واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

بین کیے گئے اراکین۔

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 16-11-08, 02:56 AM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,050
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بین کیے گئے اراکین۔

بین کیے گئے اراکین۔

اس پوسٹ میں ان تمام اراکین کے نام شامل ہوں گے جن کو پاک۔نیٹ پر بعض وجوہات پر بین کیا جا چکا ہوگا یا پھر بین کرنے کی تجویز زیر غور ہو گی۔

پیاسا / دلربا کو فورمز پر بین کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ اس کا سبب دو مختلف آئی ڈیز کا رکھنا اور خاص طور پر مرد اور عورت دونوں کی آئی ڈی استعمال کرنا ہے۔۔۔۔۔

پیاسا / دلربا کو ایک موقع دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے دفاع میں کچھ پیش کرنا چاہیں تو وہ کر سکتے ہیں۔ تاکہ انتظامیہ کو کوئی بھی فیصلہ کرنے میں سہولت ہو-

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by منتظمین; 21-11-08 at 04:20 PM.
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-11-08), محمدعدنان (16-11-08), ایس اے نقوی (26-04-09), ام طلحہ (17-11-08), ابن جلال (16-11-08), جیدی (17-11-08), حسان (19-02-09), سیپ (16-11-08), طارق راحیل (01-12-08)
پرانا 16-11-08, 09:27 AM   #2
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,938
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بین کیے گئے اراکین۔

یہ کیا کر دیا مسافر
He & She دونوں‌ID
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-04-09), جیدی (17-11-08)
پرانا 16-11-08, 10:46 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بین کیے گئے اراکین۔

دونوں خصویات کے افراد یہاں پر متوجہ ہو ہاہاہاہا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (17-11-08), میاں شاہد (17-11-08), ایس اے نقوی (26-04-09), جیدی (17-11-08), سیپ (16-11-08), طارق راحیل (01-12-08)
پرانا 17-11-08, 01:24 AM   #4
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,585
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بین کیے گئے اراکین۔

یہ کیا ہوریا ہے یہ کیا ہوریا ہے
Name:  4_12_12.gif
Views: 96
Size:  12.3 KB
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 17-11-08, 03:47 AM   #5
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,092
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بین کیے گئے اراکین۔

ہماری فی الحال ایک شناخت ہی ہے ۔ ہمیں بین کرنے کی کوشش نہ کی جائے ھرگز ! ہاں ہم اپنی کسی ایک شناخت کی تصدیق ابھی نہیں کر رہے ۔ جو ہماری شناخت کرے وہ ونر ہو گا ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (17-11-08), ایس اے نقوی (26-04-09)
پرانا 17-11-08, 09:58 AM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,614
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بین کیے گئے اراکین۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
ہماری فی الحال ایک شناخت ہی ہے ۔ ہمیں بین کرنے کی کوشش نہ کی جائے ھرگز ! ہاں ہم اپنی کسی ایک شناخت کی تصدیق ابھی نہیں کر رہے ۔ جو ہماری شناخت کرے وہ ونر ہو گا ۔
کوئی مسئلہ نہیں ہے جی۔ ۔ ۔ ایک چھوٹی سی شناخر پریڈ ہوگی بٹن دباکے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (18-11-08)
پرانا 17-11-08, 10:19 AM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بین کیے گئے اراکین۔

منتظمین بھائی
قہقہے کے سیکشن میں پہلا اور آخری بچہ کے نام سے تھریڈ ہے جس میں مونا نامی آئی ڈی نے اپنے پہلے دو پوسٹ کئے ہیں جو انتہائی بےہودہ ہیں۔ پلیز وہ پوسٹ بھی ڈیلیٹ کریں اور اس آئی ڈی کو بھی بین کریں
آغاز ایسا ہے تو آگے کیا ہو گا۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (17-11-08), ابن جلال (20-11-08)
پرانا 17-11-08, 10:26 AM   #8
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,092
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: بین کیے گئے اراکین۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
کوئی مسئلہ نہیں ہے جی۔ ۔ ۔ ایک چھوٹی سی شناخر پریڈ ہوگی بٹن دباکے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
شاہد جی لگتا ہے آپ شناخت پریڈ کے مرحلے سے گذر آئے ہیں اسی لیئے خوش ہیں بٹن دبا کے ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 18-11-08, 09:51 AM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,614
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بین کیے گئے اراکین۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
منتظمین بھائی
قہقہے کے سیکشن میں پہلا اور آخری بچہ کے نام سے تھریڈ ہے جس میں مونا نامی آئی ڈی نے اپنے پہلے دو پوسٹ کئے ہیں جو انتہائی بےہودہ ہیں۔ پلیز وہ پوسٹ بھی ڈیلیٹ کریں اور اس آئی ڈی کو بھی بین کریں
آغاز ایسا ہے تو آگے کیا ہو گا۔
اس آئی ڈی کو کل میں‌نے ایک وارننگ بھی دی ہے اگر ان کی جانب سے مذید کوئی بے ہودہ پوسٹنگ نظر آئے تو انہیں کچھ دن کی "جبری رخصت" پر بھیج دیا جائے بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-04-09), ام طلحہ (18-11-08), ابن جلال (20-11-08), عرفان حیدر (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 09:59 AM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بین کیے گئے اراکین۔

شکریہ شاہد بھائی۔یہ ضروری تھا
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (20-11-08)
پرانا 20-11-08, 12:31 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,050
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بین کیے گئے اراکین۔

مسافر کی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا ابھی تک۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-11-08, 01:27 PM   #12
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بین کیے گئے اراکین۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اس پوسٹ میں ان تمام اراکین کے نام شامل ہوں گے جن کو پاک۔نیٹ پر بعض وجوہات پر بین کیا جا چکا ہوگا یا پھر بین کرنے کی تجویز زیر غور ہو گی۔

سب سے پہلے پاک۔نیٹ پر مسافر یا پھر ALIA کو بین کرنے کی سفارش کی جاتی ہے۔ جس کی وجہ ان کا ایک سے زائد شناختیں اور وہ بھی مرد / عورت دونوں کی شناختیں‌ رکھنا ہے۔

اگر وہ اپنے دفاع میں کچھ کہنا چاہتے ہیں تو یہ ان کے لیے ایک موقع ہے کہ اس سے فائدہ اٹھا ئیں۔

والسلام
جناب منتظم صاحب السلام علیکم
گذارش ہے کہ میں male ہوں اور مسافر کے شناخت سے ہی لاگ ان ہوتا ہوں
alia میری کزن ہے اس کو بھی میں نے متعارف کروایا ہے ۔
اس وجہ سے آپ کسی غلط فہمی کا شکار ہو کر میری جنس پر حملہ نہ فرمائیں
شکریہ
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
9 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (20-12-08), Real_Light (27-11-08), یحیٰی (20-11-08), منتظمین (20-11-08), ام طلحہ (21-11-08), ابن جلال (20-11-08), حسان (27-11-08), عبدالقدوس (20-11-08), عرفان حیدر (21-11-08)
پرانا 20-11-08, 01:31 PM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,591
شکریہ: 17,717
12,225 مراسلہ میں 28,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: بین کیے گئے اراکین۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
جناب منتظم صاحب السلام علیکم
گذارش ہے کہ میں male ہوں اور مسافر کے شناخت سے ہی لاگ ان ہوتا ہوں
alia میری کزن ہے اس کو بھی میں نے متعارف کروایا ہے ۔
اس وجہ سے آپ کسی غلط فہمی کا شکار ہو کر میری جنس پر حملہ نہ فرمائیں
شکریہ
تصدیق کرنے کا شکریہ
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-04-09), ام طلحہ (21-11-08), ابن جلال (20-11-08)
پرانا 20-11-08, 01:35 PM   #14
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,938
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: بین کیے گئے اراکین۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
جناب منتظم صاحب السلام علیکم
گذارش ہے کہ میں male ہوں اور مسافر کے شناخت سے ہی لاگ ان ہوتا ہوں
alia میری کزن ہے اس کو بھی میں نے متعارف کروایا ہے ۔
اس وجہ سے آپ کسی غلط فہمی کا شکار ہو کر میری جنس پر حملہ نہ فرمائیں
شکریہ
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (21-11-08)
پرانا 20-11-08, 02:35 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,050
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بین کیے گئے اراکین۔

اپکی وضاحت کا شکریہ۔ ا پکا نام اس لسٹ سے نکال دیا جائے گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (21-11-08)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, فورم, فورمز, کوئٹہ, گذارش, پیاسا, پوسٹ, پسند, نظر, موقع, متعارف, معلوم, آج, انتظامیہ, بھائی, جواب, جرم, حضرات, خوش, شناخت, عورت, عبدالقدوس, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger