واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 13-12-07, 10:28 PM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,043
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

سلام!
ہم نہائت خوشی کے ساتھ تمام اراکین کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم نے فورمز پر اراکین کے لیے کچھ کمائی کرنے کے لیے "کمائی" کا نظام متعارف کروایا ہے۔ جس میں خود بخود تمام اراکین کو کچھ نہ کچھ پوائنٹس ملتے رہتے ہیں۔
کمائی کرنے کے کچھ طریقوں‌ کے متعلق میں تمام اراکین کو متعارف کروا دوں
1- نئے اراکین متعارف کروانا‌ (کمائی میں‌یہ سب سے اہم اور بڑا کردار ادا کرتے ہیں)
2- نئے موضوعات شروع کرنا
3- موضوعات کے جوابات دینا
4- جتنا اچھا کسی کو موضوع ہو گا اتنی ہی زیادہ مرتبہ پڑھا جائے گا اور ہر دفعہ پڑھنے سے اس رکن کی کمائی میں آضافہ ہو گا۔
5- اگر کوئی رکن اچھا موضوع شروع کرتا ہے جس میں جتنے زیادہ جواب آئیں‌گے اتنی ہی اس رکن کی کمائی میں‌آضافہ ہو گا۔

6- اگر کسی رکن کی پوسٹ کی درجہ بندی کی جائے گی تو بھی اس رکن کی کمائی میں آضافہ ہو گا۔

7- اگر رکن اپنے کوائف کو جتنا زیادہ مکمل کرئے گا اس کو اتنی زیادہ کمائی ہو گی۔

اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے جو کہ خفیہ ہے۔۔۔ اور رکن کی کمائی میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔۔ اس لیے فورمز کے تمام آپشنز کا کھل کر استعمال کریں۔

ابھی وقتی طور پر 10 ہزار پوائنٹس 250 روپیہ کے متبادل ہیں۔ جو کہ اپ اپنی مرضی سے کسی بھی طریقے سے کیش کروائے جا سکتے ہیں۔۔ ان کے کچھ طریقے
کمائی کا نظام 15 تاریخ سے قابل عمل ہو گا۔۔۔

دوسری اہم خبر فورمز پر اعزازات کا اجراء ہے مختلف اعزازات کے لیے
جن اعزازات پر لکھا ہوا ہے "درخواست کریں" وہ اراکین جو یہ سمجھتے ہیں وہ ان اہداف کو حاصل کرچکے ہیں وہ "درخواست کریں" کے ذریعے منگوا سکتے ہیں۔۔ اس میں تمام موضوعات اور پوسٹس کے اعزاز شامل ہیں۔

تمام اعزازات کے ساتھ کمائی بھی ہے جو کہ فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے اپنے قابل اراکین کے لیے تحفہ ہے۔۔۔

اپ سب کی رائے کا انتظار رہے گا۔

نوٹ:‌ کمائی کے نظام کے متعلق تمام حقوق فورمز کے پاس مخفوظ ہیں اور فورمز کی انتظامیہ کبھی بھی اس نظام کو ختم یا پھر اس میں مناسب تبدیلیاں کرنے کی مجاز ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
56 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
a1mydear (10-03-09), irfanmalik72 (12-02-08), KhanMS (24-09-08), niazhussain (06-05-09), ProgSofts (07-02-09), SINDH_77 (26-06-10), S_S_G_Commando (15-12-07), فیضان صديقی ,سندھ (28-02-10), فرحان دانش (05-01-08), پیاسا (06-07-08), ھارون اعظم (04-11-09), چیتا چالباز (24-01-09), نویدظفرکیانی (27-10-10), نورالدین (03-04-10), ندیم رزاق کھوہارا (21-02-09), میاں شاہد (06-05-08), محمد کاشف حبیب (16-06-08), محمدعدنان (13-12-07), مرزا محمد فاروق (12-11-09), مزمل فاروق (22-05-08), مسافر (14-11-08), yashaka (28-06-08), yousafdummar (24-10-08), Zullu230 (14-12-07), آصف رضا (26-11-11), ایس اے نقوی (26-02-09), ام حازم (11-08-08), ام طلحہ (06-01-09), ام غزل (04-04-09), ابو کاشان (14-12-07), ابو عمار (21-12-07), ابن آدم (20-07-10), ابن جلال (15-06-08), ابن ضیاء (24-12-07), اسد لطیف (25-02-09), جلالپوری (22-10-08), جمال احمد (10-07-09), جمال عتیق (30-03-09), جاویداقبال (03-10-09), حنا (04-08-08), حسنین ایوب (24-09-09), خرم شہزاد خرم (03-01-08), رند (17-12-07), رضی (25-03-09), رضا (12-02-08), سحر (04-09-09), سعود (15-04-09), شمشاد احمد (15-10-10), طارق اقبال (20-09-09), طارق راحیل (05-10-08), عمیر نعیم (10-04-08), عبدالقدوس (27-10-10), عبداللہ آدم (03-03-10), عدنان دانی (15-11-09), عروج (20-10-10)
کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-12-07 ابو کاشان Always Informative and valueable. 5
پرانا 11-04-08, 08:41 PM   #31
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,043
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

اپکاشکریہ
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 21-04-08, 01:44 PM   #32
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 7
کمائي: 23
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

زبردست کیا کہنا جناب پاکنیٹ فورمز انتظامیہ کا
محمدارشد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 21-04-08, 02:02 PM   #33
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,584
شکریہ: 17,717
12,225 مراسلہ میں 28,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدارشد مراسلہ دیکھیں
زبردست کیا کہنا جناب پاکنیٹ فورمز انتظامیہ کا
داد دہی کا شکریہ
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 18-05-08, 07:23 PM   #34
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,470
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

اچھا سلسلہ ہے منتظمین بھائی!
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 19-05-08, 02:52 AM   #35
Member
اجنبی
 
زبیر اسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 49
کمائي: 651
شکریہ: 79
16 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

ہم تو اگے ہے ۔۔۔۔بہت اگے
زبیر اسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 19-05-08, 05:31 AM   #36
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,937
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 09-08-08, 01:41 AM   #37
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,489
کمائي: 46,368
شکریہ: 6,430
2,486 مراسلہ میں 6,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

یہ بہت ھی اچھی پیش کش ھے اسے جاری رہنا چاہیے
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 13-09-08, 09:09 PM   #38
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,462
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

مارے گۓ میں تے ہن پڑھیا اے اینو!
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 23-09-08, 06:26 PM   #39
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1
کمائي: 8
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

hi yahan kaisy likha jata hai ?kaisy iska hisa ban sakty hain k humari tharir bhi shaya ho?
saima
sara آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-09-08, 12:56 PM   #40
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,462
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

کیا میں پاگل ہوں کیا بیوہ قوف ہوں کیا کسی چکر میں آنے والا ہوں؟
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 27-09-08, 10:56 AM   #41
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,584
شکریہ: 17,717
12,225 مراسلہ میں 28,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بھائی مراسلہ دیکھیں
کیا میں پاگل ہوں کیا بیوہ قوف ہوں کیا کسی چکر میں آنے والا ہوں؟
ڈانس کر لو بھائی اگر اس میں سے کچھ بھی نہیں ہوسکتا تو
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 27-09-08, 05:51 PM   #42
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

اقتباس:
hi yahan kaisy likha jata hai ?kaisy iska hisa ban sakty hain k humari tharir bhi shaya ho?
saima
نیچے کی بورڈ ہے ، آپ اردو اور انگلش میں لکھ سکتے ہیں۔
اردو لکھنی میں مشکل پیش آرہی ہے تو کی آن سکرین بورڈ بھی ہے اس سے مدد لی جاسکتی ہے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 27-09-08, 05:54 PM   #43
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

اقتباس:
کیا میں پاگل ہوں کیا بیوہ قوف ہوں کیا کسی چکر میں آنے والا ہوں؟
اگر آپ پاگل بن گئے ہیں‌ تو پاگلوں‌کی انجمن میں شمولیت اختیار کرلے ۔اور اگر نہیں تو بقول عبدالقدوس بھائی کے ، ڈانس کرلے (افطاری کے بعد )
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 05-10-08, 07:42 PM   #44
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,239
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 05-11-08, 11:12 PM   #45
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!!

میں اپنی کمائی سے ڈومین کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
حسن مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, فارم, ٹیک, پوسٹ, پاگل, ویب, قواعد, مکمل, متعارف, آم, اللہ, اچھا کام, انتظامیہ, امیر, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, جلد, خبر, درخواست, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انعامات اور اراکین کی اعزازات کے لیے نامزدگی خرم شہزاد خرم تجاویز اور شکایات 16 23-10-09 03:18 PM
طالب علم کا اعزاز محمد کاشف حبیب خبریں 7 08-08-08 12:55 PM
شیری رحمن کے اعزاز میں نورین بیگ کا عشائیہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:53 PM
لند سے لوہن نے احمق ترین اداکارہ کا اعزاز حاصل کر لیا عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 12:22 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger