واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

انٹرویو برائے ذیلی ناظمیت

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 26-10-09, 03:47 PM  
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انٹرویو برائے ذیلی ناظمیت

جو ممبرز ذیلی ناظمیت کے عہدہ کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں ۔
وہ مندرجہ ذیل سوالات کا تفصیل سے جواب دیں ۔

1 ۔ آپ پاک نیٹ پر کیوں آتے ہیں
2 ۔ آپ اسٹاف میں شامل کیوں ہونا چاہتے ہیں
3 ۔ کمٹمنٹ یعنی عہد کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ۔
4 ۔ آپ روزانہ پاک نیٹ اسٹاف میں کتنا وقت دے سکتے ہیں ۔
5 ۔ آپ کو پاک نیٹ سے کیا صلہ چاہیے ۔

نوٹ ؛ جو ممبر ان سوالات کا تفصیل سے جواب دے گا وہی امیدوار تصور کیا جائے گا ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
13 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-09), پاکستانی لڑکی (27-10-09), ھارون اعظم (28-10-09), محمدخلیل (26-10-09), محمدعدنان (26-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09), ام طلحہ (27-10-09), ابن جلال (29-10-09), اخترحسین (27-10-09), حیدر (28-10-09), راجہ اکرام (26-10-09), عدنان دانی (05-11-09)
پرانا 29-10-09, 02:09 PM   #31
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اکرام بھائی مصروف لوگ ہی کام کے ہوتے ہیں۔ ورنہ ہم جیسے ویلے لوگ تو کسی کام کے نہیں ہوتے۔ ام طلحہ بہن بہت شکریہ حمایت کرنے کا۔ لیکن انتظامیہ کو چاہے کہ وہ ایسے شخص کو سٹاف میں رکھے جو انتظامیہ کے لیے بہتر ہو۔ خیر دیکھتے ہیں نتیجہ کب آتا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (30-10-09), ایس اے نقوی (29-10-09), ام طلحہ (29-10-09), راجہ اکرام (30-10-09)
پرانا 29-10-09, 02:16 PM   #32
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
داکٹر صاحب میں آپ کے ساتھ 120% متفق ہوں ۔۔ واقعی ہماری بہن کمال ہیں

اور اگر آپ اپنی مصروفیات کو تھوڑا سمیٹ سکیں تو یقینا آپ اس فورم کی ترقی میں اور پاکستان کا نام روشن کرنے میں مثالی کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اور ہماری دعا ہے کہ اللہ آپ کے وقت میں برکت عطا فرمائے تا کہ آپ یہاں زیادہ سے زیادہ وقت گزار سکیں۔۔ آمین
میں تو فی الحال اپنے آپ کو اس پوسٹ کیلئے نہیں پیش کرتا ۔۔
آپ کی دعا کا شکریہ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-10-09, 02:16 PM   #33
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے نیلم کو بھی انٹرویو دینا چاہے
کیونکہ میں نےدیکھا ہے وہ ہر اس ممبر پر نظر رکھتی ہے جس کی پوسٹ ہزار یا پانچ سو ہو جائے اور پھر اس کی حوصلہ افزائی کے لیے دھاگہ بناتی ہے۔ ہر کسی کے دکھ سکھ مین‌شامل ہوتی ہے۔ میں چاہتا ہوں وہ بھی انٹریو دے کیا کہتے ہیں آپ سب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (30-10-09), ایس اے نقوی (29-10-09), ام طلحہ (29-10-09), راجہ اکرام (30-10-09)
پرانا 29-10-09, 02:37 PM   #34
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے نیلم کو بھی انٹرویو دینا چاہے
کیونکہ میں نےدیکھا ہے وہ ہر اس ممبر پر نظر رکھتی ہے جس کی پوسٹ ہزار یا پانچ سو ہو جائے اور پھر اس کی حوصلہ افزائی کے لیے دھاگہ بناتی ہے۔ ہر کسی کے دکھ سکھ مین‌شامل ہوتی ہے۔ میں چاہتا ہوں وہ بھی انٹریو دے کیا کہتے ہیں آپ سب
ہاں بالکل یہ تو ہے۔ انتظامیہ میں نہ ہونے کے باوجود انتظامیہ کی طرح کام کر رہی ہے وہ۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-10-09, 04:04 AM   #35
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے نیلم کو بھی انٹرویو دینا چاہے
کیونکہ میں نےدیکھا ہے وہ ہر اس ممبر پر نظر رکھتی ہے جس کی پوسٹ ہزار یا پانچ سو ہو جائے اور پھر اس کی حوصلہ افزائی کے لیے دھاگہ بناتی ہے۔ ہر کسی کے دکھ سکھ مین‌شامل ہوتی ہے۔ میں چاہتا ہوں وہ بھی انٹریو دے کیا کہتے ہیں آپ سب
السلام علیکم،

میرا تو خیال ہے کہ اس قسم کے کاموں کے لیئے فورم پر خودکار نظام ہونا چاہیئے کہ کسی ًمخصوص تعداد میں مراسلات کی تعداد کے بعد ممبر کو حوصلہ افزائی کا پیغام بھیجا جائے۔ کسی فرد پر اگر یہ ذمہ داری ڈالی جائے تو اسے سب کو خیال رکھنا مشکل ہو جائے گا۔

باقی رہی بات نیلم صاحبہ کی تو وہ فورم میں مراسلات کی تعداد بڑھانے میں اچھا کردار ادا کر رہی ہیں۔ یاد رہے کہ یہ میری ذاتی رائے ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (30-10-09), ایس اے نقوی (30-10-09), ام طلحہ (30-10-09), راجہ اکرام (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 05:23 AM   #36
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس وقت انتظامیہ میں کچھ اہم تبدیلیاں چل رہی ہیں۔ اور جیسے ہی دو تین دن میں یہ تبدیلیاں مکمل ہوتی ہیں۔ میرا خیال ہے کہ متعلقہ ناظمین جلد ہی اس بارے میں کوئی فیصلہ لے لیں گے۔

اپ سب کے تعاون کا شکریہ
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-10-09, 10:33 AM   #37
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک کوئی منتخب نہیں‌ہوا ۔ چلو جو بھی منتخب ہوا مٹھائی تو ملے ہی جائے گی کیوں راجہ بھائی ، بدرالزمان بھائی ،ام طلحہ جی میرے خیال سے تو دو یار چار بندوں نے ہی ابھی تک انٹر ویو دیا ہے ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (30-10-09), حیدر (30-10-09), راجہ اکرام (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 11:04 AM   #38
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فاروق بھائی مٹھائی والے چکر میں نہیں پڑتے
چینی اتنی مہنگی ہو چکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑا سا نمک کھا لینا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (30-10-09), ام طلحہ (30-10-09), حیدر (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 11:16 AM   #39
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھائی آپ نمک والی مٹھائی بنوا کر کھلا دینا ادھر سے ملتی نہیں ناں نمک والی مٹھائی ۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 04:20 PM   #40
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,433
شکریہ: 50,033
10,117 مراسلہ میں 31,996 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر مجھے کہا جائے کہ موجودہ ممبرز میں سے کس کو کس جگہ کے لیے بہتر سمجھوں گا تو ۔ ۔ ۔ ۔ ھمممممممممممممممممممممممم ممممممممممممم

1:میرا پاکستان کے لیے
ام طلحہ، کنعان

2:گپ شپ اور عمومی بحث کے لیے
نیلم، ابن شبیر

3:اسلامی سیکشن کے لیے
راجہ اکرام اور فاروق سرور خان

4:خواتین سیکشن کے لیے
ام طلحہ

5:شعر و شاعری اور ادب کے لیے
راجہ اکرام ، حیا صاحبہ

6:تعلیم و تربیت کے لیے اور سائینس و ٹیکنالوجی کے لیے
طاھر بھائی' اور ڈاکٹر نور بھائی

مممممممممممممممممممممم ۔ ۔ ۔۔ میں انکو کیوں منتخب کرتا یا کیوں پیش کر رہا ہوں اس کے لیے کچھ دلائل بھی ہیں۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-10-09, 05:10 PM   #41
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال نمبر 3 اور 5 میں جزوی غلطیوں کے علاوہ آپ کے تمام جوبات بالکل درست ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (31-10-09), حیدر (30-10-09)
پرانا 30-10-09, 05:20 PM   #42
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,433
شکریہ: 50,033
10,117 مراسلہ میں 31,996 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
سوال نمبر 3 اور 5 میں جزوی غلطیوں کے علاوہ آپ کے تمام جوبات بالکل درست ہیں
یعنی آپ فاروق صاحب اور حیا صاحبہ پر اعتراض کر رہے ہیں
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-10-09, 05:31 PM   #43
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کافی سمجھدار لگتے تھے مجھے پر آپ بھی

وہ دونوں تو انتہائی موزون ہیں
فاروق صاحب کا تو موضوع ہی اسلام ہے اس لئے ان کے لئے یہ سیکشن بہترین ہے
اور حیا جی تو شاعر ہیں اس لئے ان سے بہتر کون ہو سکتا ہے
ہاں البتہ ڈاکٹر صاحب اور معظم شاہ جی 90 ان کے ساتھ ہوں تو بہتریں ہو جائے گا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-10-09, 05:33 PM   #44
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
فاروق بھائی مٹھائی والے چکر میں نہیں پڑتے
چینی اتنی مہنگی ہو چکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑا سا نمک کھا لینا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
راجہ بھائی آپ نمک والی مٹھائی بنوا کر کھلا دینا ادھر سے ملتی نہیں ناں نمک والی مٹھائی ۔
فاروق بھائی
نمک کہا ہے ۔۔۔۔۔۔نمک والی مٹھا ئی نہیں۔۔۔
اور وہ تو آپ کے ہاں وافر ہو گا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-10-09, 06:29 PM   #45
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب شوگر فری مٹھائی ہی کھلا دینا موضوع کا روخ تبدیل مت کرو جس جس کو جس میں کام کرنا ہے اپلائے کردو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فورم, فورمز, فارم, کوشش, پہچان, پاک, پاکستان, نظر, ممکن, محبت, معلوم, آج, انٹرویو, اچھا طریقہ, انتظامیہ, انسان, بہترین, بھائی, جواب, حال, خدا, زندگی, عہد, علم, عزم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو برائے ذیلی ناظمیت 2010 سحر خاص آفرز اور اعلانات 88 31-10-10 06:07 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 09:55 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger