| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
|
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
قرآن مجید کا ایک ترجمہ جس کے درست ہونے پر بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث علماء نے اتفاق کیا ہے درج ذیل لنک پر تصویری شکل میں موجود ہے جہاں سے ایک ایک پارہ پی ڈی ایف میں اتارا جا سکتا ہے۔ بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث کا متفق علیہ ترجمہ قرآن انتشار و افتراق کے اس دور میں ایسا ترجمہ میسر آ جانا یقینٓا اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے۔ لیکن افسوس کہ یونی کوڈ میں عدم دستیابی کی وجہ سے ابھی تک یہ انٹرنیٹ پر قابل استعمال نہیں ہے۔ میں اپنے طور پر اس کام کو شروع کرنا چاہتا تھا لیکن پھر سوچا کہ باقی دوستوں سے مدد مل جائے تو مہینوںکا کام ہفتوں میں ہو سکتا ہے باذن اللہ۔ لہٰذا ہاتھ کھڑا کریں کہ کون کون اس کام میں حصہ لینا چاہے گا۔ پہلے، دوسرے اور تیسرے پارے پر کچھ کام ہو چکا ہے۔ جو ارکان حصہ لینا چاہیں وہ یہاں بتا کر چوتھے پارے سے کام شروع کر دیں۔ ٹائپننگ کا کام ایکسل فارمیٹ میں ہو تو اچھا ہے۔ ایک سیل میں ایک آیت۔ یہ مشکل ہو تو ورڈ یا نوٹ پیڈ میں ٹائپ کر کے یہاں اپ لوڈ کر دیں میں اسے ایکسل میں ترتیب دے دوں گا ان شاء اللہ۔ اور فی الحال صرف بامحاورہ ترجمہ ٹائپ کیا جائے گا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کا صحیح ثابت شدہ فرمان ہے جسے امام مسلم نے روایت کیا ہے: ( إِذَا مَاتَ الْإِنْسَانُ انْقَطَعَ عَنْهُ عَمَلُهُ إِلَّا مِنْ ثَلَاثَةٍ إِلَّا مِنْ صَدَقَةٍ جَارِيَةٍ أَوْ عِلْمٍ يُنْتَفَعُ بِهِ أَوْ وَلَدٍ صَالِحٍ يَدْعُو لَهُ رواه مسلم. (صحیح مسلم کتاب الوصیۃ باب ما یلحق الانسان من الثواب بعد وفاتہ) "جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے سارے ہی عمل منقطع ہو جاتے ہیں سوائے تین چیزوں کے۔ صدقہ جاریہ اور وہ علم جس سے نفع اٹھایا جاتا رہے اور صالح اولاد جو اس کے لیے دعا کرتی رہے" "علم ینتفع بہ" کا مطلب ہے کہ وہ اپنے پیچھے کوئی ایسا علمی کام چھوڑ جائے جس سے لوگ فائدہ اٹھاتے رہیں۔ نہ معلوم کب تک لوگ اس ترجمے سے فائدہ اٹھاتے رہیں گے اور انٹرنیٹ کے ذریعے سمٹتی ہوئی دنیا میں نہ جانے کتنے لوگوں تک اسے کے ذریعے اللہ تعالیٰ کا فرمان پہنچے گا۔ ایسے منافع بخش عمل میں حصہ لینے سے محروم نہ رہیے، اس کی قدر و قیمت قیامت کے دن پتہ چلے گی۔ (آدھا پارہ ٹائپ کرنے پر میری طرف سے 1000 اور پورا پارہ ٹائپ کرنے پر 2000 پوائنٹس تحفے کے طور پر دیے جائیں گے ان شاء اللہ۔) Last edited by عبداللہ حیدر; 28-07-09 at 03:21 AM. |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#46 |
|
Senior Member
![]() |
کس قسم کی مدد درکار ہے؟
|
|
|
|
| محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (09-02-10) |
|
|
#47 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اس ترجمے کو یونی کوڈ میں ٹائپ کرنے کےلیے مدد چاہیے۔ یعنی جس طرح پہلے کچھ ساتھیوں نے اسے ورڈ یا ایکسل میں لکھا ہے اسی کام کو آگے بڑھانا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#48 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جناب آپ کو کس قسم کی مدد درکار ھے اگر مالی معاونت کی ضرورت ھے تو وہ بھی حسب توفیق کر دی جائے گی۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#49 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ اس کو کس طرحآگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
|
#50 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ، مجھے ایسے ساتھی چاہئیں جو تصویری شکل سے یونی کوڈ میں ٹائپ کر کے دے سکیں۔مراسلہ نمبر 1 میں بالتفصیل ساری بات لکھی ہے۔ ورڈ یا ایکسل میں کچھ پارے ٹائپ کیے جا چکے ہیں، باقی رہ جانے والے پاروں کو ٹائپ کرنا ہے۔
کنعان بھائی، مالی مدد کی پیشکش کے لیے شکریہ، لیکن میرے اطراف میں کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو اجرت پر اردو ٹائپننگ کرتا ہو لہٰذا بہتر یہی ہے کہ جو جتنا کر سکتا ہے اتنا حصہ ٹائپ کر کے پوسٹ کرتا جائے۔ قطرہ قطرہ مل کر دریا بنتا ہے۔ والسلام علیکم |
|
|
|
|
|
#51 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 41
کمائي: 1,215
شکریہ: 2
22 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب ڈاکٹر سید سعید عابدی صاحب الحمد اللہ اب خیریت و عافیت سے ہیں اور اب مکمل صحت مند ہیں ۔
|
|
|
|
|
|
#53 |
|
Senior Member
![]() |
عبداللہ بھائی آپ نے یہ پوسٹ 07-2009 میں کی تھی مجھے بتا سکتے ہیں کہ اب تک کتنا کام ہو چکا ہے اس پر یعنی یونی کوڈ میں کتنے پارے لکھے جا چکے ہیں؟
میں زیادہ تو نہیں ایک پارہ ضرور لکھوں گا ان شاءاللہ۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#54 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، بھائی عاصم!آپ گیارہواں پارہ ٹائپ کر سکتے ہیں۔ فرصت ملنے پر تفصیل عرضکر دوں گا ان شاء اللہ۔
والسلام علیکم |
|
|
|
|
|
#56 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,603
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
عبداللہ حیدر بھائی اس مشن میں ، میں اپنی خدمات پیش کرنے کو تیار ہوں میرے ذمہ جو بھی کام لگائیں گے میں انشاءاللہ کر دوں گا۔ حکم کریں۔ میرا مطلب مجھے بھی کوئی پارہ اسائن کر دیں۔ شکریہ
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی |
|
|
|
| اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد عاصم (03-06-10) |
|
|
#57 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: مکھڈ شریف ضلع اٹک
عمر: 34
مراسلات: 30
کمائي: 835
شکریہ: 996
26 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ بھائی آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ اب تک کتنا کام ہو چکا ہے اس پر یعنی یونی کوڈ میں کتنے پارے لکھے جا چکے ہیں؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| arabic, color, com, downloads, php, پوسٹ, پاکستان, ورڈ, قرآن, لوگ, مجید, معلوم, اللہ, انٹرنیٹ, اردو, بھائی, تصویر, حل, حدیث, دعا, عالم, صالح, صحیح, صدقہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|