واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

رضی کی جانب سے پاک نیٹ کے دوستوں کے لیئے اسپیشل آفر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 17-02-10, 03:17 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default رضی کی جانب سے پاک نیٹ کے دوستوں کے لیئے اسپیشل آفر

رضی کی جانب سے پاک نیٹ کے دوستوں کے لیئے اسپیشل آفر

اسلام علیکم
دوستو، ہمیں اکثر جرنلز، پیپرز اور بکس کی ضرورت پڑتی ہے ۔لیکن اگر متعلقہ بک مل بھی جائے اور جب اسے ڈاؤنلوڈ کرنے لگیں اور پھر میسج دیکھنے کو ملے کہ اتنے ڈالر یا رجسٹر کروائیں تو بڑا غصہ آتا ہے خاص کراس وقت جب اس پیپر کی ضرورت بھی ہو۔
جو حضرات ریسرچ کرتے ہیں انہیں تو جرنلز اور ریسرچ پیپرز کی اکثر ضرورت پڑتی ہی رہتی ہے ۔گوگل سکالز ہمیں پیپرز سرچ کرنے میں کافی مدد دیتا ہے لیکن اگر وہ پیپر اے سی ایم یا آئی ٹرپل ای کا ھو تو وہ آپ کو کبھی بھی مفت پیپر ڈاونلوڈ کرنے نہیں دیتے۔
لہذا میری جانب سے پاک نیٹ کے ممبران کے لیئے ایک سپیشل آفر یہ ہے کہ اگر آپ کو اے سی ایم پورٹل سے کوئی بک پیپر یا جرنل ڈاؤنلوڈ کرنے کی ضرورت پیش آجائے تو دس ماہ تک آپ میری خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔
آپ متعلقہ بک یا جرنل کا نام author کا نام وغیرہ مجھے بتا دیں بلکہ زیادہ بہتر یہ ھوگا کہ آپ سرچ کر کے متعلقہ بک کے لیئے لنک بھیج دیں۔ وہ بک یا جرنل میں آپ کو ڈاؤنلوڈ کر کے مفت مہیا کردیا کروں گا
نوٹ: اگر وہ بکس سٹوڈنٹ ممبر شپ پر ڈاؤنلوڈ کرنے کی اجازت ہوئی تو ہی آپ کو مہیا کرسکوں گا اور وقت پر پہنچانے کا میں وعدہ نہیں کرتا البتہ جب بھی موقع ملے گا آپ کی متعلقہ بک آپکو ڈاؤنلوڈ کر کے مہیا کردوں گا۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
aruz (18-02-10), shafresha (17-02-10), فیصل ناصر (17-02-10), فرحان دانش (17-02-10), پاکستانی (20-02-10), یاسر عمران مرزا (14-10-10), نیلم خان (16-10-10), منتظمین (17-02-10), محمدخلیل (17-02-10), محمدعدنان (17-02-10), ابو عمار (17-02-10), ابن جلال (18-02-10), احمد بلال (17-02-10), اخترحسین (20-02-10), حیدر (21-02-10), حضرت بنگش (17-02-10), راجہ اکرام (17-02-10), شاہ جی 90 (17-02-10), طارق راحیل (11-03-10), عامرشہزاد (19-02-10), عبداللہ حیدر (17-02-10)
پرانا 17-02-10, 09:33 AM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ رضی بھائی
بہت اچھی آفر ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (17-02-10), رضی (17-02-10), شاہ جی 90 (17-02-10)
پرانا 17-02-10, 12:42 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ ہمارا تو کام بن گیا
رضی حکیم سعید صاحب کی ایک کتاب جس میں معزور اور بوڑھے افراد کے حقوق اسلام کی روشنی میں متعین کیئے گئے تھے اس کا لنک آپ کو بھجوا دوں گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-02-10), رضی (17-02-10)
پرانا 17-02-10, 06:35 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
واہ ہمارا تو کام بن گیا
رضی حکیم سعید صاحب کی ایک کتاب جس میں معزور اور بوڑھے افراد کے حقوق اسلام کی روشنی میں متعین کیئے گئے تھے اس کا لنک آپ کو بھجوا دوں گا
کیا یہ یہاںپر موجود ھوگی۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-02-10), شاہ جی 90 (18-02-10)
پرانا 17-02-10, 10:10 PM   #5
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے سی ایم کی ممبر شپ آپ نے یپمنٹ دے کر لی ہے؟ یا کوئی دیسی طریقہ استعمال ہوا ہے ؟
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
رضی (18-02-10), شاہ جی 90 (18-02-10)
پرانا 17-02-10, 10:18 PM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
اے سی ایم کی ممبر شپ آپ نے یپمنٹ دے کر لی ہے؟ یا کوئی دیسی طریقہ استعمال ہوا ہے ؟
میرا بھی یہی سوال ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
رضی (18-02-10), شاہ جی 90 (18-02-10)
پرانا 17-02-10, 10:22 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میرے ! اے سی ایم کا فاسٹ میں ایک چیپٹر ہے میں فاسٹ اے سی ایم چیپٹر کا ممبر ہوں اور اے سی ایم کی ممبر شپ کے لیئے آدھی فیس مجھے خود پے کرنی پڑی ہے اور باقی فیس یونیورسٹی نے ادا کی ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-10-10), ابو عمار (17-02-10), شاہ جی 90 (18-02-10)
پرانا 17-02-10, 10:35 PM   #8
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے یہ آدھا بھی کتنا ادا کرنا پڑے گا اور کیا اس کے بعد آپ جتنا بھی ڈائونلوڈ کریں کوئی فرق نہیں پڑے گا ؟
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
رضی (17-02-10), شاہ جی 90 (18-02-10)
پرانا 17-02-10, 10:45 PM   #9
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سب میں اس وجہ سے پوچھ رہا ہوں کہ کہیں ہماری وجہ سے آپ پر بوجھ نہ پڑے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-02-10), رضی (17-02-10), شاہ جی 90 (18-02-10)
پرانا 17-02-10, 11:01 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آدھی فیس جو مجھے ادا کرنا پڑی ہے وہ ساڑھے سات سو ہے۔ اور مجھ پر کوئی بوجھ نہیں ھوگا سر جی۔ ممبر شپ کے فوائد دیکھ کر تو مجھے یہ ساڑھے سات سو کچھ بھی نہیں لگ رہے میں سوچ رہا ہوں آئی ٹپل ای کی بھی ممبر شپ لے لو پر ابھی یہی کافی ہے۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-02-10), شاہ جی 90 (18-02-10)
پرانا 17-02-10, 11:14 PM   #11
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار تو پھر مجھے فی الحال یہ دو کتابیں چاہئیں:

Siebel 8 For Beginners: First Edition, 1st edition

Siebel CRM 100 Success Secrets
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
رضی (18-02-10), شاہ جی 90 (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 02:31 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
یار تو پھر مجھے فی الحال یہ دو کتابیں چاہئیں:

Siebel 8 For Beginners: First Edition, 1st edition

Siebel CRM 100 Success Secrets
آہ بھائی ۔
مجھے لگتا ہے کہ یہ بکس مخصوص گروپ کے لیئے ہیں
مجھے انکا ڈاؤنلوڈ لنک نہیں مل رہا ہے یا تومجھے انکو ڈاؤنلوڈ کرنے کی اجازت نہیں میں ہاسٹل جاکر تفصیل سے دیکھ کر آپ کو بتاتا ہوں۔ میری پوری کوشش ھو گی کہ آپ تک یہ کتابیں پہنچا سکوں۔
اے سی ایم میں کچھ مخصوص گروپس بھی ہیں ان گروپس کی ممبرشپ بھی الگ سے لینی پڑتی ہے دعا کریں یہ بک خاص گروپ کے لیئے نہ ھو۔ بعد میں مطلع کروں گا جو بھی ھوا۔

میرا یہ نوٹ ایپلیکیبل ہے
نوٹ: اگر وہ بکس سٹوڈنٹ ممبر شپ پر ڈاؤنلوڈ کرنے کی اجازت ہوئی تو ہی آپ کو مہیا کرسکوں گا اور وقت پر پہنچانے کا میں وعدہ نہیں کرتا البتہ جب بھی موقع ملے گا آپ کی متعلقہ بک آپکو ڈاؤنلوڈ کر کے مہیا کردوں گا۔

Last edited by رضی; 18-02-10 at 06:53 PM.
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (18-02-10), شاہ جی 90 (18-02-10)
پرانا 18-02-10, 06:57 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرمد بھائی مجھے ان بکس کا ڈاؤنلوڈ لنک نہیں مل رہا ۔ مجھے لگتا ہے انکو ڈاؤنلوڈ کرنے کی اجازت ہی نہیں ہے یا پھر یہ ڈاونلوڈایبل نہیں ہیں۔میں میل کر کے معلوم کرتا ہوں کیا وجہ ہے۔

اور میں درخواست کرونگا کہ جن بکس کے ساتھ pdf لکھا ھوتا ہے اور اس پر کلک کرنے کے بعد وہ لاگن اور پاسورڈ مانگتا ہے ایسی بکس ڈاونلوڈ ھو سکتی ہیں۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (18-02-10), شاہ جی 90 (19-02-10)
پرانا 18-02-10, 10:20 PM   #14
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
یار تو پھر مجھے فی الحال یہ دو کتابیں چاہئیں:

Siebel 8 For Beginners: First Edition, 1st edition

Siebel CRM 100 Success Secrets

Siebel CRM 100 Success Secrets
Code:
RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting

Last edited by مزمل فاروق; 18-02-10 at 10:22 PM.
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (19-02-10), رضی (18-02-10), شاہ جی 90 (19-02-10)
پرانا 19-02-10, 01:03 AM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معذرت چاہتا ہوں سرمد بھائی ۔یہ جواب ملا ہے
Dear Muhammad Rizwan:

Unfortunately, ACM does not have full text rights to the requested titles.

Sincerely,

Tom Bagley
ACM Member Services Department
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (19-02-10), شاہ جی 90 (19-02-10)
جواب

Tags
color, کوئی, کرتے, کردیا, گا۔, ھو, پاک, یا, وقت, لیئے, لنک, نام, مفت, میسج, موقع, ملے, آئی, اجازت, اسلام, بڑا, جائے, حضرات, دیں, ضرورت, غصہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا The Great قہقہے ہی قہقے 2 20-12-10 08:27 PM
پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے نئی چارج شیٹ تیار کرلی جاویداسد خبریں 0 25-10-10 07:08 PM
بغیر کویی مسینجر انسٹال کیے دوستوں سے چیٹ کریں پیاسا ویب سائٹس کا جائزہ 5 28-09-09 11:20 AM
(اپنے دوستوں کے لئے) The Great شعر و شاعری 1 17-09-09 11:26 PM
صبح بخیر دوستوں ایس اے نقوی عمومی بحث 112 17-09-09 01:46 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger