واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

عارضی ناظمیت

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 07-06-09, 08:39 PM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عارضی ناظمیت

السلام علیکم
دوستوں جیسا کے آپ دیکھ رہے ہیں آپ کا فورم پاک نیٹ ڈاٹ کام بہت جلدی ترقی کر رہا ہے۔ بے شک یہ سب آپ دوستوں کی محنت سے ہی ہے۔ پاک نیٹ پر ممبرز کی تعداد بڑ رہی ہے اسی لیے انتظامیہ کو سٹاف کی طرف بھی توجہ دینی پڑ رہی ہے۔ ہم نے سٹاف کے لیے ”عارضی ناظمیت“ کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے ۔ جس کے لیے آپ درخواست دے سکتےہیں۔ ہم اپنی مرضی کے ممبر کو عارضی طور پر ناظم بنائیں گے ۔ اس کے بعد اس کا کام دیکھا جائے گا اگر اس کا کام اچھا ہوا پھر اس پر غور کریں گے۔ یہ اب آپ پر ہے آپ جس سیکشن میں‌دلچسپی لیتےہیں اس کے لیے آپ درخواست دے سکتے ہیں لیکن یاد رہے اس سیکشن میں کم از کم آپ کے 20 دھاگے (تھریڈ) ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کے آپ اس قابل ہیں تو پھر دیر کس بات ہے ہیں

پاک نیٹ انتظامیہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
10 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-06-09), فیصل ناصر (08-06-09), محمدخلیل (08-06-09), محمدعدنان (08-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), wajee (07-06-09), ایس اے نقوی (07-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (07-06-09), سحر (10-06-09)
پرانا 08-06-09, 11:56 PM   #31
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
سر جی پہلے ذمے داریاں بتائیں اس کے بعد میں حامی بھروں گا
بھائی کام تو ناظم بنے کے بعد ہی بتایا جائے گا یہ سٹاف روم کی باتیں ہیں عام فورم میں نہیں بتائی جا سکتی شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 12:01 AM   #32
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
سر جی پہلے ذمے داریاں بتائیں اس کے بعد میں حامی بھروں گا
بس روز کے 2 یا 3 تھڑیڈ لگانے ہیں متعلقہ سیکشن میں - بس اتنا سا کام ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 12:01 AM   #33
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
اگر میں پاک نیٹ کے کچھ کام آ سکتا ہوں تو میں‌ حاضر ہوں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
دیر سے آنے پر معذرت
اگر آپ لوگ مناسب سمجھتے ہیں کہ عارضی ناظمیت کے لیے مجھے درخواست دینی چاہیے تو یہ میرے لیے باعثِ مسرت ہے ۔
لیکن مجھے اس کے مطالق کوئی معلومات نہیں لیکن خیر ہے امِ غزل کس دن کام آئیں گی میں تفصیلات ان سے پوچھ لوں گی۔
شکریہ
سحر اور ابنِ آدم آپ کو بہت شکریہ جلد ہی آپ کو اس بارے میں بتایا جائے گا بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), ابن آدم (10-06-09), رضی (09-06-09), سحر (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 03:10 AM   #34
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,786
شکریہ: 51,100
7,442 مراسلہ میں 21,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ ایک ماہ کے لیے تیار ہو جائے اگر آپ کام کر سکے یا آپ کا کام ہمیں پسند آیا تو ہم آپ کو مسلسل ناظم رکھے گے اور اگر ایسا نا ہوا تو پھر سوچا جائے گا کیا خیال ہے
ہاں خرم بھائی رضی کو یہ ذمہ داری سونپ دیں ویسے بھی اس کے پیپر ختم ہوچکے ہیں اور اب یہ "ویلا" ہی ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), رضی (09-06-09), سحر (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 03:16 AM   #35
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,786
شکریہ: 51,100
7,442 مراسلہ میں 21,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
میرا خیال ہے کہ فیصل ناصر اور شافریشا دونوں‌ ناظمیت کے لیئے اچھے امیدوار ہیں۔
والسلام
طاہر
طاہر بھائی، آپ کیوں پیچھے ہٹ رہیں ہیں آپ کی تحاریر بھی شاندار ہوتیں‌ہیں خصوصا کرنٹ افیر پر آپ اچھا لکھتے ہیں۔

میری جانب سے اب چھ نام ہوگئے ہیں۔
1۔ فیصل ناصر (مستقل ناظمیت)
2۔ سحر (عارضی ناظمیت خواتین اور بچوں کے سیکشن کے لیئے)
3۔ رضی (عارضی ناظمیت کمپیوٹر / TI کے شعبے میں‌)
4۔ طاہر خلیل (عارضی ناظمیت حالات حاضرہ)
5۔ سدید مسعود (عارضی ناظمیت اُردو ادب و شاعری)
6۔ شاہ جی (عارضی ناظمیت حالات حاضرہ اور ملکی حالات)

Last edited by shafresha; 09-06-09 at 03:22 AM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (09-06-09), خرم شہزاد خرم (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 06:41 AM   #36
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے تو فیصل ناصر ، شاہد علی صدیقی ، وقاص ، ستارا ، اور سحر ، انجم شاہ ، راضی ، اور سدید مسعود بھائی ،
یہ سب ناظمیت کیلئے موضوع ہیں ان کو ان کے مشورے سے سیکشن دے دئے جائیں ، فیصل ناصر اور شاہد بھائی دونوں اس فورم کے ستونوں میں سے ہیں ۔۔باقی بات سمجھانے کی ضرورت نہیں ۔۔
شکریہ خرم بھائی ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), wajee (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), خرم شہزاد خرم (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 10:50 AM   #37
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
بس روز کے 2 یا 3 تھڑیڈ لگانے ہیں متعلقہ سیکشن میں - بس اتنا سا کام ہے
بس اتنا سا کام ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (10-06-09)
پرانا 09-06-09, 11:01 AM   #38
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری قمست میں نہیں ہے ناظم بننا میں نے سکہ اُچھالا مگر

سکہ ہی واپس نہیں آیا تو میں تو ہو ہی نہیں سکتا

دوبارہ سکہ اُچھال لو جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (09-06-09), wajee (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (10-06-09), خرم شہزاد خرم (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 12:21 PM   #39
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو جناب میں تیار ہو آئی ٹی کے سیکشن میں ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس اور ایکسسز شروع کروا دو گا لیکن بجلی کا بہت مسئلہ ہے دو دو دن غائب رہتی ہے نا تو دیر سے بھی پوسٹ کر سکوں گا منظور ہے تو بتاؤ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (10-06-09), خرم شہزاد خرم (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 12:45 PM   #40
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
طاہر بھائی، آپ کیوں پیچھے ہٹ رہیں ہیں آپ کی تحاریر بھی شاندار ہوتیں‌ہیں خصوصا کرنٹ افیر پر آپ اچھا لکھتے ہیں۔

میری جانب سے اب چھ نام ہوگئے ہیں۔
1۔ فیصل ناصر (مستقل ناظمیت)
2۔ سحر (عارضی ناظمیت خواتین اور بچوں کے سیکشن کے لیئے)
3۔ رضی (عارضی ناظمیت کمپیوٹر / TI کے شعبے میں‌)
4۔ طاہر خلیل (عارضی ناظمیت حالات حاضرہ)
5۔ سدید مسعود (عارضی ناظمیت اُردو ادب و شاعری)
6۔ شاہ جی (عارضی ناظمیت حالات حاضرہ اور ملکی حالات)
اچھی تجویز ہے مگر اس میں مستقل بنیادوں پر شاہد صاحب کا بھی تو نام ہونا چاہیئے۔ ورنہ تجویز ادھوری ہے
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (10-06-09)
پرانا 09-06-09, 12:48 PM   #41
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے تو فیصل ناصر ، شاہد علی صدیقی ، وقاص ، ستارا ، اور سحر ، انجم شاہ ، راضی ، اور سدید مسعود بھائی ،
یہ سب ناظمیت کیلئے موضوع ہیں ان کو ان کے مشورے سے سیکشن دے دئے جائیں ، فیصل ناصر اور شاہد بھائی دونوں اس فورم کے ستونوں میں سے ہیں ۔۔باقی بات سمجھانے کی ضرورت نہیں ۔۔
شکریہ خرم بھائی ۔
آپی جی میں جانتا ہوں کون کون اس قابل ہے لیکن یہ خود بات کرتے ہی نہیں ہیں یہ سب سوچ رہے ہیں کہ ان کو ان کے کام کی وجہ سے ناظم بنایا جائے اس لیے یہ بولتے نہیں ہیں لیکن جب تک بولتے نہیں میں بھی نہیں بولتا

بس وقت تھوڑا رہ گیا ہے جلد ہی سامنے آ جائے گا کون ناظم ہو گا کون نہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (10-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 01:04 PM   #42
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,087
شکریہ: 1,292
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے لگتا ہے یہاں کچھ بٹ رہا ہے
کیا ہم بھی لائن میں ‌لگ جائیں؟
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-06-09, 01:09 PM   #43
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,087
شکریہ: 1,292
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
آپی جی میں جانتا ہوں کون کون اس قابل ہے لیکن یہ خود بات کرتے ہی نہیں ہیں یہ سب سوچ رہے ہیں کہ ان کو ان کے کام کی وجہ سے ناظم بنایا جائے اس لیے یہ بولتے نہیں ہیں لیکن جب تک بولتے نہیں میں بھی نہیں بولتا
تو کیا یہ ضروری ہے کہ ان کی زبان سے کہلوایا جائے آپ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ وہ فورم کی بہتری کیلئے مخلص ہیں ‌تو خود سے آفر کر سکتے ہیں۔
جب کام بولتا ہو تو بندے کو بولنے کی ضرورت نہیں رہنی چاہیے۔
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (10-06-09), خرم شہزاد خرم (09-06-09), رضی (09-06-09), سحر (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 01:14 PM   #44
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,464
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے کہ
فیصل بھائی
شاہ فریشہ بھائی
کو ناظمیت کی آفر کرنی چاہیے۔
باقیوں کا بے شک بولنے کا انتظار کرلیں۔

Last edited by سحر; 09-06-09 at 01:22 PM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-09), فیصل ناصر (09-06-09), مرزا محمد فاروق (09-06-09), ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (10-06-09), خرم شہزاد خرم (09-06-09), رضی (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 01:16 PM   #45
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل ابرار صاحب میں‌آپ کی بات سے متفق ہوں‌۔
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (09-06-09), ام غزل (10-06-09), ابرارحسین (09-06-09), خرم شہزاد خرم (09-06-09), رضی (09-06-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فورم, پاک, پسند, ڈاٹ, لوگ, نیوز, نظر, محبت, معذرت, اچھا کام, انتظامیہ, بھائی, جلد, حضرات, خواتین, خرم, دل, درخواست, سٹاف, علی, عالم, غزل, صحافی, صدیقی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 05:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک جاویداسد خبریں 1 08-08-10 09:46 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 12:19 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger