| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,043
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
ہم نہائت خوشی کے ساتھ تمام اراکین کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم نے فورمز پر اراکین کے لیے کچھ کمائی کرنے کے لیے "کمائی" کا نظام متعارف کروایا ہے۔ جس میں خود بخود تمام اراکین کو کچھ نہ کچھ پوائنٹس ملتے رہتے ہیں۔ کمائی کرنے کے کچھ طریقوں کے متعلق میں تمام اراکین کو متعارف کروا دوں ![]() 1- نئے اراکین متعارف کروانا (کمائی میںیہ سب سے اہم اور بڑا کردار ادا کرتے ہیں) 2- نئے موضوعات شروع کرنا 3- موضوعات کے جوابات دینا 4- جتنا اچھا کسی کو موضوع ہو گا اتنی ہی زیادہ مرتبہ پڑھا جائے گا اور ہر دفعہ پڑھنے سے اس رکن کی کمائی میں آضافہ ہو گا۔ 5- اگر کوئی رکن اچھا موضوع شروع کرتا ہے جس میں جتنے زیادہ جواب آئیںگے اتنی ہی اس رکن کی کمائی میںآضافہ ہو گا۔ 6- اگر کسی رکن کی پوسٹ کی درجہ بندی کی جائے گی تو بھی اس رکن کی کمائی میں آضافہ ہو گا۔ 7- اگر رکن اپنے کوائف کو جتنا زیادہ مکمل کرئے گا اس کو اتنی زیادہ کمائی ہو گی۔ اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے جو کہ خفیہ ہے۔۔۔ اور رکن کی کمائی میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔۔ اس لیے فورمز کے تمام آپشنز کا کھل کر استعمال کریں۔ ابھی وقتی طور پر 10 ہزار پوائنٹس 250 روپیہ کے متبادل ہیں۔ جو کہ اپ اپنی مرضی سے کسی بھی طریقے سے کیش کروائے جا سکتے ہیں۔۔ ان کے کچھ طریقے کمائی کا نظام 15 تاریخ سے قابل عمل ہو گا۔۔۔ دوسری اہم خبر فورمز پر اعزازات کا اجراء ہے مختلف اعزازات کے لیے جن اعزازات پر لکھا ہوا ہے "درخواست کریں" وہ اراکین جو یہ سمجھتے ہیں وہ ان اہداف کو حاصل کرچکے ہیں وہ "درخواست کریں" کے ذریعے منگوا سکتے ہیں۔۔ اس میں تمام موضوعات اور پوسٹس کے اعزاز شامل ہیں۔ تمام اعزازات کے ساتھ کمائی بھی ہے جو کہ فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے اپنے قابل اراکین کے لیے تحفہ ہے۔۔۔ اپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا۔ نوٹ: کمائی کے نظام کے متعلق تمام حقوق فورمز کے پاس مخفوظ ہیں اور فورمز کی انتظامیہ کبھی بھی اس نظام کو ختم یا پھر اس میں مناسب تبدیلیاں کرنے کی مجاز ہے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
| 56 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | a1mydear (10-03-09), irfanmalik72 (12-02-08), KhanMS (24-09-08), niazhussain (06-05-09), ProgSofts (07-02-09), SINDH_77 (26-06-10), S_S_G_Commando (15-12-07), فیضان صديقی ,سندھ (28-02-10), فرحان دانش (05-01-08), پیاسا (06-07-08), ھارون اعظم (04-11-09), چیتا چالباز (24-01-09), نویدظفرکیانی (27-10-10), نورالدین (03-04-10), ندیم رزاق کھوہارا (21-02-09), میاں شاہد (06-05-08), محمد کاشف حبیب (16-06-08), محمدعدنان (13-12-07), مرزا محمد فاروق (12-11-09), مزمل فاروق (22-05-08), مسافر (14-11-08), yashaka (28-06-08), yousafdummar (24-10-08), Zullu230 (14-12-07), آصف رضا (26-11-11), ایس اے نقوی (26-02-09), ام حازم (11-08-08), ام طلحہ (06-01-09), ام غزل (04-04-09), ابو کاشان (14-12-07), ابو عمار (21-12-07), ابن آدم (20-07-10), ابن جلال (15-06-08), ابن ضیاء (24-12-07), اسد لطیف (25-02-09), جلالپوری (22-10-08), جمال احمد (10-07-09), جمال عتیق (30-03-09), جاویداقبال (03-10-09), حنا (04-08-08), حسنین ایوب (24-09-09), خرم شہزاد خرم (03-01-08), رند (17-12-07), رضی (25-03-09), رضا (12-02-08), سحر (04-09-09), سعود (15-04-09), شمشاد احمد (15-10-10), طارق اقبال (20-09-09), طارق راحیل (05-10-08), عمیر نعیم (10-04-08), عبدالقدوس (27-10-10), عبداللہ آدم (03-03-10), عدنان دانی (15-11-09), عروج (20-10-10) |
| کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 14-12-07 | ابو کاشان | Always Informative and valueable. | 5 |
|
|
#47 |
|
Junior Member
اجنبی
|
اسللام علیکم !
میں بھت خوش ھو آپ کی اس کا ویشوں کے اور خاص طور پر یہ جو کمائ کرنے کا سلسلہ ھے شکریہ |
|
|
|
|
#48 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راشد احمد اور مسعود ہزارہ صاحب !
پاک۔نیٹ فورم پر خوش آمدید۔ |
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | a1mydear (10-03-09) |
|
|
#52 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام ہ علیکم!منتظمین و دیگر قابل احترام ممبران
یہ سلسلہ بہت اچھا شروع کیا گیا ہے ارو دعا گو ہوں کہ اللہ آپ کو اور ہم کا کامیابی سے ہمکنار کرے اور اپنی حفظ و امان میںرکھے اور دوستوں کو زیادہ سے زیادہ تحریریں لکھنا کا موقع ملتا رہے آپ کو اس کاوش پر بہت بہت مبارکباد |
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (04-04-09) |
|
|
#53 |
|
Senior Member
![]() |
ارے یار کمائی کو چھوڑو، کیا یہ اچھی بات نہیں کہ ہمیں ایک پلیٹ فارم میسر آگیا ہے، جہاں ہم اپنی تحریریں شئر کر سکتے ہیں۔ جب میں پاکستان میں تھا تو روزنامہ پاکستان میں کبھی کبھی قالم لکھ دیتا تھا، مگر کویت آنے کے بعد یہ سلسلہ بلکل ختم ہوگیا تھا، مگر تھینک یو پاک نیٹ کے اپکی وجہ سے مجھے ایک فورم ملا جہاں میں اپنی شاعری اور قالمز دوستوں کے ساتھ شئر کر سکتا ہوں۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
#55 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اسلام و علیم ! جناب نے فرمایا کہ یار کمائی کو چھوڑو تو میرے پیارے بھائی میں نے کمائی کا زکر نہیں کیا تھا اور یہ بات درست ہے کہ ہمیں ایک پلیٹ فارم مل گیا ہے جہاں ہم تحریریں شئیر کر سکتے ہیں اور دوستوں کا ایک وسیع حلقہ احباب بن سکتا ہے اور کبھی جناب روزنامہ پاکستان میں کالم لکھتے تھے تو جناب وقت وقت کی بات ہے آج میں روزنامہ پاکستان کا رپورٹر ہوں اور پاک ڈاٹ نیٹ پر لکھتا ہوں اور شکر گزار ہوں انتظامیہ کا کہ انکی کاوش سے ہم اہنے مسائل اپنے دکھ سکھ ایک دوسرے کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں آپ کی محبت کا بھی شکریہ |
|
|
|
|
|
#57 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (04-04-09), ام غزل (04-04-09) |
|
|
#58 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,427
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین بھائی سے ایک اور وضاحت مطلوب ہے۔۔۔۔۔میں اگر کسی کے مراسلے پر اسے کمائی عطیہ کرنا چاہوں تو میرے پاس صرف 2 عدد کمائی دینے کے لیے ہے۔ حالانکہ میری کمائی 1600 سے زیادہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو ئی حل؟؟
|
|
|
|
|
#59 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,577
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | سعود (16-04-09) |
| کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 16-04-09 | سعود | شکریہ | 10 |
|
|
#60 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,427
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, فوٹو, فورمز, فارم, ٹیک, پوسٹ, پاگل, ویب, قواعد, مکمل, متعارف, آم, اللہ, اچھا کام, انتظامیہ, امیر, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, جلد, خبر, درخواست, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انعامات اور اراکین کی اعزازات کے لیے نامزدگی | خرم شہزاد خرم | تجاویز اور شکایات | 16 | 23-10-09 03:18 PM |
| طالب علم کا اعزاز | محمد کاشف حبیب | خبریں | 7 | 08-08-08 12:55 PM |
| شیری رحمن کے اعزاز میں نورین بیگ کا عشائیہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:53 PM |
| لند سے لوہن نے احمق ترین اداکارہ کا اعزاز حاصل کر لیا | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 04-12-07 12:22 PM |