واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


اسلامی سیکشن کے حتمی قوانین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 24-06-09, 12:34 PM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,173
کمائي: 167,168
شکریہ: 9,675
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسلامی سیکشن کے حتمی قوانین

پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز کے ممبران کے لیے اسلامی سیکشن کے قوانین
1- یہ قوانین‌ فورمز کے منشور کے قوانین کی مذہبی حصے سے متعلقہ قوانین کی مزید تشریح کرتے ہیں اور کوئی بھی ایسا قانون‌ جو کہ فورمز کے منشور سے متصادم ہوتا ہو اس پر فورمز کے منشور کے قوانین کو فوقیت حاصل ہو گی۔
2- مذہبی سیکشن میں ہر نیا موضوع ،اس سے مراسلہ مراد نہیں، مکمل طور پر ماڈریٹ ہوتا ہے۔ ماڈریٹ سے مراد انتظامیہ کی مذہبی ٹیم کا اس موضوع کو پرکھنا اور اس کے بعد اس کی اجازت دینا یا پھر رد کرنا یا پھر اس میں مناسب ردو بدل کرنا ہے-
3- اسلام کے کسی بھی رکن، حکم ضابطہ یا پابندی کے بارے میں طنزیا، مذاق اڑانے والا، دل آزاری والاموضوع یا مراسلہ انتہائی سختی سے ممنوع ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی صفائی قبول نہیں کی جائے گی۔ لیکن اس بات پر بحث کی جاسکتی ہے کہ اس بات کا حکم کیوں دیا گیا اور اس کے پیچھے کیا حکمت یا معاشی/معاشرتی وجوہات تھیں۔ جیسا کہ یہ بحث کی جاسکتی ہے کہ اسلام میں عورت کا کیا مقام ہے؟، چار شادیوں کا کیا حکم ہے ؟، پردے کا حکم کیوں ہے؟، اور یا پھر ایسی کوئی بحث جس سے انسانی اخلاق اور سوچ کی تعمیر ہو اور مذہب کو سمجھنے میں آسانی ہو۔
4- کسی بھی فقہ کے فرد کو یہ اجازت نہیں کہ وہ کسی دوسرے فقہے پر تنقید، تضحیک، توہین یا پھر اس سے نفرت کا اظہار کرے۔ اس میں یہ سب باتیں شامل ہیں کہ کسی فقہے کا نام لے کر، بلاواسط یا پھر براہ راست حملہ کیا جائے۔
5- فورم پر کسی قسم کا کوئی اختلافی موضوع /اختلافی مراسلہ بنانے، ڈالنے کی اجازت نہیں۔ اختلافی مراسلے سے مراد یہ ہے کہ کوئی ایسا موضوع ڈالا جائے جو کہ مندرجہ بالا شق نمبر 3 اور 4 سے متعلقہ ہو۔ کسی ایسے اسلامی موضوع سے متعلقہ ہو جو کہ صدیوں سے چلا آ رہا ہو اور اس پر امت کا اختلاف ہو۔ان معاملات پر دلیل کے نام پر بحث کو مکمل طور پر ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔ جو معاملات ہزاروں سالوں سے حل نہیں ہو سکے وہ ہم اس فورم پر بھی حل نہیں کر سکتے ہیں۔ اس لیے اختلافی موضوعات، دوسرے فرقوں کی تذلیل صاف یا پھر ڈھکے چھپے الفاظ میں قابل قبول نہیں ہو گی۔
اگر کوئی رکن انتباہ کے باوجود معتصیبانا یا تفرقہ بازی کے مضامین ڈالتا ہے تو اس پرایک دفعہ تنبیہ کے بعد مستقل طور پر پابندی لگا دی جائے گی۔
اگر آپ اپنے فقہ کے لیے کوئی مضمون لکھتے ہیں اور اس میں کوئی ایسی بات نہ ہو جس سے کسی کی دل آزاری ہوتی ہو تو فورم کی انتظامیہ اسکو ڈالنے کی اجازت دیتی ہے۔لیکن اس موضوع میں واضح طور پر اس فقہے کا نام لکھا جائے گا، جس فقہے کے پیروکاروں کے لیے یہ لکھا گیا ہو گا۔اگر انتظامیہ کو کسی قسم کی شکایت وصول ہو تو انتظامیہ کسی بھی قسم کا ایکشن لینے کا حق مخفوظ رکھتی ہے۔ اور ایسا موضوع لکھنے سے پہلے اسلامی سیکشن کے ناطمین سے اجازت لینا ضروری ہو گی۔
اگر آپ اپنے فقہ کی طرف سے کوئی موضوع لکھتے ہیں تو اس موضوع میں اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ اس میں کسی دوسرے فقہ کی توہین نہ ہو۔
6 - پاک نیٹ پر اسلامی سیکشن کی جو تقسیم کی گئی ہے اس کے مطابق بنیادی مسائل اور عام نصیحت والے مراسلات اور مضامین قبول کیے جائیں۔
7 - انبیا علیھم السلام اور صحابہ رضوان اللہ علیہھم کے علاوہ دیگر شخصیات کا ذکر نہ کیا جائے ، صحابہ کرام کی شان میں کسی قسم کی کمی یا گستاخی کی اجازت نہیں‌ہے۔ کیونکہ اپنی اپنی پسندیدہ شخصیات کا اپنے اپنے انداز میں ذکر کرنا باہمی منافرت کے بڑے اور معروف اسباب میں سے ایک ہے ۔
8 - مذہبی سیکشن کے لیے کاپی پیسٹ ، سکین شدہ صفحات(بغیر یونی کوڈ کی لکھائی)، بیرونی سائٹس کے حوالہ جات کو مکمل طور پر ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔ اور خلاف ورزی پر انتظامیہ ایکشن لینے کی مجاز ہو گی۔
9 ۔ اگر آپکی نظر میں کوئی اختلافی موضوع یا مراسلہ موجود ہے تو شکایت سیکشن میں اطلاع دیں۔
10 ۔ کسی بھی ممبر کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی دوسرے ممبر پر کسی بھی مراسلہ یا موضوع میں تنقید کرے۔
11 ۔ اگر کسی ممبر کو کسی دوسرے ممبر سے کسی قسم کی کوئی بھی شکایت ہے تو وہ اسکو تھانے والے سیکشن میں رپورٹ کرے۔
12 ۔ اپنے طرز عمل سے یہ کوشش کریں کہ آپس میں نفرت کی بجائے پیار، محبت اور بھائی چارہ پروان چڑھے۔
13 ۔ غیر مہذ بانہ اور غیر اخلاقی مضامین اور مراسلہ جات کے معاملہ میں کسی بھی ممبر کوانتظامیہ پر تنقید کرنے کی اجازت نہیں۔
14 ۔ یہ قوانین صحت کے لحاظ سے تمام مضامین و مراسلوں کو لاگو ہوں گے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by منتظمین; 24-07-09 at 12:34 PM.
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
46 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Anwar ali (08-07-09), arshad khan (05-07-09), defender (27-06-09), Farrukh (24-06-09), rana ammar mazhar (02-10-11), samina khalil (15-07-09), shafresha (24-06-09), slave of allah (29-07-09), فیضان صديقی ,سندھ (28-02-10), فیصل ناصر (24-06-09), فاروق سرورخان (25-06-09), کنعان (26-02-10), یاسر عمران مرزا (13-11-10), موجو (27-06-09), ماسٹر مقسود (26-06-09), مباح (25-06-09), مرزا محمد فاروق (27-06-09), مسافر (25-06-09), wajee (24-06-09), yashaka (14-07-09), اکرم (25-06-09), اویسی (14-08-10), الطاف ذکی (24-06-09), ام طلحہ (01-07-09), ام غزل (24-06-09), ابو محمد (27-06-09), ابوسعد (22-03-11), ابن جلال (24-06-09), احمد نذیر (25-09-11), بنت آدم (04-12-11), جلالپوری (02-06-10), حیدر (12-10-10), حیدر Rehan (25-06-09), حسینیت زندہ باد (24-06-09), رانا امر (01-07-09), راجہ اکرام (24-06-09), رضی (25-06-09), سحر (24-06-09), شیراز احمد (24-06-09), شاہ جی 90 (25-06-09), شاہد جمیل حفیظ (24-06-09), طاھر (25-06-09), علامہ (30-08-10), عادل سہیل (07-07-09), عبداللہ حیدر (25-06-09), عبدالسلام (03-03-11)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
31-07-09 مسافر Very Good 2
پرانا 17-07-09, 03:58 PM   #46
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 14
کمائي: 584
شکریہ: 0
11 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم : میں نے عالم کےلئے آپ کی پیشکش پڑھی، میں بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا ہوں ۔ علمَ دین میں نے سیـد اکبر الحق قادری شاہ صاحب (دارلعلوم انوار القادریہ( سے حاصل کی۔اس کے علاوہ ادیب فارسی اور عالم فارسی کا کورس بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن سے کیا ہوا ہے۔ اور اس کے علاوہ اردو گرافکس اور کمپوزنگ اور ہارڈوئیر کا کام بھی جانتا ہوں۔ اگر فورم کے لئے آپ کو میری خدمات درکار ہوں تو میں دل و جان سے حاضر ہوں۔ فقط والسلام الیاس احمد قادری
Ilyas Ahmed Qadri آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے Ilyas Ahmed Qadri کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (17-07-09), shafresha (17-07-09), منتظمین (18-07-09), مسافر (18-07-09), جلالپوری (02-06-10), حیدر (12-10-10), خرم شہزاد خرم (17-07-09), شاہ جی 90 (18-07-09), طاھر (18-07-09)
پرانا 18-07-09, 12:28 PM   #47
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیجئیے جناب کوئی ایک صاحب تو voluntarily سامنے آئے
منتظمین بھائی کی توجہ درکار ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-10-10), خرم شہزاد خرم (19-07-09)
پرانا 18-07-09, 02:12 PM   #48
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,173
کمائي: 167,168
شکریہ: 9,675
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم اپکو دل و جان سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ اپ اسلامی سیکشن کا تفصیلی چکر لگائیں‌اور بتائیں‌کہ اس میں بہتری کیسے کی جا سکتی ہے۔ اسلامی سیکشن میں ہونے والے مباحثوں‌میں حصہ لیں‌تاکہ اپ کے اخلاق اور علم کے بارے میں‌مناسب طور پر آگاہی ہو سکے۔ اسی دوران اپ فورمز کے طریقہ کار اور اراکین سے بھی متعارف ہو جائیں گے۔

ہمارے پاس اس وقت وہابی مسلک کے نامزد عالم ہیں‌ (عادل سہیل) اپ دیوبندی مسلک کی نمائندگی کر سکتے ہیں۔ کنعان اور آصف ویرانی صاحب بریلوی مسلک کی نمائندگی کر رہے ہیں‌۔ شعیہ مسلک کی نمائندگی کے لیے کوئی عالم درکار ہے۔ انشاءاللہ اپ سب صاحبان کے طرز اسلوب اور علمی سطح کو مدنظر رکھتے ہوئے علماء‌کا ٹائٹل دے کر مجلس شوری کو پھر سے بحال کر دیا جائے گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (18-07-09), shafresha (18-07-09), حیدر (12-10-10)
پرانا 18-07-09, 02:33 PM   #49
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 14
کمائي: 584
شکریہ: 0
11 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں‌جناب۔ دیوبندی مسلک کی نمائندگی میں نہیں کر سکتا ۔ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ بریلوی مسلک کے جو نمائندہ ہیں میں ان کی بھرپورمدد کروں گا۔ انشاء اللہ تعالٰی الکریم
Ilyas Ahmed Qadri آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Ilyas Ahmed Qadri کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (18-07-09), shafresha (18-07-09), حیدر (12-10-10), خرم شہزاد خرم (19-07-09)
پرانا 18-07-09, 02:34 PM   #50
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 14
کمائي: 584
شکریہ: 0
11 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھ سے forilyas@gmail پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Ilyas Ahmed Qadri آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ilyas Ahmed Qadri کا شکریہ ادا کیا
حیدر (12-10-10), خرم شہزاد خرم (19-07-09)
پرانا 18-07-09, 02:56 PM   #51
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,173
کمائي: 167,168
شکریہ: 9,675
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے شائد سمجھنے میں غلطی لگی ہے۔ میں سمجھ رہا تھا کہ اپ دیو بندی ہیں۔ غلطی کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ لیکن اگر اپ بریلوی مسلک کے ہیں تو بھی ہماری آفر اپ کے لیے پہلے جیسی ہی ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (18-07-09), shafresha (18-07-09), حیدر (12-10-10), خرم شہزاد خرم (19-07-09)
پرانا 18-07-09, 03:26 PM   #52
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

bھائی یہاں پر سب مسلکی نمائندہ حضرات ہی ہیں کیا کوئی مسلمانوں کا نمائندہ بھی ہے اگر نہیں تو میں چاہوں گا اس کے لیے مجھے موقع دیا جائے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-07-09), میاں شاہد (03-08-10), منتظمین (18-07-09), تفسیر حیدر (18-07-09), حیدر (12-10-10), شاہ جی 90 (18-07-09)
پرانا 18-07-09, 03:37 PM   #53
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام مسالک کے علماء سے صرف اتنی التماس ہے کہ آپ سب مل کر مسلمانوں کو یکجا کرنے کی کوشش کریں ۔
اور ہم کو جن کو کسی مسلک کے بارے میں صحیح علم نہیں ان کو صحیح راستہ تلاش کرنے میں مدد کریں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
sahj (22-07-09), میاں شاہد (31-10-10), منتظمین (18-07-09), مسافر (18-07-09), حیدر (12-10-10), خرم شہزاد خرم (19-07-09), راجہ اکرام (31-10-10), رضی (14-11-10), شاہ جی 90 (18-07-09)
پرانا 18-07-09, 05:08 PM   #54
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
مسافر (18-07-09), حیدر (12-10-10), عبداللہ حیدر (20-07-09)
پرانا 18-07-09, 05:46 PM   #55
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,173
کمائي: 167,168
شکریہ: 9,675
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسافر بھائی کسی بھی موضوع میں اپنے خیالات کا اظہار کریں تو پھر فیصلہ کرنے میں سہولت رہے گی۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (12-10-10)
پرانا 18-07-09, 05:46 PM   #56
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ ر ب العزت سے توفیق تو ضرور مانگیں مگر خود بھی عمل کی کوشش کریں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
تفسیر حیدر (20-07-09), حیدر (12-10-10)
پرانا 18-07-09, 09:29 PM   #57
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری تمام علما بھائیوں سے ایک گزارش ہے ۔
اگر آپ کے علم میں قرآن و حدیث کے حوالے سے کوئی احکامات ، ان کے حقوق کو متعین کرنے والا کوئی واقع ، یا ان کے مسائل کا حل ، ان کے حقوق اور ان کے بارے میں نارمل انسانوں کے فرائض ، وغیرہ غرض سپیشل لوگوں کے بارے میں کچھہ بھی علم قرآن و حدیث کی روشنی میں ہو تو پلیز مجھے ضرور بتائیں‌،
میں شدت سے آپ سب کے جوابات کا منتظر رہوں گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (18-07-09), shafresha (19-07-09), حیدر (12-10-10), خرم شہزاد خرم (20-07-09), رضی (19-07-09), عبداللہ حیدر (20-07-09)
پرانا 20-07-09, 05:10 AM   #58
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,790
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، شاہ جی، آپ اپنا سوال اسلامی سیکشن میں پوسٹ کر دیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-07-09), فیصل ناصر (21-07-09), میاں شاہد (03-08-10), منتظمین (20-07-09), اویسی (14-08-10), تفسیر حیدر (20-07-09), حیدر (12-10-10), خرم شہزاد خرم (20-07-09), شاہ جی 90 (20-07-09)
پرانا 31-10-10, 07:59 AM   #59
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 230
کمائي: 4,175
شکریہ: 95
156 مراسلہ میں 409 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[ہمارے پاس اس وقت وہابی مسلک کے نامزد عالم ہیں‌ (عادل سہیل) اپ دیوبندی مسلک کی نمائندگی کر سکتے ہیں۔
جناب عالی سلام مسنون
تعجب ہے دیوبندی مسلک کی نمائندگی کیلئے کوئی عالم نہیں مل سکا۔
gazali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے gazali کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-11-10), میاں شاہد (31-10-10), حیدر (31-10-10), شاہ جی 90 (13-11-10)
پرانا 13-11-10, 01:49 PM   #60
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 230
کمائي: 4,175
شکریہ: 95
156 مراسلہ میں 409 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوستو
السلام علیکم
کیا دیوبندی عالم میں کوئی ایسا نہیں جو نمائندگی کر سکے۔پلیز وقت کی اہم ضرورت ہے کہ کوئی عالم وفاضل آگے بڑھےاور یہ ذمہ داری سنبھالے۔شکریہ
gazali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے gazali کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-11-10), شاہ جی 90 (13-11-10)
جواب

Tags
فورمز, پاکستان, پسندیدہ, قواعد, نفرت, نظر, مکمل, منشور, محبت, مسائل, اللہ, انتباہ, انتظامیہ, اسلامی, بھائی, حکم, حل, خلاف, ضوابط, عورت, صفحات, صاف, صحابہ, صحت, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 05:52 AM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 02:01 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 09:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger