واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

بچوں کا پاک نیٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 28-06-09, 02:04 AM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بچوں کا پاک نیٹ

بچوں کا پاک نیٹ

جی ہاں اب یہ پاک نیٹ بچوں کا بھی ہے ۔ ہم نے بچوں کا پاک نیٹ کے نام سے اسکول گوئنگ یا اس عمر کے بچوں کے لیے ایک الگ فورم بنا یا ہے ۔بچوں کا پاک نیٹ - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
اس میں بچوں کی کہانیاں اور مختلف تربیتی سوفٹ وئیر ہیں جو بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے ضروری ہیں ۔ سب سے اہم بات اس میں بچے خود لکھیں گے ۔ اس سے ان کی اردو بہتر ہوگی اور ان کی صلاحیتیں اجاگر ہونگیں ۔
تمام ممبران سے گذارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کا آئی ڈی خود بنائیں ۔ اور ہم خود بھی یہاں موجود ہونگے تو اپنے بچوں کی ایکٹیویٹیز خود دیکھیں گے اور ان کی تربیت بھی کرسکیں گے ۔
یہاں پر، بچے اپنے جذبات اور اپنے خیالات کا اظہار کرٰیں گے تو ہمارے لیے ، ان کو سمجھنے میں بھی آسانی ہوگی
مثال کے طور پر ہم ایک دھاگہ شروع کریں گے کہ والدین کے حقوق پر بچوں کو جتنا علم ہے یہاں
لکھیں ۔ سب بچے لکھیں گے اور ہم بڑے بھی ساتھ ساتھ ان کی رہنمائی کرتے رہے گے ۔ اس طرح
بڑوں اور بچوں میں کمیونیکیشن پیدا ہوگا ۔ اور بچوں کو اپنے آپ کو صحیح طریقے سے پریزینٹ
کرنا آئے گا۔
اس میں ہم بچوں کے درمیان مضمون نویسی کا مقابلہ بھی رکھیں گے ۔ لیکن ان کی تحریروں پر
تبصرہ اور انعام ان کی عمر کے لحاظ سے کیا جائے گا ۔
اس طرح ہم بچوں کو بے کار کارٹون اور فضول گیم سے بچا سکیں گے
یہاں بچے ہماری ذیر نگرانی رہیں گے اور ہم ان کی تفریح کے ساتھ ساتھ تربیت بھی کر سکیں گے
آئیے ہم اپنے بچوں کی تربیت مل کر کریں
اور پاکستان کو ایک مضبوط کردار اور اچھی تربیت یافتہ نسل دینے میں اپنا حصہ ڈالیں
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-09), فیصل ناصر (28-06-09), پاکستانی (28-06-09), نورالدین (10-04-10), منتظمین (28-06-09), محمدعدنان (29-06-09), yashaka (28-06-09), ام غزل (28-06-09), خرم شہزاد خرم (28-06-09), رضی (28-06-09), شاہ جی 90 (28-06-09), طارق راحیل (29-06-09), عبدالقدوس (28-06-09), عبداللہ حیدر (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 02:18 AM   #2
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,157
کمائي: 74,552
شکریہ: 8,775
2,962 مراسلہ میں 10,799 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا قدم ہے۔ اللہ تعالیٰ مبارک کرے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), ام غزل (28-06-09), سحر (28-06-09), شاہ جی 90 (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 03:13 AM   #3
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,585
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ بھی ابھی سے آئی ڈی بنالیں

میرا ایک دوست نے اپنے بیٹے کا نام ابو جہاد رکھا ہے
مجھے بہت پسند آیا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-09), نورالدین (10-04-10), ام غزل (28-06-09), رضی (29-06-09), شاہ جی 90 (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 03:28 AM   #4
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,157
کمائي: 74,552
شکریہ: 8,775
2,962 مراسلہ میں 10,799 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
آپ بھی ابھی سے آئی ڈی بنالیں میرا ایک دوست نے اپنے بیٹے کا نام ابو جہاد رکھا ہے مجھے بہت پسند آیا
ابو الحسن ریزرو کر لیں۔ مجھے حسن رضی اللہ عنہ سے بہت محبت ہے اور شاید اسی لیے یہ نام بھی بڑا پیارا لگتا ہے۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 28-06-09 at 03:35 AM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), نورالدین (10-04-10), ام غزل (28-06-09), رضی (29-06-09), شاہ جی 90 (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 03:30 AM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,585
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کی دعا جلد از جلد پوری کرے
آمین
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-09), ام غزل (28-06-09), شاہ جی 90 (28-06-09), عبداللہ حیدر (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 10:23 AM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت پیارا آئڈیا ہے ۔ میرا بیٹا میرے پاس بیٹھا ہے اور انتظار کر رہا ہے کہ کب اس کی آئی ڈی بنائی جاتی ہے ۔ باقی تبصرہ بعد میں انشااللہ ۔ ابھی ہم باپ بیٹا بچوں کے پاک نیٹ پر جا رہے ہیں ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-04-10), ام غزل (28-06-09), خرم شہزاد خرم (28-06-09), رضی (29-06-09)
پرانا 28-06-09, 11:48 AM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
بہت پیارا آئڈیا ہے ۔ میرا بیٹا میرے پاس بیٹھا ہے اور انتظار کر رہا ہے کہ کب اس کی آئی ڈی بنائی جاتی ہے ۔ باقی تبصرہ بعد میں انشااللہ ۔ ابھی ہم باپ بیٹا بچوں کے پاک نیٹ پر جا رہے ہیں ۔
شکریہ شاہ جی بھائی
اپنے بیٹے کا آئی ڈی بنانے کے بعد ۔ بچوں کے تعرف میں اس کا تعرف بھی کرادیں ۔ اور کوشش کریں
کہ آپ کا بیٹا تعرف خود لکھے
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-04-10), ام غزل (28-06-09), رضی (29-06-09), شاہ جی 90 (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 12:36 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
شکریہ شاہ جی بھائی
اپنے بیٹے کا آئی ڈی بنانے کے بعد ۔ بچوں کے تعرف میں اس کا تعرف بھی کرادیں ۔ اور کوشش کریں
کہ آپ کا بیٹا تعرف خود لکھے
شکریہ
جی یہی تو مسئلہ ہے کہ ان حضرت کی آئی ڈی تو ہم نے بنا دی رافی کے نام سے ، لیکن وہ پوچھہ رہے تھے کہ کیا اس میں انگلش میں لکھا جا سکتا ہے یا نہیں ، ہم نے بتایا کہ اردو میں لکھنا ہو گا ، تو اردو تو انہیں‌لکھنی نہیں آتی ، ہم باپ بیٹے نے حل یہ نکالا کہ وہ بولتے جائیں‌اور ہم لکھتے جائیں‌،
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (10-04-10), رضی (29-06-09)
پرانا 28-06-09, 12:40 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
جی یہی تو مسئلہ ہے کہ ان حضرت کی آئی ڈی تو ہم نے بنا دی رافی کے نام سے ، لیکن وہ پوچھہ رہے تھے کہ کیا اس میں انگلش میں لکھا جا سکتا ہے یا نہیں ، ہم نے بتایا کہ اردو میں لکھنا ہو گا ، تو اردو تو انہیں‌لکھنی نہیں آتی ، ہم باپ بیٹے نے حل یہ نکالا کہ وہ بولتے جائیں‌اور ہم لکھتے جائیں‌،
آپ ایسا کریں ۔ اپنے بیٹے کو انگلش میں لکھنے دیں ۔ یا پھر رومن میں ۔ لیکن لکھیں وہ خود ہی ۔ اردو لکھنا ہم پاک نیٹ پر ہی سکھائیں گے
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), نورالدین (10-04-10), ام غزل (28-06-09), رافی (28-06-09), رضی (29-06-09), عبدالقدوس (30-06-09)
پرانا 28-06-09, 01:39 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آپ بھی ابھی سے آئی ڈی بنالیں

میرا ایک دوست نے اپنے بیٹے کا نام ابو جہاد رکھا ہے
مجھے بہت پسند آیا
فیصل بھائی
آپ دوسروں کو مشورہ دے رہے ہیں ۔ آپ خود بسم اللہ کریں ۔ آپ اپنے بیٹے کی آئی ڈی بنائیں ۔ ذرا ہم اپنے بھتیجے سے بھی بات کریں ۔
شکریہ

Last edited by سحر; 28-06-09 at 01:43 PM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), نورالدین (10-04-10), ام غزل (28-06-09), رضی (29-06-09)
پرانا 28-06-09, 03:06 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اچھا اضافہ پاک نیٹ پر ۔۔۔امید ہے والدین اس مفید اضافے افادہ حاصل کریں گے اور بچوں کو ایک صحت مند ماحال میں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), رضی (28-06-09), سحر (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 03:08 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
ایک اچھا اضافہ پاک نیٹ پر ۔۔۔امید ہے والدین اس مفید اضافے افادہ حاصل کریں گے اور بچوں کو ایک صحت مند ماحال میں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔
ام غزل آپ کا اپنی بیٹی کے بارے میں کیا خیال ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), ام غزل (28-06-09), رضی (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 04:02 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر جی میری بیٹی کو تو ابھی الفاظ کا بھی تھیک طرح پتا نہیں ہے وہ تو ابھی سکول جانا شروع ہی ہوئی ہے ،
اسکی عمر ابھی 4 سال ہے
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-09), رضی (28-06-09), سحر (28-06-09)
جواب

Tags
فورم, فورمز, گذارش, پاک, پاکستان, پسند, قدم, مقابلہ, محبت, اللہ, انگلش, انعام, اردو, بھائی, بچوں, تعلیم, جلد, حل, دوست, دعا, سال, غزل, صلاحیتیں, صحیح, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 01:03 PM
اشوریا کیٹ ونسلیٹ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی جاویداسد فلمی دنیا 0 13-07-10 09:30 PM
میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 24 25-09-08 06:50 PM
میریٹ بم دھماکے سے کچرا دانوں میں شیشوں کا ڈھیرلگ گیا ابن جلال خبریں 3 23-09-08 06:38 PM
ـ نیٹو کے جیٹ طیاروں کی پاکستانی علاقوں میں بمباری 'چار شہری زخمی وجدان خبریں 0 20-02-08 09:41 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger