| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلامُ علیکم ! امید کرتی ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے انشااللہ۔ ایک بار پھرپاک ڈاٹ نیٹ پہ مختلف مقابلہ جات کروائے گئے۔ اس ماہ پاک ڈاٹ نیٹ کی دہشت گردی کی مذمت مہم کے حوالے سے موضوع دیا گیا تھا۔ تمام شعبوں میں مقابلہ انتہائی سخت رہا اور انتہائی معمولی فرق سے نتاائج سامنے آئے۔ڈیزائننگ کے شعبے میں البتہ بلامقابلہ نتائج نکلے۔ تو اب وقت آگیا ہے ان خوش نصیب جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا جائے۔اگر چہ ووٹنگ کے نتائج اور جیتنے والوں کے نام سب کے سامنے ہی ہیںتاہم ضروری ہے کہ نتائج کا باضابطہ اعلان کیا جائے تو ان خوش نصیبوں کے نام، جو کہ ماہ فروری کے مقابلہ جات میں فاتح قرار پائے ہیں۔ فاتح برائے مقابلہ ڈیزائننگ Ajmal Anjum فاتح برائے مقابلہ تحریر ہارون اعظم فاتح برائے مقابلہ شعرو شاعری ڈاکٹر نور پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے تمام فاتحین کو مبارکباد اور نیک تمنائیں۔ اللہ تعالیٰ تمام فاتحین اور حصہ لینے والوں کو دین و دنیا کی تمام کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین Last edited by ام طلحہ; 02-03-10 at 12:53 PM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (03-03-10), ھارون اعظم (02-03-10), نیلم خان (08-03-10), اجنبی انسان (02-03-10), بزم خیال (10-03-10), راجہ اکرام (02-03-10), طارق راحیل (03-03-10), عبداللہ آدم (02-03-10), عدنان دانی (02-03-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب
گویا ایک مقابلہ میں بھی جیت ہی گیا۔۔۔۔ ہارون اعظم اور اجمل انجم کو بہت بہت مبارک باد
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی) Visit My Blog http://www.homeopathypakistan.blogspot.com |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (03-03-10), ھارون اعظم (02-03-10), نیلم خان (08-03-10), ام طلحہ (02-03-10), بزم خیال (10-03-10), راجہ اکرام (02-03-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نوربھائی آپکو بہت بہت بہت مبارک ہو۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے معظم شاہ جی اور بہن ام طلحہ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے ان مقابلوں میں ۔۔۔
شاہ جی تو خیر اب اللہ نے چاہا تو جلد رونق افروز ہوں گے ان مقابلوں میں کہ بھابی کی صحت یابی کی طرف پیش قدمی شروع ہو گئی ہے۔ رہی بہن ام طلحہ ۔۔۔ تو وہ انتظامیہ کے پنجرے میں بند ہے۔۔۔ اور تو اور وہ شرارتوں کی پڑیا۔۔۔ نیلم بھی غائب ہے۔۔۔ اب مارچ میں سب کو دعوت دیں نا۔۔۔ کہ کچھ مقابلے کا مزا آئے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے معظم شاہ جی اور بہن ام طلحہ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے ان مقابلوں میں ۔۔۔
شاہ جی تو خیر اب اللہ نے چاہا تو جلد رونق افروز ہوں گے ان مقابلوں میں کہ بھابی کی صحت یابی کی طرف پیش قدمی شروع ہو گئی ہے۔ رہی بہن ام طلحہ ۔۔۔ تو وہ انتظامیہ کے پنجرے میں بند ہے۔۔۔ اور تو اور وہ شرارتوں کی پڑیا۔۔۔ نیلم بھی غائب ہے۔۔۔ اب مارچ میں سب کو دعوت دیں نا۔۔۔ کہ کچھ مقابلے کا مزا آئے |
|
|
|
| ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (08-03-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے یہ کیا بات ہوئی،شاہ جی بھی تو انتظامیہ کا حصہ ہیں۔باقی میں تو دعوت دینے والوں میں سے ہوں خود کیسے آؤں۔ زبردستی من مار لیتی ہوں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | بزم خیال (10-03-10), راجہ اکرام (02-03-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام !
ماہ فروری مقابلہ جات 10 ء میں کامیاب ہونے پر اجمل بھائی / ھارون بھائی / اور نور بھائی کو ہماری طرف سے ڈھیروں مبارکباد ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (03-03-10), ھارون اعظم (02-03-10), ڈاکٹرنور (02-03-10), ام طلحہ (03-03-10), بزم خیال (10-03-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی ہاں ! اس کا راز ہم نہیں بتائیں گے ۔۔۔ ورنہ ٹائی پڑ جاتی ۔۔۔ اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ نہ نہ ۔۔۔۔ بتانا بھی نہیں۔۔۔ ورنہ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم احباب
مقابلہ جیتنے پر مکرمی ڈاکٹر نور صاحب، برادرم اجمل انجم اور برادر ہارون کو میری جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد قبول ہو۔ اللہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے ۔۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیتنے والوں کو میرے طرف سے بہت بہت مبارکباد
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تینوں بھائیوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارکباد
اور امہ طلحہ بہن کا شکریہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, green, پہ, وقت, ڈاٹ, نیٹ, موضوع, مقابلہ, ماہ, مبارکباد, اللہ, انتظامیہ, اعظم, بار, تمام, تحریر, تعالیٰ, جات, حوالے, حصہ, خوش, دنیا, سامنے, شاعری, ضروری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میل کردے ربّا 2010 | طارق راحیل | فلمی دنیا | 12 | 13-10-10 04:40 PM |
| طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 | ام طلحہ | شعر و شاعری | 83 | 14-08-10 09:15 PM |
| ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 6 | 23-04-10 08:20 PM |
| اعلان نتائج مقابلہ جات مارچ 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 15 | 06-04-10 04:32 PM |
| مقابلہ جات مارچ 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 9 | 19-03-10 10:46 AM |