واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

پاک نیٹ کی سالگرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 25-09-09, 05:21 PM  
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ کی سالگرہ

مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے بےحد خوشی محسوس ہورہی ہے کہ
15 اکتوبر 2009 کو
پاک نیٹ کی دوسری سالگرہ منائی جارہی ہے
تمام ممبران سے گذارش ہے کہ اس خوشی کے موقعے میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں

اور تمام ممبران نئے نئے آئیڈیاز پیش کریں تاکہ اس خوشی کے موقعے کو یادگار بنایا جاسکے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
22 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (26-09-09), shafresha (26-09-09), پاکستانی لڑکی (25-09-09), یحیٰی (26-09-09), محمدعدنان (25-09-09), مرزا محمد فاروق (28-09-09), مسٹر شیف (25-09-09), wajee (26-09-09), ایس اے نقوی (26-09-09), ابو زین (06-10-09), ابن جلال (01-10-09), احمدنواز (28-09-09), اخترحسین (27-09-09), حیدر (25-09-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), حسنین ایوب (26-09-09), رانا امر (28-09-09), راجہ اکرام (26-09-09), رضی (27-09-09), طارق راحیل (30-09-09), عامرشہزاد (25-09-09)
پرانا 29-09-09, 09:53 AM   #46
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 556
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم!
میرے خیال سے یہاں پاک نیٹ کی سالگرہ کا زکر چل رہا تھا یہ گیم پلان کہاں سے بیچ میں آ گیا
میرے عزیز دوستوں پاک نیٹ کی سالگرہ کے حوالے سے محترمہ سحر صاحبہ نے تجاویز مانگی تھی
تجاویز تو کسی نے دی نہیں مگر اپنی گفتگو کا تسلسل ختم نہین ہونے دیا
ارے بھائیوں کبھی تو موضوع کو اسکی اہمیت دیا کرو
اگر آپ لوگ چاہیں تو گیم پلان کے لئے گپ شپ کلارنر میں جائیں اور ایک نیا دھاگہ شروع کر لیں
ویسے محترم رانا صاحب
اگر پاک نیٹ پر voice chat جیسا کوئی بھی سلسلہ شروع کیا گیا تو ماحول یہ نہیں رہ سکتا جو اب ہے
اور پاکستانی لڑکی نے بہت اچھا جواب دیا ہے
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسینیت زندہ باد کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (10-10-09), پاکستانی لڑکی (30-09-09), مرزا محمد فاروق (29-09-09), راجہ اکرام (10-10-09)
پرانا 29-09-09, 10:25 AM   #47
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
ایک گیم شروع کرتے جس میں لڑکے اور لڑکیاں حصہ لے گی یہ گیم 50 سے شروع ہو گی لڑکے 50 سے اوپر 100 تک لے کر جائے لڑکیاں 50 سے نیچے 0 تک لے کر جائے گئی
اسں میں50،52،54،5658،60 اور50،48،46،44،42،40، اس میں ایک ممبر ایک دفعہ پوائنٹ لکھا سکتا ہے جب تک دوسرا ممبر پوائنٹنہ لکھا دے
جیسے
فاروق بھائی۔۔۔۔۔50
احمد نواز۔۔۔۔۔۔52
فاروق بھائی۔۔۔۔۔54

ام طلحہ۔۔۔۔۔52
پاکستانی لڑکی۔۔۔۔50
نیلم۔۔۔۔۔۔۔48
ابنِ شبیر۔۔۔۔۔۔50
اگر لڑکے 100 چلے گئے تو لڑکے جیت جائے گے اور اگر لڑکیاں 0 تک چلی گئی تو لڑکیاں جیت جائے گی
اور جو بھی جیت گا گیم دوبارہ 50سے شروع ہو جاے گی
شہزاد بھائی بہت اچھی گیم ہے شروع کب کرنی ہے ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (29-09-09), عامرشہزاد (30-09-09)
پرانا 29-09-09, 10:31 AM   #48
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست ہے۔عامر بھائی ایک نیا تھریڈ بنا لیں،آج ہی شروع کر دیتے ہیں۔لیکن سالگرہ کیلئے نئے آئیڈیا کی گنجائش اب بھی ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (29-09-09), باسط (29-09-09)
پرانا 29-09-09, 11:56 AM   #49
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کی سالگرہ کے لیے میرے پاس ایک آئیڈیا ہے
کیوں نہ ہم پاک نیٹ کے اراکین کو ٹائیٹل دیں
ہم یہاں سب کی شخصیت کے بارے میں تو جانتے ہیں
تو کوئی ایسا شعر یا کوئی ٹائٹل کسی ممبر کی شخصیت پر فٹ ہوتا ہو ۔ تو وہ اس کو ڈیڈیکیٹ کریں
تہذیب کے دائرے میں رہ کر کوئی مذاق بھی کیا جاسکتا ہے
آپ سب کا کیا خیال ہے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (30-09-09), مرزا محمد فاروق (29-09-09), ام طلحہ (29-09-09), ابن جلال (01-10-09)
پرانا 29-09-09, 12:00 PM   #50
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ کی سالگرہ کے لیے میرے پاس ایک آئیڈیا ہے
کیوں نہ ہم پاک نیٹ کے اراکین کو ٹائیٹل دیں
ہم یہاں سب کی شخصیت کے بارے میں تو جانتے ہیں
تو کوئی ایسا شعر یا کوئی ٹائٹل کسی ممبر کی شخصیت پر فٹ ہوتا ہو ۔ تو وہ اس کو ڈیڈیکیٹ کریں
تہذیب کے دائرے میں رہ کر کوئی مذاق بھی کیا جاسکتا ہے
آپ سب کا کیا خیال ہے
زبردست آئڈیا ہے سحر بہن
۔۔۔۔۔
بس کسی کی ہتک نہ کی جائے
اور
اٹائٹل
دیا جائے
میں " غوروفکر" ابھی سے شروع کر تا ہے۔۔۔
کس کس کو کیا کیا ٹائٹل دینا ہے۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-09-09, 12:21 PM   #51
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل صحیح، لیکن ٹائٹل کا نیا تھریڈ بنا دیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (29-09-09), باسط (29-09-09)
پرانا 29-09-09, 04:59 PM   #52
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا آئیڈیا ہے سحر جی تو شروع کریں ناں
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-09-09, 10:29 AM   #53
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ کو میری جانب سے دلی جنم دن اور سال گرہ کی مبارک باد قبول ہو
اب 2 سال گزرنے کے بعد بھی دل کرتا ہے مزید کچھ نیا ہو
ڈائنلوڈ کا ایک الگ سیکشن ہونا چاہیئے
جہاں گانے ، فلمیں نعتیں، قوالیاں اسلامی تقاریر ہوں
انٹرویو کے سیکشن کو فعال بنایا جائے
اور باقی ممبران سے بھی التماس ہے اپنی گزارشات پیش کریں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (10-10-09), پاکستانی لڑکی (30-09-09), مرزا محمد فاروق (30-09-09), رانا امر (10-10-09)
پرانا 30-09-09, 02:19 PM   #54
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس ایک آئیڈیا ہے!
ہمیں اپنے فورم کے میمبرز کو ایوارڈ دینا چاہیے!
کسے ایوارڈ ملے گا، پولنگ کے زریعے فیصلہ کیا جائے!
کوئی انعام وغیرہ نہیں ہوگا بس ایک ایوارڈ ہوگا، جیسے فورم کا سب سے زیادا ایکٹو میمبر، سب سے زیادا helpful میمبر، سب سے زیادا باخبر میمبر
اور چاہیں تو کچھ مزاق بھی چل سکتا ہے! جیسے فورم کی سب سے خوبصورت لرکی!
یا سب سے باتونی میمبر، سب سے لراکا میمبر (ویسے اس کےلیے آپ مجھے ووٹ دے سکتے ہیں مجھے برا نہیں لگے گا! ) ، سب سے خاموش میمبر!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-09-09, 02:19 PM   #55
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ کی سالگرہ کے لیے میرے پاس ایک آئیڈیا ہے
کیوں نہ ہم پاک نیٹ کے اراکین کو ٹائیٹل دیں
ہم یہاں سب کی شخصیت کے بارے میں تو جانتے ہیں
تو کوئی ایسا شعر یا کوئی ٹائٹل کسی ممبر کی شخصیت پر فٹ ہوتا ہو ۔ تو وہ اس کو ڈیڈیکیٹ کریں
تہذیب کے دائرے میں رہ کر کوئی مذاق بھی کیا جاسکتا ہے
آپ سب کا کیا خیال ہے
ہاہاہاہا
زبردست!
مزا آئے گا پھر تو!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-09-09, 02:24 PM   #56
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
میرے پاس ایک آئیڈیا ہے!
ہمیں اپنے فورم کے میمبرز کو ایوارڈ دینا چاہیے!
کسے ایوارڈ ملے گا، پولنگ کے زریعے فیصلہ کیا جائے!
کوئی انعام وغیرہ نہیں ہوگا بس ایک ایوارڈ ہوگا، جیسے فورم کا سب سے زیادا ایکٹو میمبر، سب سے زیادا helpful میمبر، سب سے زیادا باخبر میمبر
اور چاہیں تو کچھ مزاق بھی چل سکتا ہے! جیسے فورم کی سب سے خوبصورت لرکی!
یا سب سے باتونی میمبر، سب سے لراکا میمبر (ویسے اس کےلیے آپ مجھے ووٹ دے سکتے ہیں مجھے برا نہیں لگے گا! ) ، سب سے خاموش میمبر!
آپ تو خاموش لوگوں‌میں میرے خیال سے آتی ہیں ،

ویسے آئیڈیا اچھا ہے
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (30-09-09), رانا امر (10-10-09)
پرانا 30-09-09, 02:30 PM   #57
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اور خاموش؟؟؟
لگتا ہے آپ پھر مجھے کوئی اور سمجھ رہے ہیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-09-09, 02:48 PM   #58
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
میں اور خاموش؟؟؟
لگتا ہے آپ پھر مجھے کوئی اور سمجھ رہے ہیں!
ہاں جی یاد آیا آپ تو خاموش رہ ہی نہیں سکتی
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-09-09, 03:25 PM   #59
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں اگر یہ خاموش ہو گئی تو پھر بولے گا کون
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-09-09, 03:45 PM   #60
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
میرے پاس ایک آئیڈیا ہے!
ہمیں اپنے فورم کے میمبرز کو ایوارڈ دینا چاہیے!
کسے ایوارڈ ملے گا، پولنگ کے زریعے فیصلہ کیا جائے!
کوئی انعام وغیرہ نہیں ہوگا بس ایک ایوارڈ ہوگا، جیسے فورم کا سب سے زیادا ایکٹو میمبر، سب سے زیادا helpful میمبر، سب سے زیادا باخبر میمبر
اور چاہیں تو کچھ مزاق بھی چل سکتا ہے! جیسے فورم کی سب سے خوبصورت لرکی!
یا سب سے باتونی میمبر، سب سے لراکا میمبر (ویسے اس کےلیے آپ مجھے ووٹ دے سکتے ہیں مجھے برا نہیں لگے گا! ) ، سب سے خاموش میمبر!
اچھا آئیڈیا ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
1947, color, com, domain, lahore, magenta, گذارش, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, پسند, ڈاکٹرنور, ڈاٹ, لڑکی, موقع, مقابلہ, اللہ, انعام, بھائی, بچوں, جلد, دوست, دعا, سالگرہ, غور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger