واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

طنز و مزاح سے بھرپور مقابلہ سوال و جواب (عید الاضحی سپیشل)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 13-11-09, 05:28 PM  
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default طنز و مزاح سے بھرپور مقابلہ سوال و جواب (عید الاضحی سپیشل)

السلام علیکم

معزز ممبران
عید الاضحی کے پر مسرت موقع کے حوالے سے پاک نیٹ کی جانب سے اپنے ممبران کے لئے کئی طرح کے پروگرامات ترتیب دیئے گئے ہیں۔
بیشتر پروگرامات اسی طرح کے ہیں جیسے ہر ماہ منعقد ہوتے ہیں۔۔۔ اس بار سوچا گیا کیوں نا ایسا پروگرام ترتیب دیا جائے جو ذرا مختلف ہو۔ جس میں ہنسی مزاح بھی ہو اور ساتھ ساتھ انعامات کا سلسلہ بھی ہو۔

طے یہ پایا کہ سوال و جواب کا اک ایسا سلسلہ ہو جس میں جواب متعین نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک سوال ہو گا۔۔۔۔۔۔ اس کا جو سب سے اچھا جواب دے گا اسے فوری پوائنٹس دے دیئے جائیں گے۔۔۔۔ اور ایک سوال کے ایک سے زائد اچھے جوابات بھی ہو سکتے ہیں۔

اور اس میں ممبران کو سوال کرنے کی آزادی بھی ہو گی۔۔۔ کوئی بھی ممبر طنز و مزاح سے بھرپور سوال بھی کر سکتا ہے۔

لیکن کوشش کریں کہ صرف سوال و جواب ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تبصروں کی اجازت نہیں ہوگی۔ اور تبصرے فورا ڈیلیٹ کر دیئے جائیں گے۔

تو جناب لیجئے چند سوالات ہماری جانب سے

1۔۔قربانی کا حکم بکروں اور بیلوں کیلئے کیلئے ہے۔سیاستدان 12 مہینے عوام کی قربانی کیوں کرتے ہیں۔؟

2۔۔سسرال والوں کو ہمیشہ ران ہی کیوں بھیجی جاتی ہے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

Last edited by سحر; 13-11-09 at 08:24 PM.
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
24 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-11-09), samina khalil (14-11-09), shafresha (14-11-09), فرحان دانش (13-11-09), ھارون اعظم (14-11-09), یاسر عمران مرزا (14-11-09), یحیٰی (14-11-09), نیلم خان (14-11-09), مرزا محمد فاروق (14-11-09), معظم (13-11-09), Wahid Mahmood (23-11-09), wajee (14-11-09), ایس اے نقوی (13-11-09), ام طلحہ (16-11-09), ابو عمار (14-11-09), ابن حسن (09-12-09), احمدنواز (14-11-09), اخترحسین (13-11-09), حیدر (14-11-09), رانا امر (18-11-09), سیلانی (14-11-09), سحر (13-11-09), عامرشہزاد (17-11-09)
پرانا 14-11-09, 07:35 PM   #31
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
ٹکر مار کے دیکھیں پتہ چل جائے گا

سوری بھائی تنزومزاح ھے اگر برا لگے تو معذرت کرنے کے لئے تیار ہوں
اپنے ہاتھ کی ہڈی تھٹروا چکا ہوں
۔جناب برا منانے کی کوئی بات نہیں ہے میں سب سے اور سب مجھ سے مذاق کرتے ہیں۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (18-11-09), رانا امر (18-11-09)
پرانا 14-11-09, 07:58 PM   #32
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

2۔۔سسرال والوں کو ہمیشہ ران ہی کیوں بھیجی جاتی ہے؟

اس سوال کے جواب مین ایک سوال اور ہے
یہ تو بکڑے کی کہانی ہے اگر بیل قربان کیا جائے تو پھر سسرال والوں کو کیا بھیجنا چاہے
ہو سکتا ہے ہماری شادی بھی جلد ہو جائے کچھ تجربہ تو حاصل کرنا چاہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-09, 08:10 PM   #33
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیل کا کچھ بھی سسرالیوں کو نہیں بھیج سکتے نہیں تو جس کے لئے ران بھیجنی ھے وہ خود ہی گھر واپس آ جائے گی۔
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-09, 08:12 PM   #34
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم وقاص بھائی

ایک بار پھر

ہڈی نہ ٹوٹی ہوتی تو وہ بکرا بھی آج اس فارم کا ممبر ہوتا

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-11-09, 10:32 PM   #35
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک سوال ہماری محترم بہن ثمینہ خلیل کی جانب سے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : samina khalil مراسلہ دیکھیں
ایک سوا ل میری طرف سے یہ قصاب بکروں کے ساتھ ہماری جیبوں پہ بھی چھری چلاتے ہیں ، کیوں ؟؟؟؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (18-11-09), کنعان (17-11-09), رانا امر (18-11-09)
پرانا 17-11-09, 10:41 PM   #36
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کو پتہ ہوتا ھے کہ یہ موقع دوبارہ پھر ایک سال بعد ملے گا کہ نہیں۔

ویسے زیادہ تر تو گھر میں ہی قربانی کرتے ہیں لوگ
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (18-11-09)
پرانا 18-11-09, 10:02 AM   #37
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
2۔۔سسرال والوں کو ہمیشہ ران ہی کیوں بھیجی جاتی ہے؟

اس سوال کے جواب مین ایک سوال اور ہے
یہ تو بکڑے کی کہانی ہے اگر بیل قربان کیا جائے تو پھر سسرال والوں کو کیا بھیجنا چاہے
ہو سکتا ہے ہماری شادی بھی جلد ہو جائے کچھ تجربہ تو حاصل کرنا چاہے
آپ اپنی قربانی کے چکر میں ہیں ، واہ جی واہ کتنا شوق ہے
samina khalil آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-09, 10:05 AM   #38
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سسرال والوں کو بیل کی ٹکر بجھوانی چاہیے تا کہ اگلی قربای تک آرااااااااااااام کریں۔
samina khalil آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-09, 10:07 AM   #39
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ایک سوال ہماری محترم بہن ثمینہ خلیل کی جانب سے
سوال سلیکٹ کرنے پہ بھن کی طرف سے شکریہ قبول کریں ۔
samina khalil آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
samina khalil کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (18-11-09)
پرانا 18-11-09, 10:48 AM   #40
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : samina khalil مراسلہ دیکھیں
سوال سلیکٹ کرنے پہ بھن کی طرف سے شکریہ قبول کریں ۔
بہن جی
شکریہ کی چنداں ضرورت نہیں۔۔ ہمیں آپ کی جانب سے مزید سوالات کا انتظار ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-09, 11:38 AM   #41
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
دنبے کی ٹکڑ سے کیسے بچا جائے
بکرا خرید کر ، کیا سمجھے
samina khalil آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-11-09, 11:39 AM   #42

پرانا 18-11-09, 11:41 AM   #43
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,387
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
2۔۔سسرال والوں کو ہمیشہ ران ہی کیوں بھیجی جاتی ہے؟

اس سوال کے جواب مین ایک سوال اور ہے
یہ تو بکڑے کی کہانی ہے اگر بیل قربان کیا جائے تو پھر سسرال والوں کو کیا بھیجنا چاہے
ہو سکتا ہے ہماری شادی بھی جلد ہو جائے کچھ تجربہ تو حاصل کرنا چاہے
آپ ایسی ہی یا پھر اسی کو اپنے سسرال والوں کو بیجھے آ پ کی جلد سُنی جائے گی
Attached Images
 
رانا امر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (18-11-09), احمدنواز (18-11-09)
پرانا 18-11-09, 12:05 PM   #44
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
سوال : قربانی کا گوشت کہاں رکھیں؟ اگر ڈیپ فریزر نہ ئو تو۔
ہمسائیوں پہ آپ کا پورا حق ہے ۔ وراثت نہ سھی ڈیپ فریزر سھی ۔
samina khalil آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
samina khalil کا شکریہ ادا کیا گیا
رانا امر (18-11-09)
پرانا 18-11-09, 12:06 PM   #45
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کل اے۔ری ٹی وی پر دکھا رہے تھے کہ بکڑ منڈیوں میں مویشی ہی نظر آ رہے ہیں خریدار نہیں۔ سیلر ابھی تک رو رہے ہیں‌ کہ مویشیوں کا چارہ بھی بہت مہنگا کر دیا گیا ھے اور بکڑ منڈی سنسن پڑی ہوئی ھے کوئی باہر نہیں نکل رہا۔
لگتا ھے اس مرتبہ ران سسٹم کم ہی رہے گا۔
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کوشش, کنعان, ٹانگوں, پاک, لوگ, نظر, موقع, مقابلہ, مزاح, معذرت, آزادی, بھائی, جواب, حکم, حل, حال, خوش, سال, شادی, عید, عوام, عرصہ, غور, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
آبی بھائی کا اسپیشل عید ہیئر اسٹائل saraah گپ شپ 3 16-09-10 06:12 AM
اس کے سوا ----- نیو ائیر سپیشل محمدعدنان شاعری اور مصوری 12 21-12-08 02:37 PM
فتح پور میں عید بھائی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 11 10-12-08 06:27 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger