واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


انٹرویو برائے ذیلی ناظمیت

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 26-10-09, 03:47 PM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انٹرویو برائے ذیلی ناظمیت

انٹرویو برائے ذیلی ناظمیت

جو ممبرز ذیلی ناظمیت کے عہدہ کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں ۔
وہ مندرجہ ذیل سوالات کا تفصیل سے جواب دیں ۔

1 ۔ آپ پاک نیٹ پر کیوں آتے ہیں
2 ۔ آپ اسٹاف میں شامل کیوں ہونا چاہتے ہیں
3 ۔ کمٹمنٹ یعنی عہد کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ۔
4 ۔ آپ روزانہ پاک نیٹ اسٹاف میں کتنا وقت دے سکتے ہیں ۔
5 ۔ آپ کو پاک نیٹ سے کیا صلہ چاہیے ۔

نوٹ ؛ جو ممبر ان سوالات کا تفصیل سے جواب دے گا وہی امیدوار تصور کیا جائے گا ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
13 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-09), پاکستانی لڑکی (27-10-09), ھارون اعظم (28-10-09), محمدخلیل (26-10-09), محمدعدنان (26-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09), ام طلحہ (27-10-09), ابن جلال (29-10-09), اخترحسین (27-10-09), حیدر (28-10-09), راجہ اکرام (26-10-09), عدنان دانی (05-11-09)
پرانا 26-10-09, 03:50 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے تو یہ پتہ چلے ذیلی ناظمیت میں کام کیا کرنا ہوگا۔
اور پاک نیٹ اسٹاف سے کیا مراد ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-10-09), اخترحسین (27-10-09), حیدر (28-10-09)
پرانا 26-10-09, 03:59 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں سب سے بہتر طریقہ کسی بھی ذیلی ناظم کو منتخب کرنے کا یہ ہوگا کہ آپ پہلے دیکھ لیں کے کون سا رکن کس طرح کے کام میں دلچسپی رکھتا ہے۔ اگر آپ کی نظر میں کوئی ناظمیت کے قابل ہے تو آپ اس سے بات کریں۔ اگر تو فورمز کی ترتیب کے لیے ذیلی ناظم منتخب کرنے ہیں تو پھر وہی ناظم منتخب کیے جائیں جو کام کر سکیں۔ اور کون کام کر رہا ہے اور اس کا کام کس حد تک ٹھیک ہے یا فائدہ مند ہے (یہاں فائدے سے مراد فورم کے فائدے کی بات کی ہے)

باقی آپ مناسب سمجھتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (30-10-09), مسافر (28-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09), اخترحسین (27-10-09), حیدر (28-10-09), سائرہ علی (26-10-09)
پرانا 26-10-09, 04:08 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابن شبیر بھائی
فورم پرمختلف کام ہوتے ہیں ۔ وہ کام ذیلی ناظم منتخب ہونے کے بعد ہی بتائیں جائیں گے ۔
اور جو سوال میں نے یہاں لکھیں ہیں اس میں ان کا موں کا معلوم ہونا ضروری نہیں ۔
اور ان سوالوں کے جوابات سے امیدوار کے بارے کافی معلومات ہوجائیں گی
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-09), مرزا محمد فاروق (30-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09), اخترحسین (27-10-09), سائرہ علی (26-10-09)
پرانا 26-10-09, 04:19 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2 ۔ آپ اسٹاف میں شامل کیوں ہونا چاہتے ہیں
3 ۔ کمٹمنٹ یعنی عہد کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ۔
4 ۔ آپ روزانہ پاک نیٹ اسٹاف میں کتنا وقت دے سکتے ہیں ۔


