واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


ام غزل کو سٹاف میں‌خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 12-03-09, 07:45 PM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,043
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ام غزل کو سٹاف میں‌خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

سلام!
ام غزل کی خصوصی درخواست پر ان کو انتظامیہ کا حصہ بنایا جاتا ہے۔ تمام اراکین سے درخواست ہے کہ ام غزل کے ساتھ اس فریضہ اور ذمہ داری کو احسن طریقے سے سرانجام دینے میں مدد فراہم کریں۔

منجانب

منتظمین
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
21 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arslansun (12-03-09), Real_Light (13-03-09), فیصل ناصر (25-04-09), یحیٰی (13-03-09), میاں شاہد (13-03-09), ماسٹر مقسود (25-04-09), مزمل فاروق (28-04-09), مسافر (14-03-09), waseemsv (14-03-09), yashaka (27-04-09), ایس اے نقوی (14-03-09), ام غزل (12-03-09), ابن جلال (13-03-09), رانا امر (27-04-09), راجہ اکرام (13-03-09), رضی (30-05-09), سیپ (14-03-09), سحر (30-05-09), سعود (13-03-09), شیراز احمد (25-04-09), شاہ جی 90 (30-05-09)
پرانا 30-05-09, 05:13 AM   #46
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باجی جی یہ مبارکباد والا سلسلہ میں نے آج ہی دیکھا ہے۔ آپ کو بہت بہت مبارک ہو

مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ ہمیں آپ کی تعریف بھی کرنی پڑے گی کہ جس طرح آپ نے کم وقت میں اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھایا ہے یہ اس بات کی دلیل ہے کہ آپ اس عہدہ کے قابل تھیں ۔ اللہ آپ کو اپنی ذمہ داریاں نبھانے کی ہمت دے اور آپ کی مشکلات کو دور کرے۔
مبارکاں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (30-05-09), ایس اے نقوی (30-05-09), ام غزل (30-05-09)
پرانا 30-05-09, 07:02 PM   #47
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راضی پہلے تو بہت بہت شکریہ ، ا ور دوسری بات ! لگتا ہے م یرے بھائی کے پیپرز بہت اچھے ہوئے ہیں تبھی تو اتنا چہکتا رہتا ہے ، ذیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے جلد ہی آپ پر بھی یلغار ہونیوالا ہے ، بس ذرا فیصل باھئی فارغ ہو لیں پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔آہو۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (30-05-09), رضی (31-05-09)
پرانا 30-05-09, 08:18 PM   #48
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,563
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
راضی پہلے تو بہت بہت شکریہ ، ا ور دوسری بات ! لگتا ہے م یرے بھائی کے پیپرز بہت اچھے ہوئے ہیں تبھی تو اتنا چہکتا رہتا ہے ، ذیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے جلد ہی آپ پر بھی یلغار ہونیوالا ہے ، بس ذرا فیصل باھئی فارغ ہو لیں پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔آہو۔
فیصل بھائی فارغ ہو جائیں گے تو کیا ہو جائے گا فیصل بھائی کیا ہیں آپ ،آپ مجھے نہیں جانتے میں راضی ہوں راضی
موٹا بھائی یہ رازی کیا کہہ رہا ہے غور سے سنو اور احتیاط کرو بھائی
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-06-09), ام غزل (30-05-09), رضی (31-05-09)
پرانا 31-05-09, 03:49 AM   #49
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
راضی پہلے تو بہت بہت شکریہ ، ا ور دوسری بات ! لگتا ہے م یرے بھائی کے پیپرز بہت اچھے ہوئے ہیں تبھی تو اتنا چہکتا رہتا ہے ، ذیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے جلد ہی آپ پر بھی یلغار ہونیوالا ہے ، بس ذرا فیصل باھئی فارغ ہو لیں پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔آہو۔
لیں جی آپ نے کہا اور ہم شرارتیں کم نا کریں یہ کیسے ھو سکتا ہے ویسے بھی کل سے پھر کام شروع اور پاک نیٹ پر پھر پہلی والی روٹین ہو جائے گی کچھوے کی چال ۔ اب خرگوش خواب انجان میں سونے جا رہا ہے۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (31-05-09)
جواب

Tags
color, com, green, فورم, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, لوگ, نظر, موقع, آج, اللہ, انتظامیہ, بہترین, بھائی, جواب, حضرات, خوش, خرم, خصوصی, دُعا, درخواست, زندگی, سٹاف, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غزہ میں‌اسرائیلی فضائی حملے میاں شاہد خبریں 0 29-04-08 11:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger