| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
| 35 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | 00923339993636 (08-09-09), ALI-OAD (05-09-09), Bhatti (18-09-09), IshaqZafar (04-09-09), malik ehsan (05-09-09), Naeem-ud-din (06-09-09), Real_Light (06-10-09), samina khalil (09-11-09), shafirajput (04-09-09), shafresha (04-09-09), پاکستانی (27-08-10), نیلم خان (07-09-09), نویدظفرکیانی (30-09-10), نورین خان (06-09-09), محمد یاسرعلی (21-09-10), محمدخلیل (04-09-09), محمدعدنان (05-09-09), مرزا محمد فاروق (04-09-09), مرزا عامر (27-09-10), معظم (08-09-09), اویسی (28-08-10), ام طلحہ (04-09-09), اخترحسین (04-09-09), جلالپوری (11-09-09), جاویداسد (27-09-10), حسنین ایوب (05-09-09), روشنی (30-05-11), راجہ اکرام (04-09-09), رضی (13-09-09), سفر زندگی کا (06-01-10), شاہ جی 90 (04-09-09), شاہ110 (06-09-09), طارق راحیل (08-09-09), عامرشہزاد (14-09-09), عروج (19-09-10) |
|
|
#61 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی تھریڈ پہ لکھنا ھے یا الگ تھرید بنانا ھے ؟
اگر اسی پہ لکھنا ھے تو ابھی لکھ دیتی ھوں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#62 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (03-12-09), اخترحسین (11-09-09) |
|
|
#63 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (03-12-09), اخترحسین (11-09-09) |
|
|
#64 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (03-12-09), اخترحسین (11-09-09) |
|
|
#65 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (03-12-09), اخترحسین (11-09-09) |
|
|
#66 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچوں کے دکھ میں روتی
خوشیوں میں ھنستی ان کے ساتھ سوتی ان ساتھ جگتی مائیں تو بس مائیں ھوتی ھیں اولاد کے دکھ میں پل پل مرتی ایک پل میں نجانے کتنے سجدے کرتیں بیٹیوں کی قسمت سے ڈرتی مائیں تو بس مائیں ھوتی ھیں کوئ شاہ ھو کہ فقیر کوئ فاتح ھو کہ مفتوح کوئ ناکام ھو کہ سکندر دامن ان کا محبت سے بھرتی مائیں تو بس مائیں ھوتی ھیں کوئ قاتل ھو کہ مقتول کسی بدکردار بیٹے کی موت پر خاموش آنکھوں سے بین کرتی اپنی اولاد کے لیے تڑپتی مائیں تو بس مائیں ھوتی ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعدیہ سحر |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے Haya 786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 07-09-09 | ایس اے نقوی | مائیں تو بس مائیں ھوتی ھیں | 110 |
| 07-09-09 | مرزا محمد فاروق | مائیں تو بس مائیں ھوتی ھیں | 50 |
|
|
#67 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاسر بھائ میںآپ کو پاک نیٹ کے تمام ممبرز کی جانب سے خوش آمدید کہتی ھوں
خوش آمدید باقی آپ کے سوال کے شاہ صاحب نے اور فاروق بھائ نے خوبصورت جوابات دیئے پوائنٹس آپ کی حوصلہ افزائ کے لئے دیئے جاتے ھیںاور پوائنٹس حاصل کرتے کرتے آپ فورم کی جان بن جاتے ھیں(میری طرح) جب آپ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ھیں تو دوسروں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ھے اور جب آپ فورم میں مقبول ھو جاتے ھیں اور کسی نئے ممبر کو پاک نیٹ کی دعوت دیتے ھیں اور وہ فورم جوائین کرتا ھے تو آپ کو کتنی خوشی ھو گی جب آپ کا نیا ممبر دیکھے گا کہ ہر سیکشن سے آواز آ رھی ھے ک یاسر نہیں آیا کہاں ھے وہ آج کل اس کے بغیر فورم سونا سونا ھے وغیرہ وغیرہ
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#68 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#69 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے صحیح کہا جی آپ نےصحیح طریقہ ڈھونڈ لیا ہے پوائنٹ بڑھانے کا آنٹی |
|
|
|
|
|
|
#70 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور اگر آُ ماں پر ایک مکمل تحریر لکھنا چاہیں تو الگ سے لکھیں اگر چند الفاظ پر مبنی لکھنا چاہیں تو اسی دھاگہ میں لکھیں میں آپ کا مشکور و ممنون ہوں کہ آپ اس دھاگہ میں تشریف لائیں اللہ نگہبان |
|
|
|
|
|
|
#71 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 320
کمائي: 7,969
شکریہ: 903
260 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنی ماں کو پیار کی نگاھ سے دیکھنا بھی نیکی ہے!
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے shafirajput کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 08-09-09 | ایس اے نقوی | ماں تجھے سلام(انتظامیہ) | 50 |
|
|
#72 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 320
کمائي: 7,969
شکریہ: 903
260 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
توجونہیں تو کچھ بھی نہیں، تیرے بن میرا جیون کچھ پھی نہیں
تیری دعاؤں سےہوں میں کامیاب،تیری دعاجونہیں تو کچھ بھی نہیں، میری ہر خوشی تم سے ہے،میری ہر ہنسی تم سے ہے تو ہے تو سب کچھ ہے،توجونہیں تو کچھ بھی نہیں میری ماں!!! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے shafirajput کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 07-09-09 | ایس اے نقوی | ماں تجھے سلام(انتظامیہ) | 50 |
|
|
#73 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام سید انجم
آپ نے مجھے ایسے ویلکم کیا کہ میں پریشان ھو کر کبھی تھریڈ کو کبھی اپنے آپ کو دیکھ رھی ھوں سید انجم شاہ صاحب میں بھی تہہِ دل سے آپ کی مشکور اور ممنون ھوں اللہ آپ کو خوش رکھے رب راکھا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#74 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#75 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 320
کمائي: 7,969
شکریہ: 903
260 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری امی سب سےپیاری
خوب مجھے وہ پیا ر کرے میرے سارے کام کریں مجھ پہ وہ غصہ کرے اس میں انکا پیار دکھے اللہ کا میں ہر دم میں شکر کروں اس نے اتنی پیاری ماں جو دی! ایک بچہ کی طرح میں نے لکھنے کی کوشش کی ہے!! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (08-09-09), مرزا محمد فاروق (08-09-09), ایس اے نقوی (08-09-09), اخترحسین (11-09-09), شاہ جی 90 (09-09-09) |
| کمائي نے shafirajput کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 08-09-09 | ایس اے نقوی | ماں تجھے سلام(انتظامیہ) | 50 |
| 08-09-09 | مرزا محمد فاروق | اس نے اتنی پیاری ماں جو دی! | 60 |
![]() |
| Tags |
| adab, aisa, color, duniya, heart, khuda, love, magenta, فورم, پاکستان, قدم, ماں, world, اللہ, انگلش, انتظامیہ, انسان, اردو, اسلام, بھائی, خوش, درخواست, دعا, عظیم, صفت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پوائنٹس کے بدلے میں رقوم | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 75 | 28-12-09 10:02 AM |
| 500 پوئنٹس حاصل کریں | حضرت بنگش | پشتو فورمز | 77 | 05-11-09 03:05 PM |
| 200 پوائنٹس حاصل کریں | عبدالقدوس | خاص آفرز اور اعلانات | 25 | 24-02-09 06:11 PM |
| کمائی کے 100 پوائنٹس حاصل کریں | عبدالقدوس | خاص آفرز اور اعلانات | 14 | 06-10-08 09:05 AM |
| کمائی کے 120 پوائنٹس حاصل کریں | مزمل فاروق | خاص آفرز اور اعلانات | 7 | 19-09-08 03:25 PM |