسٹنگز لگانے کے لیے اختیارات اورتربیت دی جائے گی۔ اگر کام مناسب ہوا اور مستقل مزاجی سے جاری رکھا تو رکن کی بطور سٹاف تقرری بھی کی جائے گی۔ خواہشمند اراکین رابطہ کریں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-01-10), پاکستانی (30-01-10), ھارون اعظم (09-02-10), یاسر عمران مرزا (10-02-10), محمدعدنان (11-02-10), wajee (28-01-10), ام طلحہ (01-02-10), رضی (30-01-10), سحر (28-01-10)
پرانا 09-02-10, 12:24 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کام کی ذرا تفصیل بتائیں گے اور کتنا ٹائم درکا ہوگا، روزانہ یا ہفتہ وار بنیادوں پر؟
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-10), فیصل ناصر (09-02-10), رضی (10-02-10), سحر (09-02-10)
پرانا 10-02-10, 07:06 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

روزانہ دو موضوع لگانے ہوتے ہی۔ ایک موضوع دس منٹ میں لگ جاتا ہے۔ اپ موضوع کو شیڈول کر سکتے ہیں۔ یعنی ایک ہی دن اپ 10 موضوع لگا دیں تو پانچ دن کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (10-02-10)
پرانا 10-02-10, 10:54 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری خدمات حاضر ہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (11-02-10), فیصل ناصر (11-02-10), ابرارحسین (11-02-10), سحر (13-02-10)
پرانا 10-02-10, 11:05 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری خدمات بھی حاضر ہیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-02-10), فیصل ناصر (11-02-10), کنعان (15-02-10), منتظمین (11-02-10), ابرارحسین (11-02-10)
پرانا 11-02-10, 02:28 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ دونوں سحر سے رابطہ کر لیں وہ اپکو مکمل تربیت دیں گیں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-02-10)
پرانا 13-02-10, 01:34 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
روزانہ دو موضوع لگانے ہوتے ہی۔ ایک موضوع دس منٹ میں لگ جاتا ہے۔ اپ موضوع کو شیڈول کر سکتے ہیں۔ یعنی ایک ہی دن اپ 10 موضوع لگا دیں تو پانچ دن کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

والسلام
کچھ سوالات کے جوابات درکار ہیں
کیا دو موضوع ایک ہی فرد نے لگانے ہوتے ہیں، یا مل کر یعنی آپ یا کوئی دوسرا ممبر مل کر دو موضوع ایک دن میں لگا دے۔ یا الگ الگ دو دو موضوع ہر ممبر لگائے گا۔
موضوع میں ٹیگز یا امیجز لگانے ضروری ہیں۔ اگر کوئی مناسب امیج نہیں ملتا تو کیا بغیر امیج کے بھی موضوع لگایا جا سکتا ہے۔ دوسرا یہ کہ ٹیگز کا کیا کام ہوتا ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

Last edited by محمدعمر; 13-02-10 at 08:01 PM.
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 12:08 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اور سوال بھی، اگر ایک بندہ ایک دن کے لیے غیر حاضر ہو تو دوسرا اکیلے کام مکمل کر سکتا ہے نا ؟
اور اگر دونوں ایک دن غیر حاضر ہوں تو ایسی صورت میں کیا ہو گا ؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-02-10, 12:29 PM   #9
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سب سحر بہن بتا دیں گی ۔۔ آپ رابطہ تو کریں ۔۔!!
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-02-10), فیصل ناصر (16-02-10), ھارون اعظم (14-02-10), منتظمین (14-02-10), سحر (14-02-10)
پرانا 16-02-10, 12:46 AM   #10
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اپنی مصروفیات میں سے مجھے کوئی رتبہ تو نہیں چائیے مگر کیا میں سرروق کے لئے نامینیٹ ہو سکتا ہوں، میرے پاس اس وقت 32 ایم بی کا کیبل کنکش اور 350 جی بی کا ایچ ڈی ھے۔ میرے لئے سرروق پر کوئی بھی پوسٹ لگانے کے لئے 2 سیکنڈ سے زیادہ نہیں لگتے ۔ اگر کوئی پروگرام ہو تو بتا دیں اور اگر دوسرے بھائی بک ہو گئے ہیں‌ تو کوئی بات نہیں اگلی ویکنسی پر دیکھ لیں گے۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (16-02-10)
پرانا 16-02-10, 01:31 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی اپ سمجھے نہیں ہیں۔ یہ سرورق والے موضوع میں لگانے کی بات نہیں ہے۔ بلکہ جو اپ پاک۔نیٹ‌ کے پہلے صفحے پر تصاویر کے ساتھ منتخب تحاریر دیکھتے ہیں یہ ان کی بات ہورہی ہے۔ اگر آپ اس میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو خوش آمدید
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (16-02-10)
پرانا 16-02-10, 01:43 AM   #12
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم بھائی

جی بھائی میں یہ جانتا ہوں سرروق فرنٹ پیج ھے لیکن یہ ہو سکتا ھے کہ پوسٹ اور سرروق کی ٹائمنگ کا فرق ہو گا جس کا مجھے اندازہ نہیں ہو سکا شائد اس کے لئے 10 منٹ کا وقت ہی درکار ہوں گے۔ جب کریں گے تو چیک کر لیں گے پھر بھی میں تو ایک دن میں جتنی بھی پراگراس کہیں دے سکتا ہوں۔

خیر اس کے لئے کرنا کیا ہو گا شمولیت کس طرح اختیار ہو گی اور اس پروسیس کے لئے کس سے رابطہ کرنا ہو گا، میں تیار ہوں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-02-10), فیصل ناصر (16-02-10)
جواب

Tags
ہے۔, کارکن, گی۔, پیش, لگانے, مناسب, مدد, مزاج, مزاجی, مستقل, اختیارات, اراکین, بطور, تقرری, جائے, جاری, خواہشمند, دی, درکار, رکھا, رکن, رابطہ, سٹاف, سلام, سرورق

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger