واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات



خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔


پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 04-09-09, 12:24 PM  
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں

اسلام و علیکم!
معزز اراکین
پاک نیٹ انتظامیہ کی جانب سے ایک اور سلسلہ

ماں
کے نام سے دھاگہ شروع کریں اور 500 پوائینٹ حاصل کریں
اور اس دھاگے میں مراسلہ لکھنے پر 50پوائینٹ حاصل کریں
اگر دھاگہ بہتریں الفاظ پر متشمل ہوا جس کے نیچے منتظمین کا شکریہ ہوا
اس دھاگہ کو 1000 پوائینٹ دیئے جائیں گے


اگر کوئی انتظامیہ کا رکن یا دوسرا رکن آپ کو خود سے پوائینٹ دے تو وہ آپ کا بونس ہو گا


نوٹ: غزل ہو تو پوری غزل پوسٹ کرنی ہے اسکے الگ الگ اشعار کر کے پوسٹ نہیں کرنا

Last edited by ایس اے نقوی; 27-08-10 at 04:29 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
35 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
00923339993636 (08-09-09), ALI-OAD (05-09-09), Bhatti (18-09-09), IshaqZafar (04-09-09), malik ehsan (05-09-09), Naeem-ud-din (06-09-09), Real_Light (06-10-09), samina khalil (09-11-09), shafirajput (04-09-09), shafresha (04-09-09), پاکستانی (27-08-10), نیلم خان (07-09-09), نویدظفرکیانی (30-09-10), نورین خان (06-09-09), محمد یاسرعلی (21-09-10), محمدخلیل (04-09-09), محمدعدنان (05-09-09), مرزا محمد فاروق (04-09-09), مرزا عامر (27-09-10), معظم (08-09-09), اویسی (28-08-10), ام طلحہ (04-09-09), اخترحسین (04-09-09), جلالپوری (11-09-09), جاویداسد (27-09-10), حسنین ایوب (05-09-09), روشنی (30-05-11), راجہ اکرام (04-09-09), رضی (13-09-09), سفر زندگی کا (06-01-10), شاہ جی 90 (04-09-09), شاہ110 (06-09-09), طارق راحیل (08-09-09), عامرشہزاد (14-09-09), عروج (19-09-10)
پرانا 04-09-09, 11:45 PM   #31
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 3
کمائي: 469
شکریہ: 22
3 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہر ایک کی ذندگی میں ذندگی دینے والی

ہر ایک کی ذندگی میں ذندگی دینے والی ماں کی نیند سولی
چڑھائ گئ تاکہ اولاد پر سکون ہو کر سو سکے۔
ماں دعا ھے پر اپنے ہی دل سے نکل کر آج تک سفر میں ھے
لیکن اولاد کا دل پھر بھی اس جیسا نہیں ہو سکتا، ہر ماں اپنے
بچے سے محبت کرتی ھے مگر بچہ اپنی ماں سے ذیادہ اپنی
اولاد سے محبت کرتا ھے، کسی دانا نے کیا خوب کہا ھے کہ
یہ محبت کا دریا ہمیشہ نیچے کی طرف ایسے ہی بہتا ھے
کیونکہ باوا آدم اور بی بی حوا کے ماں باپ نہیں تھے، اولاد تھی
تو بس اولاد سے محبت کا عنصر ایسا خون میں شامل ہوا کہ یہ
سلسلہ آج تک چلا آ رہا ھے۔
ناشناس
00923339993636 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے 00923339993636 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (05-09-09), ام طلحہ (07-09-09), اخترحسین (05-09-09), حسنین ایوب (05-09-09), شاہ110 (06-09-09), عروج (20-02-11)
کمائي نے 00923339993636 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-09-09 ایس اے نقوی ماں تجھے سلام(انتظامیہ) 50
پرانا 05-09-09, 01:09 AM   #32
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,803
شکریہ: 1,697
619 مراسلہ میں 1,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

داستاں میرے لاڈ پیار کی
بس اک ہستی کے گرد گھومتی ہے
پیار جنت سے اس لئے ہے مجھے
یہ میری ماں کے قدم چومتی ہے
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), ایس اے نقوی (05-09-09), شاہ110 (06-09-09), عروج (20-02-11)
کمائي نے حسنین ایوب کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-09-09 ایس اے نقوی ماں تجھے سلام(انتظامیہ) 50
پرانا 05-09-09, 01:15 AM   #33
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,803
شکریہ: 1,697
619 مراسلہ میں 1,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کامیابیاں ،عزت، یہ نام تم سے ہے
خدا نے جو دیا ہے مقام تم سے ہے
تمہارے ہی دم سے ہیں مرے لہو میں کھلتے گلاب
مرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے
جہاں جہاں ہے مری دشمنی سبب میں ہوں
جہاں جہاں ہے مرا احترام تم سے ہے
کہاں بساط جہاں اور میں کمسن ناداں
یہ میری جیت کا سب احتمام تم سے ہے
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), ایس اے نقوی (05-09-09), احمد بلال (05-09-09), اخترحسین (05-09-09), عروج (20-02-11)
کمائي نے حسنین ایوب کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-09-09 ایس اے نقوی ماں تجھے سلام(انتظامیہ) 50
پرانا 05-09-09, 01:28 AM   #34
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیو اور بہنو یہ انسانی فطرت ہے کہ ہر ماں کو اس کے بچوں سے پیار کرنے والےلوگ اچھے لگتے ہیں
خاتون جنت کے بارے میں ایک شعر ایسا ہے جو میں جب بھی پڑھتا ہوں میری آنکھوں‌ میں آنسو آ جاتے ہیں
باغ جنت میں کھڑی دیکھہ رہی ہیں ‌زاہرا
کون آتا ہے میرے لال کو پرسہ دینے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), محمدعدنان (09-09-09), ایس اے نقوی (05-09-09), احمد بلال (05-09-09), اخترحسین (05-09-09), حسنین ایوب (06-09-09), عروج (20-02-11)
کمائي نے شاہ جی 90 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-09-09 ایس اے نقوی ماں تجھے سلام(انتظامیہ) 50
پرانا 05-09-09, 01:47 AM   #35
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 6
کمائي: 428
شکریہ: 2
5 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ماں کی عظمت

حضور اکرم صلٰی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جس نے ایک نظر ماں کو پیار سے دیکھا۔ (یہاں ماں اور باپ دونوں کا ذکر ہے) تو اسے ایک مقبول حج کا ثواب عطا ہو گا۔ سبحان اللہ۔ کیاشان ہے اللہ کی کہ صرف ایک پیار بھری نظر ماں کی طرف اور ایک مقبول حج کا ثواب۔
یار ذرا سوچیں۔ اللہ سب کو حج کی سعادت عنایت فرمائیں۔ آمین۔ کہ لوگ حج تو کرتے ہیں مگر کس کہ پتا ہے کہ اس کا حج مقبول بھی ہوا کہ نہیں ہوا اور اس کا ثواب بھی ملا کہ نہیں ملا۔
مگر یہاں تو گارنٹیڈ ہے نا بھائی۔ کہ بس ایک نظر پیار سے دیکھوں اور ایک مقبول حج کا ثواب پاؤ۔ اور پھر صحابہ نے عرض کی کہ یا رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم اگر کوئی 10 بار دیکھے تو ہمارے پیارے نبی صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ 10 مقبول حج کا ثواب۔ سبحان اللہ
تو میرے بھائیوں آج ابھی اسی وقت اس شاندار آفر سے فائدہ اٹھاؤ اور بے پناہ ثواب پاؤ۔ اور جب تک اور جتنا چاہو پاتے ہی جاؤ کوئی حد نہیں ہے۔
مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا۔
کائزن آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے کائزن کا شکریہ ادا کیا
00923339993636 (05-09-09), نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), منتظمین (05-09-09), ایس اے نقوی (05-09-09), احمد بلال (05-09-09), اخترحسین (05-09-09), حسنین ایوب (05-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عروج (20-02-11)
کمائي نے کائزن کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-09-09 ایس اے نقوی ماں تجھے سلام(انتظامیہ) 50
پرانا 05-09-09, 10:00 AM   #36
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمممممممممممممممممممممم
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), حسنین ایوب (06-09-09)
پرانا 05-09-09, 10:29 AM   #37
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1
کمائي: 300
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماں تجھے سلام ماں تجھے سلام ماں تجھے سلام
sufyanbutt786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے sufyanbutt786 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), ایس اے نقوی (05-09-09), احمد بلال (05-09-09), اخترحسین (05-09-09), حسنین ایوب (06-09-09), عروج (20-02-11)
کمائي نے sufyanbutt786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-09-09 مرزا محمد فاروق ماں تجھے سلام ماں تجھے سلام ماں تجھے سلام 55
05-09-09 ایس اے نقوی ماں تجھے سلام(انتظامیہ) 50
پرانا 05-09-09, 11:38 AM   #38
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafirajput مراسلہ دیکھیں
مطلب ہم الگ سے بھی بنا سکتے ہیں؟
جتنے آپ کا دل کرے

آہو جی آہو
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), اخترحسین (06-09-09), حسنین ایوب (06-09-09), عروج (20-02-11)
پرانا 05-09-09, 03:48 PM   #39
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے کائنات کے مالک
دیکھ تو میرا چہرا
آج میرے چہرے
کیسی مسکراہٹ ہے
آج میری آنکھوں میں
کیسی جگمگاہٹ ہے
میری ان آنکھوں میں
تو نے آج کیا دیکھا ؟؟
ہاں
تیرا گمان سچ ہے
آج میں نے بھی
زندگی جنم دی ہے۔۔۔۔۔۔
پروین شاکر
احمد بلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), مرزا محمد فاروق (05-09-09), ایس اے نقوی (05-09-09), اخترحسین (06-09-09), حسنین ایوب (06-09-09), شاہ جی 90 (06-09-09), عروج (20-02-11)
کمائي نے احمد بلال کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-09-09 ایس اے نقوی ماں تجھے سلام(انتظامیہ) 50
پرانا 06-09-09, 11:13 PM   #40
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,060
کمائي: 18,803
شکریہ: 1,697
619 مراسلہ میں 1,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماں کی عظمت

جب مدینے میں اسلام عام ہو چکا تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

اگر آج میری ماں زندہ ہوتی اور میں نماز عشاء میں کھڑا ہوتا

اور میری ماں حجرے سے مجھے آواز دیتی او محمد صلی اللہ علیہ وسلم

تو اللہ کی قسم میں فرض نماز چھوڑ کر دوڑتا ہوا جاتا اور

ماں کے قدموں میں گر جاتا

Last edited by حسنین ایوب; 06-09-09 at 11:25 PM.
حسنین ایوب آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), اخترحسین (06-09-09), عروج (20-02-11)
کمائي نے حسنین ایوب کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-09-09 ایس اے نقوی ماں تجھے سلام(انتظامیہ) 50
پرانا 06-09-09, 11:20 PM   #41
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماں نام ھے
عظمت
اور
قربانی
کا
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), حسنین ایوب (06-09-09), عروج (20-02-11)
کمائي نے اخترحسین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-09-09 ایس اے نقوی ماں تجھے سلام(انتظامیہ) 50
پرانا 07-09-09, 01:44 AM   #42
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!
معزز اراکین
پاک نیٹ انتظامیہ کی جانب سے ایک اور سلسلہ

ماں
کے نام سے دھاگہ شروع کریں اور 500 پوائینٹ حاصل کریں
اور اس دھاگے میں مراسلہ لکھنے پر 50پوائینٹ حاصل کریں
اگر دھاگہ بہتریں الفاظ پر متشمل ہوا جس کے نیچے منتظمین کا شکریہ ہوا
اس دھاگہ کو 1000 پوائینٹ دیئے جائیں گے


اگر کوئی انتظامیہ کا رکن یا دوسرا رکن آپ کو خود سے پوائینٹ دے تو وہ آپ کا بونس ہو گا
اندھیرے ھیں راستے دیا لے کے جانا

میرے آنسوؤں کی ضیا لے کے جانا

تمھیں حادثوں سے بچا لے گی ھمیشہ

سنو گھر سے ماں کی دعا لے کر جانا
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), اخترحسین (07-09-09), حسنین ایوب (07-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09), عروج (20-02-11)
کمائي نے نیلم خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-09-09 مرزا محمد فاروق سنو گھر سے ماں کی دعا لے کر جانا 50
07-09-09 ایس اے نقوی ماں تجھے سلام(انتظامیہ) 50
07-09-09 شاہ جی 90 سنو گھر سے ماں کی دعا لے کر جانا 10
پرانا 07-09-09, 02:31 AM   #43
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,047
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان پوائنٹس کا کیا فائدہ ہے ؟
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), احمد بلال (07-09-09), اخترحسین (07-09-09), شاہ جی 90 (07-09-09), عروج (20-02-11)
پرانا 07-09-09, 02:38 AM   #44
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا یاسر عمران مراسلہ دیکھیں
ان پوائنٹس کا کیا فائدہ ہے ؟
یہ پوائنٹس ایک عزت ہے جو پاک نیٹ فیملی اور اس کے ممبرز آپ کو دیتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), اخترحسین (07-09-09), عروج (20-02-11)
پرانا 07-09-09, 10:31 AM   #45
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا یاسر عمران مراسلہ دیکھیں
ان پوائنٹس کا کیا فائدہ ہے ؟
یہ پوائنٹس نہیں جناب یہ اک قسم کی ہم لوگ داد دیتے ہیں کہ لکھنے والے نے بہت اچھا لکھا ہے چاہے کسی کی کاپی کی ہے لیکن ہمارے ساتھ شئیر تو کی ہے ناں ویسے اگر آپ کو پوائنٹس نہیں چاہئیں تو آپ کو نہیں دیا کریں گے ۔




کیوں انجم بھائی
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (07-09-09), اخترحسین (07-09-09), عروج (20-02-11)
جواب

Tags
adab, aisa, color, duniya, heart, khuda, love, magenta, فورم, پاکستان, قدم, ماں, world, اللہ, انگلش, انتظامیہ, انسان, اردو, اسلام, بھائی, خوش, درخواست, دعا, عظیم, صفت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پوائنٹس کے بدلے میں رقوم منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 75 28-12-09 10:02 AM
500 پوئنٹس حاصل کریں حضرت بنگش پشتو فورمز 77 05-11-09 03:05 PM
200 پوائنٹس حاصل کریں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 25 24-02-09 06:11 PM
کمائی کے 100 پوائنٹس حاصل کریں عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 14 06-10-08 09:05 AM
کمائی کے 120 پوائنٹس حاصل کریں مزمل فاروق خاص آفرز اور اعلانات 7 19-09-08 03:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger