واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

طنز و مزاح سے بھرپور مقابلہ سوال و جواب (عید الاضحی سپیشل)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 13-11-09, 05:28 PM  
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default طنز و مزاح سے بھرپور مقابلہ سوال و جواب (عید الاضحی سپیشل)

السلام علیکم

معزز ممبران
عید الاضحی کے پر مسرت موقع کے حوالے سے پاک نیٹ کی جانب سے اپنے ممبران کے لئے کئی طرح کے پروگرامات ترتیب دیئے گئے ہیں۔
بیشتر پروگرامات اسی طرح کے ہیں جیسے ہر ماہ منعقد ہوتے ہیں۔۔۔ اس بار سوچا گیا کیوں نا ایسا پروگرام ترتیب دیا جائے جو ذرا مختلف ہو۔ جس میں ہنسی مزاح بھی ہو اور ساتھ ساتھ انعامات کا سلسلہ بھی ہو۔

طے یہ پایا کہ سوال و جواب کا اک ایسا سلسلہ ہو جس میں جواب متعین نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک سوال ہو گا۔۔۔۔۔۔ اس کا جو سب سے اچھا جواب دے گا اسے فوری پوائنٹس دے دیئے جائیں گے۔۔۔۔ اور ایک سوال کے ایک سے زائد اچھے جوابات بھی ہو سکتے ہیں۔

اور اس میں ممبران کو سوال کرنے کی آزادی بھی ہو گی۔۔۔ کوئی بھی ممبر طنز و مزاح سے بھرپور سوال بھی کر سکتا ہے۔

لیکن کوشش کریں کہ صرف سوال و جواب ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تبصروں کی اجازت نہیں ہوگی۔ اور تبصرے فورا ڈیلیٹ کر دیئے جائیں گے۔

تو جناب لیجئے چند سوالات ہماری جانب سے

1۔۔قربانی کا حکم بکروں اور بیلوں کیلئے کیلئے ہے۔سیاستدان 12 مہینے عوام کی قربانی کیوں کرتے ہیں۔؟

2۔۔سسرال والوں کو ہمیشہ ران ہی کیوں بھیجی جاتی ہے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

Last edited by سحر; 13-11-09 at 08:24 PM.
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
24 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-11-09), samina khalil (14-11-09), shafresha (14-11-09), فرحان دانش (13-11-09), ھارون اعظم (14-11-09), یاسر عمران مرزا (14-11-09), یحیٰی (14-11-09), نیلم خان (14-11-09), مرزا محمد فاروق (14-11-09), معظم (13-11-09), Wahid Mahmood (23-11-09), wajee (14-11-09), ایس اے نقوی (13-11-09), ام طلحہ (16-11-09), ابو عمار (14-11-09), ابن حسن (09-12-09), احمدنواز (14-11-09), اخترحسین (13-11-09), حیدر (14-11-09), رانا امر (18-11-09), سیلانی (14-11-09), سحر (13-11-09), عامرشہزاد (17-11-09)
پرانا 18-11-09, 12:58 PM   #61
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
کارپوریشن والے چھٹی پر ہوتے ہیں اسی لئے
ھم مسلمان اپنی ہر کوتاہی کا الزام دوسروں پہ دھر کے بے فکر ہو جاتے ہیں ۔ میرے پیارے بھائ یہ حدیث ہمارے لئے ہے کارپوریشن کے لئے نھیں ۔ کیا سمجھے ؟؟؟
samina khalil آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (19-11-09), عامرشہزاد (20-11-09)
پرانا 18-11-09, 01:01 PM   #62
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیا بات کر دی آپ نے جب قربانی ہو گی تو اپنے گھر کی بن میں‌ ہی سب کچھ ڈالیں گے کاپوریشن والے تو عید منانے کے بعد ہی آئیں گے۔
کیا وہ ایکسٹرا ربش کار میں ڈال کر کسی جنگل میں تو نہیں پھینک کے آئیں‌ گے ، اب تو جنگل والے بھی وہاں پر کچھ نہیں پھینکنے دیتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمدنواز (19-11-09)
پرانا 18-11-09, 01:03 PM   #63
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمدنواز مراسلہ دیکھیں
گائے کی با ت کر رہا ہو ں جناب ؟؟؟
عید پے اسکی ایسی کی تیسی ہو جا ئے گی ///
ویسے آپ کیا سمجھے تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وہ جنہوں نے یہ سوال پوچھا تھا وہ باجی جی ہیں بھائی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمدنواز (19-11-09)
پرانا 18-11-09, 04:23 PM   #64
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معزز ممبران سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ تبصرہ جات سے پرہیز کیا جائے۔۔ صرف جواب بمقابلہ سوال

شکریہ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
احمدنواز (19-11-09)
پرانا 18-11-09, 09:28 PM   #65
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں

۔قربانی کا حکم بکروں اور بیلوں کیلئے کیلئے ہے۔سیاستدان 12 مہینے عوام کی قربانی کیوں کرتے ہیں۔؟
بکرے اور بیل مہنگے ملتے ہیں۔ پر عوام سستی ہے اسلئے عوام کی سستی قربانی کی جاتی ہے۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (19-11-09), راجہ اکرام (18-11-09)
پرانا 19-11-09, 12:18 AM   #66
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دنبے کی ٹکڑ سے کیسے بچا جائے

بھائی آپ دنبے کے آگے کھڑے ہی نہ ہوں، پیچھے کھڑے رہیں۔

Last edited by گوندل; 19-11-09 at 12:21 AM.
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (19-11-09), سحر (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 12:26 AM   #67
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1۔۔قربانی کا حکم بکروں اور بیلوں کیلئے کیلئے ہے۔سیاستدان 12 مہینے عوام کی قربانی کیوں کرتے ہیں۔؟
جب عوام خود ہی جانور بن جائیں تو سیاست دان ان کی قربانی ہی کریں گے۔ جب عوام اپنے عمل سے ثابت کریں گے کہ وہ بے زبان جانور نہیں ہیں تو پھر کوئی ان کی قربانی نہیں کرے گا۔
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (19-11-09), سحر (19-11-09), عامرشہزاد (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 12:39 AM   #68
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوندل مراسلہ دیکھیں
دنبے کی ٹکڑ سے کیسے بچا جائے

بھائی آپ دنبے کے آگے کھڑے ہی نہ ہوں، پیچھے کھڑے رہیں۔
دنمبا کے پیچھے کھڑا ہونے سے آگے ہی ٹھیک ھے کم از کم "ٹکڑ" تو روکی جا سکتی ھے مگر "دولتی" تو سوچنے کا بھی موقع نہیں دیتی۔
سائڈ میں کھڑا ہونا کیسا ھے۔

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (19-11-09), عامرشہزاد (20-11-09)
پرانا 19-11-09, 12:46 AM   #69
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آصل مراسلہ: منجانب کنعان
دنمبا کے پیچھے کھڑا ہونے سے آگے ہی ٹھیک ھے کم از کم "ٹکڑ" تو روکی جا سکتی ھے مگر "دولتی" تو سوچنے کا بھی موقع نہیں دیتی۔
سائڈ میں کھڑا ہونا کیسا ھے۔

کنعان ن ن ن ن ن !!!!!!!!!
میں حیران اور ساتھ ہی پریشان
وہ جو صاحب دولتی مارتے ہیں ان کا نام دنبہ نہیں گدھا ہے۔
اب آپ کو کون گدھے اور دنبے کا فرق بتائے۔
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (19-11-09), سیلانی (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 02:55 AM   #70
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوندل مراسلہ دیکھیں

کنعان ن ن ن ن ن !!!!!!!!!
میں حیران اور ساتھ ہی پریشان
وہ جو صاحب دولتی مارتے ہیں ان کا نام دنبہ نہیں گدھا ہے۔
اب آپ کو کون گدھے اور دنبے کا فرق بتائے۔
جناب گوندل آپ کو کس نے کہا
بکڑا ، گدھا، گھوڑا ، گائے یہ سب بیک کک مارتے ہیں۔
یو۔ٹیوب میں وزٹ کریں۔
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
گوندل (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 10:05 AM   #71
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی!
دولتیاں مارنے والا دنبہ تومجھے یو ٹیوب میں بھی نہیں ملا۔ خیر آپ کو مل گیا ہوگا تو ہماری طرف سے بھی فرض کفایہ ادا ہو جائےگا۔
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گوندل کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 10:10 AM   #72
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا پاک نیٹ پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کا انتظام بھی ہے،یا جماعت اسلامی کو دینی ہوں گی؟

Last edited by گوندل; 19-11-09 at 10:13 AM.
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-11-09, 10:17 AM   #73
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,531
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
1۔۔قربانی کا حکم بکروں اور بیلوں کیلئے کیلئے ہے۔سیاستدان 12 مہینے عوام کی قربانی کیوں کرتے ہیں۔؟

جب بکرے بھوک اور غربت سے نڈھال ہو جائیں تو قصائی کی چھری عید کا انتظار نہیں کرتی جوں جوں بکرے گرتے جائیں چھری چلتی جاتی ہے

2۔۔سسرال والوں کو ہمیشہ ران ہی کیوں بھیجی جاتی ہے؟
تاکہ ”لات کھانے“ سے بچا جاسکے
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
گوندل (19-11-09), راجہ اکرام (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 10:18 AM   #74
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سوال کا جواب یہاں نہیں ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 10:32 AM   #75
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اس سوال کا جواب یہاں نہیں ہے۔
السلام علیکم ام طلحہ بہن
جس بھی سوال کے متعلق عرض کرنا ہو اس کو کوٹ ضرور کیا کریں
اس سے کنفیوژن ہوتی ہے کہ کس کا جواب دیا جا رہا ہے۔۔
اللہ میری بہن کو خوش رکھے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
گوندل (19-11-09)
جواب

Tags
color, کوشش, کنعان, ٹانگوں, پاک, لوگ, نظر, موقع, مقابلہ, مزاح, معذرت, آزادی, بھائی, جواب, حکم, حل, حال, خوش, سال, شادی, عید, عوام, عرصہ, غور, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
آبی بھائی کا اسپیشل عید ہیئر اسٹائل saraah گپ شپ 3 16-09-10 06:12 AM
اس کے سوا ----- نیو ائیر سپیشل محمدعدنان شاعری اور مصوری 12 21-12-08 02:37 PM
فتح پور میں عید بھائی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 11 10-12-08 06:27 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger