| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
پیارے بھائی زوالفقار بھائی نے اپنے 2 ہزار مراسلات مکمل کر لیے ہیںمیں اپنی طرف سے ان کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتاہوں خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (25-02-08) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم بھائی بہت بہت شکریہ جناب آپ کا۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ تو بھائی آپ کو جو آپ اتنی محبت کے ساتھ ہمارا ساتھ دے رہے ہیں بہت شکریہ امید ہے آپ اسی طرح ہمارا ساتھ دیتے رہیں گے شکریہ
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (25-02-08) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ذوالفقار بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو جناب ویسے یہ تمام کے تمام کارنامے ابھی تک صرف ٹیم ممبران کی طرف سے ہیں کسی بھی جنرل ممبر نے یہ کارنامہ سرانجام نہیںدیا ابھی تک
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ویسے ان دنوں فورمز پر بہت کارنامہ سرانجام پا رہے ہیں میں سمجھتا ہوں کہ کافی خوش آئند بات ہے۔
بھائی میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کریں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذوالفقار بھائی کو میری طرف سے 2 ہزاری ہونے پر مبارکباد قبول ہو۔ جناب ذوالفقار بھائی ہمارے فورمز کے سب سے پرانے ساتھی ہیں اور انھوںنے جس لگن اور دل جمعی کے ساتھ فورمز پر کام کیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔
میں دل سے جناب ذوالفقار بھائی کو اس کارنامے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
|
|
|
|