ان تین سوالوں کے کیا جواب بنتے ہیں

پہلے کا تو ٹھیک ہے کچھ بھی دیے دیں گے
لیکن عہد کے بارے میں کیسا اور کون سا عہد

جب سٹاف کے بارے میں پتہ ہی نہیں کہ وہ کیا ہے اور وہاں کیا کرنا ہے تو پھر وقت کا اندازہ کیسے لگ سکتا ہے کچھ تفصیل سے سمجھا دیں تو کچھ سمجھ آئے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-09), مرزا محمد فاروق (30-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09), اخترحسین (27-10-09), حیدر (28-10-09)
پرانا 26-10-09, 04:27 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسٹاف سے مراد ایسا ادارہ جہاں سے یہ فورم اوپریٹ ہوتا ہے
اس میں دو طرح کے شعبے ہیں
1 ٹیکنیکل
2 مینجمنٹ یا کمیونیکیٹو

ٹیکنیکل
سرورق بنانا
فورم کی ترتیب وغیرہ

کمیونکیٹو
عام وراکین کے متعلق امور
دھاگوں کے متعلق امور

عہد سے مراد وعدہ ہے
اس میں آپ کو بتانا ہے کہ وعدہ کی آپ کی زندگی میں کتنی اہمیت ہے ۔
کسی کام کا اس کی اوقات کے ساتھ کرنے کی آپ کی نظر میں کیا اہمیت ہے ۔

وقت کا، آپ اپنی مصروفیت کے مطابق ہی بتاسکتے ہیں


امید ہے کہ میری بات واضع ہوگئی ہوگی
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-09), فاروق سرورخان (26-10-09), مرزا محمد فاروق (30-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09), اخترحسین (27-10-09), حیدر (28-10-09)
پرانا 26-10-09, 07:02 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کی آخری تاریخ کیا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (27-10-09)
پرانا 26-10-09, 07:09 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
اس کی آخری تاریخ کیا ہے
آپ کے لیئے کوئی آخری تاریخ نہیں!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-10-09), اخترحسین (27-10-09)
پرانا 26-10-09, 08:51 PM   #9
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا میں ذیلی ناظم بن سکتی ہوں ؟
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-09), مرزا محمد فاروق (30-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09), اخترحسین (27-10-09)
پرانا 26-10-09, 08:54 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مثال معصومیت مراسلہ دیکھیں
کیا میں ذیلی ناظم بن سکتی ہوں ؟
آپ ذیلی ناظمیت کے لیے اپلائی کرسکتی ہیں
اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ اس دھاگہ میں ان سوالات کا تفصیل سے جواب لکھ دیں ۔
ذیلی ناظمین کا انتخاب انتظامیہ کے باہمی مشورے سے ہوگا
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-09), محمدعدنان (26-10-09), مرزا محمد فاروق (30-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09), اخترحسین (27-10-09)
پرانا 26-10-09, 10:24 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور اگر کوئی ایسا ہو جو ذیلی ناظمیت کے قابل ہو لیکن وہ ان سوالوں کے جواب نا دیے تو کیا آپ اس کو ذیلی ناظم نہیں بنائیں گے۔ کیا اسی کو ذیلی ناظم بنایا جائے گا جو ان کے جواب دے گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-09), محمدعدنان (26-10-09), مرزا محمد فاروق (30-10-09), ایس اے نقوی (27-10-09), اخترحسین (27-10-09), حیدر (28-10-09)
پرانا 26-10-09, 10:51 PM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر کام کے کرنے کا ایک طریقہ کار وضع کیا جاتا جو فالو کرنا ضروری ہوتا ہے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-09), مرزا محمد فاروق (30-10-09), ایس اے نقوی (27-10-09), اخترحسین (27-10-09), راجہ اکرام (28-10-09)
پرانا 27-10-09, 12:44 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ہر کام کے کرنے کا ایک طریقہ کار وضع کیا جاتا جو فالو کرنا ضروری ہوتا ہے ۔
طریقہ کارسے مراد قوانین ہی ہونگے نا چلیں پھر میں جواب دے دیتا ہوں

1 ۔ آپ پاک نیٹ پر کیوں آتے ہیں

جواب۔ پاک نیٹ پر آنے کا مقصد کچھ سیکھنا اور پڑھنا ہے


2 ۔ آپ اسٹاف میں شامل کیوں ہونا چاہتے ہیں

جواب۔ تاکہ پاک نیٹ کے سیکشن کی ترتیب میں کچھ مدد کر سکوں۔ اور اسٹاف والے تو جانتےہی ہونگے کے میں ترتیب کے لیے کتنی کوشش کر رہا ہوں

3 ۔ کمٹمنٹ یعنی عہد کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ۔

جواب۔ عہد کے بارے میں کیا رائے دوں عہد تو عہد ہوتا ہے۔ جو اس کی حقیقت کو سمجھ لیتا ہے وہ علم کرتا ہے جو نہیں‌سمجھتا وہ عمل نہیں کرتا

4 ۔ آپ روزانہ پاک نیٹ اسٹاف میں کتنا وقت دے سکتے ہیں ۔

جواب۔ جتنا وقت ابھی پاک نیٹ کو دیتا ہوں اتنا وقت ہی اسٹاف کو دیا کروں گا یا پھر اس سے کچھ کم کیونکہ فورم کو بھی وقت دینا ہو گا

5 ۔ آپ کو پاک نیٹ سے کیا صلہ چاہیے ۔

جواب۔ مجھے کوئی صلہ نہیں‌چاہے۔ جس طرح سب رضاکارانہ کام کر رہے ہیں میں بھی رضاکارانہ کام کرنا چاہتا ہوں

باقی فیصلہ تو انتظامیہ نے کرنا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
8 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-10-09), مرزا محمد فاروق (30-10-09), ایس اے نقوی (27-10-09), ام طلحہ (27-10-09), اخترحسین (27-10-09), حیدر (28-10-09), راجہ اکرام (27-10-09), سحر (27-10-09)
پرانا 27-10-09, 03:34 PM   #14
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی یہ سوالنامہ پر کرنے کی جراءت کر رہی ہوں مگر فیصلہ میرے اب تک کے کام کو دیکھتے ہوئے میرٹ پر کیا جائے
1۔ آپ پاک نیٹ پر کیوں آتے ہیں
پاک نیٹ پر آنے کی وجہ پاکستان سے محبت ہے۔ یہ بھی ایک پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے محب وطن پاکستانیوں کی آواز کو دنیا تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ میں پاک نیٹ کو ایک بہترین وسیلے کے طور پر استعمال کرنا چاہتی ہوں۔
2 ۔ آپ اسٹاف میں شامل کیوں ہونا چاہتے ہیں
سٹاف میں شامل ہو کر شاید میں اسے مزید منظم کر سکوں اور پاکستان کی خدمت کیلئے کچھ اور راستے ڈھونڈ سکوں۔
3 ۔ کمٹمنٹ یعنی عہد کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ۔
میں جو بھی ذمہ داری لیتی ہوں اسے بہت عزم کے ساتھ پورا کرتی ہوں۔اس حوالے سے پاک نیٹ کے ساتھ میرا جو بھی کمٹمنٹ ہو گا اسے پوری کوشش کر کے پورا کروں گی۔ تاہم میری روٹین انتظامیہ کے سامنے ہے۔ اگر اسے میرے فرائض کی راہ میں حائل سمجھا جائے تو مجھے یہ ذمہ داری نہ دی جائے تاکہ بعد میں کوئی گلہ شکوہ نہ ہو۔
4 ۔ آپ روزانہ پاک نیٹ اسٹاف میں کتنا وقت دے سکتے ہیں ۔
جتنا وقت میں پاک نیٹ کو دیتی ہوں
5 ۔ آپ کو پاک نیٹ سے کیا صلہ چاہیے ۔
میں نے آج تک پاک نیٹ کیلئے جو کچھ بھی کیا ہے وہ صلہ کی خواہش کے بغیر کیا ہے۔ اب بھی بس اچھی تجاویز کی تکمیل میں مدد کے سوا پاک نیٹ سے کوئی صلہ نہیں چاہئے۔
باقی فیصلہ میں انتظامیہ پر چھوڑتی ہوں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین

Last edited by ام طلحہ; 28-10-09 at 09:41 AM. وجہ: Question missed
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
9 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (27-10-09), مرزا محمد فاروق (30-10-09), مسافر (28-10-09), ایس اے نقوی (27-10-09), اخترحسین (27-10-09), حیدر (28-10-09), راجہ اکرام (27-10-09), سحر (27-10-09)
پرانا 27-10-09, 05:45 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1 ۔ آپ پاک نیٹ پر کیوں آتے ہیں؟
پاک نیٹ پر آنے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہے، جن میں سے چند بنیادی وجوہات، پاکستان سے محبت، اس کے لئے کچھ کرنے کی خواہش، اچھے لوگوں کی صحبت کا حصول، اچھی تحریریں پڑھنا اور اپنی تحریری صلاحیت کو بڑھانا اور جتنا ہو سکے ملک و ملت کے لئے اس میدان میں خدمت کی کوشش کرنا۔

2 ۔ آپ اسٹاف میں شامل کیوں ہونا چاہتے ہیں؟
تا کہ زیادہ قریب رہ کر، زیادہ سے زیادہ سیکھ سکوں۔ اور سب سے اہم یہ کہ اس ذریعے سے اگر وطن عزیز کے لئے کچھ کرنا ممکن ہو، وطن عزیز کے کسی باسی کی رہنمائی کا موقع مل جائے تو یہ میرے لئے سعادت ہو گا۔۔ اور این سعادت بزور بازو نیست۔۔ شاید اس فورم کے اسٹاف میں شمولیت کے بعد ایسا کرنا ممکن ہو جائے۔

3 ۔ کمٹمنٹ یعنی عہد کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ۔
عہدہ ایک بوجھ ہے اک ذمہ داری ہے، بلکہ سر پر لٹکی ہوئی اک ننگی تلوار ہے۔۔۔ لیکن جب مل جائے تو کوشش کرنی چاہیے کہ اسے حتی المقدور نبھایا جائے۔۔ اگر نیت خالص ہو تو نصرت خدا وندی بھی شامل حال رہتی ہے۔

4 ۔ آپ روزانہ پاک نیٹ اسٹاف میں کتنا وقت دے سکتے ہیں ۔؟
حسب معمول، جتنا دے رہا ہوں اتنا ہی، اور بعض اوقات اس سے بھی کم، کیوں کہ حالات کا کچھ پتا نہیں ہوتا۔ اس لئے روزانہ می مصروفیات کے ساتھ ساتھ ہی روزانہ کے وقت کا تعین ہو گا۔

5 ۔ آپ کو پاک نیٹ سے کیا صلہ چاہیے ۔؟
نہ غرض کسی سے نہ واسطہ، مجھے کام اپنے ہی کام سے
تیرے ذکر سے تیری فکر سے، تیری یاد سے تیرے نام سے

صلہ شہید کیا ہے، تب و تاب جاودانہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (28-10-09), مرزا محمد فاروق (30-10-09), ایس اے نقوی (28-10-09), ام طلحہ (28-10-09), اخترحسین (27-10-09), حیدر (28-10-09), سحر (27-10-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فورم, فورمز, فارم, کوشش, پہچان, پاک, پاکستان, نظر, ممکن, محبت, معلوم, آج, انٹرویو, اچھا طریقہ, انتظامیہ, انسان, بہترین, بھائی, جواب, حال, خدا, زندگی, عہد, علم, عزم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو برائے ذیلی ناظمیت 2010 سحر خاص آفرز اور اعلانات 88 31-10-10 06:07 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 09:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger