| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
| 10 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-06-09), فیصل ناصر (08-06-09), محمدخلیل (08-06-09), محمدعدنان (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (07-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (07-06-09), سحر (10-06-09) |
|
|
#76 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,695
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم جی شکریہ ہی کہہ سکتی ہوں ۔جانتی ہوں شکریہ بہت چھوٹا ہے ۔جو آپ نے کہا ۔ میرا بھی یہی مقصد ہے ۔ ہمارا کام ہے مل کر کام کرنا اور پاک نیٹ کو آگے بڑھانا ۔ جہاں اتنے اچھے ساتھی ہوں تو خرم پرشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے ۔ سب پاک نیٹ سے مخلص ہیں ۔میں آپ سب کو اپنی ایک بہت بری عادت بتا دوں میں جب بھی کسی سایٹ کے ساتھ وابستہ رہتی ہوں تو پورے خلوص ِنیت کے ساتھ ۔ اور جب چھوڑتی ہوں تو اس سے زیادہ کوشش ہوتی ہے کہ مجھے اس بات کا افسوس نا ہو کہ ایسا کیوں کیا تھا تو ویسا کیوں کیا تھا ۔ اورپھر میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھتی ۔ میری غلطی ہو گی تو ہزار بار معافی مانگو گی ۔ لیکن لڑ کر بعث کے ساتھ یا دل برے کرکے جانا مجھے پسند نہیں ہے ۔
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#77 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مذاق کررہا ہوں mind نہیں کرنا او یاد آیا آپ تو مائنڈ کرتے ہی نہیں کیونکہ آپ کے پاس تو مائنڈ ہے ہی نہیں ہاہاہا
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#78 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی اور ستارا جی کا راضی نامہ جان کر خوشی ہوئی ۔۔
انجمبھائی آپ سچ میں اس پوسٹ کیلئے مناسب ہیں یہ تو میں آپ کو شروع دن سے ہی کہتی آرہی ہوں ۔ اور ستاری جی پاک نیٹ کو پُر خلوص خواتین کی بہت ضرورت ہے اور مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے ہاں کہا ۔۔آپ مجھ سے رابطہ کریں اور بتائیں کہ کونسا سیکشن لینا چاہئیں گی اور یہی گزارش سحر جی سے ہے کہ وہ مجھ سے رابطہ کریں۔ شکریہ ۔ |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-06-09), خرم شہزاد خرم (10-06-09) |
|
|
#79 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسا لگ رہا ہے جسے محرم کے چھولے بٹ رہیں ہو
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (10-06-09) |
|
|
#80 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خو رہیں اور دعائوں میں یاد رکھیں[/QUOTE]
جناب آپ کو یاد نہیںرکھنا تو کس کو یاد رکھنا ہے اب تو ہم پیٹی پرا ہیں
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
| مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (10-06-09) |
|
|
#81 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 59
کمائي: 1,117
شکریہ: 4
46 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محرم کے چھولے
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عامر میر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#82 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے اس دھاگہ کا مقصد پورا ہوگیا ہے سب کا بہت بہت شکریہ میں اس دھاگے کو بند کر رہا ہوں
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فورم, پاک, پسند, ڈاٹ, لوگ, نیوز, نظر, محبت, معذرت, اچھا کام, انتظامیہ, بھائی, جلد, حضرات, خواتین, خرم, دل, درخواست, سٹاف, علی, عالم, غزل, صحافی, صدیقی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 3 | 21-12-10 05:54 PM |
| مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل | جاویداسد | خبریں | 15 | 22-10-10 12:49 PM |
| عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک | جاویداسد | خبریں | 1 | 08-08-10 09:46 PM |
| آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ | Zullu230 | سیاست | 6 | 29-06-10 12:18 AM |
| جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 12:19 PM |