واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 13-12-07, 10:28 PM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,043
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

سلام!
ہم نہائت خوشی کے ساتھ تمام اراکین کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم نے فورمز پر اراکین کے لیے کچھ کمائی کرنے کے لیے "کمائی" کا نظام متعارف کروایا ہے۔ جس میں خود بخود تمام اراکین کو کچھ نہ کچھ پوائنٹس ملتے رہتے ہیں۔
کمائی کرنے کے کچھ طریقوں‌ کے متعلق میں تمام اراکین کو متعارف کروا دوں
1- نئے اراکین متعارف کروانا‌ (کمائی میں‌یہ سب سے اہم اور بڑا کردار ادا کرتے ہیں)
2- نئے موضوعات شروع کرنا
3- موضوعات کے جوابات دینا
4- جتنا اچھا کسی کو موضوع ہو گا اتنی ہی زیادہ مرتبہ پڑھا جائے گا اور ہر دفعہ پڑھنے سے اس رکن کی کمائی میں آضافہ ہو گا۔
5- اگر کوئی رکن اچھا موضوع شروع کرتا ہے جس میں جتنے زیادہ جواب آئیں‌گے اتنی ہی اس رکن کی کمائی میں‌آضافہ ہو گا۔

6- اگر کسی رکن کی پوسٹ کی درجہ بندی کی جائے گی تو بھی اس رکن کی کمائی میں آضافہ ہو گا۔

7- اگر رکن اپنے کوائف کو جتنا زیادہ مکمل کرئے گا اس کو اتنی زیادہ کمائی ہو گی۔


اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے جو کہ خفیہ ہے۔۔۔ اور رکن کی کمائی میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔۔ اس لیے فورمز کے تمام آپشنز کا کھل کر استعمال کریں۔

ابھی وقتی طور پر 10 ہزار پوائنٹس 250 روپیہ کے متبادل ہیں۔ جو کہ اپ اپنی مرضی سے کسی بھی طریقے سے کیش کروائے جا سکتے ہیں۔۔ ان کے کچھ طریقے
کمائی کا نظام 15 تاریخ سے قابل عمل ہو گا۔۔۔

دوسری اہم خبر فورمز پر اعزازات کا اجراء ہے مختلف اعزازات کے لیے
جن اعزازات پر لکھا ہوا ہے "درخواست کریں" وہ اراکین جو یہ سمجھتے ہیں وہ ان اہداف کو حاصل کرچکے ہیں وہ "درخواست کریں" کے ذریعے منگوا سکتے ہیں۔۔ اس میں تمام موضوعات اور پوسٹس کے اعزاز شامل ہیں۔

تمام اعزازات کے ساتھ کمائی بھی ہے جو کہ فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے اپنے قابل اراکین کے لیے تحفہ ہے۔۔۔

اپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا۔

نوٹ:‌ کمائی کے نظام کے متعلق تمام حقوق فورمز کے پاس مخفوظ ہیں اور فورمز کی انتظامیہ کبھی بھی اس نظام کو ختم یا پھر اس میں مناسب تبدیلیاں کرنے کی مجاز ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
56 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
a1mydear (10-03-09), irfanmalik72 (12-02-08), KhanMS (24-09-08), niazhussain (06-05-09), ProgSofts (07-02-09), SINDH_77 (26-06-10), S_S_G_Commando (15-12-07), فیضان صديقی ,سندھ (28-02-10), فرحان دانش (05-01-08), پیاسا (06-07-08), ھارون اعظم (04-11-09), چیتا چالباز (24-01-09), نویدظفرکیانی (27-10-10), نورالدین (03-04-10), ندیم رزاق کھوہارا (21-02-09), میاں شاہد (06-05-08), محمد کاشف حبیب (16-06-08), محمدعدنان (13-12-07), مرزا محمد فاروق (12-11-09), مزمل فاروق (22-05-08), مسافر (14-11-08), yashaka (28-06-08), yousafdummar (24-10-08), Zullu230 (14-12-07), آصف رضا (26-11-11), ایس اے نقوی (26-02-09), ام حازم (11-08-08), ام طلحہ (06-01-09), ام غزل (04-04-09), ابو کاشان (14-12-07), ابو عمار (21-12-07), ابن آدم (20-07-10), ابن جلال (15-06-08), ابن ضیاء (24-12-07), اسد لطیف (25-02-09), جلالپوری (22-10-08), جمال احمد (10-07-09), جمال عتیق (30-03-09), جاویداقبال (03-10-09), حنا (04-08-08), حسنین ایوب (24-09-09), خرم شہزاد خرم (03-01-08), رند (17-12-07), رضی (25-03-09), رضا (12-02-08), سحر (04-09-09), سعود (15-04-09), شمشاد احمد (15-10-10), طارق اقبال (20-09-09), طارق راحیل (05-10-08), عمیر نعیم (10-04-08), عبدالقدوس (27-10-10), عبداللہ آدم (03-03-10), عدنان دانی (15-11-09), عروج (20-10-10)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-12-07 ابو کاشان Always Informative and valueable. 5
پرانا 16-04-09, 11:17 PM   #61
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,563
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب اجازت چاہتا ہوں زندگی نے ساتھ دیا تو کل ملاقات ہو گی
اپنا بہت سا خیال رکھیے گا اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے
کل صبح تک کےلئے انجم شاہ کو اجازت اللہ نگہبان
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 17-04-09, 12:40 AM   #62
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,577
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سعود مراسلہ دیکھیں
شکریہ مگر میں پہلے طریقے سے ہی زیادہ پوائنٹ دینے کی بابت پوچھ رہا تھا۔۔۔۔یعنی پہلے طریقہ میں پوائنٹ محدود کیوں ہیں؟؟؟؟
جناب اس سلسلے میں پھر کسی ناظم کو پرسنل میسج کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (24-04-09), سعود (17-04-09)
پرانا 04-09-09, 05:53 PM   #63
Junior Member
اجنبی
 
hassan93hassan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Sialkot
عمر: 19
مراسلات: 3
کمائي: 297
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
hassan93hassan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

boht he achey bro kafi achey sharing hain or kafi faedey mand be
hassan93hassan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
hassan93hassan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-11-09, 03:18 PM   #64
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,429
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں اب مجھے دیں کمائی کے پیسے۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 15-10-10, 02:39 AM   #65
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,875
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات لینے ‏آیا تھا وہ تو مل گئیں معلوم نہیں کمائی ملے گی یا نہیں۔۔۔۔۔

ہمارے ایک دوست کو خیر سے ایک دم میرا خیال ہے ایک لاکھ سے زائد کی کمائی ملی ہے۔۔۔ جبکہ کہ گذشتہ ہفتہ تک وہ بارہ ہزار پر تھے۔۔۔۔‌اور مجھ سے‌کم کمائی تھی ان کی۔۔۔۔۔‌اب ایک دم لاکھوں میں‌‌چلے‌گے۔۔۔۔۔۔کہیں‌ز رداری فارمولا ان کے ہاتھ تو نہیں‌لگ گیا۔۔۔۔۔۔ یہ دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور حسرت بھی ـ(حسد نہیں) کہ کاش ہمیں بھی وہ فارمولا مل جائے۔۔۔۔۔‌
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), عبداللہ آدم (27-10-10)
پرانا 15-10-10, 02:52 AM   #66
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 13,986
کمائي: 74,076
شکریہ: 49,814
10,058 مراسلہ میں 31,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں آپ سے ایک سال سئینیر ہوں ۔۔۔میری کمائی ابھی تک چالیس ہزار کا ہندسہ نہیں چھو پائی۔۔۔۔
خیر ہے خیر ہے۔۔۔ایمانداری میں گزارا ذرا تنگی سے ہی ہوتا ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), ایس اے نقوی (22-10-10), عبداللہ آدم (27-10-10)
پرانا 15-10-10, 07:13 PM   #67
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,875
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ايمان داري تو درست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ليكن ميرے دوست كي كمائي اك دم كيسے زيادہ ہو گئي۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-10-10), حیدر (27-10-10)
پرانا 26-10-10, 08:18 PM   #68
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,265
کمائي: 152,259
شکریہ: 4,789
4,338 مراسلہ میں 10,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کمائی کا نظآم بحال کر دیا گیا ہے ؟
عدنان دانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (27-10-10)
پرانا 26-10-10, 08:52 PM   #69
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,447
کمائي: 263,822
شکریہ: 371
5,314 مراسلہ میں 12,093 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مطلب میں بھی یہاں بر سرِ روز گار ہو گئی
اگر انسان سیکھنے اورسیکھانے کی غرض سے کام کرے تو سبب اللہ تعالی خود پیدا کرتے ہیں

مت سوچیں ہمیں پیسے ملیں گے بلکہ سوچیں ہمارے سیکھانے سے کتنی دُعایئں ملیں گی

اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔
__________________
زارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-10), پاکستانی (26-10-10), حیدر (27-10-10), عدنان دانی (29-10-10)
پرانا 26-10-10, 11:22 PM   #70
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,485
کمائي: 53,366
شکریہ: 8,592
2,576 مراسلہ میں 6,359 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ايمان داري تو درست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ليكن ميرے دوست كي كمائي اك دم كيسے زيادہ ہو گئي۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
معلومات لینے ‏آیا تھا وہ تو مل گئیں معلوم نہیں کمائی ملے گی یا نہیں۔۔۔۔۔

ہمارے ایک دوست کو خیر سے ایک دم میرا خیال ہے ایک لاکھ سے زائد کی کمائی ملی ہے۔۔۔ جبکہ کہ گذشتہ ہفتہ تک وہ بارہ ہزار پر تھے۔۔۔۔‌اور مجھ سے‌کم کمائی تھی ان کی۔۔۔۔۔‌اب ایک دم لاکھوں میں‌‌چلے‌گے۔۔۔۔۔۔کہیں‌ز رداری فارمولا ان کے ہاتھ تو نہیں‌لگ گیا۔۔۔۔۔۔ یہ دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور حسرت بھی ـ(حسد نہیں) کہ کاش ہمیں بھی وہ فارمولا مل جائے۔۔۔۔۔‌
اسلام علیکم،
اگر آپ کے دوست سے مراد شاہ صاحب ہیں تو آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ وہ انتظامیہ میں شامل رہے ہیں اور وہ پاک۔نیٹ پر عام اراکین کو پوائنٹس مہیا کرنا ان کا شوق اور ذمہ داری تھی جس کی کئی مثال آپ کو ان کے مراسلات و موضوعات سے ظاہر ہو جائیں گی، اگر آپ کسی اور (فرضی/حقیقی ) دوست کا ذکر کر رہے ہیں اور آپ کی بات میں صداقت بھی ہے تو انتظامیہ کو آگاہ کریں نہ کہ بے بجا تجسس کو ہوا دیں ۔شکریہ

نوٹ:‌پاک۔نیٹ پر کمائی پر اعزازات مہیا کرنے کا سسٹم معطل کردیا گیا تھا اگر یہ نظام دوبارہ بحال کیا گیا تو تمام اراکین کو آگاہ کردیا جائے گا۔ فلحال کمائی کا نظام اراکین کی کارکردگی کو جانچے کے لئے بحال ہے۔ آپ کے تعاون کا شکریہ ابھی یہ موضوع بند کیا جا رہا ہے
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں

Last edited by پاکستانی; 26-10-10 at 11:26 PM.
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-10-10), محمدعدنان (27-10-10), حیدر (27-10-10), عدنان دانی (29-10-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, فارم, ٹیک, پوسٹ, پاگل, ویب, قواعد, مکمل, متعارف, آم, اللہ, اچھا کام, انتظامیہ, امیر, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, جلد, خبر, درخواست, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انعامات اور اراکین کی اعزازات کے لیے نامزدگی خرم شہزاد خرم تجاویز اور شکایات 16 23-10-09 03:18 PM
طالب علم کا اعزاز محمد کاشف حبیب خبریں 7 08-08-08 12:55 PM
شیری رحمن کے اعزاز میں نورین بیگ کا عشائیہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:53 PM
لند سے لوہن نے احمق ترین اداکارہ کا اعزاز حاصل کر لیا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 12:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger