واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

پوائنٹس کے بدلے میں رقوم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 09-12-09, 12:46 PM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پوائنٹس کے بدلے میں رقوم

سلام!
کچھ ناگریز وجوہات کی بنا پر آج مورخہ نو دسمبر 2009 سے پاک۔نیٹ پر پوائنٹس کے عوض رقوم کا سلسلہ غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اگر کسی رکن نے اج سے پہلے کوئی رقم کی ترسیل کے لیے درخواست دی ہو اور وہ پوری نہ ہوئی ہو تو براہ مہربانی مجھ سے رابطہ کریں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by منتظمین; 09-12-09 at 01:28 PM.
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), فرحان دانش (09-12-09), یاسر عمران مرزا (18-12-09), یحیٰی (09-12-09), نیلم خان (09-12-09), میاں شاہد (25-12-09), محمد علی75 (12-12-09), محمدخلیل (09-12-09), محمدعدنان (09-12-09), مدثر حسین (12-12-09), معظم (09-12-09), Wahid Mahmood (09-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), رانا امر (25-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10), شاہ جی 90 (13-12-09), عدنان دانی (10-12-09)
پرانا 16-12-09, 05:03 PM   #31
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن میں بولی نہیں لگاوں گا
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-12-09, 05:08 PM   #32
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
ہم نقوی بھائی سے بھی چھوٹا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
لو جی ایک اور چھوٹے آ گئے اگر آپ چھوٹے ہیں تو تحریک پاکستان کے جلسوں‌میں‌ پاکستان کا جھنڈا کون لہراتا تھا ‌ اس ٹائم سے آپ ڈئیزائننگ کر رہے ہیں تو منتظمین نے آپ کو پاک نیٹ کا اعزازی عہدہ پاک نیٹ گرافک ڈیزائنر دے دیا کیونکہ منتظمین بزرگوں کی عزت کرتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں‌کسی نا کسی طرح تحریک پاکستان کے مجاہدوں کی خدمت کر سکوں اگر ایسا نہ ہوتا تو کیا وہ پولس والے عدنان بھائ کو ناظم اعلٰی بناتے ؟
کیوں عدنان بھائ بتائیں ناں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-12-09), ایس اے نقوی (18-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 16-12-09, 05:09 PM   #33
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
لیکن میں بولی نہیں لگاوں گا
تو بھیا آپ کیا ایسے ہی پوائنٹس مجھے دے دیں‌گے؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-12-09), ایس اے نقوی (18-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 16-12-09, 05:19 PM   #34
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
لو جی ایک اور چھوٹے آ گئے اگر آپ چھوٹے ہیں تو تحریک پاکستان کے جلسوں‌میں‌ پاکستان کا جھنڈا کون لہراتا تھا ‌ اس ٹائم سے آپ ڈئیزائننگ کر رہے ہیں تو منتظمین نے آپ کو پاک نیٹ کا اعزازی عہدہ پاک نیٹ گرافک ڈیزائنر دے دیا کیونکہ منتظمین بزرگوں کی عزت کرتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں‌کسی نا کسی طرح تحریک پاکستان کے مجاہدوں کی خدمت کر سکوں اگر ایسا نہ ہوتا تو کیا وہ پولس والے عدنان بھائ کو ناظم اعلٰی بناتے ؟
کیوں عدنان بھائ بتائیں ناں
لوجی اب ہم بھی بزرگ ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے دادی ماں قیام پاکستان کے وقت میں نے آپ کو دیکھا تھا
اس وقت تم 30 برس کی لگ رہی تھی لیکن اب تو بیچاری 150 کی ہوگی۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-12-09, 05:21 PM   #35
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
تو بھیا آپ کیا ایسے ہی پوائنٹس مجھے دے دیں‌گے؟؟؟؟؟
تم بھی زکواہ نکالو نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی کمائی سے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-12-09, 06:33 PM   #36
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
ام طلحہ آپی کامران ،نیلم کو رہنے دیں میں سب سے چھوٹا ہوں دس ہزار پوائینٹ مجھے دے دیں
اور ڈر اسی بات کا ہے کہ کہیں آپ ان دونوں کو نہ دے دیں
توبہ توبہ انجم بھائ آپ نے اللہ کو جان نہیں دینی اتنا پنک پنک جھوٹ بولے جا رہے ہیں
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 16-12-09, 06:35 PM   #37
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
اگر خیر سے ابھی آپ چھوٹے ہیں تو بڑے کب ہوں‌گے
پاپا بتاتے تھے کہ انجمن شاہ تحریک پاکستان کے جلسوں‌میں قائد اعظم صاحب کی تقاریر کی رپورٹنگ کیا کرتے تھے اور اگر ابھی بھی آپ سب سے چھوٹے ہیں‌تو ام طلحہ تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھئ واہ اس کا مطلب ہے کہ انجم شاہ صاحب کم از کم 100 سال پرانے ہیں
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 16-12-09, 06:39 PM   #38
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
تم بھی زکواہ نکالو نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی کمائی سے
دانی بھائ خواتین کو تم نہیں کہتے آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ پہلے بھی بے تکلفی بڑھ جانے کی وجہ سے پاک نیٹ کے ممبرز میں کافی ------------ ہو گئ تھی سو اس تلخی سے بچنے کے لئے اگر ابتدامیں ہی ھم احتیاط کر لیں تو ھم سب کے لئے بھی اور پاک نیٹ کے رشتوں کے لئے بھی یہی اچھا ہے امید ہے آپ مجھے بھائی سمجھتے ہوئے اس بات کا برا نہیں منائیں گے
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 16-12-09, 07:14 PM   #39
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
دانی بھائ خواتین کو تم نہیں کہتے آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ پہلے بھی بے تکلفی بڑھ جانے کی وجہ سے پاک نیٹ کے ممبرز میں کافی ------------ ہو گئ تھی سو اس تلخی سے بچنے کے لئے اگر ابتدامیں ہی ھم احتیاط کر لیں تو ھم سب کے لئے بھی اور پاک نیٹ کے رشتوں کے لئے بھی یہی اچھا ہے امید ہے آپ مجھے بھائی سمجھتے ہوئے اس بات کا برا نہیں منائیں گے
کامران بھائی میں اپنے گھر میں بھی اپنے بہن بھائیوں کو تم کہہ کر بھلاتا ہوں
اور ایسا پاک نیٹ پر بھی کررہا ہوں۔۔ مجھے پاک نیٹ اور اپنا گھر دونوں اپنے گھر جیسے لگتے ہیں۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 11:41 AM   #40
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
کامران بھائی میں اپنے گھر میں بھی اپنے بہن بھائیوں کو تم کہہ کر بھلاتا ہوں
اور ایسا پاک نیٹ پر بھی کررہا ہوں۔۔ مجھے پاک نیٹ اور اپنا گھر دونوں اپنے گھر جیسے لگتے ہیں۔۔
شکریہ دانی بھائی آپ کا
تاہم انتہائی معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں کہ بے شک ہم سب بہن بھائیوں پاک نیٹ پر رہتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ مخلص ہیں
چونکہ لفظ ” تم “ بے تکلفی میں بولا جاتا ہے اور لفظ ” آپ “ ادب کے طور پر سمجھا جاتا ہے
چونکہ پاک نیٹ کی خواتین ہمارے لئے قابل احترام ہیں پھر بھی تمام اراکین انکو آپ کہہ کر مخاطب کرتے ہیں
پاک نیٹ کی ایک خاتون رکن (نام نہیں لکھنا انکا) مجھے آپ کہہ کر مخاطب کرتی ہیں اور مجھ سے بہت زیادہ سنیئر بھی ہیں ایک بار میں نے انہیں پرائیوٹ میسج میں کہا کہ آپی آپ مجھے تم کہہ کر بلائو تو اچھا لگے گا انہوں نے کہا کہ تم چھوٹے بھائی ہو اچھا ضرور لگے گا مگر ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے فورم پر لفظ تم کا استعمال شروع ہو جائے
نئے اراکین آئیں اور یہ دیکھے کہ کئی سالوں سے پاک نیٹ کے ممبر بنے اراکین ایک دوسرے کو آپ کہہ کر مخاطب کرتے ہیں تو انہیں اچھا لگا گا
اور وہ خاتون ممبر مجھے پرائیوٹ میسج میں آج بھی تم کہتی ہیں مگر عام فورم پر آپ کہہ کر مخاطب کرتی ہیں
مجھے یقین ہے کہ آپ سب کو بہن بھائیوں کیطرح ہی سمجھتے ہو اور اہمیت دیتے ہو
اور آپ کا یہ انداز ہی ہمارے لئے باعث فخر ہے
ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ ہمارے پاک نیٹ فورم پر سب ایک دوسرے کے ساتھ بے تکلف ہونے کے باوجود ادب میں رہتے ہیں
کامران تبسم بھائی نے کہا کہ ایک بار پہلے بھی بے تکلفی سے لکھے جانے والے چند الفاظ کی وجہ سے کشیدگی ہوئی تھی اور میں کہتا ہوں کہ اس کشیدگی کی وجہ سے میں آج تک ایک ممبر سے نہیں بولا اور نہ ہی بولوں گا
جو کسی دوسرے رکن کی عزت نہیں کر سکتا وہ ہم میں سے نہیں ہے
بہت شکریہ آپ کا
گستاخی کی معافی چاہتا ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), نیلم خان (17-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10), عدنان دانی (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 12:07 PM   #41
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
ام طلحہ آپی کامران ،نیلم کو رہنے دیں میں سب سے چھوٹا ہوں دس ہزار پوائینٹ مجھے دے دیں
اور ڈر اسی بات کا ہے کہ کہیں آپ ان دونوں کو نہ دے دیں
یہ دیکھو۔
لاکھوں پتی ہو کر بھی مانگ رہے ہیں۔

Last edited by ام طلحہ; 17-12-09 at 12:24 PM.
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), نیلم خان (17-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 01:02 PM   #42
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار کیا پیسوں کی رٹ لگائی ھے
ایک دفعہ کسی نے ایک پٹھان سے پوچھاں اپ کی عمر کیا ھے اس نے کہا 30 سال 2 سال بعد پھر پوچھا اپ کی عمر کیا ھے اس نے کہا کہ 30 سال 4 سال بعد پھر پوچھا اپ کی عمر کیا ھے اس نے کہا کہ 30 سال تو اس ادمی نے کہا میں اپ سے7 سال سے پوچھ رہا ہوں اپ 7 سال سے یہی 30 کا جواب دے رہے ہو تو پٹھان نے کہا کہ پٹھان کہ ایک بات ھوتی ھے اہ کبھی اپنے زبان سے نہیں پھرتا

اب منتظمین بھی اپنی زبان سے نہیں پھرتا کہی اپ بھی ہمارے پٹھان بھائی تو نہیں
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), نیلم خان (17-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09), ام طلحہ (17-12-09), عدنان دانی (17-12-09)
پرانا 17-12-09, 06:51 PM   #43
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
شکریہ دانی بھائی آپ کا
تاہم انتہائی معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں کہ بے شک ہم سب بہن بھائیوں پاک نیٹ پر رہتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ مخلص ہیں
چونکہ لفظ ” تم “ بے تکلفی میں بولا جاتا ہے اور لفظ ” آپ “ ادب کے طور پر سمجھا جاتا ہے
چونکہ پاک نیٹ کی خواتین ہمارے لئے قابل احترام ہیں پھر بھی تمام اراکین انکو آپ کہہ کر مخاطب کرتے ہیں
پاک نیٹ کی ایک خاتون رکن (نام نہیں لکھنا انکا) مجھے آپ کہہ کر مخاطب کرتی ہیں اور مجھ سے بہت زیادہ سنیئر بھی ہیں ایک بار میں نے انہیں پرائیوٹ میسج میں کہا کہ آپی آپ مجھے تم کہہ کر بلائو تو اچھا لگے گا انہوں نے کہا کہ تم چھوٹے بھائی ہو اچھا ضرور لگے گا مگر ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے فورم پر لفظ تم کا استعمال شروع ہو جائے
نئے اراکین آئیں اور یہ دیکھے کہ کئی سالوں سے پاک نیٹ کے ممبر بنے اراکین ایک دوسرے کو آپ کہہ کر مخاطب کرتے ہیں تو انہیں اچھا لگا گا
اور وہ خاتون ممبر مجھے پرائیوٹ میسج میں آج بھی تم کہتی ہیں مگر عام فورم پر آپ کہہ کر مخاطب کرتی ہیں
مجھے یقین ہے کہ آپ سب کو بہن بھائیوں کیطرح ہی سمجھتے ہو اور اہمیت دیتے ہو
اور آپ کا یہ انداز ہی ہمارے لئے باعث فخر ہے
ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ ہمارے پاک نیٹ فورم پر سب ایک دوسرے کے ساتھ بے تکلف ہونے کے باوجود ادب میں رہتے ہیں
کامران تبسم بھائی نے کہا کہ ایک بار پہلے بھی بے تکلفی سے لکھے جانے والے چند الفاظ کی وجہ سے کشیدگی ہوئی تھی اور میں کہتا ہوں کہ اس کشیدگی کی وجہ سے میں آج تک ایک ممبر سے نہیں بولا اور نہ ہی بولوں گا
جو کسی دوسرے رکن کی عزت نہیں کر سکتا وہ ہم میں سے نہیں ہے
بہت شکریہ آپ کا
گستاخی کی معافی چاہتا ہوں
آپ کا بہت شکریہ انجم بھائ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 17-12-09, 06:52 PM   #44
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
یہ دیکھو۔
لاکھوں پتی ہو کر بھی مانگ رہے ہیں۔
جی آپی صیحح فرمایا آپ نے ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10)
پرانا 17-12-09, 06:55 PM   #45
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
یار کیا پیسوں کی رٹ لگائی ھے
ایک دفعہ کسی نے ایک پٹھان سے پوچھاں اپ کی عمر کیا ھے اس نے کہا 30 سال 2 سال بعد پھر پوچھا اپ کی عمر کیا ھے اس نے کہا کہ 30 سال 4 سال بعد پھر پوچھا اپ کی عمر کیا ھے اس نے کہا کہ 30 سال تو اس ادمی نے کہا میں اپ سے7 سال سے پوچھ رہا ہوں اپ 7 سال سے یہی 30 کا جواب دے رہے ہو تو پٹھان نے کہا کہ پٹھان کہ ایک بات ھوتی ھے اہ کبھی اپنے زبان سے نہیں پھرتا

اب منتظمین بھی اپنی زبان سے نہیں پھرتا کہی اپ بھی ہمارے پٹھان بھائی تو نہیں
آپ کا کیا خیال ہے منتظمین دوبارہ پیسوں والا سلسلہ شروع کریں‌گے جی نہیں آپ نے انکی تھریڈ کو ٹھیک طرح‌پڑھا نہیں‌انہوں نے صدارتی آرڈیننس جاری کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ غیر معینہ مدت

آہو
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), ایس اے نقوی (17-12-09), سفر زندگی کا (06-01-10)
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, گئی, پہلے, پوائنٹس, پوری, پاک۔نیٹ, وجہ, نو, مہربانی, مدت, معینہ, آج, اج, بدلے, براہ, ترسیل, درخواست, دسمبر, رکن, رقوم, رقم, رابطہ, سلام, سلسلہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
امریکہ کے تمام ائرپورٹس میں کنعان خبریں 1 02-04-10 10:33 PM
200 پوائنٹس حاصل کریں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 25 24-02-09 06:11 PM
کمائی کے 100 پوائنٹس حاصل کریں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 14 06-10-08 09:05 AM
کمائی کے 120 پوائنٹس حاصل کریں مزمل فاروق خاص آفرز اور اعلانات 7 19-09-08 03:25 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger