| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز کے ممبران کے لیے اسلامی سیکشن کے قوانین
1- یہ قوانین فورمز کے منشور کے قوانین کی مذہبی حصے سے متعلقہ قوانین کی مزید تشریح کرتے ہیں اور کوئی بھی ایسا قانون جو کہ فورمز کے منشور سے متصادم ہوتا ہو اس پر فورمز کے منشور کے قوانین کو فوقیت حاصل ہو گی۔ 2- مذہبی سیکشن میں ہر نیا موضوع ،اس سے مراسلہ مراد نہیں، مکمل طور پر ماڈریٹ ہوتا ہے۔ ماڈریٹ سے مراد انتظامیہ کی مذہبی ٹیم کا اس موضوع کو پرکھنا اور اس کے بعد اس کی اجازت دینا یا پھر رد کرنا یا پھر اس میں مناسب ردو بدل کرنا ہے- 3- اسلام کے کسی بھی رکن، حکم ضابطہ یا پابندی کے بارے میں طنزیا، مذاق اڑانے والا، دل آزاری والاموضوع یا مراسلہ انتہائی سختی سے ممنوع ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی صفائی قبول نہیں کی جائے گی۔ لیکن اس بات پر بحث کی جاسکتی ہے کہ اس بات کا حکم کیوں دیا گیا اور اس کے پیچھے کیا حکمت یا معاشی/معاشرتی وجوہات تھیں۔ جیسا کہ یہ بحث کی جاسکتی ہے کہ اسلام میں عورت کا کیا مقام ہے؟، چار شادیوں کا کیا حکم ہے ؟، پردے کا حکم کیوں ہے؟، اور یا پھر ایسی کوئی بحث جس سے انسانی اخلاق اور سوچ کی تعمیر ہو اور مذہب کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ 4- کسی بھی فقہ کے فرد کو یہ اجازت نہیں کہ وہ کسی دوسرے فقہے پر تنقید، تضحیک، توہین یا پھر اس سے نفرت کا اظہار کرے۔ اس میں یہ سب باتیں شامل ہیں کہ کسی فقہے کا نام لے کر، بلاواسط یا پھر براہ راست حملہ کیا جائے۔ 5- فورم پر کسی قسم کا کوئی اختلافی موضوع /اختلافی مراسلہ بنانے، ڈالنے کی اجازت نہیں۔ اختلافی مراسلے سے مراد یہ ہے کہ کوئی ایسا موضوع ڈالا جائے جو کہ مندرجہ بالا شق نمبر 3 اور 4 سے متعلقہ ہو۔ کسی ایسے اسلامی موضوع سے متعلقہ ہو جو کہ صدیوں سے چلا آ رہا ہو اور اس پر امت کا اختلاف ہو۔ان معاملات پر دلیل کے نام پر بحث کو مکمل طور پر ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔ جو معاملات ہزاروں سالوں سے حل نہیں ہو سکے وہ ہم اس فورم پر بھی حل نہیں کر سکتے ہیں۔ اس لیے اختلافی موضوعات، دوسرے فرقوں کی تذلیل صاف یا پھر ڈھکے چھپے الفاظ میں قابل قبول نہیں ہو گی۔ اگر کوئی رکن انتباہ کے باوجود معتصیبانا یا تفرقہ بازی کے مضامین ڈالتا ہے تو اس پرایک دفعہ تنبیہ کے بعد مستقل طور پر پابندی لگا دی جائے گی۔ اگر آپ اپنے فقہ کے لیے کوئی مضمون لکھتے ہیں اور اس میں کوئی ایسی بات نہ ہو جس سے کسی کی دل آزاری ہوتی ہو تو فورم کی انتظامیہ اسکو ڈالنے کی اجازت دیتی ہے۔لیکن اس موضوع میں واضح طور پر اس فقہے کا نام لکھا جائے گا، جس فقہے کے پیروکاروں کے لیے یہ لکھا گیا ہو گا۔اگر انتظامیہ کو کسی قسم کی شکایت وصول ہو تو انتظامیہ کسی بھی قسم کا ایکشن لینے کا حق مخفوظ رکھتی ہے۔ اور ایسا موضوع لکھنے سے پہلے اسلامی سیکشن کے ناطمین سے اجازت لینا ضروری ہو گی۔ اگر آپ اپنے فقہ کی طرف سے کوئی موضوع لکھتے ہیں تو اس موضوع میں اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ اس میں کسی دوسرے فقہ کی توہین نہ ہو۔ 6 - پاک نیٹ پر اسلامی سیکشن کی جو تقسیم کی گئی ہے اس کے مطابق بنیادی مسائل اور عام نصیحت والے مراسلات اور مضامین قبول کیے جائیں۔ 7 - انبیا علیھم السلام اور صحابہ رضوان اللہ علیہھم کے علاوہ دیگر شخصیات کا ذکر نہ کیا جائے ، صحابہ کرام کی شان میں کسی قسم کی کمی یا گستاخی کی اجازت نہیںہے۔ کیونکہ اپنی اپنی پسندیدہ شخصیات کا اپنے اپنے انداز میں ذکر کرنا باہمی منافرت کے بڑے اور معروف اسباب میں سے ایک ہے ۔ 8 - مذہبی سیکشن کے لیے کاپی پیسٹ ، سکین شدہ صفحات(بغیر یونی کوڈ کی لکھائی)، بیرونی سائٹس کے حوالہ جات کو مکمل طور پر ممنوع قرار دیا جاتا ہے۔ اور خلاف ورزی پر انتظامیہ ایکشن لینے کی مجاز ہو گی۔ 9 ۔ اگر آپکی نظر میں کوئی اختلافی موضوع یا مراسلہ موجود ہے تو شکایت سیکشن میں اطلاع دیں۔ 10 ۔ کسی بھی ممبر کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ کسی دوسرے ممبر پر کسی بھی مراسلہ یا موضوع میں تنقید کرے۔ 11 ۔ اگر کسی ممبر کو کسی دوسرے ممبر سے کسی قسم کی کوئی بھی شکایت ہے تو وہ اسکو تھانے والے سیکشن میں رپورٹ کرے۔ 12 ۔ اپنے طرز عمل سے یہ کوشش کریں کہ آپس میں نفرت کی بجائے پیار، محبت اور بھائی چارہ پروان چڑھے۔ 13 ۔ غیر مہذ بانہ اور غیر اخلاقی مضامین اور مراسلہ جات کے معاملہ میں کسی بھی ممبر کوانتظامیہ پر تنقید کرنے کی اجازت نہیں۔ 14 ۔ یہ قوانین صحت کے لحاظ سے تمام مضامین و مراسلوں کو لاگو ہوں گے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! Last edited by منتظمین; 24-07-09 at 12:34 PM. |
|
|
|
| 46 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | Anwar ali (08-07-09), arshad khan (05-07-09), defender (27-06-09), Farrukh (24-06-09), rana ammar mazhar (02-10-11), samina khalil (15-07-09), shafresha (24-06-09), slave of allah (29-07-09), فیضان صديقی ,سندھ (28-02-10), فیصل ناصر (24-06-09), فاروق سرورخان (25-06-09), کنعان (26-02-10), یاسر عمران مرزا (13-11-10), موجو (27-06-09), ماسٹر مقسود (26-06-09), مباح (25-06-09), مرزا محمد فاروق (27-06-09), مسافر (25-06-09), wajee (24-06-09), yashaka (14-07-09), اکرم (25-06-09), اویسی (14-08-10), الطاف ذکی (24-06-09), ام طلحہ (01-07-09), ام غزل (24-06-09), ابو محمد (27-06-09), ابوسعد (22-03-11), ابن جلال (24-06-09), احمد نذیر (25-09-11), بنت آدم (04-12-11), جلالپوری (02-06-10), حیدر (12-10-10), حیدر Rehan (25-06-09), حسینیت زندہ باد (24-06-09), رانا امر (01-07-09), راجہ اکرام (24-06-09), رضی (25-06-09), سحر (24-06-09), شیراز احمد (24-06-09), شاہ جی 90 (25-06-09), شاہد جمیل حفیظ (24-06-09), طاھر (25-06-09), علامہ (30-08-10), عادل سہیل (07-07-09), عبداللہ حیدر (25-06-09), عبدالسلام (03-03-11) |
| کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 31-07-09 | مسافر | Very Good | 2 |
|
|
#31 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رکنیٹ معطل کرنے سے پہلے متعلقہ رکن کو انتہبہ جاری کیا جاتا ہے۔ اور رکنینت کوئی بھی ناظم اعلی معطل کر سکتا ہے۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (12-10-10) |
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() |
محترم منتظمین صاحب دونوں جوابات دینےکاازحدشکریہ جناب اس ضمن میں ایک تجویذھےاگربارِگراں نہ ہو وہ یہ کہ معاملہ ھے اسلامی سیکشن کے قوانین کا چونکہ اس میں پھونک پھونک کر قدم رکھنے کی ضرورت ھے اس لیئےگزارش ھےمثال کے طور پر اگر میراتعلق"فلانے"مکتبہِ فکر"سے ھےاگرمیں ناضمِ اعلٰی ھوں تویقینً میں بھلا کب چاہونگاکہ میرےمخالف مکتبہِ فکر کا کوئی شخص میرے مکتبہِ فکرکے خلاف بات کرےپھرتومیں تو کب چاھونگاکہ اسکو کوئی دوسرا پڑھےمیں توفوراًھی ڈیلیت آپشن کا فائدہ اٹھاتے ہوئےاسکی باتیں یا دلائل ردی کی ٹوکری کی نظرکردونگااورزیادہ خلافِ توقع بات ہوئی تو رکنیت معطل کروادنگا کیوں کہ میرے ھاتوں میں تو ایک نہیں دودوچابیاں ھیں ایک تو post delete optionدوسرا رکنیت معطل کرنےوالی چابی تو محترم منتظمین صاحب توجہ طلب امر یہ ھے کہ اوّل تو یہ جمہوریت کے بھی مخالف عمل ھے کیوںکہ اس سےChek & Belence Systemشدید متاثرہوتاھےکہ میرے مخالف کوئی بات نہ ہو دوسرےھاں میں ھاں ملانےوالوں کی تعدادمیں خودبہ خود اضافہ ہو جاتاھےپھرایک وقت ایساآتاھےکہ صرف واہ میں واہ ملانے والے بچ رہتے ھیں باقی ندارد کیوںکہdictator shipکا گمان سا پیدا ھوجاتاھےاورپھرایک وقت ایسابھی آتاھےکہ کوئی اسلامی موضوع کی طرف جانے کودل گوارانہیں کرتااسکےلئیےکیا ہی اچھاھوتااگریہ دونوں اختیارات منتظمین کے اختیار میں ہوتےیاپھرناظمِ اعلٰی کی بھی کڑی نگرانی ھونی چاھیئےتھی اور ایک چیزیہ بھی ممکن ھےوہ یہ ہے کہ post delete اور رکنیت معطل سےماقبل منتظمین اور ذیلی ناظمین سے مشورہ کرکے کوئی قدم اٹھایا جائےتاکہ ہر کسی کواپنی بات کہنےکاحق حاصل ھے وگرنہ جانبداری کاگمان غالب ھےاور آپکادعوٰی ھے جمھوریت کااورغیرجانبداری کاامیدھےناراضگی نہیں ہوئی ھوگی
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#33 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن جب خلوص دل نہ ہو تو ہم چاہے کسی بھی فرقہ سے تعلق رکھتے ہوں اور کسی بھی مسلک کی نمائندگی یہاں کر رہے ہوں ہم دوسروں کو نیچا دکھانے اور انہیں غلط ثابت کرنے کے لئیے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کر رہے ہوتے ہیں ، اس صورت میں اصلاح تو ہو نہیں سکتی ہاں بگاڑ بہت سے پیدا ہو جاتے ہیں ۔ اس صورت حال میں ہماری تجویز تو یہ ہے کہ عام اسلامی مسائل مثلا عورت کا مقام ، والدین کے حقوق ، دوسری شادی ، پڑوسیوں کے حقوق ، وغیرہ تو سامنے لانے چاہئیں اور ان میں بھی کسی اختلافی موضوع کو زیر بحث نہیں لانا چاہئیے ، اور ایسا کوئی موضوع کسی پوسٹمیں نظر آئے تو اسے ڈیلیٹ کرنا کار ثواب جانتے ہوے کوئی بھی اسے ڈیلیٹ کر سکتا ہو۔ تا کہ جو ماحول شدت پسند لوگوں کا پیدا کردہ دیگر جگہوں پر ہے ، وہ اس فورم میں پیدا نہ ہونے پائے ، ہمارے اپنے اتنے بڑے خاندان میں لوگ تین مسالک سے تعلق رکھتے ہیں اور مذہبی بحث بھی ہوتی ہے لیکن جہاں محسوس ہوتا ہے کہ یہ دل آزاری کا باعث بن سکتی ہے ، بڑی خوبصورتی سے موضوع بدل دیا جاتا ہے ۔ میرے خیال میں ایسا یہاں بھی ہو سکتا ہے ۔ اگر سب لوگ متفق ہو تو ، آپ بھائیوں اور بہنوں کا کیا خیال ہے بیچ اس مسئلے کے ، جواب کا منتظر رہوں گا |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-07-09), منتظمین (09-07-09), حیدر (12-10-10), خرم شہزاد خرم (09-07-09), رضی (10-07-09), سحر (09-07-09), عبداللہ حیدر (09-07-09) |
|
|
#34 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب آصف صاحب اپکی تجویز کا شکریہ۔
کوئی بھی موضوع /مراسلہ جو اسلامی سیکشن سے منتقل کیا جاتا ہے اس کی پہلے رپورٹ کی جاتی ہے کہ فلاں فلاں مراسلہ اس وجہ سے ختم یا مدون کیا جا رہا ہے۔ اور تمام اسٹاف اس وجہ کو پڑھ بھی سکتا ہے اور اپنی رائے بھی دے سکتا ہے۔ رکن کی معطلی سے پہلے تمام سٹاف سے متعلقہ رکن کے بارے میں رائے لے کر ہی ناظم اعلی کسی کو معطل کرتا ہے۔ شاہ جی کی رائے پر بھی سب کو غور کرنا چاہیے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (10-07-09), shafresha (09-07-09), حیدر (12-10-10), رضی (26-07-09), شاہ جی 90 (09-07-09), عبداللہ حیدر (09-07-09) |
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() |
محترم معظم بھائی آپکی بات بھی درست ھےمگراصلاح اس وقت کارگرثابت ھوتی ھے جب کوئی بات کو سمجھ نےکی کوشش کرے پھر جیساکہ دنیاکاھرمذھب اپنے آپکو صحیح سمجھتاھےتو"مسلک"یا"مکتبہِ فکر"میں تویہ بات بدرجہِ اتم پائی جاتی ھےاور اصل صورتِ حال اسوقت بگڑتی ھوئی نظر آتی ھے جب ھر کوئی اپنی اپنی اناکامسئلہ بنالیتاھےغالباًاسکی ایک وجہ تو یہ بھی نظرآتی ھے مثال کے طورپر"بریلوی حضرات"میں ایک چیزجائزھوتی ھےنہ صرف جائزبلکہ کارِ ثواب لیکن "دیوبندی حضرات"یا"وہابی حضرات"میں وہی چیزبدعت یا شرک تصور کی جاتی ھےاورجوچیز"وہابی"یا"دیوبند "کےیہاں توحیدکےلئیےضروری سمجھی جاتی ھےاسے"بریلوی مسلک"میں شرک فی الرسالت سےتعبیرکیاجاتاھے۔اب اس مسئلہ کا کوئی حل ھوتوکوئی کم ازکم مجھےبتائے۔پھرکوئی اپنےمسلک سے ہٹنےکواتنی آسانی سے تیارنہیں ہوتاجہاں تک خلوصِ دل کاتعلق ھےتووہ صرف اپنےمسلک تک محدودھوتاھےاس حدیث کامصداق صرف اپنے آپکوسمجھاجاتاھےکہ"72فرقےجہ می ھیں خالی وہی مسلک حق پر ھےجس پرمیں ھوں"اسوقت اس بات کوبھلادیاجاتاھےکہ"تم دوسرےکےبتوں کوبراکہوگےتولوگ تمہارےخداکوبراکہینگے آپکوشائداتنی معلومات نہیں معظم صاحب ہماری تو زندگی یہئ پھڑتےپھڑتےگزری ھےپھروہی بات کہونگاجب میں اپنے آپکوصحیح سمجھتاھوں تومجھےکیاپڑی ھےاپناموقف ڈیلیٹ کرنےکی اور سامنےوالاچاھےحق ہی کیوں نہ کہےمیں تو اپنے آپ کوصحیح سمجھتےھوئےاوراسےغلط سمجھتےھوئےاسکوBaneکرواناکار ِ ثواب سمجھونگایاپھرایک کام اس ضمن میں کیاجاسکتاھےلیکن سب کامتفق ھونادشوارنظرآتاھےکہ جوکسی بھی موضوع پرلکھےاسکاجواب دینےپرپابندی ھونی چاھیئےکیونکہ اختلاف کی ایک وجہ میں یہ بھی سمھتاھوں کہ ھرمسلک کے بزرگوں نے اپنے اپنے مسلک کو ملحوظِ خاطررکھکرقرانِ پاک کی تشریح کی ھےبلکہ قرآن تو قرآن حدیثوں کی گراں مایہ کتابوں جیسےبخاری شریف وغیرہ کا بھی ترجمہ اپنے مسلک کوسامنے رکھکرکیاگیاھےآپ قرآن کے تراجم کواسکی تشریحات کو دیکھ لیں آپکویقین آجایگاھاں اتنافائدہ ضرورنظرآرہاھےکہ کھلےبندوں ایک دوسرےپرکیچڑاچھلنی بند ھوگئی جیسےایک صاحب نےمزارات کے بارےمیں اتنےلمبےلمبےمضامین لکھےاورایسی ایسی خرافات لکھ ڈالی کے دل کہتا ھے"الامان الحفیظ"وہ تو اللہ بھلا کرےمنتظمین کاجنہوں نےاسکےمضامین پر گرفت فرمائی اوراسکےمراسلوں کوٹوکری کی نظرکیااورانہیں میدان سےباہرکیا(یعنی انکی رکنیت معطل ھوئی)قصہِ مختصرکوئی ایسانظام وضع ھوناچاھئیےجس سےکسی کی من مانی نہ ھوسکےاور توازن کی فضاءقائم رھے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#36 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (10-07-09), shafresha (10-07-09), فیصل ناصر (10-07-09), حیدر (12-10-10), خرم شہزاد خرم (11-07-09) |
|
|
#37 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دلائل کے جواب میں طنز اور دوسروں کو برا بھلا کہنا
یہ سوچ جب تک ختم نا ہوگی توازن کی فضا کیسے قائم ہوسکتی ہے ؟ جب بھی کوئی شخص کسی مسلک کی نمائندگی کرتے ہوئے غلط رویہ اختیار کرتا ہے پڑھنے والا اس شخص کے ذاتی کردار کی بنیاد پر اُس مسلک کے لئے کیا اچھی رائے قائم کرے گا ؟ کہتے ہیں نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() |
ویرانی بھائی آپ کی باتوں میں وزن ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#39 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#40 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چاھیئےکیونکہ اختلاف کی ایک وجہ میں یہ بھی سمھتاھوں کہ ھرمسلک کے بزرگوں نے اپنے اپنے مسلک کو ملحوظِ خاطررکھکرقرانِ پاک کی تشریح کی ھےبلکہ قرآن تو قرآن حدیثوں کی گراں مایہ کتابوں جیسےبخاری شریف وغیرہ کا بھی ترجمہ اپنے مسلک کوسامنے رکھکرکیاگیاھےآپ قرآن کے تراجم کواسکی تشریحات کو دیکھ لیں
پانچ سو فیصد بات درست ہے لیکن یہاں ویرانی صاحب کی بات کو سمجھنے کی بجائے بات کو کسی دوسری طرف لے کر جایا جا رہا ہے اب دیکھو ویرانی صاحب کی ان باتوں میں کیا اختلاف ہے فیصل بھائی اور شاہد بھائی آپ دونوں موضوع سے ہٹ کر بات کر رہے ہیں معافی چاہتا ہوں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() |
جناب اگر آپ کی کوئی بات درست ہو گی اور سارا پاک نیٹ اسکے مخالف بھی ہو( حالانکہ ایسا ہوگا نہیں ) تو بھی ہم آپ کی حق بات کی حمایت کرنے میں کسی طرح گبھرائیں گے نہیں۔۔۔
آپ کو تو "حنا بہن" بھی حق پر نظر آتی ہیں۔ ۔۔۔۔۔ آپکی یہ بات اگر طنز بھی ہے تو بھائی ہماری سر آنکھوں پر مجھے قوی امید ہے کہ آپ نے یہ بات طنز میں نہیں بلکے ویرانی صاحب اور حنا کے صحیح ہونے کی وجہ سے ارشاد فرمائی ہے۔ اس نوازش کا شکریہ۔ ۔۔۔۔۔۔ امید ہے ہمیشہ اسی طرح ہماری رہنمائی فرماتے رہیں گے اورہم کو شکریے کا موقع دیں گے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا فقط مسافر ![]() ![]() ہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (11-07-09), shafresha (12-07-09), فیصل ناصر (12-07-09), حیدر (12-10-10), خرم شہزاد خرم (11-07-09) |
|
|
#42 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
(میں نے آپ پر ہرگز طنز نہیں کیا تھا) |
||
|
|
|
|
|
#43 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب باقی رہنے والی صرف اللہ کی ذات ہے تو یہ یا وہ زندہ باد کا نعرہ بے معنی ہے، اللہ ہمیں رشد و ھدایت کی راہ پر گامزن رکھے ار ہمارے خیالات کو درست فرماے آمین
|
|
|
|
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() |
چلوں جی آپ نےتوپاکستان زندہ بادپربھی پابندی لگادی میں توسوسوباربلکہ ھزارباربلکہ کہتاہی رہونگاپاکستان زندہ باد!
|
|
|
|
|
|
#45 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاید میری تحریر مبھم تھی میری مراد فرقہ واریت سے تھی ،ورنہ جناب پاکستان ذندہ باد اور پائندہ باد معذرت خواہ ہوں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (16-07-09), shafresha (17-07-09), مسافر (18-07-09), حیدر (12-10-10), شاہ جی 90 (17-07-09) |
![]() |
| Tags |
| فورمز, پاکستان, پسندیدہ, قواعد, نفرت, نظر, مکمل, منشور, محبت, مسائل, اللہ, انتباہ, انتظامیہ, اسلامی, بھائی, حکم, حل, خلاف, ضوابط, عورت, صفحات, صاف, صحابہ, صحت, صدیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! | shafresha | کھیل اور کھلاڑی | 1 | 16-06-11 12:43 PM |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 05:52 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 02:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 09:07 AM |