واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

دھماکہ خیز آفر برائے سالگرہ پاک نیٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 12-10-09, 09:03 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down دھماکہ خیز آفر برائے سالگرہ پاک نیٹ

دھماکہ خیز آفر برائے سالگرہ پاک نیٹ

اسلام و علیکم!
پاک نیٹ کے معزز اراکین
پاک نیٹ کی دوسری سالگرہ کا جشن بتاریخ 15 اکتوبر 2009 کو منایا جائے گا
پاک نیٹ نے ہر دور میں ہر وقت میں اپنے اراکین کی‌ حوصلہ افزائی کی ہے
انعامات اور اعزازات دیئے گئے ہیں
اب کی بار پاک نیٹ کی دوسری سالگرہ کے موقع پر
جو رکن اپنی پوسٹ میں سالگرہ کے حوالے سے رنگ برنگے Images لگائے گا اسکو 1000 پوائینٹ انعام دیا جائے گا

نوٹ و شرائط:
1۔ پوسٹ کا عنوان پاک نیٹ کی سالگرہ سے متعلق ہو گا
2۔ ایک پوسٹ میں 30 مراسلہ جات ہوں گے تمام میں ایک ایک Image ہونا ضروری ہے
3۔ پوسٹ ارسال تب کی جائے گی جب وہ مکمل ہو گی اور کوئی رکن اس پر تبصرہ نہیں کرے گا 30 مراسلات مکمل ہونے تک
4۔ تمام Image کے ساتھ پاک نیٹ کے نام سے کوئی ایک لائن لکھنا ضروری ہو گا
5۔ اپنی پوسٹ کا لنک میرے دھاگے میں دینا ضروری ہے ورنہ انعام نہیں دیا جائے گا
6۔ یہ سلسلہ 20 اکتوبر تک جاری رہے تاکہ جو اراکین غیر حاضر ہیں وہ بھی شریک ہوں سکیں
7۔ جس لنک میں آپ اپنا دھاگہ شروع کریں گے اسکا لنک پیش کیا جاتا ہے

سالگراہیں - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

شکریہ جو Imagesپوسٹ کئے جائیں گے انکا تصویری نمونہ
Name:  00000.bmp
Views: 99
Size:  205.4 KB

Last edited by ایس اے نقوی; 12-10-09 at 09:08 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (16-10-09), پاکستانی (14-10-09), پاکستانی لڑکی (13-10-09), نیلم خان (13-10-09), محمد اجمل (13-10-09), محمدخلیل (12-10-09), محمدعدنان (14-10-09), wajee (12-10-09), حیدر (12-10-09), سحر (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09), طارق راحیل (14-10-09), عامرشہزاد (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 09:06 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عزیز دوستوں یہ سلسلہ ان احباب کےلئے شروع کیا گیا ہے جو مدتوں سے کہتے آرہے ہیں کہ انکو کوئی کارڈ بنانا نہیں آتا اور وہ ہر بار خوشی میں ادھورے ادھورے شریک ہوتے ہیں
تو آ جائو اور اپنی اپنی پوسٹ مکمل کرو اور اسکا لنک یہاں ارسال کرو جس کا لنک ارسال نہ ہو گا اسکو انعامی پوائینٹ نہیں دیئے جائیں گے
ابھی مزید مقابلہ جات کا انعقاد بھی کروایا جائے گا جو ایک ہفتہ مسلسل چلتے رہیں گے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-10-09), محمدعدنان (14-10-09), حیدر (12-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 09:23 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب پتا چلے گا شبیر بھائی کا کہ کتنے دھماکے کرتے ہیں۔ میرا مطلب ہے کتنے دھاگے کرتے ہیں اور اور اور
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 12-10-09, 10:08 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اس کو جشن کا آغاز سمجھا جائے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-10-09), محمدعدنان (14-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 12:29 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو چلو پاک نیٹ چلو،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-10-09), محمد اجمل (13-10-09), محمدعدنان (14-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 12:43 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 8
کمائي: 1,351
شکریہ: 6
7 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Name:  ammar-shahzad.gif
Views: 62
Size:  140.7 KB
سب ساتھیوکو سا لگرہ مبارک ہو
محمد اجمل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمد اجمل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (13-10-09), نیلم خان (13-10-09), محمدعدنان (14-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), سحر (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09), عامرشہزاد (14-10-09)
کمائي نے محمد اجمل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
13-10-09 ایس اے نقوی پاک نیٹ کی سالگرہ 100
پرانا 13-10-09, 12:49 AM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 8
کمائي: 1,351
شکریہ: 6
7 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یھ میں عا مر بھای کی فرماش پر شائر کر ریا ہوں اور عا مر بھای کا شکر گزار ہوں کھ ان کے کہنےپر
میں اس فورم کو join)کر ریا ہوں
محمد اجمل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد اجمل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-10-09), محمدعدنان (14-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), سحر (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09), عامرشہزاد (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 02:47 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمداجمل میں آپ کا ممنون ہو میں اورپاک نیٹ کی ساری ٹیم کی طرف سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-10-09), محمد اجمل (13-10-09), محمدعدنان (14-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 03:46 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام سید انجم

