واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


اسلامی سیکشن کے حوالے سے ایک اہم اعلان!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 12-11-09, 07:46 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation اسلامی سیکشن کے حوالے سے ایک اہم اعلان!

اسلامی سیکشن کے حوالے سے ایک اہم اعلان!

السلام علیکم دوستوں،
پاک نیٹ کی انتظامیہ نے آپ کو مطلع کرتی ہے کے فورم کے کافی ساتھی اسلامی سیکشن پر سے "ماڈریشن کی پابندی" ہٹائے جانے کا مطالبہ کررہے تھے۔ انتظامیہ کی باہمی مشاورت اور جناب "منتظمین" صاحب کی اجازت سے اسلامی سیکشن پر "ماڈریشن کی پابندی" ہٹا لی گئی ہے!

آپ تمام ساتھیوں سے گذارش ہے کے برائے کرم اسلامی سیکشن میں‌"غیر اخلاقی تھریڈز/مُراسلوں" اور "اختلافی" گفتگو سے حتی الامکان پرہیز کیجیئے گا۔

اگر کوئی ساتھی کسی قسم کی منفی سرگرمی میں ملوث پایا گیا تو اُسکے خلاف ضروری کاروائی کی جائے گی۔
مجھے ذاتی طور پر اُمید ہے کے آپ سب مل کر اس سیکشن کو کسی بھی اختلافی بحث و مباحثے کا "گڑہ" بنانے سے بچانے میں‌ہماری مدد کریں گے۔

شکریہ!

شاہد علی صدیقی
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (13-11-09), منتظمین (12-11-09), wajee (12-11-09), احمد بلال (13-11-09), حیدر (13-11-09), سحر (13-11-09), طاھر (13-11-09)
پرانا 13-11-09, 12:59 AM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

انتظامیہ کو اس مثبت اقدام پر مبارکباد !

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-11-09), حیدر (13-11-09)
پرانا 13-11-09, 01:39 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,929
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
‌"غیر اخلاقی تھریڈز/مُراسلوں"
یہ اسلامی سیکشن میں کیسے آسکتے ہیں
شاہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-11-09, 01:40 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔ افسوس کہ اب میں نہیں ادھر۔ چلیں جب آنا ہوا تب کچھ کچھ
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-11-09)
جواب

Tags
color, فورم, گذارش, انتظامیہ, اسلامی, خلاف, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 05:52 AM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 02:01 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 09:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger