واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

انعامات اور ایوارڈ کی لوٹ سیل کا ہفتہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 11-11-09, 09:31 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up انعامات اور ایوارڈ کی لوٹ سیل کا ہفتہ

انعامات اور ایوارڈ کی لوٹ سیل کا ہفتہ

دوستوں اس دھاگے میں سب کو خوش آمدید

جیسا کہ عنوان سے ظاہر کہ کوئی خاص بات ہے وہ یہ ہے کہ اس ہفتے میں جو بھی معزز ممبرز کسی بھی سیکشن میں 100 سے زیادہ دھاگے لگائے گا اور ان کے لنک یہاں پیسٹ کرے گا۔اس معزز ممبر کو کوئی نہ کوئی انعام ، ٹرافی یا ایوارڈ لازمی دیا جائے گا۔
اور خاص بات یہ کہ اگر کوئ 200 لگائے گا تو اس کے لیے ایک سپیشل انعام ہوگا۔
نوٹ: زرا معیاری کام ہونا چاہیے۔
اور دھاگے کا لنک یہاں بھی لگانا ہوگا۔
کوشش کرنے والے ممبرز کی بھی حوصلہ افزائی ہوگی۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (14-11-09), فرحان دانش (11-11-09), محمدعدنان (13-11-09), مرزا محمد فاروق (11-11-09), معظم (13-11-09), ایس اے نقوی (12-11-09), رانا امر (12-11-09), عامرشہزاد (12-11-09), عدنان دانی (15-11-09)
پرانا 11-11-09, 09:36 PM   #2
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑا اوکھا کام ہے خلیل بھائی ۔سو پوسٹیں ہوتیں تو بھی بندہ سوچتا دھاگے تو میرے ابھی تک میرے خیال میں سو نہیں ہوئے ہونگے ۔ کوئی اور بھی انعامی سلسلہ شروع کریں ناں ۔
جیسے کہ ایک دن میں 500 پوسٹیں وغیرہ وغیرہ
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (11-11-09), محمدعدنان (13-11-09)
پرانا 11-11-09, 09:47 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی انعام بھی تو پھر کمال کے ہیں نااااااناا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-11-09, 09:57 PM   #4
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مثلا کیسے ہیں انعامات پا جی
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-11-09, 10:24 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ایک ہفتے میں 100 تھریڈ
کیوں فورم کو سپیم آلود کرنا چاہتے ہیں ؟

اقتباس:
کوشش کرنے والوں کی حوصلہ افزائی بھی ہو گی
یعنی ہر کوئی 100 پورے کرنے کی کوشش کرے گا، چاہے اسے پتہ بھی ہو کہ وہ 100 نہیں کر سکے گا، یوں لاتعداد نئے تھریڈز بنیں گے۔

اقتباس:
زرا معیاری کام ہونا چاہیے
ہی ہی ہی ہی، ایک ہفتے میں ایک ممبر کے لیے ایک دو معیاری تھریڈ پوسٹ کرنا بھی مشکل کام ہے اور آپ 100 تھریڈز کے بعد بھی کوالٹی کی امید رکھتے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-09), ھارون اعظم (11-11-09), محمدعمر (11-11-09), محمدعدنان (13-11-09), مرزا محمد فاروق (12-11-09), ایس اے نقوی (12-11-09), رانا امر (12-11-09), راجہ اکرام (12-11-09), سیلانی (12-11-09), طاھر (12-11-09), عامرشہزاد (12-11-09)
پرانا 11-11-09, 11:32 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

بالکل جناب100تھریڈز ایک ہفتے میں پورے کرنا کافی مشکل ہے۔ انعام کی لالچ میں شائد کچھ منچلے ممبر سنچری کر بھی لیں لیکن معیار کی ضمانت کون دے سکتا ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (12-11-09), مرزا محمد فاروق (12-11-09), ایس اے نقوی (12-11-09), رانا امر (12-11-09), سیلانی (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 12:36 AM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں

دوستوں اس دھاگے میں سب کو خوش آمدید

جیسا کہ عنوان سے ظاہر کہ کوئی خاص بات ہے وہ یہ ہے کہ اس ہفتے میں جو بھی معزز ممبرز کسی بھی سیکشن میں 100 سے زیادہ دھاگے لگائے گا اور ان کے لنک یہاں پیسٹ کرے گا۔اس معزز ممبر کو کوئی نہ کوئی انعام ، ٹرافی یا ایوارڈ لازمی دیا جائے گا۔
اور خاص بات یہ کہ اگر کوئ 200 لگائے گا تو اس کے لیے ایک سپیشل انعام ہوگا۔
نوٹ: زرا معیاری کام ہونا چاہیے۔
اور دھاگے کا لنک یہاں بھی لگانا ہوگا۔
کوشش کرنے والے ممبرز کی بھی حوصلہ افزائی ہوگی۔
السلام علیکم،

ہفتے میں‌ سو تھریڈ -- اور وہ بھی معیاری -- مشکل ہے جناب

ویسے آپس کی بات ہے کہ معیاری کام کی تعریف کیا ہے

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (12-11-09), راجہ اکرام (12-11-09), سیلانی (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 03:44 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی کافی اوکھا کام ہے، یہ تو شاید وہی کرسکتا ہے جو زیادہ وقت نیٹ پر صرف کرتا ہے اور یا پھر زیادہ وقت پاک نیٹ کو دے سکے۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (12-11-09), ایس اے نقوی (12-11-09), رانا امر (12-11-09), عامرشہزاد (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 10:45 AM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں یاسر عمران مرزا
محمد عمر
طاہر بھائی
گلاب خان کی باتوں سے متفق ہوں
سو پوسٹ تو میں ایک گھنٹے میں بنا دوں گا مگر انکی گارنٹی کیا ہو گی کہ وہ معیاری ہیں اور اگر انتظامیہ ان کو ڈیلیٹ کرے گی تو میں شور مچائوں گا کہ میری محنت ضائع کر دی گئی وغیرہ وغیرہ
اس لئے خلیل بھائی سلسلہ اچھا ہے مگر اس میں کچھ تبدیلی کر لیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (12-11-09), مرزا محمد فاروق (12-11-09), رانا امر (12-11-09), راجہ اکرام (12-11-09), طاھر (13-11-09)
پرانا 12-11-09, 11:17 AM   #10
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,387
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
میں یاسر عمران مرزا
محمد عمر
طاہر بھائی
گلاب خان کی باتوں سے متفق ہوں
سو پوسٹ تو میں ایک گھنٹے میں بنا دوں گا مگر انکی گارنٹی کیا ہو گی کہ وہ معیاری ہیں اور اگر انتظامیہ ان کو ڈیلیٹ کرے گی تو میں شور مچائوں گا کہ میری محنت ضائع کر دی گئی وغیرہ وغیرہ
اس لئے خلیل بھائی سلسلہ اچھا ہے مگر اس میں کچھ تبدیلی کر لیں

میں بھی ایس اے نقوی کی باتوں سے اتفاق کرتا اور تبدیلی کے حق میں ہوں ،
رانا امر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-11-09, 03:30 PM   #11
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ میرے لیے کون سا مشکل کام ھے۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (12-11-09), مرزا محمد فاروق (12-11-09), رانا امر (13-11-09)
پرانا 12-11-09, 04:12 PM   #12
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

توسی گریٹ او پائ جی ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (13-11-09)
پرانا 12-11-09, 05:53 PM   #13
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم بھائی
ہفتے میں ایک ہی معیاری اور کام کی چیز آ سکتی ہے۔ 100 تو پھیر چوری کے ہی ہو سکیں گے۔ کچھ رعایت کردو نا۔۔۔۔۔
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-11-09), رانا امر (13-11-09)
پرانا 12-11-09, 06:11 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب ہو سکتا ہے بھائی جان سب ہو سکتا ہے۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-11-09), رانا امر (13-11-09)
پرانا 12-11-09, 08:08 PM   #15
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے خلیل بھائی 100 پوسٹ تو ہوں جائے گی پر میعار کی گارنٹی نہیں۔ اگر 10 سے کام چلتا ہے تو پھرٹھیک ہے۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
گوندل (13-11-09), مرزا محمد فاروق (14-11-09), ایس اے نقوی (13-11-09), رانا امر (13-11-09)
جواب

Tags
asia, color, فورم, کوشش, کمال, پوسٹ, پاک, پسند, مقابلہ, مزاح, انتظامیہ, انعام, انعامی, بھائی, خوش, خان, خصوصی, شور, عنوان, عمران, غلطی, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیوا روں کی سجاوٹ کے لیے بنائے گئے ٹیٹو زارا گھر کی سجاوٹ 1 23-08-11 05:18 PM
سماجی تنظیم کے سربراہ کو سیلاب زدگان کے لئے امدادی دورے کے دوران لوٹ لیا گیا پاکستانی خبریں 0 31-08-10 12:03 PM
سانحہ سیالکوٹ پیچیدہ ہوگیا، ہلاک ہونیوالے بھائیوں پر قتل کا الزام گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:20 AM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:32 PM
شکارپور: مسلح افراد نے ڈرائیور کو ہلاک کرکے کوچ لوٹ لی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:56 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger