واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


اب آپ کی تحریر سرورق پر

Like Tree5Likes

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 29-03-09, 01:13 PM   #1
اب آپ کی تحریر سرورق پر
منتظمین منتظمین آف لائن ہے 29-03-09, 01:13 PM
درجہ بندی: (4 votes - 4.50 average)

سلام!
جیسا کہ سب اراکین کو پاک۔نیٹ کے نیے روپ سے متعارف کروایا گیا ہے جس میں کچھ خاص منتخب کردہ تحاریر لگائی جاتی ہیں جن سے ان تحاریر کی ترجیحی بنیادوں پر نشرواشاعت ہوتی ہے۔
سرورق پر تحاریر کے آنے کے لیے ضروری ہے کہ تحریر اپ کی اپنی ہو، اچھی لکھی گئی ہو، املاء اور گرائمر کی غلطیوں سے پاک ہو۔ اور سب سے اہم یہ کہ اس میں کوئی مفید اور معلوماتی موضوع پیش کیا گیا ہو۔
اپنی تحریر کو پہلے صٍفحے پر شامل کروانے کے لیے اپنی تحریر کا عنوان اور لنک اس موضوع میں لگائیں، منتخب ہونے کی صورت میں شامل کر لی جائے گی۔ اگر اپ اپنی تحریر کے ساتھ کوئی تصویر بھی شامل کرنا چاہیں تو وہ اپنی اصل تحریر یا پھر اس موضوع‌ میں شامل کر دیں۔

کوئی بھی رکن کسی بھی دوسرے رکن کی تحریر سرورق پر ڈالنے کی سفارش کر سکتا ہے اور تحریر کی
منظوری کی صورت میں ایسے کسی بھی سفارش کرنے والے کو ہر سفارش پر 100 پوائنٹس ملیں گے۔

کسی بھی تحریر کی منظور اور سرورق پر ڈالنے کے بعد میں متعلقہ مراسلے اسی موضوع میں شکریہ ادا کردوں گا جس کا مطلب یہ لیا جائے کہ موضوع سرورق پر آ چکا ہے۔

سرورق میں‌ڈالنے کا آسان طریقہ

1- جو تحریر اپکو اچھی لگتی ہے اس کا لنک اپ اپنے ایکسپلورر میں سے کاپی کر لیں۔
2- "اب اپ کی تحریر سرورق پر" میں جا کر لنک کو بس پیسٹ کر دیں۔


اہم اعلان: اج سے ام غزل سرورق کو دیکھا کریں گیں۔ سرورق کے لیے تحریر کا انتخاب بھی ان کے پاس ہے۔

والسلام
سیپ likes this.
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by shafresha; 10-08-10 at 07:09 PM.. وجہ: ایک حرف کی تصیح!

 
منتظمین's Avatar
منتظمین
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 43016
Reply With Quote
111 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
*ساجد* (03-04-09), abdulrehman303 (23-03-11), ALI-OAD (28-02-10), aqeel64 (13-09-10), asakpke (14-06-11), Aurangzeb Yousaf (20-04-09), Awais Aslam Mirza (30-04-11), Farrukh (09-05-10), GSM MAMA (24-04-09), J.S (26-07-09), JISOUTH (16-05-11), Miss Khan (24-09-11), monee3s (23-04-09), muhammad asif virani (02-08-09), mujahidsikhani (29-12-10), rabab (12-04-10), rana ammar mazhar (25-10-11), Real_Light (16-04-09), rizvidarulifta (18-01-11), sahj (30-07-09), sana goher (26-01-11), shafresha (29-03-09), skjatala (12-05-11), فیضان صديقی ,سندھ (24-02-10), فیصل ناصر (29-03-09), فخر بٹ (15-06-11), فرخ ظفر (22-11-10), کنعان (03-10-10), کاشف اکرم وارثی (08-09-11), گوہر (26-09-09), گلاب خان (07-10-09), گلز (14-06-10), پاکستانی (02-04-09), ھارون اعظم (06-11-09), یاہو (08-12-10), یاسر عمران مرزا (17-02-10), وجدان (27-07-09), نیلم خان (16-12-09), نورالدین (12-04-10), ناصحی (31-07-10), ناصر نعمان (07-08-10), نعیم۔ (21-03-10), میاں شاہد (30-03-09), مبشررضا (16-08-11), محمد یاسرعلی (14-01-10), محمد بلال (01-04-12), محمد عمران نیازی (24-11-09), محمد عاصم (11-05-10), محمدمبشرعلی (16-12-09), محمداسد (30-07-09), محمدخلیل (29-03-09), محمدعدنان (04-04-09), مرزا عامر (19-07-10), مسافر (28-07-09), مشال خان (09-04-09), مطھر (08-12-10), Wahid Mahmood (20-12-09), wajee (30-03-09), yashaka (14-05-09), Zullu230 (17-04-09), آصف رضا (28-11-11), اکرم (19-04-09), ایکسٹو (18-11-11), ایم آصف (22-11-11), ایس اے نقوی (31-03-09), اویسی (14-05-10), ام طلحہ (22-06-09), ام غزل (31-03-09), ابو عمار (04-12-09), ابوسعد (31-01-11), ابن آدم (07-05-09), ابن جلال (25-04-09), احمد نذیر (06-06-11), احمدنواز (22-07-10), اسد لطیف (02-04-09), بزم خیال (22-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (31-05-09), جاویداسد (11-06-10), جبران جان (05-01-12), حیدر (05-10-10), حمیرا کنول (15-06-11), حسنین ایوب (27-10-10), حسان (16-05-09), خرم شہزاد خرم (18-04-09), دین محمد وطن پال (15-05-10), رفیع انجم (01-07-10), رانا امر (19-04-09), راجہ اکرام (18-04-09), راشد احمد (07-05-09), رضی (06-04-09), زبیرافتحار (26-08-11), سیپ (29-03-09), سحر (31-05-09), سعود (02-04-09), شھزادباجوہ (04-06-11), شیراز حسن (17-06-10), شمشاد احمد (13-10-10), شاہ جی 90 (31-05-09), ضرغام (05-04-09), طارق اقبال (20-09-09), طارق راحیل (06-04-09), عیشال فاطمہ (12-08-11), عامرشہزاد (23-10-09), عارف اقبال (24-01-10), عبدالقدوس (30-03-09), عبداللہ آدم (08-01-11), عبداللہ حیدر (28-06-09), عبدالسلام (26-02-11), عدنان دانی (29-11-09), عرفان مسلم (30-08-11), عروج (10-10-10)
پرانا 30-03-09, 04:52 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,209
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌انشا اللہ اپریل فول والا مضمون کل پیش کرتا ہوں‌
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (24-04-09), shafresha (30-03-09), کاشف اکرم وارثی (08-09-11), پاکستانی (26-10-10), منتظمین (01-04-09), yashaka (14-05-09), آصف رضا (17-01-12), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (31-03-09), خرم شہزاد خرم (18-04-09), رضی (06-04-09), شاہ جی 90 (31-05-09), عبدالسلام (26-02-11), عروج (17-09-10)
پرانا 30-03-09, 08:05 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میاں شاہد صاحب، اپریل فول کادن نہ گذر جائے جلدی کریں اس پہلے ہی دن سے سرورق پر ہونا چاھیئے تھا۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (24-04-09), پاکستانی (26-10-10), منتظمین (01-04-09), آصف رضا (17-01-12), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (31-03-09), رضی (06-04-09), شاہ جی 90 (31-05-09), عبدالسلام (26-02-11), عروج (17-09-10)
پرانا 31-03-09, 04:38 AM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے اس تھریڈ کے لئے اچھی توقعات رکھتا ہوں

پاک امریکہ دوستی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (24-04-09), کاشف اکرم وارثی (08-09-11), پاکستانی (26-10-10), منتظمین (31-03-09), آصف رضا (17-01-12), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (31-03-09), رانا امر (05-09-09), رضی (24-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09), طارق راحیل (06-04-09), عروج (17-09-10)
پرانا 31-03-09, 05:03 AM   #5
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھی تھریڈ منتظمین کی طرف سے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (24-04-09), shafresha (31-03-09), فیصل ناصر (31-03-09), پاکستانی (26-10-10), yashaka (14-05-09), Zullu230 (17-04-09), آصف رضا (17-01-12), ایس اے نقوی (29-05-09), رضی (06-04-09), شاہ جی 90 (31-05-09), ضرغام (05-04-09), عروج (17-09-10)
پرانا 31-03-09, 09:23 AM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
بہت ہی اچھی تھریڈ منتظمین کی طرف سے
سسٹر آپ اپنی کون سی تحریر پیش کررہی ہیں؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (24-04-09), پاکستانی (26-10-10), آصف رضا (17-01-12), ایس اے نقوی (29-05-09), رضی (24-05-09), شاہ جی 90 (31-05-09), عروج (17-09-10)
پرانا 31-03-09, 09:27 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری جانب سے میری یہ تحریر!
ریسلنگ میرا پسندیدہ کھیل
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (24-04-09), پاکستانی (26-10-10), آصف رضا (17-01-12), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (01-04-09), رضی (24-05-09), ضرغام (05-04-09), عروج (17-09-10)
پرانا 31-03-09, 09:56 AM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,209
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیں‌جناب

اپریل فول : ایک معاشرتی بُرائی
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (24-04-09), shafresha (31-03-09), پاکستانی (26-10-10), منتظمین (31-03-09), آصف رضا (17-01-12), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (01-04-09), ضرغام (05-04-09), عروج (17-09-10)
پرانا 31-03-09, 10:40 AM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین کا شکریہ کہ انہوں نے میری تحریر کو فرنٹ پیچ ی زینت بنایا جس کےلئے میں ان کا مشکور ہوں اور کوشش کروں گا کہ ایک دو دن میں پھر کوئی نیا موضوع لے کر حاضر خدمت ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (24-04-09), پاکستانی (26-10-10), منتظمین (01-04-09), آصف رضا (17-01-12), ام غزل (01-04-09), تانیہ رحمان ستارہ (02-05-09), عروج (17-09-10)
پرانا 31-03-09, 10:50 AM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرنٹ پیج دیکھ لیں -
khalilsharif likes this.
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-10-10), آصف رضا (17-01-12), ایس اے نقوی (31-03-09), رضی (24-05-09), عروج (17-09-10)
پرانا 31-03-09, 02:53 PM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,209
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تصویر کا انتخاب غیر موزوں ہے ۔
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (24-04-09), پاکستانی (26-10-10), آصف رضا (17-01-12), ایس اے نقوی (31-03-09), ام غزل (01-04-09), رضی (24-05-09), عروج (17-09-10)
پرانا 31-03-09, 03:04 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
تصویر کا انتخاب غیر موزوں ہے ۔
اس کے لیے واضح کیا گیا ہے کہ اگر اپ کوئی تصویر اپنی مرضی کی چاہتے تو لنک ڈال دیا کریں۔ وگرنہ جو ملے اور جو مجھے اچھا لگے میں وہ ڈال دیتا ہوں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-10-10), آصف رضا (17-01-12), ایس اے نقوی (31-03-09), ام غزل (01-04-09), حسان (16-05-09), عروج (17-09-10)
پرانا 31-03-09, 09:16 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,020
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مشکور ہوں منتظمین سمیت میاں شاہد صاحب کا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-10-10), منتظمین (01-04-09), yashaka (14-05-09), آصف رضا (17-01-12), ام غزل (01-04-09), رضی (24-05-09), عروج (17-09-10)
پرانا 31-03-09, 11:28 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنی دوسری تحاریر کا لنک بھی یہاں دے دیں تاکہ میں ان کو بھی سرورق پر ڈال دوں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-04-09), پاکستانی (26-10-10), آصف رضا (17-01-12), ایس اے نقوی (29-05-09), ام غزل (01-04-09), رضی (24-05-09), عروج (17-09-10)
پرانا 31-03-09, 11:59 PM   #15
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,501
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
سسٹر آپ اپنی کون سی تحریر پیش کررہی ہیں؟
میری تحریر پہلے ہی آچکی ہے ۔

عورت اور اس کی آبرو۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (13-09-10), shafresha (01-04-09), پاکستانی (26-10-10), منتظمین (01-04-09), ایس اے نقوی (29-05-09), جاویداسد (29-08-10), خرم شہزاد خرم (18-04-09), ضرغام (05-04-09), عروج (17-09-10)
جواب

Tags
color, php, فورم, پوسٹ, پاک, ویب, قرآن, قرآن حکیم, نظر, مکمل, متعارف, معجزہ, اسلامی, بھائی, تحریر, تعلیم, تصویر, تصاویر, حکم, خصوصی, زندگی, شہر, عورت, غزل, صحافیوں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger