واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


ایک اور انعامی سلسلہ(سالگرہ پاک نیٹ)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 26-09-09, 10:08 PM  
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایک اور انعامی سلسلہ(سالگرہ پاک نیٹ)

پاک نیٹ کے پیارے
ساتھیوں،قدردانوں،چاہنے والوں،دل والوں،چھیڑ چھاڑ کرنے والوں،ناراض ہونے والوں،مان جانے والوں،تنقید کرنے والوں،تعمیر کرنے والوں،روایات کو برقرار رکھنے والوں
الغرض سب والوں
کو پاک نیٹ کا سلام ہو
دوستوں مورخہ 15 اکتوبر 2009 کو یہاں میری سالگرہ کا جشن منایا جا رہا ہے
ہر بار کسی نہ کسی بہانے سے میرے چاہنے والوں کو انعام دیئے جاتے ہیں انکی‌حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
تو میں نے سوچا کہ جب میری اپنی سالگرہ ہو تو اراکین کو انعامات کیوں نہ دیا جائے
تو ساتھیوں
میری سالگرہ پر جو رکن میرے لئے بہترین کارڈ بنائے گا جس پر درج ہونا چاہئیے

15 اکتوبر 2009 سالگرہ مبارک پاک نیٹ
پہلے نمبر پر آنے والے کو 2000 پوائینٹ
دوسرے نمبر پر آنے والے کو 1500 پوائینٹ
تیسرے نمبر پر آنے والے کو 1000 پوائینٹ
اور ہر کارڈ پوسٹ کرنے والے رکن کو 100 پوائینٹ بار بار ملے گے

اورووٹنگ مورخہ 15 اکتوبر کو ہو گی اور اسی دن اراکین کو انکا انعام دیا جائے گا
نوٹ:
ہر رکن ایک مرتبہ کارڈ پوسٹ کرنے کا حق رکھتا ہے
ایڈیٹ کرنے کی اجازت نہ ہو گی
ووٹنگ عام فورم پر کروائی جائے گی
جو براہ راست منتظمین کی زیرنگرانی ہو گی

کارڈ پوسٹ کرنے کےلئے لنک پیش خدمت ہے

Last edited by ایس اے نقوی; 28-09-09 at 03:41 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-09-09), پاکستانی لڑکی (27-09-09), نیلم خان (27-09-09), محمدخلیل (27-09-09), مرزا محمد فاروق (28-09-09), معظم (27-09-09), wajee (26-09-09), ابن جلال (01-10-09), احمدنواز (28-09-09), اخترحسین (28-09-09), حسینیت زندہ باد (29-09-09), حسنین ایوب (26-09-09), رانا امر (28-09-09), رضی (26-09-09), سیپ (27-09-09), طارق راحیل (14-10-09), عامرشہزاد (26-09-09)
پرانا 28-09-09, 04:29 PM   #31
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے ڈیزائنے یہاں احتجاج ریکارڈ کروائیں

مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بغیر ڈیزائیننگ کے مقابلہ شعر و شاعری بھی ہو

Last edited by راجہ اکرام; 28-09-09 at 04:43 PM.
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 28-09-09, 04:53 PM   #32
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی بے ڈیزائن ھو ں

میں کیا کروں
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-09-09, 05:04 PM   #33
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ بھی احتجاج ریکارڈ کروائیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 28-09-09, 05:45 PM   #34
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اخترحسین مراسلہ دیکھیں
میں بھی بے ڈیزائن ھو ں

میں کیا کروں
ڈانس اور احتجاج ،
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-09-09, 09:25 AM   #35
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کی سالگرہ کا کارڈ
میری یہ کوشش پیش ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-10-09, 07:22 PM   #36
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام دوستوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ پندرہ تاریخ کو دو دن رہ چکے ہیں تو جلدی کریں نہ یار
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 01:30 PM   #37
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کی سالگرہ۔ پاک نیٹ کا کارواں ۔ رواں دواں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, فورم, کارڈ, پیارے, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, ڈیزائن, قدم, لوگ, لڑکی, مقابلہ, انعام, انعامی, احتجاج, بہترین, بھائی, خصوصی, دوست, سالگرہ, شاعری, شعر, شعر و شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger