| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم۔
پاکستان کے فورمز پاکستان کی آواز کی کامیاب ترقی آپ تمام احباب کے بدولت ہے اس سلسلے میں ہم پاک نیٹ انتظامیہ آپ کے مشکور ہیں۔ ہم آپ کے مشکور ہیں کہ زندگی کے ہر موڑ پر آپ نے ہمیں یاد رکھا۔ اور آج آپکا اور ہمارا شمار اردو کے چند بڑے فورمز میں ہوتا ہے۔ پاک نیٹ انتظامیہ حال ہی میں ایک نیا پروجیکٹ اردو پریس کے نام سے شروع کیا ہے جس کے زریعے آپ بھی اپنا بلاگ اردو میں حاصل کرسکتے ہیں۔ اردو پریس ویب کا ربط ہے اردو پریس آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اردو بلاگنگ میں قدم بڑھائیں اور دنیا کو اپناوجود ثابت کریں جیسا اردو فورمز میں لگن و محنت کے ساتھ کیا ۔ اردوپریس پر بلاگ حاصل کرنے کا طریقہ کار آپ کے منتظر پاک نیٹ انتظامیہ
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
Last edited by عبدالقدوس; 13-11-08 at 07:14 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبدالقدوس بھائی پہلے تو مبارکباد آپ کو نیا منصوبہ شروع کرنے پر۔ دوسرا میں نے کچھ دن پہلے سائن اپ کیا تھا جی میل اکاؤنٹ کے ذریعے لیکن مجھے پاسورڈ کی ای میل موصول نہیں ہوئی تھی، میرا ایڈریس آپکے علم میں ہے ہی۔ برائے مہربانی اگر کچھ ہوسکتا ہوتو۔
__________________
![]() کام / نیٹ / او آر جی |
|
|
|
| حسن مغل کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (11-11-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی جناب کیوں نہیں انشاءاللہ اردو دنیا کی تیسری زبان کا اعزاز بھی حاصل ہے اور یہ آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہے
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (11-11-08) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
حسن بھائی آپ کودوبارہ سے درخواست جمع کروانا ہوگی کیونکہ آپ کا نام ریکارڈ میں کہیں بھی نہیں ملا اور نا ہی برقی رقعہ
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد علی75 (29-10-09) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹھیک ہے عبدالقدوس بھائی
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب میرا تو یہ شعبہ ھے،اس لیے میرا سب سے پسندیدہ بلاگ لگانا اور تبصرے کرنا ۔کیونکہ آپ کو اسی وقت آپ کی تحریر کا جواب مل جاتا ھے۔ جیسے آپ بعد میں بیٹھ کر خوب مزے لے لے کر پڑھ سکتے ھیں ۔
|
|
|
|
| تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (11-11-08) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت خوب عبدالقدوس بھائی
یار میرے پاس بھی ایک دو تھیمز پڑی ہوئی ہیں اردو کی کیا آپ وہ بھی اپلوڈ کرسکتے ہو ؟؟؟؟
__________________
![]() |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد علی75 (29-10-09) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہاںجی بھائی اپلوڈہوسکتی ہیں آپ مجھے ارسال کر دیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | محمد علی75 (29-10-09), محمدعدنان (11-11-08) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد علی75 (29-10-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار مجھے بھی بلاگ بنانا ہے کوئی طریقہ کار بتادیں
میں اپنے بلاگ پر شعر و شاعیری کالم اور تازہ ترین نیوز دینا چاہتا ہوں کوئی میری مدد کرے ۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی آپ نے وہاں پر اکاونٹ نہیں بنایا ۔ جلدی سے بنائیں باقی کام آپ کو خود ہی سمجھ آجائےگا
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد علی75 (29-10-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اردو بلاگ نا ھوا پاکستانی الیکشن ھو گیا۔ ابھی تاریخ ھی نہیں رکھی جا رہی
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں نے اپنا بلاگ بنا بھی لیا ہے ابھی نیا نیا ہے مواد ڈھونڈ رہا ہوں |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورمز, پاکستانی, پاسورڈ, پسندیدہ, ویب, قدم, نیوز, منصوبہ, متعارف, آج, انٹرنیٹ, انتظامیہ, اردو, اردو فورمز, اردو بلاگ, بھائی, جواب, حال, حسن, خوش, درخواست, زندگی, شعر, عبدالقدوس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|