واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 21-12-08, 09:51 PM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

سال 2008 کے مقابلے کے اختتام پر مقابلے کے اراکین کے جو رینک ہوں‌گے وہ مستقل کر دئے جائیں‌گے۔
اور تمام شرکا نے پورے مقابلے میں‌جتنے پوائنٹس حاصل کئے ہوں گے اُتنے ہی اضافی " بونس " پوائنٹس انتظامیہ کی جانب سے ہر شریک رکن کو ملیں گے۔
ماہ دسمبر کے مقابلے میں‌ہر شریک کو اسکے حاصل کردہ پوائنٹس کے برابر پونس بوائنٹس ملیں گے۔

یہ تو تھے فورم کی جانب سے ملنے والے اضافی انعامات۔

میری جانب سے مقابلے کے تین بہترین شرکا یعنی اول دوئم اور سوئم آنے والے شرکا کو انکے حاصل کردہ مجموعی پوائنٹس کے برابر بونس پوائنٹس ملیں‌گے اور
اقتباس:
تینوں‌کو ایک ایک کتابوں‌کا سیٹ بمع ایک یا ایک سے زائد اسلامک آڈیو یا ویڈیو سی ڈیز بذریعہ ڈاک یا کورئر بشرطیہ کہ رکن پاکستان کا رہائشی ہو۔
دوستو! کتابیں اور سی ڈیز کو بطور گفٹ بھیجنے کا سلسلہ ایک عرصے سے جاری ہے اور اس دوران کئی مواقع پر یہ پارسل گم ہوچکے ہیں جس کا سب سے زیادہ شکار " مُنی " رہی ہے اس لئے میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ بجائے پارسل بھیجنے کے میں پہلی تین پوزیشن حاصل کرنے والے شرکا کو ایک ایک ڈومین نیم کی مفت رجسٹریشن ایک سال کے لئے اپنی جانب سے دوں گا، ڈومین نیم اس طرح سے ہوگا
h t t p : / / w w w . y o u r n a m e . i n f o

اس سے فائدہ یہ ہوگا کہ جو اراکین پاکستان سے باہر ہوں گے وہ بھی یہ خصوصی انعام حاصل کر سکیں گے۔
اس کے علاوہ دیگر ٹیم ممبرز اور اراکین بھی یہاں اپنی جانب سے مقابلے کے شرکا کے لئے بونس کا اعلان کر سکتے ہیں

منتظمین بھائی کی جانب سے پہلی تین پوزیشن حال کرنے والوں کے لئے ڈھائی ڈھائی سو روپے مالیت کے انعامات اور چوتھی سے دسویں پوزیشن والوں کے لئے سو سو روپے مالیت کے انعامات کیش، موبائل کارڈ یا انٹرنیٹ کارڈز

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

عدنان بھائی کی جانب سے پہلی تین پوزیشن حال کرنے والوں کے لئے پانچ پانچ ھزار پوائنٹس
__________________

Last edited by میاں شاہد; 16-01-09 at 01:35 AM.
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-01-09), فیصل ناصر (21-12-08), یحیٰی (21-12-08), چیتا چالباز (23-12-08), محمدعدنان (23-12-08), معظم (21-12-08), Zullu230 (24-12-08), ام طلحہ (22-12-08), ابو عمار (22-12-08), ابن جلال (21-12-08), تفسیر حیدر (23-12-08), جیدی (22-12-08), حسن مغل (23-12-08), سیپ (23-12-08), عبدالقدوس (23-12-08)
پرانا 21-12-08, 11:32 PM   #2
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,939
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

بہت خوب شاھد بھائی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (21-12-08)
پرانا 22-12-08, 11:08 AM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,771
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

شاہد بھائی آپ بہت دیر سے یہ آفر بتا رہے ہیں، اگر ہمیں پہلے سے پتہ ہوتا تو ان مقابلوں میں بھرپور شرکت کرتے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (22-12-08)
پرانا 22-12-08, 02:24 PM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی آپ بہت دیر سے یہ آفر بتا رہے ہیں، اگر ہمیں پہلے سے پتہ ہوتا تو ان مقابلوں میں بھرپور شرکت کرتے۔
ہا ہا ہا الکمونیا میں‌تو ایسا ہی ہوتا ہے

یہ پہلے سے پروگرام نہیں‌تھا اچانک بنا ہے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-12-08, 03:35 PM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,771
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

شاہد بھائی یہ تو بیمانٹی ہورہی ہے نا پھر۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (22-12-08)
پرانا 22-12-08, 03:43 PM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی یہ تو بیمانٹی ہورہی ہے نا پھر۔
الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں ہوتا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-12-08, 12:44 AM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

میری جانب سے تین بہترین اراکین کو ملنے والے خصوصی انعامات میں تبدیلی نوٹ‌کر لیں پہلی پوسٹ‌دوبارہ پڑھ لیں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-12-08, 10:47 AM   #8
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,771
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

پڑھ لی ہے جناب، ہم تو نیچے سے پہلے نمبر پر آئیں گے
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (23-12-08)
پرانا 23-12-08, 11:51 AM   #9
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

بہت خوب میاں جی۔
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (23-12-08)
پرانا 23-12-08, 12:56 PM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
پڑھ لی ہے جناب، ہم تو نیچے سے پہلے نمبر پر آئیں گے
چلیں‌سرمد بھائی اگر آپ نیچے سے بھی پہلے نمبر پر آئے تو آپ کو ڈومین مفت دوں گا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-12-08, 02:06 PM   #11
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,130
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (23-12-08)
پرانا 23-12-08, 02:34 PM   #12
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,133
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
چلیں‌سرمد بھائی اگر آپ نیچے سے بھی پہلے نمبر پر آئے تو آپ کو ڈومین مفت دوں گا
شاہد بھائی کیا یہ آفر میرے لئے بھی ہے ؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-12-08, 02:37 PM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
وعلیکم السلام جیتی رہو کھاتی رہو پیتی رہو ماشا اللہ آج بڑا غصیلہ سلام کیاہے خیر تو ہے کہیں تمہاری بلی کی دُم میں‌موچ تو نہیں آگئی
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (23-12-08)
پرانا 23-12-08, 02:42 PM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی کیا یہ آفر میرے لئے بھی ہے ؟
آپ نے کس طرف سے پہلے نمبر پر آنا ہے

دونوں‌طرفیں تو پُر ہوچکی ہیں
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-12-08, 02:43 PM   #15
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,130
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کے مقابلے برائے سال 2008 کے خصوصی انعامات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام جیتی رہو کھاتی رہو پیتی رہو ماشا اللہ آج بڑا غصیلہ سلام کیاہے خیر تو ہے کہیں تمہاری بلی کی دُم میں‌موچ تو نہیں آگئی
میری امی مجھے بلی پالنے ہی نہیں دیتی ہیں
غصہ اس لیئے آرہا ہے کہ مجھے تو بکس ہی چاہیئے
"تینوں‌کو ایک ایک کتابوں‌کا سیٹ بمع ایک یا ایک سے زائد اسلامک آڈیو یا ویڈیو سی ڈیز بذریعہ ڈاک یا کورئر بشرطیہ کہ رکن پاکستان کا رہائشی ہو۔"
میرے لیئے ڈومین نیم کسی کام کا نہیں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (23-12-08)
جواب

Tags
color, فورم, کارڈ, کراچی, پاکستان, پسند, وزیر, مفت, موبائل, محبت, آج, اللہ, انٹرنیٹ, انتظامیہ, امیر, بہترین, بھائی, تاج, جیت, جواب, حال, خوش, خصوصی, سال, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خصوصی بحث محمدخلیل عمومی بحث 10 16-06-10 03:45 PM
انجم بھائ کے لئے خصوصی دعا نیلم خان آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 110 25-10-09 06:09 AM
عبادت و بندگی - رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی تحریر گوہر عبادات 0 25-08-09 05:01 AM
عبادت و بندگی - رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی تحریر گوہر عبادات 0 25-08-09 05:00 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger