| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | موجو (11-06-09), مرزا محمد فاروق (01-07-09), ام غزل (06-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (07-06-09), شاہ جی 90 (08-06-09) |
|
|
#47 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,750
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام
اب آئے گا مزا ![]() ![]() ![]() عرصہ ھوگیا اس مقابلے کو شروع ھوئے کوئ کچھ لکھ ھی نہیں رھا تھا میں بھی سست ھوگئ تھی اب لوگ ائے ھیں مقابلے پہ اب میں بھی کچھ لکھونگی |
|
|
|
|
#48 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14
کمائي: 352
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب دوستو نے موضوع کی تعریف کی ہے لیکن کچھ اس سوچ میں ہیں کہ لکھیں گے کیا بھائی لکھنا تو وہی ہے جو دیا ہے۔یہ کوئی سرکاری مقابلہ تو نہیں۔ویسے بھی ہم نے اس وطن کو اتنا کچھ دیا ہے۔ اب تو یہ دھرتی ہمارے احسانات کے بوجھ تلے دب کر بے دم ہوتی جارہی ہے اور فریاد کررہی ہے بس بس کرو ورنہ میرا سینہ شق ہو جائے گا اس میں سے تھوڑا سا بھی لکھ دے تو بہت ہو گا۔
|
|
|
|
|
#50 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اب مجھے بتائیے کے آپ خود سے اختلاف کیئے جانے پر ناراض تو نہیںہوں گے؟ یہ اس لیئے کہہ رہا ہوں کیوں کے آپ کی تقریر/مضمون کے بعض مندرجات سے مجھے شدید اختلاف ہے اگر آپ اجازت دیں تو میں آپ سے اختلاف کرنے کی جرات کرنا چاہتا ہوں۔ |
|
|
|
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو کا م پوچھ کر کیا جائے اسے جرات نہیں کہتے ۔۔۔ تعمیل کہتے۔
اور میں بھلا برا کیوں منا وں گا؟ ویسے بھی میں اس فورم کا شا ید سب سے کم علم ممبر ہوں۔ مجھے اپنی کم علمی کا احسا س ہے۔ مگر میں آپ لو گوں کے درمیا ن رہ کر سیکھنا چا ہتا ہوں۔ آپ ضرور اختلاف کریں ۔ مگر دلائل کیسا تھ۔ میں برا نہیں منا و ں گا۔ |
|
|
|
|
#52 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,750
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دس دن پہلےابو کی آنکھ کا اپریشن ھوا تھا تین دن ھسپتال میں گزرے گھر آنے کے بعد فون کالز کا نا ختم ھونے والاسلسلہ کوئ نہ کوئ واقف کار ابو کے دوست حال پوچھنے آتے رھے آج میں فون آف کر دیا تقریری مقابلےکا آخری دن تھا لکھنا پتا نہیں کیا تھا لکھا کیا ھے خیر میں نے وعدہ کیا تھا میں ضرور کچھ لکھونگی وہ وعدہ پورا کیا ھے
دعا کریں آج کوئ مہمان نا آئے میں نے ابھی کھلےآسمان تھے کی قسط بھی لکھنی ھے |
|
|
|
|
#53 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے بہت اچھی کوشش کی ہے۔
اللہ آپ کے ابو کو صحت یا ب رکھے۔ آمین |
|
|
|
|
#58 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلامُ علیکم !
معافی چاہتی ہوں مگر چاہتے ہوئے بھی فورم کو وقت نہیں دے پارہی ہوں ، اور سب سے ذیادہ افسوس اس بات کا ہے کہ یہ ایک خاص موضوع تھا جو کوتاہی کی نظر ہورہا ہے ، خیر درخواست کرتی ہوں شاہد بھائی یا سحر جی اس مقابلے کو ہینڈ اوور کرلیں ، تاکہ اس کے نتائ ج اور پوائنٹس وغیرہ کا حساب باقاعدہ جاری رہے ۔۔۔۔ممبران جو اس مقابلہ میں شامل ہیں ان کو پوائنٹس دینے کیلئے آپ منتظمین سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ امید ہے اس درخواست کو آپ دونوںمیں سے کوئی نہ کوئی قبول کر ل ے گا ۔ شکریہ۔ |
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (12-08-09) |
|
|
#59 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
برادر مکرمی، فیصل یا خرم بھائی آپ دونوں میںسے کوئی ایک اس معاملے کو دیکھ لے اور اب 14 اگست کے مُبارک دن تک نتائج کا اعلان کردیں، (دیگر ممبران کے آراء کا منتظر) شکریہ! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#60 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو یہ سلسلہ آج تک اپنے نتائج کے انتظار میں ہے خیر ، اب میری گزارش ہےمنتظمین سے کہ وہ اس سلسے کو بند کردیں ، شکر یہ۔
Last edited by shafresha; 22-09-09 at 09:45 PM. وجہ: غلطی سے ایڈٹ کردیا تھا، سوری! |
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پہچان, پوسٹ, پاکستان, وفا, قواعد, موجودہ, انعام, بگ بینگ, بھائی, تحریر, جواب, جلد, خون, خوش, خلاف, دھماکہ, دل, شناخت, ضوابط, عزیز, عزت, غزل, صفحہ, صاحبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|