واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 05-03-09, 11:12 PM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,051
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

سلام!
پاک۔نیٹ‌کی طرف سے اردو کے پہلے یونییکوڈ آئی ٹی میگزین (http://itmag.pk) کا اجرا کر دیا گیا ہے۔ اس میگزین کا مقصد آئی ٹی سے متعلقہ معلومات کا اردو میں فراہم کرنا ہے۔ اس میگزین کے لیے اس وقت سارا کا سارا کام اعزازی اراکین کے تعاون کے ساتھ چل رہا ہے۔ اور ہم ان اراکین کے مشکور ہیں جن کی شبانہ روز محنت سے اس میگزین کا اجراء ممکن ہو سکا ہے۔ ہماری حتی الوسطی کوشش ہو گی کہ ہم اس کو ماہانہ شمارہ بنا سکیں۔
اس وقت ہم اعزازی مصنفین اور ترجمہ کرنے والے اشخاص کی تلاش میں‌ہیں جو کہ اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ اگر اپ اس کارخیر میں کوئی دل چسپی رکھتے ہیں تو براہ مہربانی منتظمین سے رابطہ کریں۔

اپ سب کے آئی ٹی میگزین۔پی کے پر منتظر

منجانب انتظامیہ آئی ٹی میگزین۔پی کے
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arslansun (06-03-09), Real_Light (06-03-09), فیصل ناصر (10-03-09), پاکستانی (15-03-09), چیتا چالباز (10-03-09), محمدخلیل (06-03-09), wajee (06-03-09), تفسیر حیدر (06-03-09), ثانیہ (09-03-09), رضی (04-07-09), سیپ (10-03-09), طارق راحیل (11-05-09), عبدالقدوس (11-03-09)
پرانا 06-03-09, 09:36 AM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,482
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

یہ انتہائی اچھا اضافہ ہے امید ہے اس سے عام صارفین کو کافی فائدہ ہو گا
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (06-03-09)
پرانا 06-03-09, 09:46 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

منتظمین بھائی بہت ہی اعلی کام آپ اس کو جاری رکھیں گا میری دعا ہے کہ آپ اسکو روزنامہ کی صف میں لا کھڑا کریں انشاءاللہ
میری کوئی ضرورت ہو تو ۔۔۔۔۔۔ حاضر ہے جناب
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
arslansun (06-03-09), منتظمین (06-03-09)
پرانا 06-03-09, 11:12 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

بھائی بہت اچھا سلسلہ ہے آپ مجھے بتائیں کہ آرٹیکلز پر کوئی شرائط تو نہیں ھہیں، اور آرٹیکلز کس طرح بھیجے جا سکتے ہیں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (06-03-09), ثانیہ (09-03-09)
پرانا 06-03-09, 01:48 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,051
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

آپ سب کا شکریہ۔ اپ کی مدد سے ہی یہ کام اگے بڑھے گا۔ آرٹیکلز لکھنے یا پھر ترجمہ شدہ مواد کے لیے کوئی شرط نہیں ہے۔ کسی بھی قسم کا آرٹیکل جو کہ آئی ٹی سے متعلقہ ہو اپ شامل کر سکتے ہیں۔ ویسے مناسب طریقہ یہ رہے گا کہ خواہشمند حضرات کی ایک ٹیم بنا کر ہر ماہ کے شروع میں آرٹیکلز کی لسٹ مہیا کر دی جائے جو کہ اگلے ماہ پیش کئے جائیں‌گے اس سے کافی سارے سیکشنز پر توجہ دی جا سکے گی۔

ویسے اگر اپ کوئی سائٹ یا پھر بلاگ چلا رہے ہیں تو اپ آرٹیکل مہیا کریں اور آئی ٹی میگ پر مفت میں پبلسٹی بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

اپ سب کے تعاون کا متمنی


والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (04-07-09)
پرانا 06-03-09, 06:05 PM   #6
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

بہت بہت مبارک ہو۔
بہت اچھا کام شروع کیا ہے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (06-03-09)
پرانا 06-03-09, 06:31 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,051
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

تفسیر حیدر ہمیں‌ کمپیوٹنگ پی کے کی ٹیم کی طرف سے بھی مدد درکار ہے۔ کیونکہ اپ لوگوں‌کا اس میں کافی تجربہ تھا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
تفسیر حیدر (09-03-09), رضی (04-07-09)
پرانا 09-03-09, 09:26 PM   #8
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

وہ دراصل میرے برادر محترم نصیر حیدر ہیں.میں ان تک آپ کا پیغام پہنچا دوں گا.
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-03-09, 10:36 PM   #9
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,240
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

غیر متعلقہ پوسٹ ۔۔۔۔۔

Last edited by منتظمین; 09-03-09 at 11:20 PM.
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-03-09, 10:53 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: کسی کی یادوں میں
مراسلات: 80
کمائي: 1,399
شکریہ: 128
38 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

ماشااللہ جی بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ لوگوں نے میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس مقصد میں‌آپ کو کامیابی عطا کرے آمین
ثانیہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ثانیہ کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (09-03-09)
پرانا 10-03-09, 09:32 PM   #11
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

ویب سایٹ drupalکو استعمال کر رہی ہے؟اور سرورق پر موجود تصویر کی آئی ٹی سے مطابقت ہونی چاہیے.
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-03-09, 09:48 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,051
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

انشاءاللہ اپ کی رائے کی قدر کی جائے گی۔ جی ہم درپال ہی استعمال کر رہے ہیں۔
آرٹیکلز کے لیے اپ سب کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ اکیلا شخص کچھ بھی نہیں‌کرسکتا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-03-09, 07:42 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: ایبٹ آباد
عمر: 48
مراسلات: 104
کمائي: 4,216
شکریہ: 36
86 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

میگزین کا اگلا شمارہ کس تاریخ کو شائع ہو گا؟ اور مضامین کس تاریخ تک بھیجنے ہوں گے؟
سوال فورم میں اس لئے پوچھا تاکہ دوسروں کو بھی پتہ چل جائے۔

میں عام طور پر اوپرا استعمال کرتا ہوں، اس میں ( 1024X768 ریزولوشن پر) Horizontal scroll bar نظر نہیں آتی، لیکن فائرفوکس، کروم اور انٹرنیٹ ایکسپلورر میں نظر آتی ہے۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں یہ سکرولنگ تقریباً 10-15 پکسل کی ہے اور کروم اور فائر فوکس میں اس سے بھی کم۔ اگر ٹوپ بینر کی چوڑائی کم کر دی جائے تو بہتر ہو گا تاکہ سکرول بار کی ضرورت نہ پڑے۔
اسد-ر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-03-09, 07:57 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,051
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

انشاء اللہ اس پر عمل کیا جائے گا۔ ہر پہلی کو ہماری کوشش ہو گی کہ نیا شمارہ پیش کیا جا سکے۔ آرٹیکل جتنی جلدی بھیجے جا سکیں اتنا ہی اچھا ہے۔ آرٹیکل جتنا تاخیر سے آئے گا ہمارے لیے اتنا ہی مشکل ہو گا۔ لیکن ہم ہر ممکن کوشش سے آرٹیکلز کو شامل کریں گے۔

لیکن ابھی تک افسوس یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمیں کسی بھی جانب سے کوئی اچھی آفر موصول نہیں ہو رہی ہے۔ لوگ بس شعروشاعری کے ہی دیوانے ہیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
اسد-ر (11-03-09), رضی (13-03-09)
پرانا 15-03-09, 01:19 AM   #15
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,287
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آئی ٹی میگ۔پی کے کا اجرا

السلام علیکم!
اگر میری طرف سے کوئی بھی مدد کی ضرورت ہو تو میں‌حاضرہوں۔
میں‌تمام ڈیزائنگ جانتا ہوں اوراگر اس سلسلے میں‌کوئی بھی مدد ضرورت ہو تو بلا تکلف یاد کریں۔ شکریہ
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پوسٹ, پاک, ویب, لوگ, نظر, مفت, ممکن, اللہ, انٹرنیٹ, اچھا کام, انتظامیہ, اردو, بھائی, تلاش, تصویر, جواب, حضرات, دل, دعا, شخص, صف, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 09:35 AM
پی ٹی اے نے تجارتی اور کمیونٹی کی بنیاد پر موبائل فون سروس کی اجازت دیدی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:21 AM
صارفین کی اجازت کے بغیر پی ٹی سی ایل کوئی پیکج نافذ نہ کرے، پی ٹی اے عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 12:18 PM
پیپلز پارٹی نے پہلے بھی ملک توڑا، اب بھی اسی ایجنڈے پر گامزن ہے،پر ویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 10:05 AM
ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 03:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger