| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
| 13 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (26-10-09), پاکستانی لڑکی (27-10-09), ھارون اعظم (28-10-09), محمدخلیل (26-10-09), محمدعدنان (26-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09), ام طلحہ (27-10-09), ابن جلال (29-10-09), اخترحسین (27-10-09), حیدر (28-10-09), راجہ اکرام (26-10-09), عدنان دانی (05-11-09) |
|
|
#46 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (31-10-09), راجہ اکرام (30-10-09) |
|
|
#47 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مزمل فاروق بھائی۔۔۔ میں آپ کے ساتھ ہوں
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (31-10-09) |
|
|
#48 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (31-10-09) |
|
|
#49 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیک خواہشات کا شکریہ
لیکن ابھی اتنا اہل نہیں کہ آپ کا اتنا قرب نصیب ہو |
|
|
|
|
#50 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کیوں جناب مزمل صاحب -- مجھ غریب سے کیا خطا سرزد ہوگئی جو آپ مجھے ڈائرکٹ ناظم اعلی بنوا رہے ہیں ![]() ویسے طفل مکتب کو صرف دور سے بیٹھ کر مشاہدہ کرنا چاہیئے، ہاں جب کچھ علم میں اضافہ ہوجائے تو ضرور آگے بڑھا جاسکتا ہے۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (31-10-09), راجہ اکرام (31-10-09) |
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک ۔ نیٹ انتظامیہ کا بہت بہت شکریہ خاص طور پر سحر بہن کا جنہوں نے یہ موقع ہمیں فراہم کیا
1 ۔ آپ پاک نیٹ پر کیوں آتے ہیں اپنے گھر میں کوئی کیوں جاتا ہے ؟ یہ فورم تو ہمارے گھر کی طرح ہے تھکے ہارے جہاں سے بھی آئیں واپس تو یہیں پہ آنا ہوتا ہے نا ، ویسے آج سوچا تو احساس ہوا کہ یہاں آنے سے پہلے تو ہمارے پاس زبان ہی نہیں تھی ہم چاہتے تھے کہ اپنے معاشرے اپنے لوگوں کے لیے کچھہ کریں لیکن کچھہ سجھائی نہیں دیتا تھا ، اس فورم نے ہمیں ایک راستہ دیا جس پر چل کر ہم اس پاک وطن اور اس کے باسیوں کے لیئے کچھہ بہتر کر سکتے ہیں ، بس بھلائی ، بہتری ، محبت ، خلوص اور ہمدردی بانٹنے اور وصولنے کے لیئے یہاں آتے ہیں ۔ 2 ۔ آپ اسٹاف میں شامل کیوں ہونا چاہتے ہیں۔ ہم اپنے آپ کو اور اپنی صلاحیتوں کو پہچانتے ہیں اور ہمیں معلوم ہے کہ جو لوگ سٹاف میں پہلے سے شامل ہیں ان سے اچھا کام ہم کبھی نہیں کر سکتے ، لیکن وہ جو جذبہ ہوتا ہے کہ اپنے گھر کے کاموں میں بندہ دوسرے گھر والوں کا بساط بھر ہاتھہ بٹانا چاہتا ہے ، بس اسی جذبے سے مجبور ہو کر اس خواہش کا اظہار کر بیٹھے ، اب اگر قبول ہو تو بسم اللہ اگر نہ بھی قبول ہو تو کوئی بات نہیں ہم سمجھیں گے کہ شاید ہم ابھی اس قابل نہیں تھے کہ انتظامات میں اپنے بھائی بہنوں کا ہاتھہ بٹا سکیں ۔ 3 ۔ کمٹمنٹ یعنی عہد کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ۔ عہد ، کر لیا تو سمجھیں کہ ایک ڈیوٹی اپنے ذمہ لے لی اور ہم تو اپنی جان سے گزر کر بھی اپنی ڈیوٹی پوری کرنا جانتے ہیں ، اب اس سے زیادہ کیا کہیں ۔ 4 ۔ آپ روزانہ پاک نیٹ اسٹاف میں کتنا وقت دے سکتے ہیں ۔ وقت روزانہ مختلف ہو سکتا ہے ، کبھی دو گھنٹے ، کبھی تین ، کبھی ایک ، اور کبھی کبھی ایک دو دن کی چھٹی بھی چاہیئے ہوتی ہے ، لیکن جب کوئی ذمہ داری ہمارے سپرد کر دی جائے گی تو ہم اپنے شیڈول میں باقائدہ اس کے لیئے بھی ایک وقت مقرر کریں گے اور باقائدگی کے ساتھہ اپنا فرض پورا کریں گے ۔ 5 ۔ آپ کو پاک نیٹ سے کیا صلہ چاہیے ۔ یہ کیسا سوال ہے ، پاک ۔ نیٹ نے ہمیں کیا نہیں دیا کہ ہم اس سے مزید کے طلبگار ہوں ؟ اس محبت اس خلوص کا بھلا کوئی بدل ہے جو ہمیں پاک ۔ نیٹ پر ملا ۔ ویسے بھی اپنے گھر کا کام کر کے کوئی پاگل ہی ہو گا جو کسی سے کوئی صلہ چاہے گا ، الٹا ہم پاک ۔ نیٹ کے مشکور ہوں گے کہ ہمیں بھی خدمت کا موقع دیا گیا ۔ سوال مکمل ہو چکے ہمیں اس انٹر ویو کے نتائج کا شدت سے انتظار رہے گا |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (31-10-09), ھارون اعظم (10-04-10), مرزا محمد فاروق (31-10-09), ایس اے نقوی (01-11-09), راجہ اکرام (31-10-09), سحر (31-10-09) |
|
|
#52 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم شاہ جی،
بہت اچھے اینڈ گُڈ گُڈ
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#53 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور کوئی خواہش مند ہے تو وہ انٹرویو دے سکتا ہے
یہ دھاگہ اگلے 24 گھنٹے بعد بند کردیا جائے گا |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#54 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلے وائی بلے آج تے معظم شاہ جی وئی آئے نے کتھے سی اینے دن شاہ جی
یار جلدی جلدی اعلان کرو ، اور مٹھائی کھلانے میں کوئی کمی نہ کرنا اگر کم پڑھ گئی تو لالہ موسیٰسے منگوا لینا
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (31-10-09), شاہ جی 90 (31-10-09) |
|
|
#55 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (01-11-09), راجہ اکرام (31-10-09) |
|
|
#56 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (01-11-09), راجہ اکرام (31-10-09) |
|
|
#57 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کوڈ:
بلے وائی بلے آج تے معظم شاہ جی وئی آئے نے کتھے سی اینے دن شاہ جی مرزا جی آپ سے بات کرتا ہوں پہلے ترجمہ کر دیا ان کے لیے جو پنجابی نہیں سمجھتے مرزا جی کام زرا زیادہ آ پڑا تھا سر پر ، اور سر کھجانے کی فرصت بھی نہ تھی ، آج بھی جو وقت نیند کے لیئے ملا وہ یہاں آ گئے ۔ اور مٹھائی بڑی ، آپ لوگ ہمیں خوشخبری تو سنائیں نا پہلے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (31-10-09), راجہ اکرام (31-10-09) |
|
|
#58 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شاہ جی مجھے بلا لیتے میں آپ کے سر سے کام اتار کر نیچے رکھ دیتا اس میں پریشانی والی کیا بات تھی چلیں اب ختم ہو گیا نہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ ایسے ہی کام میں لگائے رکھے ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (31-10-09), شاہ جی 90 (31-10-09) |
|
|
#59 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبر دست شاہ جی
اب فورم ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#60 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ دھاگہ بند کیا جارہا ہے
امید ہے کہ جو جو ذیلی ناظمیت کے خواہشمند تھے انھوں نے اپلائی کردیا ہے اب چند دنوں میں انتظامیہ کی باہمی مشاورت سے فیصلہ کرکے آپ کو مطلع کردیا جائے گا شکریہ |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-11-09), مرزا محمد فاروق (02-11-09), ایس اے نقوی (01-11-09), راجہ اکرام (01-11-09), رضی (04-11-09), شاہ جی 90 (03-11-09) |
![]() |
| Tags |
| فورم, فورمز, فارم, کوشش, پہچان, پاک, پاکستان, نظر, ممکن, محبت, معلوم, آج, انٹرویو, اچھا طریقہ, انتظامیہ, انسان, بہترین, بھائی, جواب, حال, خدا, زندگی, عہد, علم, عزم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرویو برائے ذیلی ناظمیت 2010 | سحر | خاص آفرز اور اعلانات | 88 | 31-10-10 06:07 AM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 12:03 AM |
| 36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے | محمدعدنان | گانے | 2 | 29-06-08 09:55 AM |