| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
ہمیں ایک کل وقتی ملازم کی تلاش ہے جو کہ گھر سے بیٹھ کر کام کر سکتاہو۔ کام میں ویب سائٹس میں ڈاٹا انٹری اور میجیمنٹ کرنا ہو گی۔ مطلوبہ شخص کے پاس ذاتی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا کنکشن ہونا ضروری ہے۔ کام کے متعلقہ تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔ مزید تفصیل کے لیے مجھ سے رابطہ کریں۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
| 8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (08-03-11), shafresha (24-02-10), پاکستانی (22-02-10), محمدعدنان (23-02-10), مسٹر شیف (22-02-10), ابو عمار (23-02-10), اجنبی انسان (22-02-10), راجہ اکرام (23-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ایک صاحب میرے جاننے والے ھیں جنہوں نے مجھے ایسے کوئی کام کے لیے کہا ھے کہ اگر نظر میں ھو تو بتانا کیونکہ وہ صاحب جسمانی تکلیفوں کے باعث باہر کا کام عام انسانوں کی طرح نہیں کر سکتے اُن کی عمر 30 سال ھے تھوڑی بہت کمپیوٹر سے اُن کو واقفیت ھے صوم و صلوتہ کے پابند خوش اخلاق آدمی ھیں بہت خودّار ھیں ویسے کوئی مدد لینا پسند نہیں کرتے شادی شدھ اور دو بچوں کے باپ ھیں کرائے کے گھر میں رھتے ھیں کافی ذمہ داریاں ذمہ میں ھونے کے ساتھ کافی ذمہ دار ھیں ذھین بھی کافی ھیں ھیں اس لیے آپ کے سمجھانے سے بہت جلد کام سمجھ جائیں گے کمپیوٹر اور نیٹ کیبل کا بندوبست انشاءاللہ میں کر دونگا باقی کام آپ کا ھے کہ جو آپ کو بہتر لگے شکریہ
Last edited by مسٹر شیف; 22-02-10 at 01:56 PM. |
|
|
| 10 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (08-03-11), shafresha (24-02-10), فیصل ناصر (24-02-10), منتظمین (22-02-10), محمدخلیل (22-02-10), محمدعدنان (23-02-10), راجہ اکرام (23-02-10), رضی (22-02-10), عبداللہ حیدر (24-02-10), عروج (17-01-11) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیف بھائی، بلاشبہ ایسا آدمی اس کام کے لیے مناسب ترین ہے۔ لیکن اپکی اس پوسٹ کو پڑھنے سے پہلے ہی یہ جاب فل ہو گئی تھی۔ متعلقہ شخص نے براہ راست رابطہ کر لیا تھا۔ اس کے ساتھ میں سارے معاملات طے بھی کرچکا ہوں۔ لیکن ایک جاب ہے جو کہ براہ راست میرے لیے نہیں ہے لیکن میں کوشش کر سکتا ہوں۔ ان کی کوالیفیکیشن اپ مجھے پی ایم کر دیں۔ اس دوسری جاب کی نوعیت بھی کچھ ایسی ہی ہے۔ اگرچہ میں پہلے سے ایک دو اشخاص کو ریفر کر چکا ہوں لیکن اگر ابھی بھی یہ جاب موجود ہوئی تو شائد ان کا کام بن جائے۔
والسلام |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-02-10), فیصل ناصر (24-02-10), محمدمبشرعلی (22-02-10), محمدعدنان (23-02-10), مسٹر شیف (22-02-10), راجہ اکرام (23-02-10), عبداللہ حیدر (24-02-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمر کو اس جاب کی بہت سخت ضرورت ہے میرے خیال سے مسٹرشیف کے بعد فورم کے خاص اور پرانے ممبر عمر کو موقع دینا چاہئے تھا، لیکن یہ تو ایڈ پڑھنے سے پہلے ہی جاب فول ہو گئی ( مگر اب یاد رکھا جائے کہ عمر لائن پر ہے )
Last edited by اجنبی انسان; 22-02-10 at 02:45 PM. |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-02-10), فیصل ناصر (24-02-10), پاکستانی (22-02-10), منتظمین (22-02-10), مسٹر شیف (22-02-10), راجہ اکرام (23-02-10), عبداللہ حیدر (24-02-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
جی منتظمین بھائی سے شیف بھائی کی مدد کرنے کی درخوست کی جاتی ہے
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-02-10), منتظمین (22-02-10), مسٹر شیف (22-02-10), راجہ اکرام (23-02-10), عبداللہ حیدر (24-02-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
تنخواہ کیا ہوگی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاب فل ہو چکی ہے بھائی۔ اس لیے اب تنخواہ اور کام کی نوعیت کا جاننا بیکار ہے۔
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا نام بھی اس لسٹ میں شامل کر لیں
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
مجھے نہیں معلوم تھا کہ اس فورم کے ساتھیوں میں سے کسی کو اس طرح کی جاب کی ضرورت ھے ورنہ میں اُن صاحب کا ذکر نہیں کرتا صحیح بات یہی ھے کہ سب سے پہلے ھمارے اس فورم کے بھائیوں کو ترجیح دینی چاھیے جو اس فورم کے ساتھ کسی بھی محنت کسی بھی جذبہ تحت منسلک ھیں میری اللہ تعالٰی سے دعا ھے کہ ھمارے سب بھائیوں کی مشکلات دور ھوں اور سب کے لیے حلال اور بابرکت روزی میسر ھو میری طرف سے یہ خدمت اس فورم کے بھائیوں کے لیے ھو سکتی ھے کہ جو بھائی کوکنگ کا کام جانتا ھو ذیادہ نہیں تو پاکستانی کھانے پارٹی لیول کے بنانا جانتا ھو تو کوئی بھائی اگر اس میں دلچسپی رکھتا ھو تو بتائے انشاءا للہ کوئی صورت نکل جائے گی شکریہ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مکرمی برادر مسٹر شیف
آپ نے بالکل غلطی نہیں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ملتا نصیب سے ہے۔ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شیف بھائی میں نے اپکو ایک ذاتی مراسلہ بھیجا تھا اس کو بھی دیکھ لیں۔
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ پھر بھی۔۔۔۔
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک دوسرے کی مدد کا جذبہ رب ِکریم کو بھی پسند آئے گا انشاءاللہ۔
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونا, ہے۔, فراہم, کنکشن, کمپیوٹر, گھر, گی۔, پاس, ویب, وقتی, ملازم, متعلقہ, مطلوبہ, انٹرنیٹ, بیٹھ, تفصیل, تلاش, جائے, جاب, ذاتی, رابطہ, سلام, سائٹس, شخص, ضروری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|