تھریڈ دیکھ کر میں ڈر گئ اللہ ایک اور دھماکہ
پلیز یہ دھماکے کا لفظ نہ استعمال کیا کریں
دل کی ڈھرکن روکنے لگتی ھے
پاک نیٹ کی سالگرہ ھے تو کوئ رونق شونق موج میلہ ھونا چاھیے دھماکہ نہیں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09), عامرشہزاد (14-10-09)
پرانا 13-10-09, 09:33 AM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ جو کارڈ میں نے بنایا تھا اسکا تو اس سلسلے سے تعلق نہیں ہے نا؟؟ اور کیا وہ کارڈ والے مقابلے میں شامل کیا گیا ہے؟؟
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09), حیدر (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 11:23 AM   #11
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی جب ہم ایک تھریڈ بنائیں گے تو اسے پبلش بھی آٹو میٹیکلی ہو جانا ہے اب ہم ممبرز کو روک تو نہیں سکتے کہ اس میں پوسٹ نہ کرو ، یہ کیسی شرط ہے زرا وضاحت فرما دیں ۔ اور آپ کے مسئلے کا کیا ہوا حل ہو گیا یا نہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-10-09), ایس اے نقوی (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 11:37 AM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
انجم بھائی جب ہم ایک تھریڈ بنائیں گے تو اسے پبلش بھی آٹو میٹیکلی ہو جانا ہے اب ہم ممبرز کو روک تو نہیں سکتے کہ اس میں پوسٹ نہ کرو ، یہ کیسی شرط ہے زرا وضاحت فرما دیں ۔ اور آپ کے مسئلے کا کیا ہوا حل ہو گیا یا نہیں
صبح بخیر دوستوں
اسلام و علیکم!
معظم بھائی درست فرمایا آپ نے
مقصد یہ ہے کہ جب آپ ایک پوسٹ شروع کرتے ہیں تو اس میں مسلسل 30 مراسلات مکمل کرنا ہوں گے یہ نہیں ہو گا کہ ایک Image لگا لیا اور انتظار کرنا شروع کر دیا دوسرا گھنٹے بعد شام کو دوسرے دن یہ نہیں چلے گا
مسلسل 30 مراسلات مکمل کرنا ہوں گے
امید ہے کہ آپ سمجھ چکے ہوں گے اور درخواست دوسرے دوستوں سے کی گئی ہے کہ وہ جواب نہیں دیں گے جب تک 30 مراسلات مکمل نہیں ہوتے
اور مسلئہ چل رہا ہے انشاءاللہ چند روز تک بہتر ہوجائے گا سب کچھ
اگر اب بھی سمجھ نہیں آےی تو پوچھ سکتے ہیں
اور لنک یہاں پوسٹ کرنا ضروری ہے
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 11:45 AM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
وہ جو کارڈ میں نے بنایا تھا اسکا تو اس سلسلے سے تعلق نہیں ہے نا؟؟ اور کیا وہ کارڈ والے مقابلے میں شامل کیا گیا ہے؟؟
ام طلحہ بہن جو کارڈ آپ نے پوسٹ کیا تھا وہ کارڈ والے مقابلہ جات میں شامل کیا جائے گا اور اس دھاگے کے‌ھوالے سے صرف مختلف Images پوسٹ کئے جائیں گے مسلسل 30 اور ساتھ ہر Image کے ساتھ پاک نیٹ کی سالگرہ کے حوالے سے ایک لائن لکھی جانی ضروری ہے
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 11:47 AM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
سلام سید انجم

تھریڈ دیکھ کر میں ڈر گئ اللہ ایک اور دھماکہ
پلیز یہ دھماکے کا لفظ نہ استعمال کیا کریں
دل کی ڈھرکن روکنے لگتی ھے
پاک نیٹ کی سالگرہ ھے تو کوئ رونق شونق موج میلہ ھونا چاھیے دھماکہ نہیں
وعلیکم اسلام کے ساتھ اسلام و علیکم!
شکریہ حیا جی آپکا کہ آپ تشریف لائیں یہاں
اور جناب دھماکہ خیز آفر بھی ساتھ ہے
صرف دھماکہ نہیں
اور موج میلہ تو آپ لوگوں کے ساتھ ہی ہے آپ لوگوں کا تعاون ضروری ہے
شکریہ اور امید ہے کہ آپ پاک نیٹ کی سالگرہ کے حوالے سے بھرپور تحریر لکھیں گی آپ کا بہت بہت شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 13-10-09, 11:49 AM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
کیا اس کو جشن کا آغاز سمجھا جائے
جی ابن شبیر جشن کا آغاز کیا جاتا ہے مگر جیسے جشن آپ کر سکتے ہو میں نہیں
آپ کا بہت شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
جواب

Tags
color, images, فورم, فورمز, کارڈ, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, مکمل, موقع, مقابلہ, اللہ, انعامی, اسلام, بھائی, جواب, حل, خوش, دھماکہ, زندگی, سالگرہ, شاعری, عنوان, عزیز

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پاکستانی وزارت خارجہ ڈیوس کی رہائی کیلئے جلد سرٹیفکیٹ دے، امریکی وزیر عارف اقبال خبریں 1 06-02-11 11:12 PM
انٹر نیٹ کی دنیا آہنگ انگیز بزم خیال اپکے کالم 4 31-05-10 09:35 AM
اسٹریٹ پینٹنگ کے حیرت انگیز نظارے! shafresha موبائل وال پیپرز 29 12-11-09 12:12 PM
کیا گریٹ ٹیلنٹ ہے مسٹ سی پلیز محمدخلیل میرا پاکستان 6 13-10-09 01:33 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger