| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام و علیکم دوستو!
پاکستان کے فورمز پر ذہنی آزمائش کے مقابلے کا یکم اپریل 2008 سے آغاز کر دیا گیا ہے ، آپ تمام احباب اس میں بھرپور حصہ لیں اور نہ صرف اسے کامیاب بنائیں بلکہ اپنے اعزازات اور کمائی میں بھی اضافہ کریں اس مقابلے کے لئے ایک علہدہ سیکشن بنایا گیا ہے جسکا لنک یہ ہے: http://pak.net/%D8%A2%D8%A6%DB%8C%DB%92-%D8%B0%DB%81%D8%A7%D9%86%D8%AA-%D8%A2%D8%B2%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DB%92/ آپ ان مقابلوں کے قواعد و ضوابط اور دیگر تفصیلات اس لنک میں پڑھ سکتے ہیں: اصول اور قوعد و ضوابط جبکہ اپریل کے مہینے کا مقابلہ کا تھریڈ مندرجہ ذیل ہے: ذہنی آزمائش کامقابلہ نمبر 1 اپریل 2008 سوال نمبر 1 آپ سے گذارش ہے کہ نہ صرف خود اس مقابلے میں شریک ہوں بلکہ اپنے دوست احباب کو بھی اس بارے میں مطلع کریں۔ شکریہ
__________________
![]() |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (04-04-08), ابو کاشان (04-04-08), خرم شہزاد خرم (02-04-08), راجہ صاحب (02-04-08), عمار عتیق (05-04-08) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
شاہد بھائی اپ نے انعامات کے متعلق تو کچھ بتایا ہی نہیں۔ چونکہ یہ ہمارا پہلا ایسا مقابلہ ہے تو پھر پھر اس کے لیے کوئی خصوصی انعام بھی رکھا ہے اپ نے ؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
ہم بھی یہاں آچکے ہےں بھائی،،،،،، |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (02-04-08) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
مجھے معلوم تھا کہ تم کوئز کی خوشبو سونگھ کر بہت جلد یہاں پہنچ جاؤ گی خوش آمدید Last edited by میاں شاہد; 02-04-08 at 08:13 AM. |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جی جناب بالکل رکھا ہے اس پہلے مقابلے کو جیتنے والے ساتھی کے لئے خوبصورت کتابوں کا ایک سیٹ بذریعہ کوریئر ارسال کیا جائے گا مگر میں صرف اندروں پاکستان ہی ترسیل کرسکتا ہوں اگر کسی بیرون پاکستان والے دوست نے مقابلہ جیتا تو انکے کسی دوست یا رشتہ دار کو جو پاکستان میں ہو ، یہ تحفہ بھیجا جاسکتا ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Member
اجنبی
|
Dost to Humara bhi hai koi.....!
Na Sathi hai koi, Na Humsafar hai koi, Na Hum kisi ke na Humara hai koi, Par aapko dekh kar keh sakte he ki, Dost to Humara bhi hai koi.....! میاں شااہد صاحب میرا انعام جلد بھیج دیں میں نے آپ کے سوال کا جواب دیدیا ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہا ہا ہا بھائی انعام تو مقابلہ ختم ہونے پر ہی ملے گا نا آپ 30 اپریل تک گھونسلے میں بیٹھ کر حوصلہ کریں ہی ہی ہی
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بھائی میں نے ہر ممکن طرح سے جواب دھونڈنے کی کوشش کی مگر،،،،،،،،،،،، خیر میں کوشش کرتی ہوں ،میرے خیال سے "حضرت ام سلمیٰ" کیوں کہ ذیادہ تر غزوات میں آپ رضی اللہ تعایٰ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھیں، اور امہات المومینین میں سب سے طویل عمر بھی آپ نے ہی پائی تھی،ان کے علاوہ ام عمارہ اور ام سلیم کا نام بھی ذہن میں آ رہا ہے مگر I Am Not Sure ویسے آپ کوئی Life Line بھی دیا کریں نا،،،،،!
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ہممممم بہت خوب مقابلہ شروع ہوچکا ہے انشااللہ اگر بجلی نے ساتھ دیا تو اس میں ضرور حصہ لوںگا
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
کیونکہ تمہارے ڈاکٹر عامر کو تو میرے سوالوں کے جواب آتے نہیں ہیں |
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | عمار عتیق (05-04-08) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اللہ اکبر ۔ ۔ ۔ ۔ کیا زمانہ آگیا ہے کہ پہلے لوگ کہتے تھے کہ اگر "قسمت نے ساتھ دیا" آج کہتے ہیں اگر "بجلی نے ساتھ دیا" ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہرحال آپ ضرور ٹرائی کریں کہتے ہیں کہ ڈھونڈنے والے کو تو خدا بھی مل جاتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | عمار عتیق (05-04-08) |
![]() |
| Tags |
| color, php, فوٹو, فورمز, کتابوں, گذارش, ٹیک, پاکستان, قواعد, لوگ, مقابلہ, ممکن, معلوم, اللہ, انعام, اسلام, بھائی, تعارف, جواب, جلد, خدا, خصوصی, دوست, ضوابط, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|