واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 25-11-07, 02:05 AM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

سلام!
ہم نہایت خوشی کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ ہم نے اسلامی سیکشن کو مکمل طور پر نئے سرے سے ترتیب دیا ہے۔ اس نی ترتیب پر تمام اراکین اور عالم حضرات کی رائے درکار ہے تا کہ اس حصے کو مزید بہتر کیا جا سکے۔

اسلامی سیکشن کے ناظمین سے درخواست ہے کہ وہ پرانے مضامین کو نئی ترتیب کے مطابق منتقل کریں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ابو کاشان (27-05-08), احمد بلال (19-02-09), ذوالقرنین کاش (27-05-08), عمیر نعیم (27-05-08)
پرانا 26-11-07, 09:12 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
سعدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 18
کمائي: 16
شکریہ: 2
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

ہمممممممممممممممممم۔۔۔۔بہ ت شُکریہ بھائی
سعدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-11-07, 05:28 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: I am living in Belgium.
مراسلات: 67
کمائي: 656
شکریہ: 15
22 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

keep up the goed work
Malik ehsan (belgium).
malik ehsan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-11-07, 06:19 PM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

بہت اچھا کام ہے ماشاءاللہ اللہ آپ کو خوش رکھے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-12-07, 02:18 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

السلام علیکم
جناب بہت خوشی کی بات ہے اللہ تعالٰی جان جی آپ کو اس کا اجر دے آمین
محترم جناب باقی سب کچھ تو عالم حضرات ہی بتا سکتے ہیں میں صرف ایک بات کہوں گا اسلام سیکشن صرف اور صرف اسلام سیکشن ہونا چاہے مطلب اس سیکشن میں کسی کو اختلافی پوسٹ کی اجازات نا ہو یہاں صرف اور صرف اسلام کی تعلیم دی جائے اسلام کی دعوت دی جائے اسلام کی تبلغ کی جائے نا کہ کسی مسلک یا فرقے کی تبلغ یا دعوت ہو جب بھی کوئی کسی مسلک یا فرقے کے خلاف لکھے گا تو پھر اس سے اختلاف ہو گا اختلاف کے بعد بحس ہو گی اور پھر اس طرح بہت سارے ممبر متنفر ہو جائے گے اور میں نہیں چاہتا کہ ہم پاکستان کا نام روشن کرتے کرتے اسلام کا نام بدنام کرنا شروع کر دے بس اتنی ہی درخواست کروں گا کسی مسلک یا فرقے کو اختلافی پوست کی اجازت نا دی جائے
اور اگر ایسا ممکن نہیں ہے تو پھر ہر فرقے کے لیے الگ الگ سیکشن بنائے جائے جب مین وہ اپنی مرضی سے پوسٹ کرئے شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
حسان (06-02-09), عمیر نعیم (27-05-08)
پرانا 01-12-07, 02:28 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

فورمز کے منشور کے مطابق ایسا ہی ہے۔ اور تمام کے تمام ناظمین کو مکمل اختیار ہے کہ ایسی کسی بھی پوسٹ کو خذف کر دیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (27-05-08)
پرانا 10-12-07, 09:32 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

بہت شکریہ منتظمین بھائی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 07:38 AM   #8
Junior Member
اجنبی
 
ذوالقرنین کاش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 3
کمائي: 14
شکریہ: 1
ایک مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

اسلامی سیکشن ہونا اچھی بات ہے
ذوالقرنین کاش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 10:07 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

اس میں احادث اور قران کا ترجمہ ہو اور تفسیر ہو جس سے لوگوں کو دین سمجھنے میں آسانی ہو ۔
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اکرام کا شکریہ ادا کیا
عمیر نعیم (27-05-08), عبداللہ حیدر (25-06-08)
پرانا 27-05-08, 11:40 AM   #10
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اکرام مراسلہ دیکھیں
اس میں احادث اور قران کا ترجمہ ہو اور تفسیر ہو جس سے لوگوں کو دین سمجھنے میں آسانی ہو ۔
جی ہاں میری بھی یہی رائے ہے۔جیسے قرآن مجید کا ترجمہ ترتیب سے پیش کیا جارہا ہے ویسے ہی حدیث کی کوئی کتاب منتخب کرکے اس کا ترجمہ پیش کیا جانا چاہیے۔ایک دو کتب پیش نظر ہیں۔نخبۃ الاحادیث جس میں 100 احادیث‌ہیں اور دوسری عمدۃ الاحکام جس میں 407 احادیث ہیں۔اگر ناظمین اس کی اجازت دیں تو ایک دھاگہ درس حدیث کے نام سے شروع کیا جائے اور اس خدمت کے لیے میں حاضر ہوں اگر ناظمین فورم مناسب سمجھیں۔

واللہ الموفق
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (27-05-08), عبداللہ حیدر (25-06-08)
پرانا 27-05-08, 01:58 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

احادیث متفقہ علیہ ہونی چاہیے اگر اس شرط پر پوری اترتی ہیں تو اللہ کا نام لے کر شروع کریں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 02:28 PM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
احادیث متفقہ علیہ ہونی چاہیے اگر اس شرط پر پوری اترتی ہیں تو اللہ کا نام لے کر شروع کریں۔

والسلام
بھائی متفق علیہ کا مطلب تو یہ ہوا کہ صرف بخاری اور مسلم شریف کی احادیث‌ہوں‌۔
اس کے بجائے یہ خیال رکھا جائے کہ موضوع روایات سے گریز کیا جائے ”امید ہے کہ ایسا ہی ہوگا انشا اللہ“ اور اس کے علاوہ اگر کوئی مسئلہ درپیش ہوا تو اسلام سیکشن کے قوانین کے مطابق طے کر لیا جائے گا۔

شکریہ
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 02:29 PM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر گرزلی مراسلہ دیکھیں
جی ہاں میری بھی یہی رائے ہے۔جیسے قرآن مجید کا ترجمہ ترتیب سے پیش کیا جارہا ہے ویسے ہی حدیث کی کوئی کتاب منتخب کرکے اس کا ترجمہ پیش کیا جانا چاہیے۔ایک دو کتب پیش نظر ہیں۔نخبۃ الاحادیث جس میں 100 احادیث‌ہیں اور دوسری عمدۃ الاحکام جس میں 407 احادیث ہیں۔اگر ناظمین اس کی اجازت دیں تو ایک دھاگہ درس حدیث کے نام سے شروع کیا جائے اور اس خدمت کے لیے میں حاضر ہوں اگر ناظمین فورم مناسب سمجھیں۔

واللہ الموفق
ماشا اللہ بہت اچھا ارادہ ہے بسم اللہ کریں جناب اللہ پاک آپ کو ہمت اور حوصلہ دے آمین
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی (27-05-08)
پرانا 27-05-08, 02:33 PM   #14
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

السلام علیکم
عمدۃ الاحکام میں متفق علیہ اور وہ احادیث جن کو شیخین میں سے کسی ایک نے تخریج کیا ہے،جمع کی گئی ہیں۔اس لیے اسی کا انتخاب منا سب رہے گا۔

واللہ الموفق

Last edited by مسٹر گرزلی; 27-05-08 at 02:35 PM.
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (27-05-08), عبداللہ حیدر (25-06-08)
پرانا 27-05-08, 02:37 PM   #15
Senior Member
 
مسٹر گرزلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
کمائي: 11,844
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 566 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسٹر گرزلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: اسلامی سیکشن کے لیے رائے درکار ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ماشا اللہ بہت اچھا ارادہ ہے بسم اللہ کریں جناب اللہ پاک آپ کو ہمت اور حوصلہ دے آمین
حوصلہ افزاءی کا شکریہ۔آپ کی دعاءیں شامل حال رہیں تو یہ کام پایہ تکمیل کو پہنچ سکتا ہے۔
مسٹر گرزلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر گرزلی کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (27-05-08)
جواب

Tags
ehsan, فورم, فورمز, پوسٹ, پاکستان, قرآن, قران, مکمل, منتقل, منشور, ممکن, اللہ, اچھا کام, انشا, اسلام, اسلامی, بھائی, تعلیم, جواب, حضرات, خوش, خلاف, درخواست, عالم, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 05:52 AM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 02:01 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 09:07 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger