| خاص آفرز اور اعلانات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اعلانات اور بعض خاص موقعوں پر منفرد طرز کی پیشکشیں اپ یہاںپر پائیںگے۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
| 14 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (02-06-09), فیصل ناصر (02-06-09), نیلم خان (09-09-09), مرزا محمد فاروق (01-06-09), wajee (31-05-09), اکرم (01-06-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ام غزل (01-06-09), ابوالعرق (13-09-09), ابرارحسین (31-05-09), اخترحسین (09-09-09), خرم شہزاد خرم (31-05-09), رضی (31-05-09), شاہ جی 90 (01-06-09) |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
400 پوائنٹس اور ایوارڈ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے۔
شاہ ٹرافی دو دن کے لئے ادھار دے دیں۔ فوٹو اسٹیٹ کروا کر واپس کر دو۔ ٹرافی کو ڈرائنگ روم میں سجائو گا ذرا شو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بن جائو گی۔۔۔۔۔ کی خیال اے فیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے مبارکاں۔۔۔۔۔۔ بگ ایچیف منٹ برادر
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (02-06-09), مرزا محمد فاروق (09-09-09), ایس اے نقوی (02-06-09), اخترحسین (09-09-09), رضی (02-06-09) |
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ صاحب کو ہر طرح کی مبارک
عربی میں: تهنئة الأخ اردو میں: مبارک ھو انگریزی میں: Congratulation Brother چائینیز میں:祝贺兄弟 ڈچ میں: Proficiat Brother جرمن میں:Herzlichen Glückwunsch Brother جاپانی میں:おめでとうブラザー کورین میں:축하 브라더 روسی میں:Поздравление Брата ترقی میں:Kutluyoruz Brother ساڈے شاہ جی کو مبارک پوری دنیا سے آرہی ہے آخر شاہ جی کے لئے مبارکباد ہے کوئی مخول اے ہاں شاہ جی وہ مسئلہ حل نہیں ہوا کیا ۔ کیا ھوا اس کے بعد
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (02-06-09), نیلم خان (10-09-09), مرزا محمد فاروق (09-09-09), ایس اے نقوی (02-06-09), ام غزل (02-06-09), اخترحسین (09-09-09), سحر (02-06-09) |
|
|
#33 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,577
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
-------------------------- |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (10-09-09), مرزا محمد فاروق (09-09-09), ایس اے نقوی (02-06-09), ام غزل (02-06-09), اخترحسین (09-09-09), رضی (02-06-09) |
| کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 02-06-09 | رضی | umda | 10 |
|
|
#34 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور ٹرافی خوامخواہ دوں پہلے بڑی مشکل سے ملی ہے آپ کو دوں آپ پندرہ دن نظر ہی نہ آئو ![]() سوری یار ایسا مذاق کوئی نہیں 29 سالہ زندگی میں پہلی بار ٹرافی ملی ہے اف خدایا تیرا لاکھ لاکھ شکر |
|
|
|
|
|
|
#35 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور وہ مسلئہ حل ہو گیا ہے دو دن ست باپ بیٹا ترے منتوں پر آئے ہوئے ہیں سفارشیوں پر سفارش تھی اور کل صبح کا شرابی بیٹا دفتر کے باہر تھا اور سب کے ترلے کر رہا تھا بآلاخر کل رات ایک بجے میں نے زبانی طور پر معافی دے دی تحریری معافی آج ٹائم ہو گی اسکو میں نے بتا دیا ہے کہ بھائی اخبار کی یہ طاقت ہوتی ہے شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#36 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 8,455
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
مبارک ہو شاہ جی ٹرافی سنبھال کر رکھیے گا اپنے بچوں کو دکھائیے گا۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#37 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() میں تو ہوا میں اڑ رہا ہوں |
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 8,455
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اللہ رب العزت آپ کو دنیا و آخرت کی خوشیوں سے نوازے اور آپ کے بچوں کی اماں آپ کے لیے سکون اور تقویت کا باعث بنے آمین
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (02-06-09), ام غزل (02-06-09), اخترحسین (09-09-09), رضی (02-06-09), شاہ جی 90 (03-06-09) |
|
|
#40 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شاہ جی راز کی بات ہے میں نے وہ مختلف ذبانوں میں اس لئے لکھا ہے کہ آپ کو پتا ہی نا چلے کہ میں نے اپ کو کیا لکھا ہے گالیاں لکھی ہیں یا مبارکباد کھی کھی کھی کھی کھی۔۔۔ ایک واری ہر مبارکاں |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی آپ مجھے شاہ جی 90 کی جگہ معظم کہ دیا کریں مجھے خوشی ہو گی ۔ اور دوسری بات کہ آپ کو دعا پشتو میں دی تھی پہ مہ خہ دی خہ ایک پشتو دعا ہے جس کا مطلب ہے تمہارے رخ کے آگے روشنی ہو ۔ یعنی جہاں جائو تمہاری عزت ہو اور سب تمہاری شخصیت کا لوہا مانیں ۔ تمہارے بگڑے کام سنورتے چلے جائیں ۔ میں نے سوچا شاید آپ کو پشتو نہ آتی ہو اس لیے ترجمہ کر دیا ویسے آپس کی بات ہے پشتو میری بھی پیدل ہی چلتی ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (11-09-09), ایس اے نقوی (02-06-09), ام غزل (02-06-09), اخترحسین (09-09-09), رضی (02-06-09) |
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں شاہ جی آپ ہم کو شرمندہ کار رہے ہیں ہم تو آپ کے چھوٹے بھائیوں جیسے ہیںاگر کہیں غلطی کریں تو ہم کو بتا دیا کریں
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#43 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 553,757
شکریہ: 25,087
10,124 مراسلہ میں 37,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کو آج چار مہینے بعد یاد آیا ہے کہ مبارک دینی ہیں پہلے کہاں تھا اب آ گئی ہو
چلو اب آ ہی گئی ہو تو شکریہ کرتا ہوں |
|
|
|
|
|
#45 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبارک ہو شاہ جکیای
کیا بات ھے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (11-09-09), شاہ جی 90 (10-09-09) |
![]() |
| Tags |
| color, happy, heart, images, فوٹو, گمان, پیارے, پاک, لوگ, نظر, مقابلہ, محبت, آج, اللہ, انعام, انعامی, بہترین, بھائی, جیت, خدا, خرم, دوست, دعا, دعائیں, شہزاد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیانے سیاستدان کو ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی! | ھارون اعظم | سیاست | 3 | 15-04-10 06:00 PM |
| تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹمیں ! | جان جی | ترجمہ و تفسیر | 10 | 21-04-09 09:30 AM |
| سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:49 PM |
| وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا | محمدعدنان | خبریں | 1 | 03-05-08 02:39 PM |
| تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام | محمدعدنان | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 6 | 03-10-07 11:31 AM |