واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔دوستو

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 21-11-08, 09:28 AM   #1
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,760
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔دوستو

اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔دوستو

السلام علیکم

سب ممبران سے میں کسی بھی غلطی کی معافی چاہوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سب کے ساتھ اچھا وقت گزرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے یہاں کسی سے کوئی شکایت نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منتظ مین بھائی سے معذرت کہ میں نے ان سے ایک دفعہ سخت لہجے میں بات کی۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیاسا


جلا ہے دل جہاں جسم بھی جل گیا ہو گا
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے
پیاسا آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (21-11-08), ام طلحہ (21-11-08), ابن جلال (21-11-08), حسان (27-11-08)
پرانا 21-11-08, 09:52 AM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔دوستو

ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ "تو کیا ہے"
تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

ارے بھائی یہ کیا بات ہے؟ اور کیا مسئلہ ہے کون سی مجبوری آن پڑی ہے کہ اس پیاری سی محفل سے چپ چاپ روانہ ہو رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ الکمونیا میں تو ایسا نہیں‌ہوتا
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (21-11-08), ابن جلال (21-11-08)
پرانا 21-11-08, 09:56 AM   #3
Senior Member
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,017
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔دوستو

پیاسا بھائی کیا ہو گیا توسی نہ جاؤ نہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم آپ کے پیار کے پیاسے ہیں۔
champion_pakistani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (21-11-08), ابن جلال (21-11-08)
پرانا 21-11-08, 09:57 AM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔دوستو

ارے یہ کیا ہورہا ہے
اچانک کہاں جارہے ہو بیٹا؟ وجہ تو بتاؤ!
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (21-11-08), ابن جلال (21-11-08)
پرانا 21-11-08, 10:04 AM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,631
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔دوستو

جو بھی پیاسا بھائی کو واپس لائے گا اسے 5000 پوائنٹس ملیں گے بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (21-11-08), ابن جلال (21-11-08), حسان (27-11-08)
پرانا 21-11-08, 12:26 PM   #6
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔دوستو

وعلیکم اسلام

محمد بلال کی یاد آتی رہے گئ
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 21-11-08, 01:06 PM   #7
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔دوستو

پیاسا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک اور چل دیا یہ کیا تماشہ ہے بھائی ایک ایک کر کے کیوں چھوڑ کر جارہے ہو؟
مجھے بتانا پڑے گا کیا وجہ ہوئی جانے کی؟
__________________

Last edited by یحیٰی; 21-11-08 at 01:12 PM.
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (22-11-08), ام طلحہ (21-11-08), ابن جلال (21-11-08), حسان (28-11-08)
پرانا 21-11-08, 02:27 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔دوستو

آپ کو وجہ پتہ ہے تو بتائیں۔


پیاسا بھائی کا اصل نام کیا ہے ؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (22-11-08)
پرانا 22-11-08, 05:50 PM   #9
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔دوستو

السلام علیکم
ارے بھائی کہاں چل دیئے۔آخر کوئی وجہ؟؟
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 22-11-08, 05:57 PM   #10
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔دوستو

اقتباس:
پیاسا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک اور چل دیا یہ کیا تماشہ ہے بھائی ایک ایک کر کے کیوں چھوڑ کر جارہے ہو؟
مجھے بتانا پڑے گا کیا وجہ ہوئی جانے کی؟
ہاں بھائی یہ عجیب تماشا ہے آپ نے ئور نہیں کیا وہ آپ کے آس پاس ہے
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 27-11-08, 07:50 PM   #11
Member
اجنبی
 
حسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: کرۃ ارض
مراسلات: 38
کمائي: 265
شکریہ: 123
16 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔دوستو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
جو بھی پیاسا بھائی کو واپس لائے گا اسے 5000 پوائنٹس ملیں گے بٹن دباکے
پیاسا بھائی کو واپس لانا میرے خیال سے نا ممکن ہے ، کیونکہ انہوں نے ان تمام اردو فورمز کو خیر آباد کہـ دیا ہے جہاں پر وہ ایکٹیو تھے ۔ !!
حسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 27-11-08, 08:57 PM   #12
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔دوستو

اللہ حافظ پیاسا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسن مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, فورمز, پیاسا, ممکن, معذرت, اللہ, اردو, اردو فورمز, اسلام, بھائی, جواب, دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
السلامُ علیکم دوستو! موٹا بھائی تعارف 26 28-05-10 11:40 AM
السلام علیکم دوستو غلام مجتبی جان تعارف 17 08-11-09 10:24 AM
السلام علیکم دوستو رضی آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 3 01-10-09 10:53 AM
بحرِ غم، برِّالم، دارالقضاء ہے دوستو! The Great مزاحیہ شاعری 2 21-09-09 12:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger