واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

اگست اور ستمبر کے مہینے کا بہترین رُکن کون ہو گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 06:14 PM  
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اگست اور ستمبر کے مہینے کا بہترین رُکن کون ہو گا

اگست اور ستمبر کے مہینے کا بہترین رُکن کون ہو گا۔؟

, neelum,, rajaikram,, , ام طلحہ
The Great, , فیصل ناصر*, , پاکستانی لڑکی, ڈاکٹرنور, , مرزا محمد فاروق, مزمل فاروق, , اخترحسین, ب, بدرالزمان, تفسیر حیدر, تانیہ رحمان ستارہ, خلیل, , سید انجم شاہ*,, سحر, سرمد, د, شاہ جی 90, عبدالقدوس, عبداللہ حیدر*, عدنان

ان میں سے آپ کا کس کا نام تجویز کرتے ہیں
ویسے جو ممبر ہے جو میری نظر مین پہے ہی ہے۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔

Last edited by محمدخلیل; 16-09-09 at 04:32 PM. وجہ: ام طلحہ
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (14-09-09), محمدعدنان (17-09-09), اخترحسین (14-09-09), باسط (24-09-09), راجہ اکرام (15-09-09)
پرانا 15-09-09, 06:34 PM   #31
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معیار کیا ہے
ایوارڈ کا

اسکے مطابق تجویز کروں گا
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (15-09-09)
پرانا 16-09-09, 10:11 AM   #32
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
راجہ اکرام اور شاہ جی 90

کیونکہ یہ دونوں ایکٹو رکن ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے لکھاری بھی ہیں ۔ 14 اگست اور 6 ستمبر کے مضامین میں ان کا حصہ قابل تعریف ہے
چلیں اچھا ہوا ہمیں بھی اپنا مقام پتہ چل گیا۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-09-09), اخترحسین (16-09-09), باسط (24-09-09)
پرانا 16-09-09, 10:18 AM   #33
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
چلیں اچھا ہوا ہمیں بھی اپنا مقام پتہ چل گیا۔
سحر بہنا، لگتا ہے آپ نے ام طلحہ بہنا کو ناراض کر دیا ہے۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (16-09-09), باسط (24-09-09)
پرانا 16-09-09, 10:26 AM   #34
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
چلیں اچھا ہوا ہمیں بھی اپنا مقام پتہ چل گیا۔
بہن آپ تو جانتی ہیں۔۔۔
پرجگہ پی آر چلتی ہے۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور ویسے بھی معیا ر اور مقدار کا فرق۔۔۔
کون دیکھتا ہے
ٹینشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مت لیں۔۔۔
خوش رہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
ہاں دکھ ضرور ہوا ۔۔ اور بہت ہوا
کسی ایک فرد نے بھی بہن ام طلحہ کا نام نہیں لکھا۔۔
سب آپس میں ہی ایک دوسرے کا نام دے رہے ہیں
" من ترا حاجی بگوئم تو مرا ملا بگو" والی صورت حال ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں یہاں ووٹ نہیں دوں گا۔۔۔
کیوں کہ کچھ اندازہ ہو رہا ہے۔۔۔
اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
تاہم اگر دیتا تو
بہن ام طلحہ کیلئے
کم لکھا ہوگا۔۔
لیکن معیاری لکھا۔۔

Last edited by ڈاکٹرنور; 16-09-09 at 10:30 AM.
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-09-09), پاکستانی لڑکی (16-09-09), محمدعدنان (17-09-09), ام طلحہ (16-09-09), اخترحسین (16-09-09), باسط (24-09-09)
پرانا 16-09-09, 10:47 AM   #35
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب آپ نے تو بیک جنبش قلم سارے نظام کو ہی مشکوک کر دیا

بہر حال یہ آپ کا خیال ہے درست اور غلط ہونے کا احتمال رکھتا ہے۔
حسن ظن میرے خیال میں اچھی چیز ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 10:54 AM   #36
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
معیار کیا ہے
ایوارڈ کا

اسکے مطابق تجویز کروں گا
used: used:
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 11:28 AM   #37
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
معیار کیا ہے
ایوارڈ کا

اسکے مطابق تجویز کروں گا
مجھے تو خیر نہیں علم کہ معیار کیا ہے ایوارڈ کا ۔۔۔
لیکن میں آپ کو دعوت دیتا ہوں ۔۔۔
یہ ضرور پڑھیں۔۔۔
گندے کپڑے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 12:12 PM   #38
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پلیز کوئی بحث نہیں۔ کوئی بات نہیں میں نے تو بس وہ خیال ظاہر کیا تھا جو میرے دل میں آیا۔چونکہ بات اگست کی ہوئی تھی تو ایسے ہی خوش فہمی کا شکار ہو گئی تھی لیکن شاید میری اگست کی کارکردگی بھی قابل ذکر نہ سمجھی جا رہی ہو۔ باقی مقام کی خواہش نہ پہلے کبھی تھی نہ اب ہے بلکہ وقت کی قلت کے باعث میں نے ذیلی ناظم بننے کی پیشکش بھی دو بار رد کی ہے۔ ہم تو بہن بھائیوں کے دو لفظ میں خوش ہونے والوں میں سے ہیں۔ کوئی کہہ دے تو سبحان اللہ نہیں تو کوئی بات کوئی گلہ نہیں۔نور بھائی بہت بہت شکریہ۔ آپ کے الفاظ ہی میرے لئے ایوارڈ ہیں ورنہ میں ایسے کسی مقام پر آنے کی حقدار کہاں۔ 
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (16-09-09), ڈاکٹرنور (16-09-09), باسط (24-09-09), راجہ اکرام (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 12:25 PM   #39
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام طلحہ کو میں نے نہیں خلیل بھائی نے ناراض کیا ہے
آپ لوگوں نے نوٹ نہیں کیا ، ام طلحہ کا نام امیدواروں میں ہی شامل نہیں ہے ۔ اسی لیے ام طلحہ کا نام کسی نے نہیں دیا ۔
میں خلیل بھائی سے گذارش کروں گی کہ امیدواروں میں سے اسٹاف ممبران کا نام نکال کر
اس ایوارڈ کو صرف ممبران کے لیے مختص کیا جائے
اور امیدوراروں میں ام طلحہ کا نام لکھا جائے۔

ام طلحہ میںآپ سے معذرت چاہتی ہوں ، کہ آپ کا نام نہیں لیا ۔ لیکن اچھے لکھاریوں میں آپ کا نام شامل ہے ۔

شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (16-09-09), باسط (24-09-09), راجہ اکرام (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 12:25 PM   #40
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
پلیز کوئی بحث نہیں۔ کوئی بات نہیں میں نے تو بس وہ خیال ظاہر کیا تھا جو میرے دل میں آیا۔چونکہ بات اگست کی ہوئی تھی تو ایسے ہی خوش فہمی کا شکار ہو گئی تھی لیکن شاید میری اگست کی کارکردگی بھی قابل ذکر نہ سمجھی جا رہی ہو۔ باقی مقام کی خواہش نہ پہلے کبھی تھی نہ اب ہے بلکہ وقت کی قلت کے باعث میں نے ذیلی ناظم بننے کی پیشکش بھی دو بار رد کی ہے۔ ہم تو بہن بھائیوں کے دو لفظ میں خوش ہونے والوں میں سے ہیں۔ کوئی کہہ دے تو سبحان اللہ نہیں تو کوئی بات کوئی گلہ نہیں۔نور بھائی بہت بہت شکریہ۔ آپ کے الفاظ ہی میرے لئے ایوارڈ ہیں ورنہ میں ایسے کسی مقام پر آنے کی حقدار کہاں۔ 
پیاری بہنا ام طلحہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
آپ کا خیال درست ہے اور آپ کا نام بھی ضرور آنا چاہیے تھا۔ کیوں کہ آپ کے معیار اور سب سے بڑھ کر آپ کی سوچ واقعی اس قابل ہے کہ اسے داد دی جائے۔
لیکن میرے خیال میں مصروفیت کے باعث آپ زیادہ وقت نہیں دے پاتیں اس لئے آپ کی جانب کسی کی توجہ نہیں گئی۔
میرے دل کی اگر بات پوچھیں تو یقین مانیں بہنوں کی کامیابی مجھے اپنی کامیابی سے زیادہ خوشی دیتی ہے۔ اور خاص طور پر آپ جیسی بہن کی کامیابی کے لئے تو میں ہمیشہ دعا گو ہوں۔
یہ بات میں ردعمل کے طور پر نہیں بلکہ دل کی گہرائی سے کہہ رہا ہوں۔

ویسے تو پاک نیٹ کے سارے ہی احباب قابل احترام ہیں، سب کے لئے دعائیں ہیں، لیکن کچھ کے ساتھ انسان کا قلبی لگاؤ ہوتا ہے جس کی وجہ ان کا اخلاق اور ان کی سوچ ہوتی ہے۔ کیوں کہ یہاں کسی نےکسی کو دیکھا تو نہیں ہوتا۔
میں اپنے بارے میں اگر کہوں تو اس فورم پر دو افراد سے مجھے قلبی لگاؤ ہے۔ جس کی وجہ ان کا اخلاق اور سب سے بڑھ کر ان کی سوچ ہے ، دین اور وطن کے حوالے۔۔۔
اور ان دو میں سے ایک آپ ہیں۔
اس لئے آپ کی کامیابی میری ہی نہیں بلکہ میری سوچ و فکر کی بھی کامیابی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرے۔آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-09-09), ام طلحہ (16-09-09), باسط (24-09-09), سحر (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 12:30 PM   #41
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
پلیز کوئی بحث نہیں۔ کوئی بات نہیں میں نے تو بس وہ خیال ظاہر کیا تھا جو میرے دل میں آیا۔چونکہ بات اگست کی ہوئی تھی تو ایسے ہی خوش فہمی کا شکار ہو گئی تھی لیکن شاید میری اگست کی کارکردگی بھی قابل ذکر نہ سمجھی جا رہی ہو۔ باقی مقام کی خواہش نہ پہلے کبھی تھی نہ اب ہے بلکہ وقت کی قلت کے باعث میں نے ذیلی ناظم بننے کی پیشکش بھی دو بار رد کی ہے۔ ہم تو بہن بھائیوں کے دو لفظ میں خوش ہونے والوں میں سے ہیں۔ کوئی کہہ دے تو سبحان اللہ نہیں تو کوئی بات کوئی گلہ نہیں۔نور بھائی بہت بہت شکریہ۔ آپ کے الفاظ ہی میرے لئے ایوارڈ ہیں ورنہ میں ایسے کسی مقام پر آنے کی حقدار کہاں۔ 
بہن ۔۔۔
میں بھی کسی کو بحث کرنے کی اجازت نہیں دوںگا ۔۔اور بحث چھڑی تو اس دھاگے میں دوبارہ نہیں آوں گا۔
میں تو آپ سے اپنی ذاتی جذبا ت کی با ت کررہا تھا۔
میں بحث کرنا ہی نہیں چا ہتا ۔یہی وجہ ہے کہ میں نے راجہ اکرام کی الزام تراشی کا بھی جان بوجھ کر جواب نہیں دیا (جس میں اس نے کہا ہے کہ میں نے سارا سسٹم ہی مشکوک کر دیا۔) کیونکہ میں یہاں کوئی بد مزگی نہیں چاہتا۔
۔۔۔
آپ نے درست کہاایوارڈ ، اعزاز کوئی معنی نہیں رکھتے۔
ہاں لوگوں کی محبت اور دل سے کی گئی عزت اصل معنی رکھتی ہے۔

میں ایک ادارے میں انتظامی عہدے پر کا م کررہا ہوں ۔ ادارے کا ہر فرد میرے ساتھ سلام کا خواہشمند ہوتا ہے۔ کیونکہ ہر کسی کو مجھ سے کام پڑتا ہے۔
الحمد لللہ میرا اللہ گواہ ہے میں نے حتی الوسع اپنی ذاتی مفادات سے بالا تر ہو کر لوگوں کو انکا حق دلانے کی ہمیشہ کوشش کی۔
ایک وقت آیا کہ میر ے ادارے کا سربراہ مجھ سے ناراض ہو گیا اور مجھے معطل کر دیا گیا ۔

ادارے کے ملازمین کی ایک بہت بڑی تعدا د بھر بھی میری عزت اسی طر ح کرتی تھی ۔ بلکہ بہت سے لوگ تو میری عزت پہلے سے بھی بڑھ کر کرتے لگے۔
مجھے اس وقت ا ن لوگوں کے اصل چہرے دکھا ئی دیے جو صر ف میری پوزیشن کو سلام کرتے تھے۔
میں نے زندگی میں بہت اتار چڑھا و دیکھے ہیں ۔
گڑگٹ کے رنگ انسانی رویوں پر چڑھتے دیکھے ہیں۔
لوگون کو 180درجے کے زاویے پر موقف تبدیل کرتے دیکھا ہے۔
اب بہت سارے رویے میرے لئے انوکھے نہیں ہوتے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن کچھ رویے انوکھے نہ بھی ہوں تو دکھ تو ہو تا ہے۔۔دکھ تو ہو تا ہے۔۔۔
میں نے تو دکھ شیر کیا تھا آپ سے۔۔
آپ کا نام کس نے شامل نہیں کیا ۔۔۔
اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔
اپنے ناموں کے چکرمیں کسی نے آپ کا ذکر تک نہیں کیا ۔۔۔
بخدا مجھے اس پر دکھ ہوا۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خداحافظ۔۔
نوٹ: میں پیشگی معذر ت چاہوں گا۔ اگر میری کوئی بات یا کوئی لفظ کسی کو بھی منا سب نہ لگے۔
میری گذارش ہے ۔ اس بات کو اب یہیں ختم کرکے آپ لوگ ووٹ دیں۔۔
جو بھی یہ ایوارڈ جیتے گا۔۔
پاک نیٹ فیملی کا ممبر ہی ہوگا۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

Last edited by ڈاکٹرنور; 16-09-09 at 12:47 PM.
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-09-09), ام طلحہ (16-09-09), باسط (24-09-09), راجہ اکرام (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 07:34 PM   #42
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
چلیں اچھا ہوا ہمیں بھی اپنا مقام پتہ چل گیا۔
ام طلحہ جی آپکا مقام ہمارے دل میں ہے
میری نظر ابھی اس مراسلے پر پڑی ہے
اپکے لئے انتظامیہ اس سے زیادہ سوچ رکھتی ہے امید ہے آپ میری بات کو سمجھ رہی ہونگیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (17-09-09), باسط (24-09-09), راجہ اکرام (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 09:17 PM   #43
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اُمیدواروں میں انتظامیہ کا نام نہیں ہونا چاہیے میں سحر باجی سے اتفاق کرتا ہو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-09-09), راجہ اکرام (16-09-09)
پرانا 16-09-09, 10:26 PM   #44
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بہن آپ تو جانتی ہیں۔۔۔
پرجگہ پی آر چلتی ہے۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ویسے بھی معیا ر اور مقدار کا فرق۔۔۔
کون دیکھتا ہے
ٹینشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مت لیں۔۔۔
خوش رہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
ہاں دکھ ضرور ہوا ۔۔ اور بہت ہوا
کسی ایک فرد نے بھی بہن ام طلحہ کا نام نہیں لکھا۔۔
سب آپس میں ہی ایک دوسرے کا نام دے رہے ہیں
" من ترا حاجی بگوئم تو مرا ملا بگو" والی صورت حال ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں یہاں ووٹ نہیں دوں گا۔۔۔
کیوں کہ کچھ اندازہ ہو رہا ہے۔۔۔
اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
تاہم اگر دیتا تو
بہن ام طلحہ کیلئے
کم لکھا ہوگا۔۔
لیکن معیاری لکھا۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بہن ۔۔۔
میں بحث کرنا ہی نہیں چا ہتا ۔یہی وجہ ہے کہ میں نے راجہ اکرام کی الزام تراشی کا بھی جان بوجھ کر جواب نہیں دیا (جس میں اس نے کہا ہے کہ میں نے سارا سسٹم ہی مشکوک کر دیا۔) کیونکہ میں یہاں کوئی بد مزگی نہیں چاہتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
ڈاکٹر صاحب مجھے آپ کی مذکورہ بالا باتوں سے لگا یہی لگا
لیکن میں اس گستاخی پر معذرت خواہ ہوں، امید ہے چھوٹا بھائی سمجھ کر درگزر فرما دیں گے۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-09-09, 10:49 PM   #45
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ام طلحہ کو میں نے نہیں خلیل بھائی نے ناراض کیا ہے
آپ لوگوں نے نوٹ نہیں کیا ، ام طلحہ کا نام امیدواروں میں ہی شامل نہیں ہے ۔ اسی لیے ام طلحہ کا نام کسی نے نہیں دیا ۔
میں خلیل بھائی سے گذارش کروں گی کہ امیدواروں میں سے اسٹاف ممبران کا نام نکال کر
اس ایوارڈ کو صرف ممبران کے لیے مختص کیا جائے
اور امیدوراروں میں ام طلحہ کا نام لکھا جائے۔

ام طلحہ میںآپ سے معذرت چاہتی ہوں ، کہ آپ کا نام نہیں لیا ۔ لیکن اچھے لکھاریوں میں آپ کا نام شامل ہے ۔

شکریہ
شامل کر دیا ہے سوری ٹو آل
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
باسط (24-09-09), راجہ اکرام (17-09-09)
جواب

Tags
color, great, فورم, فورمز, گذارش, پوسٹ, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, ڈاکٹرنور, وزیر, لڑکی, نظر, معذرت, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, حال, خوش, دل, دعا, رات, علم, عبدالقدوس, عبداللہ, غلط

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت سلامتی کونسل کی مستقل نشست حاصل کر لے گا:جاپانی ماہر جاویداسد خبریں 1 11-11-10 07:10 PM
کیا صدرزرداری کانام این آر او سے مستفید ہونے والوں کی نئی فہرست میں شامل ہوگا؟ گلاب خان خبریں 0 19-09-10 04:14 AM
شریف برادران نا اہل۔۔۔ ملکی سیاست کا مستقبل کیا ہوگا۔ راجہ اکرام سیاست 38 16-03-09 10:54 PM
وکلا رہنماؤں کا رہائی کے بعد زبردست استقبال، پھولوں سے لاد دیا گیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:42 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger