واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > خاص آفرز اور اعلانات

خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاں‌پر پائیں‌گے۔

تقریری مقابلہ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 06-06-09, 09:54 PM  
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,577
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے
اب یہ بتائیں تقریر لکھنا ہوگی یا ساتھ میں پڑھنا بھی ؟؟

عنوان تو بہت اچھا ہے
کوشش شروع کرتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
موجو (11-06-09), مرزا محمد فاروق (01-07-09), ام غزل (06-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (07-06-09), شاہ جی 90 (08-06-09)
پرانا 11-06-09, 02:08 AM   #31
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم بھائی آپ سب ممبران کی تقاریر بھی یہیں بھیجی جائیں گی ۔۔اور مجھے لگتا ہے کہ باقی کے قواعد میں اپنی پوسٹ کے شروع میں بیان کرچکی ہوں ۔

شاہد بھائی نے کہا کہ تحریر کتنی لمبی یا چھوٹی ہو اس کا تعین بھی کرلیا جائے تو اس بارے میں صرف اتنا ہی کہوں گی کہ کوانٹٹی کی بجائے کوالٹی کو مدٍ نظر رکھنا مناسب ہو گا ۔۔

اور سحر جی کی تحریر کو ان کی طرف سے تقریر کے طور پر لیا جائے یا یہ صرف ان کا تبصرہ تھا اس کا جواب وہی دیں تو بہتر ہے تاکہ ان کو پوائنٹس دئے جاسکیں ۔
شکریہ ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-09), فیصل ناصر (11-06-09), محمدعدنان (11-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 11-06-09, 03:07 AM   #32
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,577
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی سحر جی تو بازی لے گئیں
میرے خیال میں تو یہ تقریر ہی پوسٹ کی ہے انہوں نے
آپ پوائنٹس دے ہی دیں غزل جی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (11-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 11-06-09, 04:00 AM   #33
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,464
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی فیصل بھائی آپ نے ٹھیک کہا
ام غزل یہ میں نے تقریر ہی پوسٹ کی ہے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-09), فیصل ناصر (11-06-09), ام غزل (11-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 11-06-09, 04:16 AM   #34
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر جی آپ کی پہلی اور اچھی کوشش پر پاک نیٹ کی طرف سے آپ کو ملے 500 پوائنٹس
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-06-09), رضی (15-06-09), سحر (11-06-09)
پرانا 15-06-09, 02:42 PM   #35
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,750
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مقابلہ ختم تو نہیں ھوا ؟؟؟

6 جولائ ھے نا آخری تاریخ ؟؟

میں نے ابھی لکھا نہیں ابھی لکھنا ھے

اور

پہلا انعام میں نے ھی لینا ھے

زبردستی ھی سہی
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), فیصل ناصر (15-06-09), ام طلحہ (29-06-09), ام غزل (15-06-09), رضی (15-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 15-06-09, 02:50 PM   #36
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
میری تقریر

اسلام علیکم

میری پڑھنےوالی تقریر ہم نے پاکستان کو کیا دیا؟

آجکل بزرگ ،جوان اور حتی تک کے بچے سے بھی یہی سنے کو مل رہا ہے کہ پاکستان نے ہم کو کیا دیا میں ان سے صرف اتنا کہوں گا کبھی

پاکستان بن کر خود اپنے سے سوال کریں کے آپ نے پاکستان کو کیا دیا ہے

ہاں پاکستان نے ہم کو بہت کچھ دیا ہے ایک طرف ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر تو ایک طرف بہتے ہوئے دریا تو ایک طرف سرسبز وشاداب لہلاتے

کھیت تو ایک طرف بلند وبلاہ پہاڑ اتنا کچھ پاکستان نے دیا ہے پھر بھی پاکستان سے شکوہ کیوں

ہاں ہم نے پاکستان کو یہ دیا ہے بم دھماکہ ،لوٹ مار ،چوری ہر بری چیز ہم نے پاکستان کو دی ہے پھر بھی پاکستان نے اپنی محبت کو قائم رکھتے

ہوئے اپنے دل میں بسایا رکھا

آج ہم اتنے پیچھے ہیں جو پاکستان کے بعد آزاد ہوئے ہیں آج انکی ترقی کو ہم نہیں پہنچ سکتے

ہاں رشوت میں چوری میں اور دھماکوں جیسی ترقی تو کسی اور ملک نے نہیں کی جتنی ہم نے پاکستا ن کو اس میں پہنچایا ہے ہم نے پاکستان کو

یہ دیا ہے اگر آج ہر شخص اپنی ذمہ داری کو جان لے تو آج ہی پاکستان اُن ملکوں تک ترقی کر لے گا جن کی کوئی حد نہیں ہے

لیکن ہم تو سارا الزام دیتے ہی پاکستان کو ہیں ہم اپنے گریبان میں تو جھانکے تک کی کوشش نہیں کرتے

"قرآن میں اللہ فرماتا ہے
میں اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت نہیں بدلتی"

تو پھر جب اللہ نے خود کہہ دیا ہے تو ہم کیوں ایک دوسرے کو کہتے ہیں ہمیں خود سدھرنا ہو گا اور پھر پاکستان خود کہے گا کہ ہاں تم نے مجھے بہت

کچھ دیا ہے

لیکن اسکے لیے ہم کچھ کرنا ہے
اچھی کوشش پر وقاص بھائی کو 500 پوائنٹس ،
بس وقاص بھائی املا کی غلطیاں درست کرلیں باقی بہت اچھی کوشش ہے ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), wajee (15-06-09), رضی (15-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 15-06-09, 02:51 PM   #37
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,464
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
مقابلہ ختم تو نہیں ھوا ؟؟؟

6 جولائ ھے نا آخری تاریخ ؟؟

میں نے ابھی لکھا نہیں ابھی لکھنا ھے

اور

پہلا انعام میں نے ھی لینا ھے

زبردستی ھی سہی
ہماری طرف سے آپ کو ابھی سے پہلا انعام ملتا ہے۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
رضی (15-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 15-06-09, 02:52 PM   #38
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
مقابلہ ختم تو نہیں ھوا ؟؟؟

6 جولائ ھے نا آخری تاریخ ؟؟

میں نے ابھی لکھا نہیں ابھی لکھنا ھے

اور

پہلا انعام میں نے ھی لینا ھے

زبردستی ھی سہی
ارے بھئی آپ تو اتنا اچھا لکھتی ہیں کہ ذبردستی کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی ،
چلیں تو پھر شروع ہوجائیں ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), رضی (15-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 15-06-09, 04:29 PM   #39
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,750
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
ارے بھئی آپ تو اتنا اچھا لکھتی ہیں کہ ذبردستی کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی ،
چلیں تو پھر شروع ہوجائیں ۔
شکریہ سحر اور غزل

ویسے سب اچھا لکھنے والے اتنے خاموش کیوں ھیں
انجم شاہ کا قلم تو بھاگتا ھے ھر موضوع پہ
فیصل بھائ اچھے مضمون کے ساتھ ساتھ اشعار کی بھی بارش کرتے ھیں
اور بھی بہت سے لکھاری ھیں کوئ میدان میں نہیں آرھا
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), ام غزل (16-06-09), سحر (15-06-09)
پرانا 15-06-09, 04:50 PM   #40
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہماری طرف سے آپ کو ابھی سے پہلا انعام ملتا ہے۔
سحر جی حیا بہن کے 500 پوائنٹس نکالیں پھر جلدی سے ۔۔۔۔جلدی کریں

حیا جی اس میں سے 250 میرے ہیں ۔ڈنڈی نہ ماریئے گا۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), ام غزل (16-06-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 24-06-09, 01:04 AM   #41
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14
کمائي: 352
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عنوان تو اچھا ہے۔لیکن اس پر کچھ لکھنا ایسا ہی ہے آگ کا ہے دریا اور ڈوب کر ہے جانا۔
defender آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے defender کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-09), ام غزل (28-06-09), رضی (23-09-09), شاہ جی 90 (06-07-09)
پرانا 27-06-09, 03:04 PM   #42
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14
کمائي: 352
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ ماشااللہ بھائی اسی جذبے کی ضرورت ہے ہماری اس پیاری دھرتی کو اللہ ہم سب میں یہ جذبہ بیدار کریں ۔
defender آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے defender کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), ام غزل (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 12:43 AM   #43
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی ایک اچھی کوشش پر 500 پوائنٹس آپکے۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-06-09), سحر (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 12:46 AM   #44
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,366
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی بہت ہی ذبردست کوشش پر 500 پوائنٹس ،
اور 100 میری طرف سے ۔۔۔۔

Last edited by ام غزل; 28-06-09 at 02:41 PM.
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-09), فیصل ناصر (28-06-09), رضی (28-06-09), سحر (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 03:37 AM   #45
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,786
شکریہ: 51,100
7,442 مراسلہ میں 21,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی بہت ہی ذبردست کوشش پر میری طرف سے 500 پوائنٹس ،
اور 100 میری طرف سے ۔۔۔۔
اُمی سلام،
برائے کرم اس تحریر کو محض "تقریر" مت سمجھ لینا!
یہ سچ ہے میری بہن۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), ام غزل (28-06-09), سحر (28-06-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, پہچان, پوسٹ, پاکستان, وفا, قواعد, موجودہ, انعام, بگ بینگ, بھائی, تحریر, جواب, جلد, خون, خوش, خلاف, دھماکہ, دل, شناخت, ضوابط, عزیز, عزت, غزل, صفحہ, صاحبہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger