واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

اگست کے پر مسرت موقع پر تمام اراکین کو مفت اشتہارات کا تحفہ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 31-07-09, 10:44 PM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اگست کے پر مسرت موقع پر تمام اراکین کو مفت اشتہارات کا تحفہ ۔

اگست کے پر مسرت موقع پر تمام اراکین کو مفت اشتہارات کا تحفہ ۔

سلام!
تمام اراکین کو 14 اگست کے پر مسرت موقع پر میری طرف سے اشتہارات کی مفت خدمت قبول ہو۔
اپ تمام اراکین اس PakNet Classifieds پر اشیاء کی خریدو فروخت، جابز، یا پھر ویب سائٹس کی مشہوری کے لیے اپنے اپنے اشتہارات دے سکتے ہیں۔ یہ سروس بلکل فری ہے۔
کسی بھی رکن کو اشتہار دینے کے لیے سائٹ پر اپنا اکاونٹ بنانا پڑھے گا جو کہ فورمز کے اکاونٹ سے بلکل مختلف ہے۔ اپ پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز| کا اکاونٹ استعمال نہیں کر سکتے بلکہ اپ کو نیا اکاونٹ بنان پڑے گا جو کہ پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز| کے اکاونٹ جیسا ہو سکتا ہے۔

منجانب فورمز کی انتظامیہ۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ghanmi (01-08-09), GSM MAMA (08-08-09), ibrahimraza (01-08-09), malik ehsan (01-08-09), shahzebawan (03-08-09), فرحان دانش (01-08-09), مون لائیٹ آفریدی (01-08-09), محمدعدنان (31-07-09), مرزا محمد فاروق (01-08-09), wajee (31-07-09), ایس اے نقوی (01-08-09), ام غزل (12-08-09), ابو عمار (01-08-09), رضی (03-08-09), سیپ (01-08-09), شاہ جی 90 (02-08-09)
پرانا 01-08-09, 12:01 AM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی سروس ہے
شکریہ بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ghanmi (01-08-09), GSM MAMA (08-08-09), منتظمین (01-08-09), مرزا محمد فاروق (01-08-09), ایس اے نقوی (01-08-09), ام غزل (12-08-09), رضی (03-08-09), شاہ جی 90 (02-08-09)
پرانا 01-08-09, 12:54 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام۔۔۔۔۔ہام۔۔۔۔۔ہاں ۔۔۔۔اچھی سروس ہے۔ مگر میں تو اپنا سب کچھ بیچ چکا۔اب کچھ بچا ہی نہیں بیچنے کو ۔ تو کس کا اشتہار دوں گا/ کیا وہ اشتہار پڑھنے کے لیے بھی اکاونٹ کی ضرورت ہوگی؟
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (08-08-09), شاہ جی 90 (02-08-09)
پرانا 01-08-09, 01:19 AM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 71
کمائي: 1,402
شکریہ: 41
28 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ یار ۔۔ آپ نے تو کمال ہی کردیا ۔۔ اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔۔
u r the tru pakistani dear ..
thakss u very much
ghanmi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ghanmi کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (08-08-09), مرزا محمد فاروق (01-08-09), ایس اے نقوی (01-08-09), شاہ جی 90 (02-08-09)
پرانا 01-08-09, 10:11 AM   #5
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی بہت اچھی سروس دے رہے ہیں آپ تو
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ghanmi (01-08-09), GSM MAMA (08-08-09), شاہ جی 90 (02-08-09)
پرانا 01-08-09, 11:56 AM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین کا شکریہ اراکین کو بہتر سروس فراہم کرنے پر اور امید ہے کہ اراکین اس سے بھرپور استعفادہ کریں گے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ghanmi (01-08-09), GSM MAMA (08-08-09), شاہ جی 90 (02-08-09)
پرانا 01-08-09, 12:48 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے خوشی اس وقت ہو گی جب اپ سب وہاں پر اپنے اشتہارات / سائٹس بھی دیں گے تو۔ ویسے وہ اراکین جن کی سائٹس اچھی چل رہی ہیں اور وہ اپنی سائٹ پر اس کا لنک دیں تو ان کے لیے میں بھی ایک 125۔125 کا بلاک مہیا کر سکتا ہوں۔ اس کے لیے مجھ سے رابطہ کریں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ghanmi (01-08-09), GSM MAMA (08-08-09), ایس اے نقوی (01-08-09), ام غزل (12-08-09), رضی (03-08-09), شاہ جی 90 (02-08-09)
پرانا 02-08-09, 07:38 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا اقدام ہے منتظمین بھائی
اپنی سائٹ بنائی تو ضرور استفادہ کریں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (08-08-09), رضی (03-08-09)
پرانا 02-08-09, 11:39 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک غلط فہمی دور کر دوں یہ صرف سائٹس کے لیے ہی نہیں‌ہے بلکہ اس کا بنیادی مقصد اشتہار بازی تھا۔ جیسا کہ جاب، مکان، اشیاء‌کی خریدو فروخت۔ مجھے خوشی ہو گی اگر اراکین اس میں‌زیادہ سے زیادہ حصہ ڈالیں‌ تو۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (08-08-09), رضی (03-08-09), شاہ جی 90 (02-08-09)
پرانا 02-08-09, 11:53 PM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی اسلام و علیکم
میری ایک جگہ ڈیل چل رہی ہے ، اور میں اس فورم کو سب سے پہلے اپنی اس خوشی میں شریک کرنا چاہتا تھا ، اب جیسے ہی وہ فائنل ہو ، میرے لئیے تو یہ آفر ایک نعمت لگ رہی ہے ، میں فوری طور پر اس جانب رخ کروں گا ، کیا ہمیں کوئی چیز چاہئیے ہو تو اس کی ڈیمانڈ بھی اس پر دے سکتے ہیں ؟
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
GSM MAMA (08-08-09)
پرانا 03-08-09, 12:06 AM   #11
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
منتظمین بھائی اسلام و علیکم
میری ایک جگہ ڈیل چل رہی ہے ، اور میں اس فورم کو سب سے پہلے اپنی اس خوشی میں شریک کرنا چاہتا تھا ، اب جیسے ہی وہ فائنل ہو ، میرے لئیے تو یہ آفر ایک نعمت لگ رہی ہے ، میں فوری طور پر اس جانب رخ کروں گا ، کیا ہمیں کوئی چیز چاہئیے ہو تو اس کی ڈیمانڈ بھی اس پر دے سکتے ہیں ؟
جی ہاں سر جی آپ اپنی دیمانڈ بھی پوسٹ کرسکتے ہیں‌ -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (08-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 01:08 AM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ خریدوفروخت دونوں کر سکتے ہیں‌اور اگر اپ محسوس کریں کہ سائٹ پر متعلقہ کیٹیگری موجود نہیں تو بتائیں گا وہ بنا دی جائے گی۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (08-08-09), ام غزل (12-08-09), رضی (03-08-09), شاہ جی 90 (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 09:06 PM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 3
کمائي: 59
شکریہ: 3
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت شکر یہ
shahzebawan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-08-09, 11:19 PM   #14
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ جی واہ کیا بات ہے۔
چھا گئے او
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
classifieds, pakistani, فورم, فورمز, فری, کمال, پوسٹ, پاکستان, ویب, مفت, موقع, اسلام, بھائی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:35 PM
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست جاویداسد خبریں 0 17-08-10 11:57 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger