واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

تحریری مقابلہ برائے ذو الحجۃ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 07-11-09, 12:19 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تحریری مقابلہ برائے ذو الحجۃ

تحریری مقابلہ برائے ذو الحجۃ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم
ماہ ذوالحجۃ کی آمد آمد ہے۔ اس ماہ مبارک کی اہمیت مسلم ہے۔ بیت اللہ کا حج، ابو الانبیاء سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی یاد تازہ کرنا اور عید جیسا پر مسرت موقع اس میہنے کے چند نمایاں پہلو ہیں۔

پاک نیٹ کی یہ روایت رہی ہے کہ ہر اہم موقع پر اس واقعہ کی نسبت سے اپنے ممبران کے لئے خصوصی پروگرامات ترتیب دیئے جاتے ہیں۔
ان پروگرامات اور مقابلوں کا مقصد جہاں ان واقعات کی یاد تازہ کرنا ہوتا ہے وہیں یہ بھی پیش نظر ہوتا ہے کہ محترم ارکان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور انہیں مزید جلا بخشنے کا موقع فراہم کیا جائے۔۔ اور بہترین کارکردگی دکھانے والوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ایوارڈز اور پوائنٹس بھی دیئے جاتے ہیں

اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حج کے مبارک مہینے میں حج کے حوالے سے تحریری مقابلے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تمام ممبران اس مہینے کے حوالے سے کسی بھی پہلو پر تحریر لکھ سکتے ہیں۔۔۔

تحریر الگ دھاگے میں لکھیں اور اس کا لنک یہاں دے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر جمع کروانے کی آخری تاریک 23 نومبر 2009ء ہوگی۔ بہترین تحریر کا انتخاب ممبران کی ووٹنگ سے ہوگا۔
اول آنے والے رکن کو 5000 پوائنٹس بطور انعام دیئے جائیں گے۔

.
__________________
محتاج اصلاح و دعا

Last edited by راجہ اکرام; 10-11-09 at 05:40 PM.
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (17-11-09), shafresha (07-11-09), مرزا محمد فاروق (10-11-09), Wahid Mahmood (11-11-09), wajee (07-11-09), ایس اے نقوی (10-11-09), ام طلحہ (10-11-09), ابو عمار (10-11-09), ابن جلال (11-11-09), احمدنواز (01-12-09), رانا امر (11-11-09), سحر (07-11-09), عدنان دانی (10-11-09)
پرانا 11-11-09, 09:14 AM   #2
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,387
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم
ماہ ذوالحجۃ کی آمد آمد ہے۔ اس ماہ مبارک کی اہمیت مسلم ہے۔ بیت اللہ کا حج، ابو الانبیاء سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی یاد تازہ کرنا اور عید جیسا پر مسرت موقع اس میہنے کے چند نمایاں پہلو ہیں۔

پاک نیٹ کی یہ روایت رہی ہے کہ ہر اہم موقع پر اس واقعہ کی نسبت سے اپنے ممبران کے لئے خصوصی پروگرامات ترتیب دیئے جاتے ہیں۔
ان پروگرامات اور مقابلوں کا مقصد جہاں ان واقعات کی یاد تازہ کرنا ہوتا ہے وہیں یہ بھی پیش نظر ہوتا ہے کہ محترم ارکان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور انہیں مزید جلا بخشنے کا موقع فراہم کیا جائے۔۔ اور بہترین کارکردگی دکھانے والوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ایوارڈز اور پوائنٹس بھی دیئے جاتے ہیں

اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حج کے مبارک مہینے میں حج کے حوالے سے تحریری مقابلے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تمام ممبران اس مہینے کے حوالے سے کسی بھی پہلو پر تحریر لکھ سکتے ہیں۔۔۔

تحریر الگ دھاگے میں لکھیں اور اس کا لنک یہاں دے دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر جمع کروانے کی آخری تاریک 23 نومبر 2009ء ہوگی۔ بہترین تحریر کا انتخاب ممبران کی ووٹنگ سے ہوگا۔
اول آنے والے رکن کو 5000 پوائنٹس بطور انعام دیئے جائیں گے۔

.
بہت بہت شکریہ ہمیںیاد رکھنے کا۔
یہ صرف تحریری ہے یا پوسٹ بھی چلے گی۔؟؟؟
رانا امر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (11-11-09), احمدنواز (01-12-09), راجہ اکرام (11-11-09)
پرانا 11-11-09, 09:30 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رانا امر مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ ہمیںیاد رکھنے کا۔
یہ صرف تحریری ہے یا پوسٹ بھی چلے گی۔؟؟؟
ہائیں؟؟ کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (11-11-09), راجہ اکرام (11-11-09)
پرانا 11-11-09, 09:57 AM   #4
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,387
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ہائیں؟؟ کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں؟؟
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہاں صرف ہاتھسے لکھی ہوئی تحریر چلے گی یا

کسی دوسری جگہ کی بھی۔/؟؟
رانا امر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (11-11-09)
پرانا 11-11-09, 11:08 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رانا امر بھائی۔۔۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ
بہت مناسب سوال ہے آپ کا۔۔
اصل میں یہ تحریری مقابلے اپنے ارکان کو ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کو سامنے لانے اور ان میں نکھار پیدا کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لئے کئے جاتے ہیں۔۔۔۔ تا کہ ہر رکن لکھنے کی صلاحیت سے مالا مال ہو جائے۔
اس لئے تحریری مقابلوں میں آپ کی اپنی تحریر ہونی چاہییے۔۔۔ اور ہمیں آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (01-12-09), رانا امر (18-11-09), سحر (11-11-09)
پرانا 16-11-09, 12:50 AM   #6
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قربانی کی حکمت اور فلسفہ

قربانی کی حکمت اور فلسفہ
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (01-12-09), رانا امر (18-11-09), راجہ اکرام (16-11-09), سحر (17-11-09)
پرانا 17-11-09, 04:43 PM   #7
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم میری تحریر برائے مقابلہ ذوالحجۃ

حج بیت اللہ ، وحدت اسلامی کا پرکیف نظارہ

Last edited by احمدنواز; 17-11-09 at 04:47 PM.
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
گوندل (19-11-09), رانا امر (18-11-09), راجہ اکرام (17-11-09), سحر (17-11-09)
پرانا 21-11-09, 10:26 AM   #8
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,387
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
رانا امر بھائی۔۔۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ
بہت مناسب سوال ہے آپ کا۔۔
اصل میں یہ تحریری مقابلے اپنے ارکان کو ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کو سامنے لانے اور ان میں نکھار پیدا کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لئے کئے جاتے ہیں۔۔۔۔ تا کہ ہر رکن لکھنے کی صلاحیت سے مالا مال ہو جائے۔
اس لئے تحریری مقابلوں میں آپ کی اپنی تحریر ہونی چاہییے۔۔۔ اور ہمیں آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا۔۔۔۔
اسلام وعلیکم:
میری تحریر مقابلہ کے لئے،،،،،،،،،،،،
عیدالاضٰحی کےبارے میں ۔
رانا امر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-11-09, 12:07 PM   #9
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماخوذ
خانہ کعبہ کا غلاف
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 05:23 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس مقابلے کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے

اعلان نتائج ::: تحریری مقابلہ برائے ذو الحجۃ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, net, pak, post, url, پوسٹ, واقعات, نتائج, نظر, موقع, مقابلہ, مقابلے, اللہ, انعام, اسلامی, اعلان, بہترین, تحریر, تحریری, خصوصی, عید, صلاحیتوں, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger