واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

پوائنٹس کے بدلے میں رقوم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 09-12-09, 12:46 PM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پوائنٹس کے بدلے میں رقوم

سلام!
کچھ ناگریز وجوہات کی بنا پر آج مورخہ نو دسمبر 2009 سے پاک۔نیٹ پر پوائنٹس کے عوض رقوم کا سلسلہ غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اگر کسی رکن نے اج سے پہلے کوئی رقم کی ترسیل کے لیے درخواست دی ہو اور وہ پوری نہ ہوئی ہو تو براہ مہربانی مجھ سے رابطہ کریں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by منتظمین; 09-12-09 at 01:28 PM.
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), فرحان دانش (09-12-09), یاسر عمران مرزا (18-12-09), یحیٰی (09-12-09), نیلم خان (09-12-09), میاں شاہد (25-12-09), محمد علی75 (12-12-09), محمدخلیل (09-12-09), محمدعدنان (09-12-09), مدثر حسین (12-12-09), معظم (09-12-09), Wahid Mahmood (09-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), رانا امر (25-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10), شاہ جی 90 (13-12-09), عدنان دانی (10-12-09)
پرانا 17-12-09, 07:19 PM   #46
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
یہ دیکھو۔
لاکھوں پتی ہو کر بھی مانگ رہے ہیں۔
آپی جی گستاخی معاف
میں بھی ایک سیاسی جماعت کا نمائندہ ہوں
اس لئے مانگ کر اپنا فرض پورا کر رہا تھا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), نیلم خان (18-12-09), ام طلحہ (18-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 17-12-09, 07:21 PM   #47
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے جن احباب نے ہوائینٹ کے بدلے پیسے مانگے تھے انکو دے کر یہ سلسلہ ہی ختم کر دینا چاہیئے
کیونکہ جب ہم پاک نیٹ کے ممبر بنتے ہیں تو لکھا نہیں ہوتا کہ یہاں پوائینٹ کے بدلے پیسے بھی دیئے جا سکتے ہیں ممبر ہم اپنی خوشی سے بنتے ہیں تو پھر پیسوں سے ہمیں کیا سروکار
اس لئے اس سلسلہ کو ہمیشہ کےلئے ختم کر دینا چاہیئے
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), فیصل ناصر (17-12-09), نیلم خان (17-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 17-12-09, 07:25 PM   #48
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
آپی جی گستاخی معاف
میں بھی ایک سیاسی جماعت کا نمائندہ ہوں
اس لئے مانگ کر اپنا فرض پورا کر رہا تھا
کون سی منگتی سیاسی پارٹی ہے بھیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), فیصل ناصر (17-12-09), ایس اے نقوی (18-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 17-12-09, 07:26 PM   #49
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
ویسے جن احباب نے ہوائینٹ کے بدلے پیسے مانگے تھے انکو دے کر یہ سلسلہ ہی ختم کر دینا چاہیئے
کیونکہ جب ہم پاک نیٹ کے ممبر بنتے ہیں تو لکھا نہیں ہوتا کہ یہاں پوائینٹ کے بدلے پیسے بھی دیئے جا سکتے ہیں ممبر ہم اپنی خوشی سے بنتے ہیں تو پھر پیسوں سے ہمیں کیا سروکار
اس لئے اس سلسلہ کو ہمیشہ کےلئے ختم کر دینا چاہیئے
شکریہ
میں اس فیصلے میں آپ کے ساتھ ہوں ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), فیصل ناصر (17-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 17-12-09, 07:32 PM   #50
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے شاہ جی کی بات بہت اچھی ہے اور حقیقت بھی یہی ہے کے ہماری پاک نیٹ پر موجودگی کی وجہ پوائنٹس یا رقم نہیں بلکہ یہاں ملنے والا ماحول اور محبتیں ہیں
وجہ چاہے کچھ بھی ہو لیکن اس فیصلے کی بھرپور تائید کرتا ہوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), نیلم خان (17-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 07:34 PM   #51
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
آپی جی گستاخی معاف
میں بھی ایک سیاسی جماعت کا نمائندہ ہوں
اس لئے مانگ کر اپنا فرض پورا کر رہا تھا
لگتا ہے شاہ جی حکمران پارٹی میں آگئے ہیں
جن کا کام ہی مانگنا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (17-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 07:36 PM   #52
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے شاہ جی کی بات بہت اچھی ہے اور حقیقت بھی یہی ہے کے ہماری پاک نیٹ پر موجودگی کی وجہ پوائنٹس یا رقم نہیں بلکہ یہاں ملنے والا ماحول اور محبتیں ہیں
وجہ چاہے کچھ بھی ہو لیکن اس فیصلے کی بھرپور تائید کرتا ہوں
میں آپ کے ساتھ ہوں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), فیصل ناصر (17-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 17-12-09, 07:39 PM   #53
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے شاہ جی حکمران پارٹی میں آگئے ہیں
جن کا کام ہی مانگنا ہے
تو پھر شاہ جی کو تو گھٹ ہی ملا کیونکہ زیادہ کمیشن تو اوپر چلا جائے گا
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), فیصل ناصر (17-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 17-12-09, 08:51 PM   #54
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
شکریہ دانی بھائی آپ کا
تاہم انتہائی معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں کہ بے شک ہم سب بہن بھائیوں پاک نیٹ پر رہتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ مخلص ہیں
چونکہ لفظ ” تم “ بے تکلفی میں بولا جاتا ہے اور لفظ ” آپ “ ادب کے طور پر سمجھا جاتا ہے
چونکہ پاک نیٹ کی خواتین ہمارے لئے قابل احترام ہیں پھر بھی تمام اراکین انکو آپ کہہ کر مخاطب کرتے ہیں
پاک نیٹ کی ایک خاتون رکن (نام نہیں لکھنا انکا) مجھے آپ کہہ کر مخاطب کرتی ہیں اور مجھ سے بہت زیادہ سنیئر بھی ہیں ایک بار میں نے انہیں پرائیوٹ میسج میں کہا کہ آپی آپ مجھے تم کہہ کر بلائو تو اچھا لگے گا انہوں نے کہا کہ تم چھوٹے بھائی ہو اچھا ضرور لگے گا مگر ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے فورم پر لفظ تم کا استعمال شروع ہو جائے
نئے اراکین آئیں اور یہ دیکھے کہ کئی سالوں سے پاک نیٹ کے ممبر بنے اراکین ایک دوسرے کو آپ کہہ کر مخاطب کرتے ہیں تو انہیں اچھا لگا گا
اور وہ خاتون ممبر مجھے پرائیوٹ میسج میں آج بھی تم کہتی ہیں مگر عام فورم پر آپ کہہ کر مخاطب کرتی ہیں
مجھے یقین ہے کہ آپ سب کو بہن بھائیوں کیطرح ہی سمجھتے ہو اور اہمیت دیتے ہو
اور آپ کا یہ انداز ہی ہمارے لئے باعث فخر ہے
ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ ہمارے پاک نیٹ فورم پر سب ایک دوسرے کے ساتھ بے تکلف ہونے کے باوجود ادب میں رہتے ہیں
کامران تبسم بھائی نے کہا کہ ایک بار پہلے بھی بے تکلفی سے لکھے جانے والے چند الفاظ کی وجہ سے کشیدگی ہوئی تھی اور میں کہتا ہوں کہ اس کشیدگی کی وجہ سے میں آج تک ایک ممبر سے نہیں بولا اور نہ ہی بولوں گا
جو کسی دوسرے رکن کی عزت نہیں کر سکتا وہ ہم میں سے نہیں ہے
بہت شکریہ آپ کا
گستاخی کی معافی چاہتا ہوں
شکریہ انجم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-12-09), ایس اے نقوی (18-12-09)
پرانا 25-12-09, 06:34 PM   #55
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سلام!
کچھ ناگریز وجوہات کی بنا پر آج مورخہ نو دسمبر 2009 سے پاک۔نیٹ پر پوائنٹس کے عوض رقوم کا سلسلہ غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اگر کسی رکن نے اج سے پہلے کوئی رقم کی ترسیل کے لیے درخواست دی ہو اور وہ پوری نہ ہوئی ہو تو براہ مہربانی مجھ سے رابطہ کریں۔

والسلام
میری کئی درخواستیں‌التوا میں‌ہیں‌

بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), منتظمین (25-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 25-12-09, 06:46 PM   #56
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
میری کئی درخواستیں‌التوا میں‌ہیں‌

بٹن دباکے
کلیم کا وقت ختم ہوگیا میاں جی
بٹن دباکے

کہاں ہیں شاہد بھائی کافی عرصہ کے بعد آنا ہوا سب خیریت تو ہے نا ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (26-12-09)
پرانا 25-12-09, 07:10 PM   #57
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چند ایک اراکین کی درخواستیں ابھی بھی موجود ہیں۔ لیکن میرا بینک آن لائن نہیں آ رہا ہے۔ جیسے ہی وہ آن لائین آئے گا۔ میں کوشش کروں گا کہ ایزی لوڈ کروا دوں۔
میاں صاحب اپ نے کافی عرصہ پہلے شائد درخواست کی تھی۔ لیکن اگر ابھی بھی اپ پیسے لینے چاہتے ہیں تو اپ مجھے ذاتی پیغام بھیج دیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 25-12-09, 07:22 PM   #58
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں

کہاں ہیں شاہد بھائی کافی عرصہ کے بعد آنا ہوا سب خیریت تو ہے نا ؟

اللہ کا کرم ہے جناب آج کل آپ کے نام کو آباد کر رہا ہوں

بٹن دباکے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کلیم کا وقت ختم ہوگیا میاں جی
بٹن دباکے
لیکن

الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں‌ہوتا

Last edited by میاں شاہد; 25-12-09 at 07:24 PM.
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 25-12-09, 07:26 PM   #59
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
چند ایک اراکین کی درخواستیں ابھی بھی موجود ہیں۔ لیکن میرا بینک آن لائن نہیں آ رہا ہے۔ جیسے ہی وہ آن لائین آئے گا۔ میں کوشش کروں گا کہ ایزی لوڈ کروا دوں۔
میاں صاحب اپ نے کافی عرصہ پہلے شائد درخواست کی تھی۔ لیکن اگر ابھی بھی اپ پیسے لینے چاہتے ہیں تو اپ مجھے ذاتی پیغام بھیج دیں۔

والسلام
یار ذاتی پیغام بھیجنے میں‌تو پوائنٹس کٹ‌جاتے ہیں‌

بٹن دبائے بغیر

اچھا ابھی بھیجتا ہوں

بٹن دباکے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 25-12-09, 07:28 PM   #60
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
تسی وہ آ جاؤ تساں‌وی کافی پوائنٹ اکٹھے کیتے ہوے نع بھائ جی
یہ پوائنٹس بکاؤ نہیں ہیں ... نہیں ہیں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (11-01-10)
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, گئی, پہلے, پوائنٹس, پوری, پاک۔نیٹ, وجہ, نو, مہربانی, مدت, معینہ, آج, اج, بدلے, براہ, ترسیل, درخواست, دسمبر, رکن, رقوم, رقم, رابطہ, سلام, سلسلہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
امریکہ کے تمام ائرپورٹس میں کنعان خبریں 1 02-04-10 10:33 PM
200 پوائنٹس حاصل کریں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 25 24-02-09 06:11 PM
کمائی کے 100 پوائنٹس حاصل کریں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 14 06-10-08 09:05 AM
کمائی کے 120 پوائنٹس حاصل کریں مزمل فاروق خاص آفرز اور اعلانات 7 19-09-08 03:25 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger