واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


رپورٹز کے بارے میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 10-11-09, 11:09 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default رپورٹز کے بارے میں

رپورٹز کے بارے میں

رپورٹز کے بارے میں


ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے مخلص اراکین پاک نیٹ کی بہتری کے لیے ہمیں تجویز دیتے رہتے ہیں۔ اور ہم اس پر عمل بھی کرتے ہیں۔ کچھ عرصے سے مسلسل غلط جگہ پوسٹ کیے گے دھاگوں کی رپورٹز سامنے آ رہی ہیں۔ جس پر ہم کام کر رہے ہیں۔ رپورٹز کو سامنے رکھتے ہوئے انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ فورم کی ترتیب درست کی جائے تاکہ تمام اراکین کو مطلوبہ سیکشن میں دھاگہ لکھنے میں آسانی ہو۔ اسی لیے ابھی سٹاف میں رپورٹز پر کام نہیں کیا جا رہا کیونکہ جب سیکشن کی ترتیب مکمل ہو جائے گی تو پھر ہمیں دوبارہ دھاگے منتقل کرنے پڑے گے اس لیے ہم چاہتے ہیں پہلے ترتیب مکمل کر لیں اس کے بعد دھاگے منتقل کرنا شروع کریں گے آپ سے تعاون کی امید ہے۔ اگر رپورٹز پر فوری کوئی کاروائی نا ہو تو یہی سمجھا جائے کہ فورم کی ترتیب کے بعد کاروائی مکمل کی جائے گی شکریہ
پاک نیٹ انتظامیہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (11-11-09), ایس اے نقوی (11-11-09), راجہ اکرام (11-11-09)
پرانا 11-11-09, 09:39 AM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ انتظامیہ کا
تو میرے خیال سے ابھی رپورٹ نہ ہی کی جائیں جو بہت ضروری ہو صرف اسکی رپورٹ کی جائے تا کہ سٹاف کو دیگر کام کرنے میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ ہو شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (11-11-09)
جواب

Tags
فورم, پوسٹ, پاک, مکمل, منتقل, انتظامیہ, سٹاف, غلط, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عالمی کپ سے پہلے آسٹریلیا کو دھچکا، ہسی اور ہارٹز باہر زارا کرکٹ 0 08-02-11 06:23 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
اسلامی ویب سائٹز پاکستانی ویب سائٹس کا جائزہ 17 25-04-09 08:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger