| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
|
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلامُ علیکم دوستو!!!!
امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خوب مزے میںہونگے۔ دوستو آج ہم ایک مقابلہ سٹارٹ کرنے جارہے ہیں جیسا کہ اس تھریڈ کے ٹائیٹل سے آپ لوگوں کو اندازہ ہورہا ہوگا۔ جی ہاں یہ مقابلہ ہے لوگو ڈیزائننگ برائے پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز ہمیں فورمز کے لئے ایک خوبصورت اور منفرد سا لوگو چاہئیے ----------- جیسا کہ یہ ہم سب کا فورم ہے تو کیوں نہ ہم سب مل کر اپنے اس فورم کےلئے خوبصورت سا لوگو ڈیزائین کریں !! کون سا ممبر سب سے اچھا لوگو ڈیزائن کرتا ہے اس بات کا فیصلہ پولنگ کے زریعے کیا جائے گا۔ اور اس کام کےلئے زیادہ جلدی کرنے کی ضرورت نہیں ہے آپ بالکل آرام سے اور تسلی سے کام کریں اور جب پوری طرح مطمئن ہوں تو اپنا کام ہمارے ساتھ شئیر کریں۔ لوگو ڈیزائننگ کےلئے چند قوانین: 1۔ لوگو کا سائز مناسب ہونا چاہئیے نہ ہی زیادہ بڑا ہو اور نہ ہی زیادہ چھوٹا ہو ۔ جیساکہ عموما لوگوز کا سائز ہوتا ہے جو ہم اپنی ڈیزائنگ میںاستعمال کرتے ہیں 2۔ اب جیسالوگو آپ لوگ بناتے ہیں وہ سب آپ پہ منحصر ہے کہ آپ اپنے تخلیقی دماغ کو کس طرح استعمال میں لاتے ہو۔ 3۔ لوگو میں فورمز کا مونو یعنی پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز لازمی طور پہ ہونا چاہئیے۔ اور اس کے علاوہ فورمز کا ایڈریس یعنی کہ www.pak.net واضح ہونا چاہئیے۔ 4۔ کوشش کی جائے کہ لوگو اردو میںہو تھوڑی بہت انگلش بھی چل سکتی ہے نوٹ: یہ مقابلہ فورمز کے لوگو ڈیزائننگ کےلئے ہیں یہ لوگو ہم اپنی پوسٹس میں بطور واٹر مارک استعمال کریں گے۔ اس تھریڈ میں آپ صرف مقابلے سے متعلق سوال کرسکتے ہیں۔ غیر ضروری پوسٹس اسی وقت تلف کردی جائیں گی۔ اور جس ممبر کا لوگو سب سے اچھا ہوگا اس کا نام اس کے کام کے ساتھ فورمز کے مین پیج پہ شائع کیا جائے گا اور اسے تحفے کے طور پہ کمائی کے پوائینٹس بھی دئیے جائیں گے۔ آپ سب لوگ اپنا اپنا کام 15 مئی تک یہاں پوسٹ کرسکتے ہو اس کے بعد پولنگ کا آغاز کیا جائے گا۔ انشااللہ آپ سب کےلئے نیک تمنائیں
__________________
![]() Last edited by محمدعدنان; 01-05-08 at 07:15 PM. |
|
|
| 15 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | arslansun (31-01-09), champion_pakistani (16-04-08), Real_Light (22-05-08), پاکستانی (22-04-08), یحیٰی (24-05-08), وجدان (15-05-08), میاں شاہد (24-05-08), ابو کاشان (20-05-08), بھائی (23-10-08), جلالپوری (22-10-08), خرم شہزاد خرم (14-04-08), زیرو پوائنٹ (03-10-09), طارق راحیل (06-01-09), عمیر نعیم (28-05-08), عبدالقدوس (29-05-08) |
|
|
#91 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,357
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کے سوال کا جواب میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے دونگا ترجمہ! "عم ایک نقطہ ہے" اب یہ نقطہ جسنے سمجھا وہ فلاح پاگیا۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, images, فورم, فورمز, کمال, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, مقابلہ, آج, انگلش, انعام, اردو, اعلیٰ, بھائی, تلاش, جواب, خبر, خصوصی, دل, درخواست, علی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کا ظمی خاندان کے اکاﺅ نٹس منجمد ، راﺅ شکیل سے اہم دستاویزات برآمد | جاویداسد | خبریں | 1 | 16-12-10 08:07 PM |
| منی لانڈرنگ کی دستاویزات و شواہد پر مبنی 12 کاٹن غائب کر دئے گئے | شاہ | خبریں | 2 | 03-12-09 07:39 PM |
| دستاویزات | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 15-01-09 02:55 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 09:45 PM |